اردو
Thursday 2nd of May 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

انبیاء کیوں معصوم ہیں ؟

انبیاء کیوں معصوم ہیں ؟
بلا شک وشبہہ ہر نبی کے لئے ہرچیز سے پہلے تمام لوگوں کا اعتماد حاصل کر نا ضروری ہے تاکہ لوگ اس کی بات کے بارے میں جھوٹ اور غلطی کا احتمال تک نہ دیں ورنہ اس کی رہبری کا منصب متزلزل ہو جا ئے گا۔ اگر انبیاء معصوم نہ ہوں تو بہانہ تراشی کر نے والے اس وجہ سے کہ ...

ولى فقيہ كے ساتھ مسلمانوں كا رابطہ اور تعلق كس طرح كا ہونا چاہيئے؟

 ولى فقيہ كے ساتھ مسلمانوں كا رابطہ اور تعلق كس طرح كا ہونا چاہيئے؟
  1 _ ولايت فقيہ كے الہى اور عوامى جواز والے نظريے كے مطابق غير مسلم ممالك ميں رہنے والے مسلمانوں پر بھى ولى فقيہ كى اطاعت واجب ہے _ 2 _ امام خمينى فرماتے ہيں : ولى فقيہ تمام صورتوں ميں ولايت ركھتاہے_ ليكن مسلمانوں كے امور كى سرپرستى اور حكومت كى تشكيل ...

سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟

سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟
'' سچ ،،ايك نہايت بہترين اور قابل تعريف صفت ہے كہ جس سے مو من كو آراستہ ہونا چاہئے _ راست گوئي انسان كے عظيم شخصيت ہونے كى علامت ہے _ جب كہ '' جھوٹ بولنا،، اس كے پست ، ذليل اور حقير ہونے كى نشانى ہے ، جس سے ہر مو من كو پرہيز كرنا چاہئے _ احاديث ميں '' سچ ،، ...

کیا علامات ظہور نزدیک ہیں؟

کیا علامات ظہور نزدیک ہیں؟
جس طرح ظہور کا زمانہ واضح نہیں ، اسی طرح اس کی علامات کا نزدیک ہونا بھی واضح نہیں ہے، لہذا ان علامات کے نزدیک یا دور ہونے کے بارے میں گفتگو کرنا کوئی فائدہ مند بات نہیں ہے۔ البتہ اس دنیا پر طاری موجودہ حالات اور شرائط کے پیش نظر بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ...

کیا انسان کی سعادت اور شقاوت ذاتی ہے؟

 کیا انسان کی سعادت اور شقاوت ذاتی ہے؟
اس کے بعد جب وہ دن آجا ئے گا توکو ئی شخص بھی اذن خدا کے بغیر کسی سے بات بھی نہ کر سکے گا اس دن کچھ بد بخت ہو ں گے اور کچھ نیک بخت “ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ آیت انسانی سعادت اور شقاوت کے ذاتی ہونے پر دلیل نہیں ہے؟ یہاں پر چند نکات پر توجہ کرنا ...

شب قدر ہزار ماہ سے کیسے بر تر ہے ؟

شب قدر ہزار ماہ سے کیسے بر تر ہے ؟
ظاہر ہے کہ اس شب کا ہزار ماہ سے بہتر ہونا اس رات کو بیدار رہنے اور اس کی عبادت کی قدر و قیمت کی وجہ سے ہے ، اور لیلة القدر کی فضیلت اور اس میں عبادت کی فضیلت کی روایات، جو شیعہ اور اہل سنت کی کتابوں میں فراوان ہیں ، اس مطلب کی مکمل طور پر تائید کرتی ہیں ...

مسلمانوں میں مختلف فر قے وجود میں آنے کے علل واعوامل کیا هیں؟

مسلمانوں میں مختلف فر قے وجود میں آنے کے علل واعوامل کیا هیں؟
 پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے توسط سے حضرت علی علیه السلام کی جانشینی کے بارے میں وصیتوں اور فر مودات سے بعض لوگوں کی لا پروائی – دوسرے ادیان کے لوگوں کا اسلام کے دائرے میں آکر ثقافتی ملاوٹ کا وجود میں آنا- حقیقی اسلام کی تعلیمات اور ...

خدا وند متعال نے انسان کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا هے ؟

خدا وند متعال نے انسان کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا هے ؟
یه مسئله ثابت هو چکا هے که خدا وند متعال کے تمام اسماو صفات ، خواه اس کی ذات سے مربوط هوں اور خدا کے واجب الوجود هو نے کے ناطے اس کی ذات هیں –جیسے: علم ، قدرت، قیو میت ، مالکیت اور خدا کی حاکمیت اورخواه جو اسماء اس کے فعل سے مر بوط هیں اور انھیں صفات فعل ...

کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟

کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
کیا حدیث کی کتابوں میں، ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق، رجب کے مہینے میں برے کاموں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟ایک مختصرچونکہ دین اسلام کی تعلیمات رحمت و بخشش کی نشاندہی کرتی ہیں، اور رجب، شعبان اور رمضان جیسے مہینے، ...

جس طرح حضرت علی(ع) کی امامت پر نص موجود ہے کیا ایسے ہی مراجع کی تقلید پر بھی نص موجود ہے؟

جس طرح حضرت علی(ع) کی امامت پر نص موجود ہے کیا ایسے ہی مراجع کی تقلید پر بھی نص موجود ہے؟
علیکم السلامجس طرح حضرت علی علیہ السلام کی امامت پر صریح حکم پایا جاتا ہے اسی طرح فقہا کی تقلید پر بھی صریح حکم موجود ہے امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:لإمامُ العسكريُّ عليه السلام - بعد تقبيح تقليد عوام اليهود لعلماء الفسقة - : فَمَن قَلَّدَ ...

حضرت مہدی علیہ السلام کے جسمی اور روحی اوصاف کیا ہیں؟

حضرت مہدی علیہ السلام کے جسمی اور روحی اوصاف کیا ہیں؟
۱۔ روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ حضرت مہدی علیہ السلام ایک چالیس سالہ شخص کی شکل میں ظہور کریں گے ، آپ گندمگون چہرہ ، روشن پیشانی ، بڑی اور سیاہ آنکھوں کے مالک ، دانتوں کے درمیان فاصلہ رکھتے ہوں گے ، دائیں رخسار پر ایک سیاہ تل اور آپ ایک متوسط قامت ...

قرآن کی مثل کیسے نہ لاسکے؟

قرآن کی مثل کیسے نہ لاسکے؟
جیسا کہ ہم سورہ بقرہ میں پڑھتے ہیں:( وَِنْ کُنتُمْ فِی رَیْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَی عَبْدِنَا فَْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِہِ ...) (١) ''اگر تمہیں اس کلام کے بارے میں کو ئی شک ہے جسے ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا ہے تو اس کے جیسا ایک ہی سورہ لے ...

کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟

کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟
علیکم السلاماگر ہم حقیقی معنی میں علی علیہ السلام سے محبت رکھنے والے اور ان کے ماننے والے ہیں تو ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خود علی علیہ السلام کیا کرتے تھے کیا وہ نماز پڑھتے تھے یا نہیں؟ وہ اپنے سجدوں میں کیا ذکر پڑھتے تھے؟ اگر خود علی علیہ السلام، ...

حدیث سفینہ میں اہل بیت سے مراد کون لوگ ہیں؟

حدیث سفینہ میں اہل بیت سے مراد کون لوگ ہیں؟
حدیث سفینہ میں اہل بیت سے مراد پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) کے معصوم اہل بیت ہیں، اور اس بات کو مختلف طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ہے: ۱۔  حکم و موضوع میں تناسب کی وجہ سے کشف ہوتا ہے کہ حدیث سفینہ میں اہل بیت سے مراد معصوم ہیں، کیونکہ اس حدیث شریف میں ...

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛الف: احتیاط واجب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔ب: احتیاط مستحب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔( سیستانی و زنجانی)ج: اسے نگلنا نہیں چاہئے: ( وحید، ...

امام حسین (ع) کی عزاداری کیسے منانا چاہیے؟

 امام حسین (ع) کی عزاداری کیسے منانا چاہیے؟
محرم بھی ایک تاریخی موڑ ہے شیعوں نے اپنی پوری توانائیوںسے واقعہ عاشورا کی حفاظت کی ہے آپ ملاحظہ کیجئے کہ صدیاں اور سال گذر گئے ہیں لیکن کبھی بھی اہلبیت(ع) کے چاہنے اورماننے والے نام امام حسین(ع)، یاد امام حسین(ع)، تربت امام حسین (ع)اورعزائے امام حسین ...

اگر کوئی شخص رقوم شرعیہ سھم امام علیہ السلام اور ان اموال سے جن کا مصرف کسی مرجع تقلید کی اجازت سے معین ھوچکا ھے، دینی مدرسہ یا امام بارگاہ بنوائے تو کیا اس شخص کو یہ حق حاصل ھے کہ اس مال کو جو اس نے اپنے ذمہ واجب حقوق شرعیہ کی ادائیگی کے طور پر خرچ کیا ھ

اگر کوئی شخص رقوم شرعیہ سھم امام علیہ السلام اور ان اموال سے جن کا مصرف کسی مرجع تقلید کی اجازت سے معین ھوچکا ھے، دینی مدرسہ یا امام بارگاہ بنوائے تو کیا اس شخص کو یہ حق حاصل ھے کہ اس مال کو جو اس نے اپنے ذمہ واجب حقوق شرعیہ کی ادائیگی کے طور پر خرچ کیا ھ
 اگر اس نے مدرسہ وغیرہ کی تاسیس میں اپنے ان اموال کو جن کی ادائیگی رقوم شرعیہ کی صورت میں اس پر واجب تھی ایسے مرجع تقلید کی اجازت اور اپنے ذمہ واجب حقوق کی ادائیگی کی نیت سے خرچ کیا ھے جس کو یہ رقوم شرعیہ دینا واجب تھا تو اس کی واپس لینے کا حق نھیں ھے ...

بعض آیات و احادیث میں غیر خدا سے علم غیب کی نفی اور بعض میں ثابت ہے، اس اختلاف کا حل کیا ہے؟

بعض آیات و احادیث میں غیر خدا سے علم غیب کی نفی اور بعض میں ثابت ہے، اس اختلاف کا حل کیا ہے؟
اس اختلاف کو حل کرنے کے لئے چند راہ حل ہیں: ١۔ اس اختلاف کے حل کا مشہور و معروف طریقہ یہ ہے کہ جن آیات و روایات میں علم غیب کو خداوندعالم سے مخصوص کیا گیا ہے ان کا مطلب یہ ہے کہ علم غیب ذاتی طور پر خداوندعالم سے مخصوص ہے، لہٰذا دوسرے افراد مستقل طور پر ...

مذہب شيعہ باب مدينة العلم امام علي (ع) کے زمانے سے

مذہب شيعہ باب مدينة العلم امام علي (ع) کے زمانے سے
سوال: کيا مذہب شيعہ علي عليہ السلام کے زمانے سے تھا ؟جواب: شيعہ لغت ميں پيروکار اور مددگار کو کہا جاتا ہے مگر اصطلاح ميں اس سے مراد وہ لوگ ہيں جو امام علي عليہ السلام کي امامت اور خلافت بلافصل کا عقيدہ رکھتے ہيں. شيعيان علي (ع) کا عقيدہ ہے کہ رسول خدا (ص) ...

آپ کیوں اهل بیت کو چند مخصوص افراد تک محدود کرتے هیں ؟

آپ کیوں اهل بیت کو چند مخصوص افراد تک محدود کرتے هیں ؟
" اهل بیت " کا صرف چوده معصوم (ع) تک مخصوص هو نا کوئی انسانی کام نهیں هے ـ یه وه حصر واختصاص هے جو آیه تطهیر میں کلام الهی اور نبی اکرم (ص) کی روایتوں سے حاصل هو تا هے ـ اس دعوی کو ثابت کر نے کے لئے متعدد  استدلالی اور دلالتی اور روایت ی دلائل سے استناد کیا ...