بين الاقوامی گروپ : الازہر يونيورسٹی كی اسلامی تحقيقاتی اكیڈمی كی طرف سے قائم اعجاز علمی قرآن و سنت بنوی كمیٹی ماحولياتی علوم كے شعبے میں اعجازقرآن كريم و سنت بنوی كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كرئے گی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ ...
امریکا میں ایک چرچ کی جانب سے قرآن پاک جلانے کے منصوبے پر وائٹ ہاؤس نے شدید تشویش کا اظہار کردیا۔
محکمہ خارجہ اور نیٹو نے بھی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے منصوبہ ترک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ دنیا کے تمام اہم حلقوں کی سخت ...
’’موجودہ دور میں تکفیری رجحانات کا خطرہ‘‘ کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس آج بروز جمعرات قم کے مدرسہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس جو آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی ہے اس میں تکفیریت کے ...
سياسی گروپ: صہيونی حكومت كو توسط سے "بيت لحم" كی مسجد كو آگ لگائے جانے اور اسلامی مقدسات كی اہانت كے رد عمل میں جمعيت دفاع ملت فلسطين نے اپنے ايك بيانیے میں كہا ہے كہ ظلم كے مقابلے میں مسلمانوں كی خاموشی باعث بنی ہے كہ صہيونی دشمن ہرروز اپنے مظالم میں ...
حجۃ الاسلام يعقوبی
سماجی گروپ: مولائے كائنات تمام صفات كے مظہر تھے اور آج دنيا كو بہت زيادہ افكار علی(ع) كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كاشمر كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين يعقوبی نے قرآنی ...
بين الاقوامی : الجزائر كے شہر وہران میں 20 ویں اسلامی فقہ كے عنوان سے ايك سمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے ۔
خبر رساں ایجنسی ايكنا نے روز نامہ النہار الجديد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف جناب بو عبد اللہ غلام اللہ نے كہا ہے كہ اس ...
بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كے قديم اور نادر نسخوں پر مشتمل ميراث كتب اسلامی لائبريری كا افتتاح متحدہ عرب امارات كے دارالحكومت ابوظہبی میں واقع مسجد شيخ زايد میں ہوگيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مسجد شيخ زايد ...
تازہ رپورٹ کے مطابق فوج نے اس واقعہ کی شدت پر پردہ ڈالنے کے لیے کئی لاشوں پر پٹرول چھڑک کر انہیں جلاد دیا اور اس کے بعد ایک کھڈا کھود کر اس میں ڈال ...
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں امام مسجد اور ان کے بیٹے کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مولوی صاحب پر وہابی رجحانات کا الزام بھی ہے۔
ابنا: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ ...
امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے زائرین حکومت کی ناقص کار کردگی اور بے حسی کی وجہ سے کوئٹہ میں پھنس گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اربعین کے موقع پر ملک بھر سے بہت بڑی تعداد میں زائرین زیارات کے لئے کربلائے ...
پولیس کے مطابق دھماکے سے صدراتی محل کے قریب واقع دو ہوٹلوں کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب مقامی ہوٹل میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہو رہا تھا۔ الشباب نامی دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ...
صومالیہ کےدارالحکومت موغا دیشومیں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس نے اس دھماکے میں 100 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں بعض کی حالت ...
بين الاقوامی گروپ : مصر كی مجلس اعلای اھل بيت (علیہم السلام )نے اھل بيت (علیھم السلام )كی فقہ كو جامعہ الازھر اور اس كے ساتھ منسلك ديگر دينی اداروں میں تدريس كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے التوافق نيوز نیٹ ورك كے حوالے ...
بين الاقوامی گروپ: فلسطينی عوام كے ناقابل انكار حقوق كے ثبوت كے لئے اقوام متحدہ كی كمیٹی تركی كے شہر استنبول میں ايك سيمينار منعقد كر كے فلسطينی سرزمينوں پر قبضے كے خاتمے كا جائزہ لے رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Ma,an News ...
۔ جمعے کے دن شام کے وقت مکہ میں شدید طوفان کی وجہ سے ایک کرین مسجد الحرام کے اندر گر گئی جس کی وجہ سے زائرین میں سے ۱۰۷ افراد مارے گئے اور ۲۳۸ زخمی ہوئے ۔گذشتہ دنوں کے دوران اسلامی ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں اس حادثے کے بارے میں خبروں اور تحلیلوں کا ...
ہاليووڈ كے بدنام زمانہ اداكار "پيرس ہيلٹون" كی جانب سے مكہ مكرہ میں دكان كے افتتاح پر مشرق وسطی كے مسلمانوں نے شديد غم وغصے كا اظہار كيا ہے ۔ اس امريكی اداكار كی جانب سے مكہ كی ايك بڑی شاپنگ ماركیٹ میں نئی دكان كے افتتاح پر مسلمانوں نے حكومت كو كڑی ...
عراق کے صوبے نجف کے مختلف علاقوں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔Seek% buffered00:00Current time00:00Volumeاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی صبح صوبہ نجف کے ضلع قادسیہ میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے ...