حقیقی جانشین رسول (ص)کے روحانی خصوصیات خدا کا رسول (ص)دنیا میں کسی عظیم الشان سلطنت کی بنیاد قائم کرنے نہیں آیا تھا ،نہ وہ ایسے شاندار قصروں کی تعمیر کرنا چاہتا تھا جن کے کنگرے سطح فلک سے مقابلہ کرتے ہوں نہ وہ کوئی خزانہ جمع کرنے کی ضرورت سمجھتا تھا جس ...
دشمن کے حرکت میں آنے کا سبب موسیقی
اسلام کے مجاہد اپنے مقدس دین کے دفاع کے لیے لڑ ہے تھے اور اپنے دل و دماغ میں شہادت کی آرزو کو پروان چڑھا رہے تھے لیکن مشرکین کے سپاہیوں کا مقصد پست مادی آرزوؤں کا حصول اور انتقام کے سوا کچھ نہ تھا۔ مشرکین کے نامور ...
عجیب بات ہے اس پورے کوفے میں اگر سفیر حسینی کو پناہ دی تو ایک عورت نے جسکا نام ’’طوعہ‘‘ تھا اور وہ عورت ہو کر بھی مردانگی کی راہ پر مرد بن کرجینا سکھا گئی پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ...
:- فتح خیبر کے بعد رسول خدا (ص) نے یہود خیبر سے معاہدہ کیا تھا کہ خیبر کے باغات کی نگرانی کریں گے اور بٹائی میں انہیں آدھا حصہ دیاجائے گا ۔رسول خدا (ص) کی زندگی میں یہی ہوتا رہا ۔حضرت ابو بکر کے زمانہ خلافت میں بھی اسی معاہدہ پر عمل ہوتا رہا ۔حضرت عمر نے ...
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے اور صحیح معنی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش ...
ہم نے تمہارے حدود اور سرحدیں بحر فلسطین اور صحراء سے نہر فرات تک قرار دی ہیں اس لیے کہ اس سر زمین کے باشندوں کو ان کی سرزمین سے شہر بدر کر دو گے ان کے لوگوں اور ان کے خداوں کے ساتھ عہد نہ کرو۔
الف۔ جعفری
خدا اور پیغمبر یہودیت کی نگاہ میں
بسم اللہ ...
گافسوس کا مقام ہے کہ گذشتہ دوصديوں سے زيادہ عرصے کے دوران مغربي سامراجي طاقتوں نے اسلامي ملکوں پر تسلط پر جما کر اپني زندگي کي روش کو بہت زيادہ رواج ديا اور يہ مسئلہ ان ملکوں ميں بہت سي برائيوں کے وجود ميں آنے کا سبب بنا - ايراني مفکر استاد رحيم ...
قريش كے ہاتھوں آل ياسركو سخت ترين سزائيں دى گئيں نتيجتاً حضرت عمار كى ماں حضرت سميّہ، فرعون قريش ابوجہل (لعنۃ اللہ عليہ) كے ہاتھوں شہيد ہوگئيں وہ اسلام كى راہ ميں شہيد ہونے والى سب سے پہلي ہستى ہيں_ (1) حضرت سميّہ كے بعد حضرت ياسر (رحمۃ اللہ عليہ) شہيد ...
اس سوال کا جواب دینے سے پہلے چند امور کا تجزیہ کرنا لازم اور ضروری ہے تاکہ معلوم ہوجائے وہ اسباب و علل کیا تھے کہ جن کی وجہ سے امام حسین نے یزید کی بیعت کو ٹھکرا دیا، خداکا دین اور اپنے نانا کی شریعت کو بچانے کیلئے اپنی جان کی بازی لگادی سب سے پہلے ہم ...
تاریخی اور حدیثی منابع میں جستجو کرنے کے بعد جمعرات کے دن رسول اکرم (ص) کے توسط سے فدک، حضرت زہراء (س) کو بخش دیا جانا ثابت نہ ہوسکا، اسی طرح دوسرے تاریخی حوادث کے واقع ہونے کا دقیق دن، تاریخ میں درج نہیں ہوا ہے اور اس کے یہ معنی نہیں ہیں کہ یہ واقعات ...
جموں میں سرکاری ذرائع کا کہناہےکہ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی پیرکو وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی جبکہ بی جے پی کے نرمل سنگھ نائب وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے - حلف برداری کی تقریب پیر کو دن میں گیارہ بجے جموں میں راج بھون میں ہوگی - ...
کتاب الکافی شیعوں کی معروف و معتبر ترین حدیثی کتاب اور علامہ ثقۃ الاسلام کلینی کی جاودان تالیف ہے یہ کتاب تین جداگانہ حصوں پر مشتمل ہے:1 ۔ اصول2 ۔ فروع3 ۔ روضہجلیل القدر مؤلف نے کتاب کے پھلے حصہ میں آٹھ عناوین (فصلوں) کے تحت شیعوں کے اصول و اعتقادات ...
:حضرت ابو بکر صدیقسابقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے تھے ...
:- حضرت عثمان بن عفان:-فقام ثالث القوم نافجا حفنیه بین نشیله و معتلفه وقام معه بنو ابیه یخصمون مال الله خصمة الابل نبتة الربیع الی ان انتکت قتله واجهز علیه عمله وکبّت به بطنته فماراعنی الا والناس کعرف الضبع الی ینثالون علی من کیل جانب حتی لقد وطئی ...
حضرت علی علیہ السلام کی شھادت کے بعد آپ کی وصیت اور عوام کی بیعت کے مطابق حضرت امام حسن(ع) نے خلافت سنبھالی جو بارہ امامی شیعوں کے دوسرے امام ھیں۔اس بیعت سے معاویہ کا چین وسکون غارت ھوگیاتھا۔ اس نے عراق پر چڑھائی کردی جو اس زمانے میں خلافت کا مرکز ...
سیاسی حالتعہد جاہلیت میں سیاسی اعتبار سے کسی خاص طاقت کے مطیع اور فرمانبردار نہ تھے۔ وہ صرف اپنے ہی قبیلے کی طاقت کے بارے میں سوچتے تھے۔ دوسروں کے ساتھ ان کا وہی سلوک تھا جو شدت پسند وطن دوست اور نسل پرست روا رکھتے ہیں۔جغرافیائی اور سیاسی اعتبار ...
دنیا بھر کے مسلمان باالخصوص اسلامیان پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کی تحریک آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے ایک مشترکہ بیان میں کیا ۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کونسل کے مرکزی دفتر سے ...
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...
کیا مباہلہ کے لئے کسی شرط کا ہونا ضروری ہے تا کہ کسی کے ساتھ مباھلہ انجام پائے ، یا ہر کوئی اپنے ایمان کو ثابت کرنے کے لیے مباھلہ کرسکتا ہے؟ مباھلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا تاریخ اسلام میں یقینا مباھلہ واقع ہوا ہے ؟ قرآن مجید کی آیات کے مطابق ...
شھید مرتضی مطھری
خلاصہ :
آئمہ ہدیٰ۱(ع)کی زندگیاں تعلیمات‘ رہبری اور اجتماعی اصلاح کی غمازی کرتی ہیں‘ ان کے علاوہ ہم اسلامی تاریخ میں اور بھی کئی اصلاحی تحریکیں دیکھتے ہیں‘ لیکن چونکہ ان تحریکوں کا مفصل مطالعہ نہیں کیا گیا‘ اس سے یہ ظاہر ...