اردو
Wednesday 24th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

گروہ ناکثین (بیعت شکن)

گروہ ناکثین (بیعت شکن)
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔ان مخالفین میں زبیر بن عوام سب سے پیش پیش تھے اور ...

ساتواں سبق

ساتواں سبق
129 ساتواں سبق چھ ہجرى كاآغاز غزوہ بنى لحيان مفسدين فى الارض كا قتل غزوہ بنى مصطلق ايك حادثہ زيدبن ازقم كا آنحضرت(ص) كو خبر پہنچانا باپ اور بيٹے ميں فرق بنى مصطلق كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا ايك فاسق كى رسوائي آنحضرت(ص) كى بيوى پر تہمت صلح ...

بنی نجار میں ایک عورت

بنی نجار میں ایک عورت
تاریخ اسلام میں کبهی ایسے افراد بهی ملتے ہیں کہ جن کے نام رقم نہیں ہوئے ہیں لیکن عظمت و بزرگی کے لحاظ سے کم نظیر ہیں۔ انهیں میں سے وه عورت بهی ہے جس کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے ہے۔ اس عورت کے بارے میں لکها ہے کہ جنگ احد میں اس نے اپنے والد، شوہر اور بیٹے ...

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد
تاريخی مناسبت ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمكما ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم الله الرحمٰن الرحیملقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں  مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی
سویڈن کی ۳۱ سالہ خاتون ''سیلوا متو‘‘ حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ مراسم میں دین مسیحیت کو ترک کر کے دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئیں۔ سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئیاہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کی ۳۱ ...

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔اتفاق سے ایک دن ایک نہایت شجاع ...

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا
مخدومۂ دارین سیدہ خدیجۃالکبریٰ صلوٰۃاللہ و سلامہ علیہا،، تاریخ سازخاتون تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے ان میں سرفہرست اور سنہری حروف سے لکھا گیا مقدس اسم گرامی ام الزہراء ،سیدہ خدیجۃالکبریٰ کا ہے۔ ام ...

عام الحزن

عام الحزن
بعثت کے دسویں سال بطل جلیل حضرت ابوطالب علیہ الصلاة والسلام کی رحلت ہوئی_ آپ کی وفات سے رسول(ص) اللہ اپنے اس مضبوط، وفادار اور باعظمت حامی سے محروم ہوگئے جو آپ(ص) کا، آپ(ص) کے دین کا اور آپ(ص) کے مشن کا ناصر و محافظ تھا (جیساکہ پہلے عرض کرچکے ہیں)_ اس ...

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد
کہتے ہيں کہ ايک دن ہارون الرّشيد نے اپنے مصاحبوں اور درباريوں سے کہا : ميرا دل چاہتا ہے کہ کسي ايسے شخص کي زيارت کروں جسے نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي زيارت کا شرف نصيب ہوا ہو اور نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے اس نے کوئي حديث سني ہو تاکہ وہ شخص ...

غزہ پر بربریت اور جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ناقابل قبول ہے: ملی یکجہتی کونسل پاکستان

غزہ پر بربریت اور جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ناقابل قبول ہے: ملی یکجہتی کونسل پاکستان
دنیا بھر کے مسلمان باالخصوص اسلامیان پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کی تحریک آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے ایک مشترکہ بیان میں کیا ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کونسل کے مرکزی دفتر سے ...

حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ

حضرت شاہ عبدالعظيم  عليہ السلام کي زيارت گاہ
اس جگہ تک کيسے پہنچا جائے ؟ قديم دور ميں تھران کے باسيوں کي ايک طرح سے يہ تفريح ہوا کرتي تھي کہ وہ قديم ريل گاڑي ميں سوار ہو کر اس جگہ تک پہنچا کرتے تھے مگر آج کل جديد ٹيکنالوجي کي وجہ سے اس قديم ريل گاڑي کي جگہ زير زمين چلنے والي جديد مٹرو سروس نے ...

دعوت اسلام کا آغاز

دعوت اسلام کا آغاز
رسول اکرم غار حراء سے نکل کر جب گھر میں داخل ہوئے تو آپ نے بستر پر آرام فرمایا۔ ابھی اسلام کے مستقل اور دین کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ سورہ مدثر نازل ہوئی اور رسول خدا کو اٹھ کھڑڑے ہونے اور ڈرانے پر مقرر کیا۔ چنانچہ اس طرح پیغمبر اکرم نے دعوت حق کا ...

شیعہ، اہل بیت کی نظر میں

شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
اہل بیت اپنے شیعوں سے محبت کرتے ہیںجس طرح اہل بیت کے شیعہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اہل بیت بھی اپنے شیعوں سے شدید طور پر محبت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان کی خوشبو اور روحوں سے بھی محبت کر تے ہیں ان کے دیدار و ملاقات کو بھی دوست رکھتے ہیں وہ اسی طرح ...

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔جب رسولِ اکرم۰ پر ...

کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟

کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟
جیسا کھ برادران اھل سنت و الجماعت کی ان روایات میں، جو حضرت امام حسین علیھ السلام کے قیام کے بارے میں وارد ھوئی ھیں، آیا ھے کھ ایک سقّا حضرت امام حسین علیھ السلام کے پاس آیا اور کھا: اے ابو عبد اللھ! میں آپ کے لئے تھوڑا سا پانی لے آیا ھوں تا کھ آپ سیراب ...

حجلہٴ خون

حجلہٴ خون
حنظلہ ۲۵ سالہ جوان، جنگ احد کی آگ بھڑکانے والوں میں سے ایک شخص ابو عامر فاسق کے بیٹے تھے، جس وقت رسول خدا کی طرف سے جہاد کے لیے عام تیاری کا اعلان ہوا، اس وقت جناب حنظلہ، عبداللہ ابن ابی کی لڑکی سے شادی کرنے جا رہے تھے۔ ان کے باپ کے برخلاف جو کافر اور ...

نجف اشرف

نجف اشرف
نجف کے معنی سخت اور بلند زمین کے ھیں، یعنی ایسی بلندی جھاں پانی نہ پہنچ سکے، یہ شھر بغدادسے ۱۰۰کلومیٹر سے دور ھے، اور تقریباََ۶۰ کلومیٹر کے فاصلہ پر کربلا کے جنوب میں واقع ھے، اس کی آب وھوا بہت گرم اور خشک رہتی ھے، علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ نقل کرتے ...

حضرت ابو طالب

حضرت ابو طالب
عام الفیل سنہ ٥٧٠ ء حبشیوں نے ابرہہ کی قیادت میں خانہ کعبہ کو مسمار کی غرض سے شہر مکہ پر حملہ کیا۔ اس زمانہ میں ہمارے نبی حضرت محمد ۖ کے جد عبد المطلب مکہ کے رئیس وسردار تھے ،انہوں نے کعبہ کا طواف کیا اور خدا سے دعا کی اے پالنے والے اس گھر کو جسے ...

جنگى توازن

جنگى توازن
40 جنگى توازن اب ايك ہولناك جنگ كے دہانہ پر لشكر توحيد و شرك ايك دوسرے كے مقابل كھڑے ہيں اور ان دونوں لشكروں كا جنگى توازن مندرجہ ذيل ہے_(9) تفصيل لشكر اسلام لشكر مشركين باہمى نسبت فوجي 700 3000 مسلمانوں كى نسبت 7/2:4 ...