وہ اہم ترین موقف ہے جو کہ اکثر صحابہ نے سقیفہ میں اس لئے اختیار کیا تھا تاکہ خلافت علی(ع) کے سلسلہ میں نبی(ص) کی اس صریح نص کی مخالفت کریں۔ جس کے ذریعہ آپ نے حجۃ الوداع کے بعد روزِ غدیر علی(ع) کو خلیفہ مقرر کیا تھا اور یہ تمام صحابہ اس روزموجود ...
[1]
”بے شک خداوند عالم انصاف اور (لوگوں کے ساتھ) نیکی کرنے اور احسان کا حکم کرتا ھے۔“
[2]
”اور تمھارا پروردگا تو بندوں پر (کبھی) ظلم کرنے والا نھیں ھے۔“
صدق اللّٰہ العلی العظیم
مقدمہ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔
الحمد للّٰہ علی ...
پانچويں امام کي امامت کا دور شيعوں کي مظلوميت کا عروج تھا ۔ خود امامِ باقر (ع) ان ايام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہيں:''ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آ گئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر تھا کہ ...
یہ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کی ملت جعفریہ کی واحد اسلامی فاصلاتی مذہبی تعلیمی دانشگاہ ہے ۔
جس کا باقاعدہ آغاز قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ میں جنوری 2004 سے کیا گیا۔ مورخہ 8 جون 2007 ء سے نیاز بیگ ( ٹھوکر ) لاہور میں اس کا مین کیمپس منتقل کر دیا گیا ہے ...
انبیاء (علیھم السلام) کے خصوصیات
پیغمبر کی شخصیت میں بہت سی خصوصیات پائی جاتی ھیں۔ ھم ان میں سے دو کے ذکر پر اکتفا کرتے ھیں:
۱۔عصمت:
عصمتِ انبیاء علیھم السلام کو ثابت کرنے کے لئے بہت سے دلائل موجود ھیں۔ ھم ان میں سے دو کے ذکر پر اکتفاء کرتے ھیں:
۱۔ھر ...
دنیاوی زندگی خوشی و غم کا مجموعہ ہے . بعض اوقات مصائب وآلام کے ہجوم میں انسان یہ بھول جاتا ہیکہ اس کا پیدا کرنے والا اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے . وہ اپنے بندوں کو مشکلات میں گھرا ہوا دیکھنا یقینا پسند نہیں کرے گا اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ مصیبتیں یا تو انسان ...
صاحبان کتب نے شيعہ اور تشيع کے بارے ميں متعدد لفظوں ميں تعريف کي ہے ان ميں سے اہم نظريات کو پيش کر رہے ہيں:
1- ابو الحسن اشعري: جن لوگوں نے علي کا ساتھ ديا اور ان کو تمام اصحاب رسول پر برتر جانتے ہيں، وہ شيعہ ہيں-
2- ابن حزم مفہوم تشيع کے بارے ميں کہتا ہے: ...
شریف حسین كی حكومت
6 محرم الحرام 1353ھ مطابق 3 دسمبر1918ء بروز پنجشنبہ مكہ میں شریف حسین كی عرب كے بادشاہ كے عنوان سے بیعت كی جانے لگی، اور اس كے تین دن بعدانھوں نے اپنے تینوں بیٹوں كو درج ذیلعہدوںپر معین كیا:
امیر علی، رئیس الوزراء ۔
امیر فیصل، وزیر ...
اھمیت شناخت خدا کے عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس ...
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔
"کافروں کا خیال یہ ھے کہ یہ لوگ دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے (اے رسول) تم کہہ دو، وھاں اپنے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاوٴ گے پھر جو جو کام تم کرتے رھے اس بارے میں تم کو ضرور بتا دیا جائے گا اور یہ تو خدا پر ...
روزہ کی نیت۱۔ روزہ ایک عبادت ہے اسے خدا کے حکم کی تعمیل کے لئے بجالانا چاہئے۲۔ انسان ماہ رمضان کی ہر رات کو کل کے روزہ کے لئے نیت کرسکتاہے۔ بہتر ہے ماہ رمضان کی پہلی تاریخ کی رات کو پورے مہینے کے روزوں کیلئے ایک ساتھ نیت کرلے۔۳۔ واجب روزوں میں روزہ کی ...
ابن تیمیہ کا کہنا یہ ھے کہ اس بات پر علماء کا اتفاق ھے کہ باعظمت مخلوق جیسے عرش وکرسی، کعبہ یا ملائکہ کی قسم کھانا جائز نھیں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالک، ابوحنیفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں میں سے ایک قول میں) اس بات پر اعتقاد رکھتے ھیں کہ ...
اس سوال کے جواب میں سب نے متفقہ طور پر کھا ھے کہ عورتوں میں سے جو خاتون سب سے پھلے مسلمان هوئیں وہ جناب خدیجہ(ع) تھیں جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفاداراور فدا کار زوجہ تھیں باقی رھا مردوں میں سے تو تمام شیعہ علماء ومفسرین اور اھل سنت ...
حج و عمرہ كى اقسام
گزر چكا ہے كہ حج كى تين اقسام ہيں حج تمتع اور يہ اس شخص كا فريضہ ہے كہ جسكے اہل مكہ سے اڑتاليس ميل تقريبا نوے كيلوميٹر دور ہوں اور حج قران و افراد ،اور يہ دونوں اس شخص كا فريضہ ہيں جس كے اہل مكہ ميں ہوں يا مذكورہ مسافت سے كَم فاصلے پر ...
گذشتہ دروس میں وجود خدا کی ضرورت کو ثابت کیا جا چکا ہے ، اور آخر کے چند دروس میں مادی جہان بینی کے تحت بحث گذر چکی ہے ، اس نظریہ کے تحت تحقیق و جستجو سے یہ پہلو روشن ہوگیا، کہ علت (خدا) کے بغیر جہان کو فرض کرنا، نا معقول اور غیر قابل قبول ہے۔
لیکن اب اس ...
”جبر واختیار“ كا مسئلہ ایك طولانی بحث كا حامل ھے چند صفحات میں اس كو بیان نھیں كیا جا سكتا ۔ اور چونكہ مسئلہ ”جبر“ ایك سیاسی حربہ ھے یہ صرف غیر مذھبی حكام نے اپنے افعال واعمال كو صحیح كرنے كا ایك ذریعہ نكالا ھے، ان كا مقصد صرف اسلام كے ...
حج، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے ھے
اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا
خداوند عالم قرآن مجید میں حج کے متعلق فرماتاھے ۔
”وَاَذِّن فِی النَّاسِ بِالحَجِّ یَاتُو کَ رِجَالاً وَعَلَی کُلِّ ضَامِرٍ یَاتِینَ مِن کُلِّ فَجٍّ ...
نبوت ایک ایسا عظیم و مقدس مقام و منصب ھے جس پر فائز ھونے والا شخص لوگوں کے درمیان مومن ھوجاتا ھے، ان کے لئے محبوب و مقدس بن جاتا ھے اور اس کی اطاعت و پیروی لوگوں کے لئے شرعی اور دینی وظیفہ اور ذمہ داری ھوجاتی ھے۔ یھی وجہ ھے کہ تاریخ میں اکثر ایسا ھوا ھے ...
حضرت موسى عليہ السلام كو جو معجزات عطا كئے گئے ان ميں سے پہلا معجزہ خوف كى علامت پر مشتمل تھا اس كے بعد موسى كو حكم ديا گيا كہ اب ايك دوسرا معجزہ حاصل كرو جو نورواميد كى علامت ہوگا اور يہ دونوں معجزہ گويا ''انذار اوربشارت'' تھے_
موسى عليہ السلام كو حكم ...
قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔حضرت علی (ع) نے فرمایا:”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔ قال علی (ع) ...