اردو
Friday 19th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

نبوت و امامت باہم ہیں

نبوت و امامت باہم ہیں
متواتر احادیث اور اسلام کی قطعی تاریخ صاف گواہی دیتی ہیں کہ نبوت اور امامت دونوں کا اعلان ایک ہی دن ہوا اور جس روز پیغمبراکرم (ص)خدا کی طرف سے اپنے خاندان والوں کے درمیان اپنی رسالت کا اعلان کرنے پر مامور ہوئے تھے اسی روز آپ (ص) نے اپنا خلیفہ و جانشین ...

اسلام كے اہداف و مقاصد

اسلام كے اہداف و مقاصد
واضح رہے کہ اسلام كا اصل مقصد فقط قيام عدل (اگرچہ اس كے وسيع تر مفہوم كے تناظر ميں ہى سہي) نہيں_ كيونكہ اگر مقصد صرف يہى ہو_ تو پھر دين و عقيدے كى راہ ميں جہاد كرنے اور جان كى قربانى دينے كا حكم بے معنى ہو كر رہ جاتا ہے اور يہ سوال پيدا ہوتا ہے كہ كيوں ايك ...

قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام

قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام
اسلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی روسے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔ یہ تمام کے تمام افراد ایک دوسرے جھان میں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھی میںحاضر ھوں گے جھاںانھیں ان کے نیک و بد اعمال ...

انسان کے ليۓ کتاب ہدايت

انسان کے ليۓ کتاب ہدايت
قرآن کريم ہدايت و رحمت کا سرچشمہ ہے بہترين کلام وکتاب ہے،انسان کے کمال کے آخري مرحلہ تک پہنچنے ،خدا سے نزديک ہونے ،اس کو نيکي اور سعادت کي طرف ہدايت کرنے والے مربي ّکي نشان دہي کراتي ہے اس کا اصل ہدف آدمي کو انسان بنانا اور اس کي تربيت کرنا ہے اس کے ...

حج بيت اللہ ايک اہم عبادت

حج بيت اللہ ايک اہم عبادت
اسلام کے پانچ ارکان ميں سے ايک رکن حج ہے جو 9 ہجري ميں مسلمانوں پر فرض کيا گيا- حج بيت اللہ ہر اس صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے جو عاقل، بالغ ہو اور حج کيلئے آمد و رفت کے اخراجات برداشت کر سکتا ہو- ارشادِ باري تعاليٰ ہے- وَلِلّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ ...

گناہوں سے توبہ ميں جلدي کريں

گناہوں سے توبہ ميں جلدي کريں
خدا تعالي کا يہ اپنے بندے پر احسان ہے کہ جب بندہ گناہ کا مرتکب ہوتا ہے تو خدا تعالي اسے فورا سزا نہيں ديتا ہے بلکہ انسان کو مہلت دي جاتي ہے کہ وہ اپنے  عمل پر پشيمان ہو اور خدا سے اس کي  بخشش چاہے -نہج البلاغہ ميں ذکر ہے کہ’’اس کا ايک احسان يہ ...

اللہ کي صفات سلبيہ

اللہ کي صفات سلبيہ
ہم اپني عقل کے مطابق اللہ کے اوصاف کو سمجھتے ہيں ليکن صرف اس لئے کہ اللہ کي نسبت يہ مفاہيم، حقيقي اور ہماري فہم سے برتر، معاني کے حامل ہوں، صفات سلبيہ سے استفادہ کرتے ہيں اور يوں اوصاف الٰہيہ کي نسبت اپني قلّت فہم کا ازالہ کرتے ہيں؛ ہم بيک وقت کہتے ...

خدا کون ھے؟

خدا کون ھے؟
 وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟ اس کے اوصاف کیا ھیں؟ اس کا ھم سے کیسا اور کیا رابطہ ھے؟ھم اس کے ساتھ کیسا رابطہ برقرار کریں؟ یہ اور اس طرح کے ...

غير خدا كي قسم كھانا

غير خدا كي قسم كھانا
 ابن تيميہ كا كہنا يہ ھے كہ اس بات پر علماء كا اتفاق ھے كہ باعظمت مخلوق جيسے عرش وكرسي، كعبہ يا ملائكہ كي قسم كھانا جائز نھيں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالك، ابوحنيفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں ميں سے ايك قول ميں) اس بات پر اعتقاد ركھتے ھيں كہ ...

کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟

کيا توبہ  کے ليۓ شرائط  ہيں ؟
اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي طرف سے توبہ کي قبوليّت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے ...

توحید صفاتی

توحید صفاتی
 توحید صفاتیتوحید صفاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی صفات کے ساتھ عینی وحدانیت اور ان صفات کی ایک دوسرے سے یگانگت کی معرفت و ادراک ہے۔ توحید ذاتی‘ ثانی اور مثل و نظیر کی نفی کرنا ہے جبکہ توحید صفاتی خود ذات سے ہر قسم کی ترکیب کی نفی کرنا ہے اگرچہ ذات ...

عقيدہ توحيد اور شرک

عقيدہ توحيد اور شرک
 بلاشبہ کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالي نے کسي نہ کسي مقصد سے ہي پيدا کيا ہے،بلا مقصد کي تخليق سے اللہ کي شان بالا تر ہے ،تخليق انسان کا مقصد حقيقي اللہ تعالي نے يوں بيان فرمايا ہے : ”‌اور ميں نے جنات اور انسانوں کو محض اس ليے پيدا کيا ہے کہ وہ ...

کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے

کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے
علاء بن فضیل کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جس نے کافر سے محبت کی تو اس نے خدا سے دشمنی کی اور جس نے کافر سے دشمنی کی تو اس نے اللہ سے محبت کی۔ پھر آپ نے فرمایا: دشمن خدا سے دوستی رکھنے والا بھی دشمنِ خدا ہے۔اہلِ شک کی دوستی ممنوع ...

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیں کہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...

عقیدہ معاد کے آثار

عقیدہ معاد کے آثار
عقیدہ معاد پر مرتب ھونے والے آثار کو بیان کرنے سے پہلے ھم یہ بیان کرنا ضروری سمجھتے ھیں کہ خداوندعالم نے یوم آخرت پر عقیدہ رکھنا ھمارے اوپر فرض نھیں کیا ھے، اسی طرح جو حساب و کتاب میں دقیق باتیں ھیں اور جو اعمال کے نتائج ظاہر ھوں گے، اس کے بارے میں ھم ...

اخلاص کے معني

اخلاص کے معني
  اخلاص سے مراد يہ ہے کہ انسان اپنے کام کو خدا کے لئے اور اپني ذمہ داري و تکاليف کي انجام دہي کي خاطر انجام دے- جس کا نتيجہ يہ ہوتا ہے کہ انسان نفساني خواہشات ، مال و دولت کے حصول ، شہرت و عزت ، لالچ و حرص وغيرہ کے لئے کوئي کام نہيں کرتا - اخلاص ايک ايسي ...

عقیدئہ مومن

عقیدئہ مومن
عقیدئہ مومنحضرت عبدالعظیم حسنی کا بیان ہے کہ میں آقا و مولا امام علی نقی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا جب آپ کی مجھ پر نگاہ پڑی تو فرمایا:ابوالقاسم! خوش آمدید‘ آپ ہمارے سچے دوست ہیں۔میں نے عرض کیا: فرزندِ رسول ! میں آپ کے سامنے اپنا دین پیش کرنا ...

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال
ارباب حل و عقد کے انتخاب سے وجود میں آنے والی امامت کے بارے میں علماء کئی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ان کے درمیان اختلاف ہے۔ ارباب حل و عقد کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ ایک گروہ کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت ہر علاقے کے اہل حل و عقد کی اکثریت کے بغیر حاصل نہیں ...

خدا کي ذات ميں کوئي عيب اور نقص نہيں ہے

خدا کي ذات ميں کوئي عيب اور نقص نہيں ہے
اس بات ميں ذرا بھي شک نہيں ہے کہ اللہ تعالي  کوئي جسم نہيں جس کي تصوير کشي کي جا سکے  يعني خدا کي ذات جسم سے پاک ہے ، نہ ہي وہ محدود جوہر ہے، جس کا اندازہ کيا جا سکے- وہ اجسام سے مماثلت نہيں رکھتا نہ ہي مقدار ميں اور نہ ہي قبولِ تقسيم ميں، وہ جوہر ...

حقیقت مرگ

حقیقت مرگ
آیا موت ختم ھوجانا ھے یا ایک جگہ سے دوسر ی جگہ منتقلی ھے؟ یہ ایک بنیادی اور اھم ترین سوال ھے جو ھمیشہ بشر کے سامنے موجود رھا ھے اور رھے گا نیز ھر انسان اس سوال کے جواب کا خواھاں ھوتا ھے۔اس سوال کا حقیقی اور مطمئن کردینے والا جواب قرآن کریم ھی سے مل سکتا ...