اردو
Thursday 25th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

مولی کے لغوی معنی میں غور و فکر

مولی کے لغوی معنی میں غور و فکر
لفظ مولی کے کتنے معانی ہیں اور حدیث غدیر میں ان میں سے کس معنی کو مراد لیا گیا ہے ؟ علمائے لغت نے ایک طرف تو لفظ مولی کے معنی ”سید“ (آزاد کرنے والا جومالک نہ ہو) بیان کئے ہیں اوردوسری طرف لفظ مولی کے معنی امیر اور سلطان ذکر کئے ہیں اور تیسری طرف اجماع ...

وجوب، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟

وجوب، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟
وجوب، امکان، امتناع، ممتنع بالغیر، ممتنع بالقیاس الی الغیر، ممکن بالقیاس الی الغیر اور ممکن بالغیر کی اصطلاحات کی وضاحت کیجئے اور امکان کی قسموں کو بیان کیجئے اور ممکن الوجود بالذات اور ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کیا رابطہ ہے؟ایک ...

تقیہ کیا ہے ؟

تقیہ کیا ہے ؟
تقیہ کیا ہے ؟کیا اسلام میں تقیہ نام کا کو ئی حکم پایا جاتا ہے؟ کیا تقیہ باعث کذب و نفاق نہیں ہوتا؟کیا تقیہ حقیقی عقائد کو پوشیدہ کرنے کا ایک وسیلہ نہیں ؟تقیہ؛ کا مادہ وقایہ ہے جس کے معنی کسی ضرر اور خطرے سے حفاظت کرنا، لفظ تقوی بھی اسی مادہ سے آیا ہے، ...

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر
بسمہ تعالیانسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثرفدا حسین حلیمی بلتستانی   پیشکش: امام حسین فاؤنڈیشنحقیقت ایمان ان حقائق میں سے ہے جن کی شناخت معلومات کی جدّت اور ارتقاء کے سایہ میں وقت گزرنے کے ساتھ ممکن ہے ۔ مثال کے طور پر یہ چکمتا ہو ...

اللّٰہ کی تعریف اور توصیف میں

اللّٰہ کی تعریف اور توصیف میں
ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو اللہ سبحانہ کی تسبیح و تقدیس  خدائے بزرگ و برتر کے حضور مناجات  حجر اسود کے قریب اللہ تعالیٰ سے رازونیاز  اخلاقِ حسنہ کی طلب میں  آخرت کی رغبت میں  خلافِ معمول کاموں سے بچنے کیلئے  مردوں کے لئے طلبِ رحمت کرتے ہوئے  ہر ماہ ...

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام
(1) قال الامام المھدی علیہ السلام:  انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱)  ترجمہ ۔  حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:  تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔  (۲) قال الامام المھدی ...

ہماری کہانیاں

ہماری کہانیاں
دنیا میں انسانوں کے درمیان صحیح تبلیغ نہ ہونے کی وجہ سے ہی غلط رسم و رواج اور عقیدے جنم لیتے ہیں ،اور ایسی ایسی مضحکہ خیز باتیں وجود میں آتی ہیں جن کا مذہب اور عقل و منطق سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتااور یہ باتیں اکثرتوحید کے منافی یا اس سے متصادم ہوتی ...

شفاعت وھابیوں کی نظر میں

شفاعت وھابیوں کی نظر میں
شفاعت وھابیوں کی نظر میں وھابیوں نے جس کے بارے میں بہت زیادہ شور و غل مچایا اورجسے تکفیر و تفسیق کی دلیل قرار دیتے ھیں ان میں سے ایک مسئلہٴ شفاعت بھی ھے تقریباً محمد بن عبد الوھاب کی ”کشف الشبھات“ اسی مسئلہ کے متعلق، پوری کتاب گھما پھرا کر لکھا ھے ...

ضرورت قیامت

ضرورت قیامت
دلائل ضرورت قیامتقرآن مجید نے متعدد آیات میں ضرورت قیامت پر دلائل وبراھین پیش کئے ھیں۔ جن میں سے بعض مختصراًمندرجہ ذیل ھیں:(۱) قیامت کے بغیر دنیا کا عبث اور بیکار ھونادنیاوی زندگی، خلقت انسان کا حقیقی اور نھائی ھدف قرار نھیں پاسکتی کیونکہ یہ ایک ...

باب تقلید

باب تقلید
وما کان المؤمنون لینظروا کافة فلولا نفر من کل فرقة منھم طائفة لیتفقہوا فی الدین و لینذروا قومھم اذا رجعوا الیھم لعلھم یحذرون ۔''تمام مومنین کے لئے اپنے وطن کو چھوڑ کر تحصیل علم کے سلسلہ میں ممکن نہیں ہے لہذا مؤمنین میں ایک گروہ فقہائے دین کا ہو جو ...

کیا خدا وند عالم کے وعد و عید حقیقی ھیں ؟

کیا خدا وند عالم کے وعد و عید حقیقی ھیں ؟
بعض لوگ یہ کہتے ھیں کہ خدا وند کریم کا قرآن مجید میں بار بار اس بات کا ذکر کرنا کہ انسان کو مرنے کے بعد قیامت میں اٹھایا جائے گا اور اچھے اعمال کرنے والوں کو بہشت میں اور برے اعمال کرنے والوں کو جہنم میں بھیجا جائے گا، یہ وعد و وعید صرف لوگوں کی ترغیب ...

ربّ العا لمین کے بعض اسماء اور صفات

ربّ العا لمین کے بعض اسماء اور صفات
  ١۔اسم کے معنی اسم ؛قرآن کی اصطلاح میںاشیاء کے صفات، خواص اور ان کی حقیقت بیان کرنے والے کے معنیٰ میں ہے، اس بنا پر جہاںخدا وند عالم فرماتا ہے۔ (وعلمّ آدم الأسماء کلّھا)(١) اور خدا وند عالم نے سارے اسماء کا علم آدم کو دیا ! اس کے معنی یہ ہوں گے، خدا ...

خود شناسی(دوسری قسط )

خود شناسی(دوسری قسط )
پچھلی قسط کا خلاصہاپنے آپ کو پہچاننا خود شناسی ہے یعنی اپنی صلاحیتوں ، اپنی ذمہ داری اور اپنے مقام سے آشنائی۔سائنس اور جدید علوم تمام تر کوششوں کے باوجود انسان کو کچھ نہ دے سکے سوائے تباہی و بربادی اور بے سکونی کے۔انسان معاشرتی، معاشی، خاندانی، ...

قبر کی پہلی رات

قبر کی پہلی رات
ترجمہ: محمد عیسیٰ روح اللہتصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن قممقدمہآیات اور روایات کے مطابق قبر وہی برزخ ہے۔ یہ قبر جو کہ ایک گھاٹی   اور گھاؤ ہے   اور ہمارے مادی بدن کو اس میں رکھا جاتا ہے  جب بدن اس میں مستقر ہو جاتا ...

خداشناسی

خداشناسی
اھمیت شناخت خدا کے عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس ...

صفات ثبوتی و صفات سلبی

صفات ثبوتی و صفات سلبی
صفات ثبوتیصفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔ قابل غور ھے کہ خدا کی صفات ثبوتی میں ذرہ برابر نقص وکمی کا شائبہ نھیں پایا جاسکتا اور اگر کوئی ایسا مفھوم پیدا بھی ھوگیا جو کمال پردلالت کرنے کے باوجود کسی طرح کا نقص بھی رکھتا ھو ...

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ پہلا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ پہلا حصہ
بیوی کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے نسخہ نمبر 1 --{شوہر پر مسلسل احسانات کریں}-- یہ شوہروں کو غلام بنانے کا شرعی نسخہ ہے ۔ کہتے ہیں کہ نیکی اور بھلائی کرنے والا تو اپنی نیکی بھول جاتاہے لیکن جس سے نیکی کی جاتی ہے وہ نہیں بھولا کرتا حدیث میں کہ "الانسان عبد ...

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں
  منجی عالم بشریت کے ظہور پر ایمان رکھنا، عادل حکومت کا برپا ہونا ہے اور عادل حکومت کا چاہنا انسانی فطرت ہے جسکی وجہ سے یہ عقیدہ ہر ملت اور ہر دین میں موجود ہے۔  محمد امین زین الدین کہتا ہے : اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ )موجودہ وضعیت سے( اصلاح جامعہ کا ...

تمباکو نوشی کے احکام

تمباکو نوشی کے احکام
    کسی بھی مرجع تقلید نے تمباکو نوشی کو مطلق طور پر جائز قرار نہیں دیا ہےآیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای:سوال نمبر 1408: کیا تمباکونوشی شروع کرنا حرام ہے؟ اگر کوئی فرد کئی ہفتوں تک تمباکو نوشی ترک کردے تو کیا دوبارہ شروع کرنا حرام ہے؟ ...

تقرب خدا کے درجات

تقرب خدا کے درجات
قرب الہی جو انسان کا کمال نہائی اور مقصود ہے خود اپنے اندر درجات رکھتا ہے حتی انسان کا سب سے چھوٹا اختیاری عمل اگر ضروری شرائط رکھتا ہوتو انسان کو ایک حد تک خداسے قریب کردیتا ہے اس لئے انسان اپنے اعمال کی کیفیت ومقدار کے اعتبار سے خداوند قدوس کی ...