اردو
Saturday 20th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل دھشتگردوں کے حملوں کا شکار

شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل دھشتگردوں کے حملوں کا شکار
    دہشت گردوں کے حملے میں ''مطیع محمد''، ''سامی حمید'' اور ایک 15 سالہ لڑکی جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ شکست سے دوچار درندہ صفت داعش نے شمالی ادلب کے مضافاتی علاقوں کفریا اور ...

امریکہ نے سعودی عرب کو کلسٹر بموں کی ترسیل روک دی

امریکہ نے سعودی عرب کو کلسٹر بموں کی ترسیل روک دی
واضح رہے کہ کلسٹر بم گولہ بارود کا ایسا مجموعہ ہے جس میں بہت سے چھوٹے چھوٹے بم موجود ہوتے ہیں اور طیارے سے گرائے جانے کے بعد یہ وسیع علاقے میں پھیل جاتے ہیں۔ اس قسم کے ہتھیار انتہائی خطرناک تصور کیے جاتے ہیں کیونکہ ان میں سے متعدد بم زمین کی تہہ میں ...

سرینگر؛ ذالپورہ سمبل میں'' قرآن اور ہماری ذمہ داریاں ''کے عنوان سے کانفرنس منعقد

سرینگر؛ ذالپورہ سمبل میں'' قرآن اور ہماری ذمہ داریاں ''کے عنوان سے کانفرنس منعقد
سرینگر/جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان اور مقامی نوجوان کمیٹی ذالپورہ (اسلامک سولجیرز) کے باہمی تعاون سے ذالپورہ سمبل میں'' قرآن اور ہماری ذمہ داریاں ''کے عنوان سے ایک پُر وقار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں کئی علماء دین اور  علاقے کے معزز ...

شمالی کشمیر میں صورتحال انتہائی کشیدہ، چوبیس گھنٹوں کے دوران مرنے والوں کی تعداد 4تک پہنچ گئی

شمالی کشمیر میں صورتحال انتہائی کشیدہ، چوبیس گھنٹوں کے دوران مرنے والوں کی تعداد 4تک پہنچ گئی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے والی54سالہ خاتون بالآخر زندگی کی جنگ ہار ہی گئی جبکہ شمالی کشمیر کے درگمولہ کپوارہ میں جھڑپوں کے دوران ٹیر گیس شیل لگنے سے ایک اور نوجوان موت کی ابدی نیند سوگیا جس کے بعد ...

cia کے سایہ میں امریکا میں گن کلچر جاری

cia کے سایہ میں امریکا میں گن کلچر جاری
کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا - فائرنگ کا یہ واقعہ ہیوسٹن شہر کے ایک گھر میں پیش آیا - پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی اور اس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں ...

امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای  نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ کے جوانوں سے ملاقات میں ان کے اس اقدام کو صحیح، بروقت ، شجاعت اور ایمان پر مبنی قراردیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج سپاہ پاسداران ...

آل سعود کا حج سے وہابیت کی تبلیغ کا ناجائز فائدہ

آل سعود کا حج سے وہابیت کی تبلیغ کا ناجائز فائدہ
  جمعے کے دن شام کے وقت مکہ میں شدید طوفان کی وجہ سے ایک کرین مسجد الحرام کے اندر گر گئی جس کی وجہ سے زائرین میں سے ۱۰۷ افراد مارے گئے اور ۲۳۸ زخمی ہوئے ۔گذشتہ دنوں کے دوران اسلامی ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں اس حادثے کے بارے میں خبروں اور تحلیلوں کا ...

آل سعود کے خلاف یمنیوں کو حج سے محروم کرنے پر صنعا میں عظیم مظاہرہ/ تین شیطانوں کو ماری کنکریاں

آل سعود کے خلاف یمنیوں کو حج سے محروم کرنے پر صنعا میں عظیم مظاہرہ/ تین شیطانوں کو ماری کنکریاں
صنعا میں مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران اوبامہ، نیتن یاہو اور سلمان بن عبد العزیز کے بت بنا کر ان کو کنکریاں ماریں اور رمی جمرات کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے دار الحکومت صنعا میں سیکڑوں یمنی مسلمانوں نے سعودی حکومت کے اس اقدام کے ...

شام اور ترکی کے درمیان دھشتگردوں کے ذریعے کھودی گئیں کئی سرنگوں کا انکشاف

شام اور ترکی کے درمیان دھشتگردوں کے ذریعے کھودی گئیں کئی سرنگوں کا انکشاف
شام میں کرد فورس نے ایسی کئی زمین دوز سرنگوں کا پتا لگایا ہے جو دھشتگردوں نے شام اور ترکی سرحد پر کھود رکھی ہیں۔ ترکی جانب جانے والی ان زیر زمین سرنگوں جن کے ذریعے شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولے ترکی سے ہتھیار فراہم کرتے ہیں کا انکشاف اس وقت ہوا جب شام کے ...

امریکہ نے حزب اللہ کو کمزور کرنے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کئے

امریکہ نے حزب اللہ کو کمزور کرنے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کئے
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بعض شہدا کے بچوں کے فارغ التحصیل ہونے کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکہ نے بعض عربی ممالک کی مدد سے حزب اللہ کے وجود میں آنے کے ابتدائی دنوں سے ہی مزاحمت کو کمزور کرنے کی کوشش ...

عدل الہٰی اور مسئلہ ”خلود“

عدل الہٰی اور مسئلہ ”خلود“
ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید نے کفار اور گناہگاروں کے ایک گروہ کے بارے میں واضح طور پر دائمی سزا دینے یعنی دوسرے الفاظ میں "خلود"کا ذکر کیا ہے۔ سورئہ توبہ کی آیت نمبر۶۸ میں آیا ہے: "اللہ نے منافق مردوں اور عورتوں سے اور تمام کافروں سے آتش جہنّم کا وعدہ ...