اردو
Friday 26th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے گا

لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے گا
ثقافت و ہنر گروپ : " عشرہ تعظيم مساجد " كی مناسبت سے صوبہ لورستان میں صوبائی سطح پر ۳۵۰ مساجد سے گرد وغبار صاف كيا جائے گا ۔ ادارہ كل تبليغات اسلامی كے ثقافتی مسئول حجت الاسلام مجيد احمدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ...

قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے اسلامی انقلاب كا پيش خيمہ ثابت ہو گی

قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے اسلامی انقلاب كا پيش خيمہ ثابت ہو گی
قرآنی فعاليتوں كا گروہ : افغانستان كی جماعت "اسلامی تحريك " اور "افغان ثقافتی كونسل "نے رياست فلوریڈا كے پادری كے ہاتهوں قرآن كريم نذر آتش كرنے كی مذمت كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا ہے كہ امريكا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا تسلسل مسلمانوں كے امريكا كے ...

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم
عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا ...

ایک مولوی صاحب کو توهین رسالت پر عمرقید اور جرمانے کی سزا!

ایک مولوی صاحب کو توهین رسالت پر عمرقید اور جرمانے کی سزا!
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں امام مسجد اور ان کے بیٹے کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مولوی صاحب پر وہابی رجحانات کا الزام بھی ہے۔ ابنا: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ ...

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، 180پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی/ 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، 180پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی/ 3 دہشتگرد ہلاک
 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر وہابی دہشت گردوں کے خوفناک حملے کے نتیجے میں 59 اہلکار جاں بحق اور 120 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 گھنٹے تک جاری رہنے ...

جناب جعفر طیار کے مزار کو بھی آگ لگا دی گئی

جناب جعفر طیار کے مزار کو بھی آگ لگا دی گئی
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عربی پریس کی رپورٹ کے مطابق ابھی جناب حجر بن عدی کی نسبت تکفیری وہابیوں کے شرمناک اقدام کو دو دن نہیں گزرے کہ ادھر اردن کے جنوبی علاقے ’’کرک‘‘ میں واقع جناب جعفر طیار علیہ السلام کے روضے کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔جعفر بن ...

داغستانی طلباء كو مفت حج پر بھيجا جائے گا

داغستانی طلباء كو مفت حج پر بھيجا جائے گا
سياسی سماجی گروپ : جمہوریہ داغستان كے ادارہ برائے مذہبی امور كے تعلقات عامہ نے ۲۷ مئی كو اعلان كيا : سيلمان كريم اف چيریٹی ٹرسٹ طلباء كو حج كے روحانی سفر پر مفت بيجھے گا ۔ ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سال حج پر جانے والے طلباء ...

مصر كی جامعہ الازہر نے شيعہ امام بارگاہ كی واضح مخالفت كردی

مصر كی جامعہ الازہر نے شيعہ امام بارگاہ كی واضح مخالفت كردی
بين الاقوامی گروپ :شيخ الازہر نے ۲۰ مئی كو ايك اجلاس میں شيعہ امام بارگاہ كی مصر میں تعمير كی واضح مخالفت كا اعلان كرديا ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Hespress﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے شيخ الازہر احمد الطيب نے كسی خاص فرقہ يا گروہ سے متعلق ...

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت کی ادا ہوئی

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت کی ادا ہوئی
آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آج صبح مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم رضوی کے متولی اور امام راحل کے قریبی ساتھی آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید ...

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی جرائم پر سے پردہ اٹھایا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی جرائم پر سے پردہ اٹھایا
سعود نے انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کرتےہوئے ایک سو دس شیعہ مسلمانوں کو ملک بدر کردیا ہے۔ المستقبل العراقی ویب سائٹ کے مطابق ایک سو دس سعودی شیعہ مسلمانوں کو قطر کے طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے نکالا دیا گيا ہے۔ سعودی حکام کا یہ غیر اخلاقی اقدام ...

مراكش ؛ ماہ رمضان كے موقع پر ۲۴ جديد مساجد كا افتتاح

مراكش ؛ ماہ رمضان كے موقع پر ۲۴ جديد مساجد كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ : مراكش كی وزارت اوقاف و امور اسلامی نے بتايا ہے كہ امسال ملك كے مختلف شہروں میں ۲۴ جديد مساجد كا ماہ رمضان كی ابتدا میں ہی افتتاح كر ديا جائے گا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «ajib»، كے حوالے سے نقل ...

لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے كی ضرورت پر زور ديا ہے

لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے كی ضرورت پر زور ديا ہے
  سياسی وسماجی گروپ: لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے ۸ جون كو اپنی ہفتہ وار نشست كے دوران غزہ كے محاصرہ كے توڑنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔                                   بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں داخلی، ...

شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا

شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
 شامی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ حمص میں مزید پیشرفت اختیار کرتے ہوئے آج بروز پیر اس صوبے کے دو مزید شہروں کو دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا ہے۔المیادین ٹی وی چینل نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ حمص کے شہر مہین اور حوارین کو اپنے کنٹرول ...

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت
الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سیکورٹی اہلکاروں نے ہفتے کے روز قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد بیرونی ممالک کے سفارت خانوں کے اطراف میں سیکورٹی مزید سخت کردی ہے- مصر کے سیکورٹی اہلکار بم کا پتہ لگانے والے ...

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
یہ فلسطین کے آزاد قیدی جیالے بازوئے قاتل سے یوں تو نہ جانے کب سے جوجھ رہے ہیں اور ان کی سرشت میں یہی ہے ان کی نسلیں اسی کارزار میں پروان چڑھ رہی ہیں سوچنا ہمیں ہے کہ وہ قیدی ہو کر بھی اپنے محبوس کر دینے والے مجرموں و قاتلوں سے دست بگریباں ہیں لیکن ہم ...

علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے

علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے
کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے بانی قائد علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج (29۔ اگست) ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے مختلف تنظیمیں قرآن خوانی، سیمینارز اور کانفرنسوں کا ...

صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے وجوہات

صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے وجوہات
ایسے حالات میں کہ امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور جرمن عوام لیبرالیزم سرمایہ دارانہ نظام کی چکی میں پس رہے ہیں صہیونی تنظیمیں ان کے معیشتی سرمایے کو بڑی آسانی کے ساتھ اسرائیل منتقل کرنے میں کوشاں ...

15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی پارا چنار آمد

15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی پارا چنار آمد
پاراچنار کو 15 شعبان کے تاریخی جلسے میں خطاب کیلئے علامہ سید جواد نقوی نے پاراچنار تشریف ...

حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید

حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
ایران کے شہر خرم شہر کے ایک جوان نے حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے شہادت پا کر ایک بار پھر اس انقلابی شہر کے شہدائے کی یاد تازہ کر دی۔ خرم شہر ایران کا وہ شہر ہے جو ایران عراق جنگ کے دوران فرنٹ لائن پر تھا اور صدام ملعون کی فوج نے اس پر قبضہ کر لیا تھا ...

تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ہنری آثار كی نمائش

تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ہنری آثار كی نمائش
بين الاقوامی گروپ : چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں آستانہ مقدس امامين كاظمين (ع) سے منسلك كارخانوں میں تيار كیے جانے والے دستی ہنری آثار پيش كیے گئے ہیں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے نمائندے نے مصلائے امام خمينی سے خبر ديتے ہوئے كہا ہے كہ اس ...