اردو
Friday 19th of April 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

پیغمبراکرم (ص) نے،حضرت زہراء (س) کو فدک ہدیہ کرتے وقت کیوں کسی کو گواہ نہ بنایا؟ کیا امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے فدک کے مسئلہ میں گواہی دی ہے؟

پیغمبراکرم (ص) نے،حضرت زہراء (س) کو فدک ہدیہ کرتے وقت کیوں کسی کو گواہ نہ بنایا؟ کیا امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے فدک کے مسئلہ میں گواہی دی ہے؟
۔ قرآن مجید میں سفارش کی گئی ہے کہ معاملہ یا ۔ ۔ ۔ کے وقت دو یاتین افراد کو گواہ رکھنا چاہئے اور تحریر لکھنی چاہئے، پیغمبر اکرم (ص) نے فدک کو ہدیہ کرنے کے وقت کیوں گواہ نہ رکھے اور تحریر نہ لکھی تاکہ حضرت زہراء (س) حکمیت کے سلسلہ میں صرف حضرت علی (ع)کو ...

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
فرعون نے کس زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا ہے؟ قرآن مجید میں ہمیں دوقسم کے قتل عام ملتے ہیں: ایک اس وقت جب حضرت موسی (ع ) پیغمبر تھے اور خدا کے بارے میں فرعون سے گفتگو کی( سورہ ۴۰ آیت: ۲۳۔ ۲۵) دوسری بار اس وقت جب حضرت موسی (ع) ایک ...

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟
اسلام تنہا ایسا دین ہے جس میں یہ خاصیت پائی جاتیہے کہ وہ گوناگوں تبدیلیوں کو خود میں جذب کر سکے اور خود کو ہر زمانہ کے حساب سے منطبق کر سکے۔ میں نے حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے دین کے بارے میں یہ پیشین اس آسمانی دین کا کم سے کم فائدہ یہ ہوا کہ ...

اولیائے الٰہی كیلئے عزاداری كا فلسفہ كیا ہے؟

اولیائے الٰہی كیلئے عزاداری كا فلسفہ كیا ہے؟
منبع: شیعہ شناسی و پاسخ بہ شبہات؛ علی اصغر رضوانی، ج۱، ص ۵۶۴ ۔۵۷۲  اولیائے الٰہی كے سوگ اور غم میں كیوں ماتم اور عزاداری كرتے ہیں؟ كیا انھیں ہمارے ماتم كی ضرورت ہے؟ ہم كیوں ماضی كو یاد كركے ان كی یاد مناتے ہیں؟ وھابی لوگ اس فعل كو بدعت جانتےہیں اور ...

کیوں شیعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہیں ؟

کیوں شیعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہیں ؟
کتاب صحیح مسلم (١)میں عبداللہ ابن عمر نےاس عمروعاص سےنقل کیا ہےکہ پیغمبرنےفرمایا : نماز ظہر کا وقت ،سورج زائل ہونا ہے،یعنی جب شاخص کا سایہ اپنےاندازہ کےبرابر ہو عصر اور نماز عصر کا وقت اس وقت تک ہےکہ سورج زرد ہواہو اور نماز مغرب اس وقت تک ہےکہ شفق ...

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟
خداوندعالم کی ذات پاک کا نامحدود ہونا اور ہماری عقل ، علم اور دانش کا محدود ہونا ہی اس مسئلہ کا اصلی نکتہ ہے۔خداوندعالم کا وجود ہر لحاظ سے لامتناہی ہے، اس کی ذات ،اس کے علم و قدرت اور دوسرے صفات کی طرح نامحدود اورختم نہ ہونے والا ہے، دوسری طرف ہم اور ...

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین   علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت حضرت حسین بن علی(ع)کو اپنے ...

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟
اکثر اوقات عوام الناس کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب خداوندعالم کے لئے کوئی (خاص) محل و مکان نہیں ہے تو پھر دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں اٹھاتے ہیں؟ کیوں آسمان کی طرف آنکھیں متوجہ کی جاتی ہیں؟ نعوذ بالله کیا خداوندعالم آسمان میں ...

رجعت کیا ہے اور کیا اس کا امکان پایا جاتا ہے؟

رجعت کیا ہے اور کیا اس کا امکان پایا جاتا ہے؟
''رجعت'' ؛ شیعوں کا معروف عقیدہ ہے اور ایک مختصر جملہ میں اس کے معنی یہ ہیں: ''امام زمانہ (ع) کے ظہور کے بعد اور روز قیامت سے پہلے ''خالص مومنین'' کا ایک گروہ اور ''کفار اور بہت سرکش و شریر لوگوں کا ایک گروہ'' اس دنیا میں لوٹایا جائے گا، پہلا گروہ ]یعنی مومنین[ ...

کتاب علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟

کتاب علی  علیہ السلام  کی حقیقت کیا  ہے؟
شیعہ معتقد ہیں کہ پیغمبر خدا  کی رحلت سے وحی کے نزول کا سلسلہ بند ہوگیا اور حضرت علی  علیہ السلام  نے پیغمبر  کی تجہیز و تکفین کے وقت فرمایا ہے : ” میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ کی وفات سے نبوت اور آسمانی خبروں کا سلسلہ منقطع ہوگیا “ (۱) بڑے افسوس کی ...

جناب آدم کا ترک اولیٰ کیا تھا؟

جناب آدم کا ترک اولیٰ کیا تھا؟
جیسا کہ ہم سورہ طہ آیت نمبر ١٢١ میں پڑھتے ہیں: (وَ عصیٰ آدمُ ربَّہ فغویٰ) '' اورجناب آدم نے اپنے پروردگار کی نصیحت پر عمل نہ کیا، تو ثواب کے راستہ سے بے راہ ہوگئے''۔ تو یہاں پر یہ سوال اٹھتا ہے کہ جناب آدم علیہ السلام کس ترک اولیٰ کے مرتکب ہوئے؟ اسلامی ...

فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟

فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
 روایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت آدم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا، جبرئیل نے ان سے کہا: مبارک ھو آپ پر اے آدم، آپ کو بخش دیا گیا، ...

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟
  آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ ، ستی (۱) ، اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔ (۲) ولادت تا ...

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علمااور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید میں ...

اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟

اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟
ظہور اسلام اور اس کی مخصوص تعلیمات کے ساتھ عورت کی زندگی ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوئی جوپہلے مراحل سے بہت مختلف تھی، یہ وہ دور تھا جس میں عورت مستقل اور تمام انفرادی، اجتماعی اور انسانی حقوق سے فیض یاب ہوئی، عورت کے سلسلہ میں اسلام کی بنیادی تعلیمات ...

کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟

کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟
بہت سے لوگ جب عصمت انبیاء کی بحث کا مطالعہ کرتے ہیں تو فوراً ان کے ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ مقام عصمت ایک الٰہی عطیہ ہے جو انبیاء اور ائمہ (علیہم السلام) کو لازمی طور پر دیا جاتا ہے، اور جس کو یہ خدا داد نعمت مل جاتی ہے تو وہ گناہ اور خطاؤں سے محفوظ ...