اردو
Friday 17th of May 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

نماز ظہر و عصر کو جمع کرنے کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟

نماز ظہر و عصر کو جمع کرنے کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟
علیکم السلامپیغمبر اکرم (ص) کے زمانے میں نماز ظہر اور عصر کو ایک ساتھ پڑھا جاتا رہا ہے حج کے دوران ابھی بھی تمام مسلمان دونوں نمازوں کو ایک ساتھ پڑھتے ہیں۔ اور ہمارے یہاں درحقیقت نماز ظہر اپنے مخصوص وقت پر ادا کی جاتی ہے اور نماز عصر مشترک وقت میں ...

کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں؟

کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں؟
خدا پرستوں پر مادیوں کا ایک بیہودہ اعتراض یہ ہوتا ہے کہ ''انسان کس طرح ایک ایسی چیز پر ایمان لے آئے جس کو اس نے اپنی آنکھ سے نہ دیکھا ہو یا اپنے حواس سے درک نہ کیا ہو، تم کہتے ہو کہ خدا کا نہ جسم ہے اور نہ اس کے رہنے کے لئے کوئی جگہ، نہ زمان درکار ہے اور نہ ...

ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ کون سی چیز حلال ہے اور کونسی حرام؟

ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ کون سی چیز حلال ہے اور کونسی حرام؟
علیکم السلامشیعہ مذہب میں یہ پتا لگانے کے لیے کہ کون سی چیز حلال ہے کون سے حرام ہے ضروری ہے کہ انسان کسی ایک مجتہد کی تقلید کرے۔ اللہ کے حلال و حرام کو وہ بیان کرے گا، جو وہ کہے گا ہمیں اسے ماننا ہے ہماری ذمہ داری صرف اتنی ہے کہ ہم اپنے مجتہد کے فتووں پر ...

کیا معراج ،آج کے علوم سے ہم آہنگ ہے؟

کیا معراج ،آج کے علوم سے ہم آہنگ ہے؟
۳۱۔ کیا معراج ،آج کے علوم سے ہم آہنگ ہے؟ گزشتہ زمانے میں بعض فلاسفہ بطلیموس کی طرح یہ نظریہ رکھتے تھے کہ نو آسمان پیاز کے چھلکے کی طرح تہہ بہ تہہ ایک دوسرے کے اوپر ہیں واقعہٴ معراج کو قبول کرنے میں ان کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ان کا یہی نظریہ تھا ان کے ...

عورت کو مرد کی نسبت کيوں وراثت کم ملتی ہے ؟

عورت کو مرد کی نسبت کيوں وراثت کم ملتی ہے ؟
اسلام ميں عورت،ميراث ميں سے مجموعی طورپر ایک حصہ اور مرددوحصے ليتا  ہے ( جيسا کہ روایت ميں ہے)اس کا سبب یہ ہے کہ عورت کی زندگی کا خرچہ مرد(شوہر) کے ذمہ ہے اور اس حکم کا سر چشمہ بهی عورت کا جذباتی ہو اور مرد کا استدلالی ہونا ہے ۔  وضاحت:ہر زمانہ ميں ...

قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟

قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟
قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟ ایک مختصر کسی اچھے یا برے کام کے لیئے چاره جوئی یا تدبیر کو "حیله" کهتے هیں ۔اسی لیئے قرآن میں بھی حیله دوهرے معنی میں استعمال هوا هے ۔ بهت سے آیتوں میں "مکر" (حیله) کی نسبت خدا کی طرف دی گئی هے جس ...

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
فرعون نے کس زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا ہے؟ قرآن مجید میں ہمیں دوقسم کے قتل عام ملتے ہیں: ایک اس وقت جب حضرت موسی (ع ) پیغمبر تھے اور خدا کے بارے میں فرعون سے گفتگو کی( سورہ ۴۰ آیت: ۲۳۔ ۲۵) دوسری بار اس وقت جب حضرت موسی (ع) ایک ...

بعثت نبی (ص) کیوں؟ بعثت کے نکتے

بعثت نبی (ص) کیوں؟ بعثت کے نکتے
اسلام نے درندگی پر مبنی رسم و رواج کو عادلانہ قوانین کے ذریعے ختم کیا اگر آج بھی ایسے قوانین اسلامی معاشروں میں دیکھے جائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ معاشرے دین کو اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے رائے عامہ کو تبدیل کرنے ...

جناب ابوذر کے پیغمبر اسلام ( صلی الله علیه و آله وسلم) سے سوالات

جناب ابوذر کے پیغمبر اسلام ( صلی الله علیه و آله وسلم) سے سوالات
  جو مضمون اپ کے سامنے ہے پیغمبر اسلام ( صلی الله علیه و آله وسلم) سے جناب ابوذر کے سوالات کا نایاب مجموعہ ہےکہ پیغمبر اسلام ( صلی الله علیه و آله وسلم) اپکی ھدایت کی ہے ? اور اس حدیث کے منابع یہ ہیں : «الخصال، ج‏2، ص524 ـ 526» ، « إرشاد القلوب إلى الصواب، ...

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات
صلح سے معاویہ بن ابی سفیان کا مقصد یہ تھا کہ کم خرچ پر اپنا ہدف حاصل کرکے سستے اقتدار پر قبضہ کرسکے کیونکہ وہ بخوبی جانتا تھا کہ حکومت امام حسن علیہ السلام کا حق ہے اور اس حق پر قبضہ کرنے کے لئے اصلی مالک کو ـ اگرچہ ظاہری طور پر ـ راضی کرنا ضروری تھا ...

كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟

كتاب آسمانی سے  مراد کیا ہے؟
كتاب آسمانی سے مراد توریت، انجیل بھی ھوسكتی  ہے اور قرآن بھی۔ ھرحال میں حق التلاوۃ سے مراد قرآن پرعمل  ہے۔  امام صادق (ع) اس آیت كے بارے میں فرماتے  ہیں: "یعنی قرآنی آیات كو ترتیل سے پڑ ہیں، اس میں غور و فكر كریں، اس كے احكام پر عمل كریں اس كے وعدوں سے ...

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟
۲۔ خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟ خداوندعالم کی ذات پاک کا نامحدود ہونا اور ہماری عقل ، علم اور دانش کا محدود ہونا ہی اس مسئلہ کا اصلی نکتہ ہے۔ خداوندعالم کا وجود ہر لحاظ سے لامتناہی ہے، اس کی ذات ،اس کے علم و قدرت اور دوسرے صفات کی طرح ...

کیا پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ)کے اہل بیت پر خاص عنایت کے سلسلہ میں قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے؟

کیا پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ)کے اہل بیت پر خاص عنایت کے سلسلہ میں قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے؟
قرآن کریم کی آیات کامطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)کے اہل بیت پر خدا وند عالم کی خاص توجہ رہی ہے اور اسی وجہ سے ان لوگوں میںنبوت، امامت اور وصایت کی قابلیت و صلاحیت پائی جاتی ہے ، یہاںپر ہم کچھ آیات کی طرف اشارہ کرتے ...

انصار اور مھاجرین کی منطق کیا تھی؟

انصار اور مھاجرین کی منطق کیا تھی؟
سقیفہ کے واقعہ کے بغور مطالعہ کے بعد اب مناسب ھے کہ اس کے قابل توجہ نکات اور اسے وجود میں لانے والوں کی منطق پر غور کیا جائے ۔ اس ”جلسہ “ کے قابل توجہ نکات کا خلاصہ ذیل کے چند امور میں کیا جا سکتا ھے : 1۔ قرآن مجید کا حکم ھے کہ مؤمن آپس میں جمع ھو کر اپنے ...

کیا جنسی خواہش ذاتاً گناہ ہے؟

کیا جنسی خواہش ذاتاً گناہ ہے؟
اسلام میں شوہر اور بیوی کی باہمی محبت کو خدا کے وجود کی روشن علامات سمجھا جاتا ہے: ومن آیاتہ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا الیہا و جعل بینکم مودة و رحمة(سورئہ روم‘ ۲۱) اور اسی کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہارے جنس کی عورتیں ...

جناب قمر بنی ہاشم کے لیے بجائے ولادت کے طلوع کا لفظ کیوں استعمال کیا ہے؟

جناب قمر بنی ہاشم کے لیے بجائے ولادت کے طلوع کا لفظ کیوں استعمال کیا ہے؟
سلام ابناء ایک ایسی سائٹ ہے جو شیعیت کاترجمان سمجھاجاتاہے اسکےمطالب سند سمجھے جاتے ہیں اس لیے مسؤلین کواحساس ذمہ داری کرتے ہوئے سائٹ کےمطالب پرنہایت غور وفکرکرکےپیش کرنا چاہیے متأسفانہ طور پرحضرت عباس علیہ السلام کے ولادت کےموقع پر لفظ ولادت ...

روز قیامت کیا ہوگا؟

روز قیامت کیا ہوگا؟
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...

ولایت اور ولایت پذیری کا سلطنت اور بادشاہی سے کیا فرق ہے؟

ولایت اور ولایت پذیری کا سلطنت اور بادشاہی سے کیا فرق ہے؟
اجمالی جواب :  ولائی نظام و اسلامی حکومت کے بادشاہی نظام و حکومت کے ساتھہ کچھہ بنیادی اختلافات ہیں اور یہ اختلافات چند جہات سے قابل بحث ہیں: الف۔ جواز: ولائی نظام کا جواز خداوندمتعال کی تائید پر مبنی ہے، لیکن بادشاہی نظاموں کے جواز کی بنیاد و تائید، ...

حضرت(عج) کے جو مختلف القاب بيان هوۓ هيں مثلا : مهدي ٬منتظر ٬قاﺋم ٬اور ولي عصر۔۔۔۔ انکے کيا معاني هيں؟

حضرت(عج) کے جو مختلف القاب بيان هوۓ هيں مثلا : مهدي ٬منتظر ٬قاﺋم ٬اور ولي عصر۔۔۔۔ انکے کيا معاني هيں؟
آپ کے مشهور القاب مندرجه ذيل هيں:مهدي ٬قاﺋم ٬منتظر بقيۃ الله ٬حجت ٬خلف صالح ٬ صاحب الامر ٬صاحب الزمان ٬ولي عصر اور ان سب ميں مشهور ٫٫ مهدي ٬٬ هے يه سب القاب حضرت کے حوالے سے ايک مخصوص پيغام رکھتے هيں امام ۜ کو ٫٫مهدي ٬٬ کهتے هيں کيونکه آپ سے ايسے ...

اللہ سے معافی مانگنے کے بعد انسان کو کیسے خبر ہوگی کہ اسے معاف کر دیا ہے؟

اللہ سے معافی مانگنے کے بعد انسان کو کیسے خبر ہوگی کہ اسے معاف کر دیا ہے؟
علیکم السلاماللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اس کی گناہوں کی معافی مانگنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ کو اللہ نے معاف کر دیا ہے اس لیے کہ خدا جس پر نظر کرم کرتا ہے اسے اپنی بارگاہ میں طلب کرتا ہے اور توفیق توبہ عنایت کرتا ہے۔ اگر آپ نے معافی مانگ لی ہے توبہ کر ...