اردو
Monday 6th of May 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا

شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
 شامی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ حمص میں مزید پیشرفت اختیار کرتے ہوئے آج بروز پیر اس صوبے کے دو مزید شہروں کو دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا ہے۔المیادین ٹی وی چینل نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ حمص کے شہر مہین اور حوارین کو اپنے کنٹرول ...

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت
الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سیکورٹی اہلکاروں نے ہفتے کے روز قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد بیرونی ممالک کے سفارت خانوں کے اطراف میں سیکورٹی مزید سخت کردی ہے- مصر کے سیکورٹی اہلکار بم کا پتہ لگانے والے ...

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
یہ فلسطین کے آزاد قیدی جیالے بازوئے قاتل سے یوں تو نہ جانے کب سے جوجھ رہے ہیں اور ان کی سرشت میں یہی ہے ان کی نسلیں اسی کارزار میں پروان چڑھ رہی ہیں سوچنا ہمیں ہے کہ وہ قیدی ہو کر بھی اپنے محبوس کر دینے والے مجرموں و قاتلوں سے دست بگریباں ہیں لیکن ہم ...

علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے

علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے
کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے بانی قائد علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج (29۔ اگست) ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے مختلف تنظیمیں قرآن خوانی، سیمینارز اور کانفرنسوں کا ...

صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے وجوہات

صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے وجوہات
ایسے حالات میں کہ امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور جرمن عوام لیبرالیزم سرمایہ دارانہ نظام کی چکی میں پس رہے ہیں صہیونی تنظیمیں ان کے معیشتی سرمایے کو بڑی آسانی کے ساتھ اسرائیل منتقل کرنے میں کوشاں ...

15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی پارا چنار آمد

15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی پارا چنار آمد
پاراچنار کو 15 شعبان کے تاریخی جلسے میں خطاب کیلئے علامہ سید جواد نقوی نے پاراچنار تشریف ...

حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید

حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
ایران کے شہر خرم شہر کے ایک جوان نے حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے شہادت پا کر ایک بار پھر اس انقلابی شہر کے شہدائے کی یاد تازہ کر دی۔ خرم شہر ایران کا وہ شہر ہے جو ایران عراق جنگ کے دوران فرنٹ لائن پر تھا اور صدام ملعون کی فوج نے اس پر قبضہ کر لیا تھا ...

تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ہنری آثار كی نمائش

تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ہنری آثار كی نمائش
بين الاقوامی گروپ : چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں آستانہ مقدس امامين كاظمين (ع) سے منسلك كارخانوں میں تيار كیے جانے والے دستی ہنری آثار پيش كیے گئے ہیں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے نمائندے نے مصلائے امام خمينی سے خبر ديتے ہوئے كہا ہے كہ اس ...

ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی بیداری کے موضوع پر قومی سیمینار کا انعقاد

ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی بیداری کے موضوع پر قومی سیمینار کا انعقاد
سماجی:ایران کے صوبہ کہگلیلویہ وبویر احمد کی پیام نور یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر یا سوج کی پیام نور یونیورسٹی میں ۲۰اور ۲۱فروری کو ولایت فقیہ اور اسلامی بیداری" کے موضوع پر قومی سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔ صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد کی ...

سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری

 سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
 سوئس پارلیمنٹ میں حجاب کے بارے میں ایک بل پیش کیا گیا جسکی حمایت میں 93 جبکہ مخالفت میں 83 ووٹ ڈالتے ہوئے  اراکین پارلیمنٹ نے اسکی کثرت رائے سے منظوری دی  - پیش ہونیوالی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مسلمان خواتین کے پبلک مقامات پر برقع اور حجاب اوڑھنے پر ...

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی
ذرائع کے مطابق دمشق میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کے قریب کار بم دھماکے کے بعد یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 96 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں ۔جبکہ حمص میں ہونے والے بم دھماکے میں بھی 44 سے زائد افراد شہید ...

صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
  العربیۃ کے خبررساں زرائع کے مطابق لبنان میں سر گرم اسلامی مزاحمت تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔ ابنا کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب اور مصرسے کہا ہے ...

یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد

یونان میں
اور 18 جنوری کو یونان میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمیں اختری بھی ایک وفد کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اہل البیت (ع)  نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق 17 اور 18 جنوری کو یونان ...

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات میں شامل

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات میں شامل
مسلمان دنیا کے عجائبات دنیا کی سات عظیم و الشان مساجد ہیں۔بنکاک پوسٹ کے مطابق مسلمان دنیا کے سات عجوبے اسلام کی شان وشوکت اور جاہ و جلال کی تاریخ کے امین ہیں۔یہ شاندار مسجدیں اسلام کے فن تعمیرات کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔ مسلمانوں کے یہ شاہ کار یکم اگست ...

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم كے اردو ترجمے كی رونمائی

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم كے اردو ترجمے كی رونمائی
بين الاقوامی گروپ : برصغير پاك و ہند كے دو علما كی جانب سے قرآن كريم كے اردو تراجم كی انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں رونمائی كی جائے گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے پريس اراكين كے حوالے سے نقل ...

پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے

  پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
  آیت اللہ مکارم شیرازی نے فرمایا: آج کا زمانہ ذرائع ابلاغ کا زمانہ ہے اور ذرائع دنیا میں اول درجے کا کردار ادا کررہے ہیں؛ ہم اس میدان سے باہر رہ کر یہ موقع ضائع نہیں کرسکتے؛ ہمیں ان حالات میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا کر شائستہ انداز میں مکتب ...

قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی نئی سازش

قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی نئی سازش
مسلمانان عالم کےلئےلمحۂ فکريہ قبلۂ اول کی حمایت کے سلسلے میں دنیا کے مسلمانوں کے کسی بھی اقدام سے ناامید "الاقصی اوقاف و میراث فاؤنڈیشن" نے اس بارے میں خبردار کیا ہے "غاصب صہیونی ریاست بیت المقدس کو یہودی بنانے میں سبقت لے جانا چاہتی ہے اور اسی بنا ...

خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ٹولوں کا اگلا ہدف

خصوصی رپورٹ:  اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ٹولوں کا اگلا ہدف
پاکستان کے ایک اہم ادارے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے خبر دار کیا ہے کہ سندھ میں اہم شیعہ شخصیات کو شدید خطرہ لا حق ہے اور کالعدم دہشت گرد ٹولے انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزارت داخلہ کے اہم ادارے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے حکومت ...

افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار جانبحق

افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار جانبحق
افغانستان کے صوبوں قندھار اور ہرات میں طالبان سے وابستہ مسلح حملہ آوروں کے حملے میں گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پہلا حملہ قندھار کے جنوب میں واقع میوند کے علاقے میں کیا گیا اس حملے میں پولیس وردی میں ملبوس چند مسلح افراد ...

نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم دیا تھا

 نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم دیا تھا
  ہندوستان کی ریاست گجرات کے ایک سینیئر پولیس افسر سنجیو بھٹ نےہندوستانیسپریم کورٹ میں داخل کیے گئے ایک بیان حلفی میں کہا ہے کہ گجرات کےوزیر اعلیٰ نریندر مودی نے گجرات کےمسلمانوں کے قتل عام کا حکم دیا تھا۔  ابنا: ہندوستان کی ریاست گجرات کے ایک ...