اردو
Friday 26th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

معاشرے میں الحادی افکار کا فروغ دشمن کے منصوبوں میں شامل ہے

معاشرے میں الحادی افکار کا فروغ دشمن کے منصوبوں میں شامل ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور پارلیمانی نمائندوں سے ملاقات میں ، تسلط پسند طاقتوں کی جانب سے ایران کی اقتصادی پوزیشن کو کمزور کرنے، حکام کے درمیان اختلاف ڈالنے اور اسلامی احساسات و جذبات اور ...

كربلا كے دينی مدارس نے شام كے زيارتی مقامات كی حفاظت كا مطالبہ كر ديا

كربلا كے دينی مدارس نے شام كے زيارتی مقامات كی حفاظت كا مطالبہ كر ديا
بين الاقوامی گروپ : كربلا كے دينی مدارس ، آستان مقدس امام حسين و حضرت عباس (علیھما السلام ) نے عراقی حكومت سے شام كے مقدس زيارتی مقامات اور مزارات كے تحفّظ كا مطالبہ كيا ہے  ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "الرّأی العالم" كے ...

مقبوضہ کشمیر یوم سیاہ، شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی

مقبوضہ کشمیر یوم سیاہ، شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی
دوسری جانب مقبوضہ وادی میں تاریخی جامعہ مسجد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 5 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ وادی میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا جب کہ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ادھربھارتی یوم ...

مسجد الاقصی كے دروازے فلسطينيوں كے لیے بند

مسجد الاقصی كے دروازے فلسطينيوں كے لیے بند
بين الاقوامی گروپ : ماہ رمضان كی آمد كے ساتھ ہی صیہونی حكومت نے ہزاروں كی تعداد مين فلسطينيوں كو مسجد الاقصی میں نماز جمعہ كی ادائيگی سے روك دياہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے ...

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت " كی افتتاحی تقريب كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت كی افتتاحی تقريب سركاری طور پر اس شہر میں كل ۱۴ جولائی سے شروع ہوگی ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نےISESCO نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے اس تقريب میں آئسسكو كے ڈائريكٹر جنرل ...

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے

 روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
    روس کے صدر ولادیمیر پوتین مصر کے دورے کے دوران فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔      ابنا: روس کے صدر ولادیمیر پوتین مصر کے دورے کے دوران فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔ روس ، مصر کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ مصر کی موجودہ ...

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا سخت رد عمل

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا سخت رد عمل
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر فلسطینیوں نے اپنے سخت ردّ عمل کا اظہار کیا ہے اور فلسطین کی قانون ساز کونسل نے مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کیلئے‏ انتہا پسند صیہونیوں کو دعوت دیئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ فلسطین کی قانون ساز کونسل میں قدس کمیٹی کے ...

وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے

وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، وسیع امریکی، اسرائیلی، برطانوی، ترکی، سعودی اور قطری تشہیری مہم کے ساتھ ساتھ، القاعدہ اور وہابیت نے بھی شام میں اپنا کردار ادا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور دمشق کے نواح میں واقع سیدہ زینب (س) کے ...

صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
حکام کے مطابق کاربم دھماکہ دارالحکومت موغادیشو میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ہوا۔ دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دہشت گرد گروہ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ...

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 افراد جاں بحق

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 افراد جاں بحق
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب وہابی تکفیری دہشت گردوں کےخودکش حملہ کے نتیجے میں فوجیوں سمیت 20افراد ہلاک اور 30 سے زائدزخمی ہو گئے ...

عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل

عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
 اتحاد بین المسلمین اور وحدت اسلامی ایک وسیع منصوبہ ہے، جس کے تحقق کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، تاکہ عالم اسلام میں اتحاد کو فروغ دینے اور اس کی راہ میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی کوششیں پرثمر واقع ہوسکیں۔ اس وقت عالم اسلام کو مندرجہ ذیل 4 ...

قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ

قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
بين الاقوامی گروپ: ايك پاكستانی مترجم توقير امان خان نے پنجابی زبان میں قرآن كريم كا نيا ترجمہ پيش كيا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے پاكستان سے شائع ہونے والے اخبار "Daily Times" سے نقل كيا ہے كہ یہ ترجمہ تحت لفظی ہے اور اس ترجمہ كو پيش كرنے ...

دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد کو نذر آتش کردیا

دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
بین الاقوامی: دریائے اردن کے مغربی ساحل میں واقع ایک دیہات میں شدت پسند یہودیوں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اسے آگ لگادی۔ خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق دریائے اردن کے مغربی سال میں ایک دیہات میں شدت پسند یہودیوں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اسے ...

فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےشعبہ رابطہ عامہ کی رپورٹ کےمطابق رمضان شریف نے کہاکہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی نے رمضان المبارک کےآخری جمعہ کوعالمی یوم قدس کاعنوان دے کر،مسئلہ فلسطین کونہ صرف عالم اسلام کی ترجیحات میں شامل کیابلکہ پوری ...

اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كی مذمت

اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كی مذمت
بين الاقوامی گروہ : اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل بان كی مون نے كل ۶ اپريل كو امريكی شدت پسند پادری كے ہاتهوں امريكہ كی رياست فلوریڈا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كی مذمت كی ہے ايران كی خبر رساں ايجنسی اكنا نے كويت كی سركاری خبر رساں ايجنسی كونا كے حوالے ...

یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی ریڈ کراس کمیٹی میں یمن کے امور کے ڈائریکٹر انتوان گرینڈ نے کہا ہے کہ یمن میں صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے اور اشیائے خورد و نوش کی قلت ایک حقیقی خطرے میں تبدیل ہو چکی ہے- یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب اس ملک میں بجلی ...

فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو قيد كی سزا

فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو قيد كی سزا
بين الاقوامی گروپ : شهر «تول(Toul)» میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والے دو نسل پرست نوجوانوں كو ۱۸ ماہ كی سزا سنائی گئی ہے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «estrepublicain» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ نانسی شہر كی عدالت نے اكيس سالہ دو ...

آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد

آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
بین الاقوامی : آمریکہ کی ریاست اوٹاکا میں اسلام کے بارے تحقیق کرنے والے ایک عیسائی ماہر آرٹ کی جانب سے اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش لگائی جارہی ہے جس کا مقصد اسلامی اورقرآنی مفاہیم کی زیبایوں کوپیش کرنا ہے ۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ...

امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی
بین الاقوامی: امریکہ کی ریاست ٹینسی میں عدالت نے ایک شدت پسند گروہ کے مطالبہ پر ایک مسجد کی تعمیر کے کام کو رکوا دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ریاست ٹینسی میں عدالت نے ایک شدت پسند گروہ کے مطالبہ پر اس ریاست میں ایک زیر ...

یمن کی مظلوم قوم کو علمائے اسلام کی بھرپور حمایت کی ضرورت ہے: سید حسن نصراللہ

یمن کی مظلوم قوم کو علمائے اسلام کی بھرپور حمایت کی ضرورت ہے: سید حسن نصراللہ
 کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے سعودی عرب یمن کیخلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے، سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکمران ڈکٹیٹر اور ظالم ہیں جو یمن کے مظلوم عوام پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سعودی ...