اردو
Friday 10th of May 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآن اور مشتشرقین

قرآن اور مشتشرقین
قرآن مجید کے متعلق جارج سیل کا نظریہ : مسیحی نقطہٴ نظر سے قرآن مجید کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمین ،اسلام کے متعلق برے نظریات رکھتے تھے یا پھرتعصبات کا شکار تھے۔اور ان مترجمین نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنیاد باتیں کی ھیں اس کی وجہ یہ ...

قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟

قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟
قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟ کیا یه پیغمبر اکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور خدا کے درمیان وهى رمز هے جو انسان کے لئے نامعلوم هے؟ ضمناً بعض محافل میں کها جاتا هے که اگر ان حروف مقطعات کو ایک دوسرے کے ساتھـ جوڑ دیا جائے تو یه جمله بنتا هے " ...

فھم قرآن کی روش سے آشنائی

فھم قرآن کی روش سے آشنائی
قرآن مجید نے بعض آیتوں میں اپنے کو مبین کے عنوان سے معرفی کی ھے ۔ " تِلْكَ آياتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ " ۔ (قصص/ ۲) یہ بیان کر نے والی کتاب کی آیتیں ھیں ، اور عملی میدان میں بھی اس کے مخاطبین پھلے دور میں اپنی سعی و کوشش کے مطابق اس سے مستفید ھوتے تھے ۔ ...

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں فدا حسین حلیمی(بلتستانی)        پیشکش : امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشن  قرآن کریم کے متعلق سب سے پہلا سوال جو انسان کے ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا قران کی شناخت اور پہچان ممکن ہے یا نہیں ؟ ...

قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء میں کیوں، دنیا کی معتبر کتابوں کے مانند ، سورہ میں بیان شدہ موضوع کا ایک خلاصہ نہیں ہے؟

قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء میں کیوں، دنیا کی معتبر کتابوں کے مانند ، سورہ میں بیان شدہ موضوع کا ایک خلاصہ نہیں ہے؟
دنیا کے تمام معتبر متون میں جب کسی مطلب کو بیان کرنا چاھتے ہیں ، تو اس کی ابتداء میں اس مطلب کا ایک خلاصہ بیان کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعہ قارئین کو اصل مطلب سے مطلع کیا جاتا ہے، اس کے بعد موضوع کے بارے میں تفصیلی بحث کی جاتی ہے۔ کیا یہ مطلب قرآن مجید کے ...

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں
بسم اللہ الرحمن الرحیمقر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میںفدا حسین حلیمی(بلتستانی)       پیشکش : امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشن قرآن کریم کے متعلق سب سے پہلا سوال جو انسان کے ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا قران کی شناخت اور پہچان ممکن ہے ...

قرآن مجید کے ناموں کی معنویت

قرآن مجید کے ناموں کی معنویت
دنیا میں ہر کتاب کا کوئی نام ہوتا ہے جس سے وہ جانی پہچانی جاتی ہے۔ قرآن پاک کا بھی ایک معروف نام ''القران'' ہے جس کے حوالے سے یہ کتاب دنیا بھر میں جانی جاتی ہے لیکن خود قرآن پاک میں اس کتاب کے کئی اور نام بھی دئیے گئے ہیں۔ ان میں سے چار نام ایسے نمایاں ہیں ...

تاویل قرآن

تاویل قرآن
۔ رسول اکرم (ص) نے فرمایا! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے۔( شواہد التنزیل 1 ص 39 / 28 از انس)۔ 37۔ امام علی (ع) ! مجھ سے کتاب الہی کے بارے میں جو چاہو دریافت کرلو کہ کوئی آیت ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں مجھے یہ ...

سورۂ رعد کي آيت نمبر 24-28 کي تفسير

  سورۂ رعد کي آيت  نمبر  24-28  کي تفسير
جيسا کہ آپ کے پيش نظر ہے اس سے قبل کي آيتوں ميں خدائے سبحان نے مومنين کے درميان صاحبان عقل و خرد کي نو خصوصيات ذکر کي تھيں جن ميں سب سے پہلي، دوسري اور تيسري خصوصيت يہ تھي کہ وہ اپنے اللہ کے وفادار ہيں عہدشکني نہيں کرتے اور صلہ رحمي سے کام ليتے ہيں اب ...

جمع قرآن پرایک نظر

جمع قرآن پرایک نظر
اس میں  کوئی شک نہیں  ہے کہ قرآن مجیدکسی بھی قسم کی تحریف وبے ترتیبی کاعقیدہ جمع وتدوےن قرآن ہی سے پےداہواہے ورنہ کوئی بھی مسلمان اس بات کادعوی نہیں  کرسکتاتھا کہ دور رسول اکرم میں قرآن مرتب ہواتھااوربعد میں  حکام جور نے اس کی ترتیب بدل ڈالی یا اس ...

قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری

قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری
اسلامی امۃ کی سب سے بڑی مصیبت بعض مسلمانوں کا بعض مسلمانوں کو کافر قراردینا یا ان کی تکفیر ہے یہ مصیبت فرقوں میں اختلافات اور نظریات کے الگ ہونے اور اسلام کے مفاہیم کا غلط معنی کرنے نیز بے جا تعصب کی بنا پر وجود میں آئی ہے ۔ اس مضمون میں قرآنی آیات ...

تفسیر و تاویل

تفسیر و تاویل
عربی زبان میں سفورکے معنی بے پردگی کے ہیں یعنی کسی پوشیدہ چیزکو منظرعام پرلے آنا جس کی بناپر  بے پردہ خواتین کوسافرات کہاجاتاہے جن کے بارے میں روایات میں وراد ہوا ہے کہ آخر زمانے میں جو بدترین زمانہ ہوگا ایسی عورتیں برآمدہوں گی جوسافرات اور زینت ...

کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟

کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟
کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟ایک مختصر شیطان کے ﻜﭽﻬ بچے هیں جو اس کی مدد کرتے هیں اور بهت هی کم کے سوا تقریباً سارے بچے اس کے راسته پر چل رهے هیں اور اسی کی طرح لعنتی و ملعون هیں ، جیسے وه شیطان که جو حضرت رسول اعظم(صل الله علیه و ...

تاویل قرآن

تاویل قرآن
 رسول اکرم (ص) نے فرمایا! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے۔( شواہد التنزیل 1 ص 39 / 28 از انس)۔ 37۔ امام علی (ع) ! مجھ سے کتاب الہی کے بارے میں جو چاہو دریافت کرلو کہ کوئی آیت ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں مجھے یہ ...

قرآن امام سجاد علیه السلام کے کلام میں

قرآن امام سجاد علیه السلام کے کلام میں
امام سجاد علیہ السلام نے آیہ کریمہ «وَ مِنْ وَرائهم بَرْزَخٌ الى يوم يُبْعَثُون»؛(31) ان کے پیچھے ایک عالم برزخ ہے جو قیامت کے دن تک قائم رہنے والا ہے کی تلاوت کے بعد فرمایا: «هو القبر و انّ لهم فيها معيشةً ضنكا و الله اِنّ القبر لروضةٌ من رياض الجنة ...

قبر قران مجید

قبر قران مجید
  اور (اے رسول!) تم اس (منافق) کی قبر پر مت کھڑے ہونا حدیث شریف: یقین جانو کہ قبر آخرت کی منازل میں پہلی منزل ہے آگر انسان اس سے نجات پا گیا تو اس کے بعد تمام مراحل اس کے لئے آسان ہوں گے اور آگر نجات نہ پا سکا تو اس کے بعد کے مراحل اس سے کم نہیں ہوں گے(حضرت ...

قرآن فھمي

قرآن فھمي
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰن الرَّحِيْمِسُوْرۃ اَنْزَلْنَا ھَا وَفَرَضْنَا ھَا وَاَنْزَلْنَا فِيْھَآ اٰيَاتٍمبِيّنَاتٍ لَّعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ-اَلزَّانِيَۃ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْھُمَا مِائيۃ جَلْدَۃ وَّلاَ تَاْخُذْکُمْ ...

علت خوشبختی یا بدبختی قرآن کی نگاہ میں

علت خوشبختی یا بدبختی قرآن کی نگاہ میں
بسم الله الرّحمن الرّحیمقرآن کریم کی متعدد آیات و روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ استغفاراور ترک گناہ انسان کے مال اور معاشرے کی تعمیر و آبادی  وغیرہ  میں فراوانی ، وسعت اور خوشبختی کا باعث ہے جبکہ اس کے  برعکس خدا کی نافرمانی اور دوسروں پر ظلم ...

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟
...

خوفِ خدا، تطہیرِ نفس اور سماجی اصلاح کا موثر ذریعہ

خوفِ خدا، تطہیرِ نفس اور سماجی اصلاح کا موثر ذریعہ
ایک ماہرِ نقل طالب علم کو کسی ایسے امتحانی مرکز میں بیٹھ کر جب امتحان دینا پڑا جسمیں جدید آلات کی مدد سے امتحان دہندگان کی نگرانی کی جاتی ہے تواسے چارو ناچار اپنی پرانی عادت چھوڑ کر صحیح ڈگر پر آنا ہی پڑا۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس امتحان حال میں ایسی ...