اردو
Thursday 18th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟

کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
سورہ انفال کی پہلی آیت، بلا استثنا تمام انفال کو خداوند متعال اور اس کے رسول{ص} سے متعلق جانتی ہے، لیکن اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جانتی ہے اور قدرتی طور پر اس کے باقی چار حصے جنگ لڑنے والوں سے متعلق ھوں گے- آپ کی نظر ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن عمل نہ ہوتوعلم بیکار۔ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ ''علم عمل سے وابستہ ہے جسے علم ہو گا وہ عمل ...

قرآن کے الفاظ عام انسان کے ليۓ قابل فہم

قرآن کے الفاظ عام انسان کے ليۓ قابل فہم
دراصل قرآن حکيم کي تعبيرات کا کمال يہي ہے کہ اس ميں قدرت کي ظاہري نشانيوں کو غيبي حقائق کے لئے بطور دليل پيش کيا گيا ہے - ايک عام انسان بھي اس سے اپني سمجھ بوجھ کے مطابق دليل کے طور پر اخذ کرسکتا ہے اور بالغ نظر دانشور،حکيم يا فلسفہ دان بھي انہي الفاظ ...

معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات

معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثراتآج اگرہم معاشرے کي قرآني تحريک کو زندہ رکھنا چاہتے ہيں تو لازم اور ضروري ہے کہ عوام کے درميان قرآن مجيد بھي بشکل تلاوت زندہ رہے۔ يہ کافي نہيں ہے کہ مجلس شوريٰ اسلامي حکومت اسلامي اور ان سب سے بڑھ کر حضرت امام امت کے بيان ...

قرآن سے زندگی میں بہار

 قرآن سے زندگی میں  بہار
 قرآن پاک کي تلاوت سے بھٹکے ہوۓ لوگوں  کو ہدايت اور بيماروں کو شفا ميسر آتي ہے- يہ ايسا ساتھي ہے جو کبھي بے وفائي نہيں کرتا- يہ ايسا ہم سفر ہے جو کبھي تنہا نہيں چھوڑتا- دنيا ، قبر اور ميدان محشر ميں ہر جگہ بھر پور ساتھ ديتا ہے- قرآن پاک ايسا دوست ہے ...

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے
عدم تحريف قرآن : شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيد ہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو پيغمبر اكرم (ص) پر نازل ہوا اور اس ميں حتى ايك لفظ كى بھى كمى و زيادتى نہيں ہوئي ہے ۔ ...

اہميت کتاب الہي

اہميت کتاب الہي
خدا تعالي کي ذات نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء مبعوث فرمائے- ان انبياء کرام  کو مختلف کتابيں اور صحيفے بھي عطا فرمائے- حضرت دائود عليہ السلام  کو زبور، حضرت موسيٰ عليہ السلام  کو تورات اور حضرت عيسيٰ عليہ السلام  کو ...

قرآن فہمی

قرآن فہمی
بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِپہلی تقریرسُوْرۃ اَنْزَلْنَا ها وَفَرَضْنَا ها وَاَنْزَلْنَا فِیْهآ اٰیَاتٍمبِیّنَاتٍ لَّعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ۔اَلزَّانِیَة فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْ همَا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَّلاَ ...

سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے

سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے
انہوں نے کہا: مجھے اسلامی انقلاب نے تشیع کی راہ دکھائی سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے حقیقت کے حقیقی طالب اسے حاصل کرہی لیں گے خواہ وہ اپنی عمر کے تیسرے عشرے میں حق کے منبع سے ہزاروں میل دور ہی کیوں نہ بس رہے ہوں. «جناب لافرمونی» ...

روز حساب

روز حساب
قرآن مجید میں عالم آخرت کو مختلف الفاظ کے ساتھ تعبیر کیا گیاہے،یوم الدین،یوم حساب اور دوسری تعبیریں استعمال ہوئی ہیں اور یوم دین سے مراد روز حساب ہے جیسا کہ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ مالک یوم الدین سے کیا مراد ہے۔آپ نے ارشاد ...

قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان

قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان
فَصْلٌ فِيمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ -قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان- 1. الم- ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ-الْبَقَرَة ، 2 : 1، 2 “الف لام میم -حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں- - -یہ- وہ ...

قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (دوم)

قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (دوم)
. وَكُـلاًّ نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ وَجَاءَكَ فِی هَـذِهِ الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَذِكْرَى لِلْمُؤْمِنِینَO”اور ہم رسولوں کی خبروں میں سے سب حالات آپ کو سنا رہے ہیں جس سے ہم آپ کے قلبِ (اَطہر) کو ...

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے
عدم تحريف قرآن :شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيد ہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو پيغمبر اكرم (ص) پر نازل ہوا اور اس ميں حتى ايك لفظ كى بھى كمى و زيادتى نہيں ہوئي ہے ۔ ...

اھل بيت (ع) کے سلسلہ ميں نازل ھونے والي آيات

اھل بيت (ع) کے سلسلہ ميں نازل ھونے والي آيات
رآن کريم ميں اھل بيت(ع) کي شان ميں متعدد آيات نازل ھوئي ھيں جن ميں ان کے سيد و آقا امير المو منين(ع) بھي شامل ھيں اُن ميں سے بعض آيات يہ ھيں: 1-خداوند عالم کا ارشاد ھے:"ذَلِکَ الَّذِي يُبَشِّرُاللهُ عِبَادَہُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ...

سورہ ياسين کا اثر انسان کي زندگي پر

سورہ ياسين کا اثر انسان کي زندگي پر
سورہ مبارکہ ياسين انسانوں کي پوري زندگي، جسم اور روح، مال و دولت، صحت اور فلاح و بہبود، زندگي اور موت، اس دنيا اور آخرت کو متاثر کر سکتي ہے.پيغمبر اسلام(ص) اور ائمہ اطہار نے اس کے اثرات کو بيان کيا ہے- پيامبر(ص) نے حضرت علي(ع) کو فرمايا: "اے  علي! سورہ ...

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟
کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟ جواب: شیعوں کے مشہور علماء کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید میں کسی بھی قسم کی تحریف نہیں ہوئی ہے اور وہ قرآن جو آج ہمارے ہاتھوں میں ہے بعینہ وہی آسمانی کتاب ہے جو پیغمبر گرامی ۖ پر نازل ہوئی تھی اور اس میں کسی قسم ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
لم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن عمل نہ ہوتوعلم بیکار۔ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام  نے فرمایا کہ ’’علم عمل سے وابستہ ہے جسے علم ہو گا ...

قرآن سے زندگی میں بہار

 قرآن سے زندگی میں  بہار
قرآن پاک کي تلاوت سے بھٹکے ہوۓ لوگوں  کو ہدايت اور بيماروں کو شفا ميسر آتي ہے- يہ ايسا ساتھي ہے جو کبھي بے وفائي نہيں کرتا- يہ ايسا ہم سفر ہے جو کبھي تنہا نہيں چھوڑتا- دنيا ، قبر اور ميدان محشر ميں ہر جگہ بھر پور ساتھ ديتا ہے- قرآن پاک ايسا دوست ہے جس ...

قرآني معارف كا ڈھانچہ اور نظام

قرآني معارف كا ڈھانچہ اور نظام
1 خدا كي معرفت اس ميں خدا كي معرفت، توحيد، صفات الہي اور كليات افعال باري تعالي كي بحثيں شامل ہيں 2 كائنات كي معرفت اس ميں كائنات (زمين، آسمانوں اور ستاروں) ، فضائي موجودات (رعد و برق و بادو باراں و غيرہ) اور زميني مخلوقات (پہاڑ اور دريا وغيرہ) نيز ...

قوميں قرآن کي محتاج ہيں

قوميں قرآن کي محتاج ہيں
 خود ہمارے معاشرے ميں انقلاب سے قبل،اسلام و قرآن کي نشاۃ ثانيہ سے پہلے کلام ا کي حالت افسوس ناک تھي۔ مقصد يہ نہيں ہے کہ کوئي شخص تلاوت قرآن نہيں کرتا تھا، قرآن تھا مگر صرف ظاہر داري کي حد تک، تلاوت قرآن کو ايک اضافي اور دوسرے درجے کي چيز سمجھا جاتا ...