اردو
Tuesday 16th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآنِ کریم

قرآنِ کریم
لغت میں قرآن کے معنی قرأت کرنے یا پڑھنے کے ہیں۔ قرآن وحیٔ الٰہی کے الفاظ ہیں جو ساتویں صدی عیسوی میں حضرت محمّد(ص) پر نازل ہوۓ ہیں۔ حضرت محمّد(ص) تیس سال کی عمر میں خواب میں عالمِ غیب کے واقعات دیکھتے تھے اور اُس کے بعد پہلے سے زیادہ روحانی غور و فکر ...

افلاک و زمیں

افلاک و زمیں
 إن في خلق السماوات و الأرض واختلاف الليل و النهار لآيات لأولي الألباب."بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ " إن في السماوات و الأرض لآيات للمؤمنين.(السورة 45، الجاثية، الآية 3).بے شک ...

حديث رسول کي روشني ميں قرآن آپ کے حيات طيبہ ہي ميں مرتب ہونے کي دليل

حديث رسول کي روشني ميں قرآن آپ کے حيات طيبہ ہي ميں مرتب ہونے کي دليل
سيد عبد الوھاب طالقاني ،علوم قرآن ،ص 83  پر لکھتے ہيں کہ" قرآن کريم خود پيغمبر اکرم (صل اللہ عليہ وآلہ وسلم) کے زمانہ ميں اور آنحضرت (صل اللہ عليہ و آلہ وسلم) کي الہي روشني ميں تدوين پايا، ہر چند خود رسول خدا (صل اللہ عليہ و آلہ وسلم)  نے خود قرآن ...

قرآن کو دل سے قبول کرو

قرآن کو دل سے قبول کرو
قرآن  سے رہنمائي لينے کے ليۓ ضروري ہے کہ انسان اپنے دل سے شيطاني وسوسوں کو پاک کرے اور پاک دل کے ساتھ قرآن سے رہنمائي حاصل کرنے کي کوشش کرے - حضرت علي(عليه السلام) مسلمانوں اور دنيا و آخرت کي سعادت کے مشتاق لوگوں کو وصيت فرماتے ھيں کہ قرآن کو اپنا ...

قرآن مجيد اور اخلاقي تربيت

قرآن مجيد اور اخلاقي تربيت
عفت نفس: انسان کے عظيم ترين اخلاقي صفات ميں ايک صفت عفت نفس بھي ہے جس کا تصور عام طور سے جنس سے وابستہ کر ديا جاتا ہے، حالانکہ عفت نفس کا دائرہ اس سے کہيں زيادہ وسيع تر ہے اور اس ميں ہر طرح کي پاکيزگي اور پاکداماني شامل ہے -- قرآن مجيد نے اس عفت نفس کے ...

قرآن سے انسيت كے مرتبے

قرآن سے انسيت كے مرتبے
معاشرے ميں قرآني تعليمات کو عام کرنا نہايت ضروري ہے - ابھي تک اس بارے ميں کوئي خاطر خواہ کام نہيں ہوا ہے - اس ليۓ  ضرورت اس امر کي ہے کہ  اس شعبۂ ميں زيادہ سے زيادہ کام کيا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کي شفاعت  سے بہرہ مند ہو سکے - ہمارے عوام قرآن ...

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
  ”فہم قرآن“ کے تحت مولانا حمید الدین فراہی نے چند شرائط کا ذکر کیا ہے اور یہ شرائط فہم قرآن کے لئے اتنی ہی ضروری ہیں جتنا کہ نماز کے لئے وضو اور طہارت۔پہلی شرط فہم قرآن کی اولین شرط نیت کی پاکیزگی ہے یعنی وہ قرآن کریم کا مطالعہ اس نیت سے کرے ...

قرآن انسان کے ليۓ مشعل نور

قرآن  انسان کے ليۓ مشعل نور
قرآن مشعل نور اور کتاب ہدايت ہے اس کا نورہرجگہ اپني شعاعوں کو پھيلا سکتا ہے البتہ اس کا مطلب يہ نہيں ہے کہ ہم اس قرآن کے ذريعے ہوائي جہاز کي ساخت،کسي بيماري کو کشف کرنا يا ميزائيل اور راکٹ کے بنانے کے چکرميں لگ جائيں اس لئئے کہ قرآن کوئي ہوائي جہاز يا ...

قرآن كی تلاوت

قرآن كی تلاوت
قرآن مجید میں آیا  ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔"ان الذین یتلون كتاب اللہ و اقاموا الصلٰوة و انفقوا مما رزقناھم سرّ اً و علانیۃ یرجون تجارة لن تبور لیوفّیھم اجورھم و یزیدھم من فضلہ انّہ غفور شكور" اس آیت كے ...

قرآن ہر قسم کی تحریف سے مبرّا ہے

قرآن ہر قسم کی تحریف سے مبرّا ہے
واضح کردینا چاہتے ہیں کہ کوئی بھی شیعہ یا سنی محقق تحریف قرآن کا قا‏‏ئل نہیں ہے بلکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے ہاتھوں میں ہے عیناً وہی قرآن ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوا تھا۔ شیعہ اور سنی قرآن کی اپنی ہی نصّ کے ...

علم تجوید کی عظمت

علم تجوید کی عظمت
ایسے اصول و آداب اور اس طرح کے شرائط و قوانین کو پیش نظر رکھنے کے بعد پہلا خیال یہی پیدا ھوتا ھے کہ انسان ایسی زبان کو حاصل ھی کیوں کرے جس میں اس طرح کے قواعد ھوں اورجس کے استعمال کے لئے غیر معمولی اور غیر ضروری زحمت کا سامنا کرنا پڑے لیکن یہ خیال ...

زبان قرآن کی شناخت

زبان قرآن کی شناخت
قرآن میں قول لغت میں ”قول“ وہ بات اور گفتار ہے جو ظاھراً تلفظ ہو یعنی زبان پر جاری ہونے والے کچھ الفاظ جیسے قَالَ، تکلّم، نَطَقَ۔ ”لسان العرب“ میں ہے : القول:الکلام علیٰ الترتیب، وهوعند المحققین کلُّ لفظٍ قال به اللسان تاما کان او ناقصا ...

بہترین ثواب

بہترین ثواب
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں قیامت کے دن قرآن کہے گا پرودگار تیرے کچھ بندوں نے میری حرمت کا مکمل خیال رکھا میری حفاظت کی اور میری کسی چیز کو ضائع ہونے نہ دیا لیکن کچھ دوسرے بندوں نے ...

قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کي بات کي ہے

قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کي بات کي ہے
شايد آپ جانتے ہوں کہ تفکر اور تذکر کے مابين فرق ہے- تفکر اس جگہ ہوتا ہے جہاں انسان کسي مسئلے کو بالکل ہي نہ جانتا ہو، اسے سرے سے ہي نہ جانتا ہو اور وہ مسئلہ اسے سمجھا ديا جائے- قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کي بات کي ہے- تذکر ان مسائل ميں ہے جن مسائل کے ...