صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔ صفات ذاتیصفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے ...
جھنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹھکانہ ھے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نھیں پایا جاتا۔ ۱اس میں گنجائش اور وسعت اتنی ھوگی کہ تمام گناھگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جھنم مزید مطالبہ کرے گا "ھل من مزید" کی آواز آئے گی۔ ھر طرف آگ ھی آگ اور ...
ہر صاحب ِایمان اس بات سے باخوبی آگاہ ہے کہ خداوندِمتعال نے انسان کو اس دنیا میں اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے جیساکہ قرآن ِمجید میں ارشاد ِربّ العزّت ہے"وَما خلقت الجنّ َوالانسَ الّا لیعبدون"(۱)"میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیئے ...
ب۔ زکات:
نماز انسان کا خالق سے اور زکات انسان کا مخلوق سے رابطہ ھے۔ قرآن مجید کی بہت سی آیات میںزکات کا تذکرہ نماز کے ساتھ کیا گیا ھے ((عن اٴبی جعفر و اٴبی عبداللّٰہ علیھما السلام قالا:فرض اللّٰہ الزکاة مع الصّلاة))[27]
انسان مدنی الطبع ھے۔ مال، ...
ہم اپني عقل کے مطابق اللہ کے اوصاف کو سمجھتے ہيں ليکن صرف اس لئے کہ اللہ کي نسبت يہ مفاہيم، حقيقي اور ہماري فہم سے برتر، معاني کے حامل ہوں، صفات سلبيہ سے استفادہ کرتے ہيں اور يوں اوصاف الٰہيہ کي نسبت اپني قلّت فہم کا ازالہ کرتے ہيں؛ ہم بيک وقت کہتے ...
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...
(1) قال الامام المھدی علیہ السلام:
انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱)
ترجمہ ۔
حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:
تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔
(۲) قال الامام المھدی ...
ایک اہم مسئلہ کہ جسے متعصب مخالفین نے ہمارے خلاف حربہ بنایا ہے وہ ' تقیہ' ہے، وہ لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آپ لوگ کیوں تقیہ کرتے ہیں ؟ کیا تقیہ ایک قسم کا نفاق نہیں ہے؟وہ لوگ اس مسئلہ کو اس قدر بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں کہ گویا تقیہ ایک حرام فعل اور ...
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صحابہ کرام کی مجلس میں بیٹھے ہیں کہ یہ آیت نازل ہوتی ہی: واقرضواللہ قرضاحسنا وماتقدموا لانفسکم من خیر تجدوہ عنداللہ ھو خیرا واعظم اجرا (المزمل:20) ”اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو۔ جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے ...
دعا اور مناجات بہت ہی قیمتی سرمایہ اور اسلام اورقرآن كے مسلم حقائق میں سے ہے كہ جس كے صحیح طریقے سے استفادہ كرنے سے روح و جسم كی پرورش ہوتی ہے۔ الكسیس كارل (مشہور انسان شناس) كہتا ہے: ""كوئی بھی اور قوم نابود نہیں ہوئی مگر اس نے دعا كو ترك كیا ہواور اپنے ...
جیسا کہ بیان کیا گیا کہ خود پرستی سے نجات پانے اور معبود واقعی تک پہنچنے کے لیے کلی راستہ یہ ہے کہ انسان خدا کا "عبد" بن جائے۔ ہر چیز سے استقلال کی نفی کرے اور ہر چیز کو من جانب اللہ دیکھے۔انسان کے اندر اس چیز کے پیدا ہونے کے لیے سب سے پہلا کام جو اسے ...
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرمامام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے‘ آپ نے فرمایا:جابر! علی کا شیعہ وہ ہے جس کی آواز اس کے کان سے تجاوز نہ کرے اور اس کی دشمنی اس کے جسم سے تجاوز نہ کرے اور ہمارے کسی دشمن کی مدح وثنا نہ کرے اور ہمارے کسی دشمن سے ...
ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو اللہ سبحانہ کی تسبیح و تقدیس
خدائے بزرگ و برتر کے حضور مناجات
حجر اسود کے قریب اللہ تعالیٰ سے رازونیاز
اخلاقِ حسنہ کی طلب میں
آخرت کی رغبت میں
خلافِ معمول کاموں سے بچنے کیلئے
مردوں کے لئے طلبِ رحمت کرتے ہوئے
ہر ماہ ...
اس نظريے کے مطابق:
(1) ھر انسان اپني اپني خلقت اور طينت اوليہ کي بنياد پر ايک مخصوص حدود اربعہ کا حامل ھوتا ھے اور ساتھ ھي ساتھ کچھ ايسي مخصوص صفات اس کي ذات سے مربوط ھوتي ھيں جواس پر خارج از ذات حمل نھيں ھوتيں بلکہ درحقيقت يہ تمام صفات اس کي ذات کا خاصہ ...
احتیاط یہ ہے کہ شادی کے موقع پر نہ تو عورتیں گانا گائیں اور نہ ہی کوئی چیز بجائیں۔ شیخ انصاری علیہ الرَّحمہ "مکاسب" میں شہید ِثانی کتاب"دروس" میں اورسیَّد مرتضیٰ کتاب" وسیلہ " میں اس موضوع پر یہی فرماتے ہیں : اَلْاِحْتِیَاطُ طَرِ یْقُ النَّجاَةِ یعنی ...
اس نے پوچھا :خدا کب سے ھے ؟
امام (ع) نے فرمایا : تم یہ بتاوٴ کہ کب نہ تھا؟ (خداوندِ متعال جو زمان وزمانیات اور مجردات ومادیات کے لئے قیوم ھے، اس کی ذات اقدس عدم، نابودی اور زمان ومکان سے مبراھے)
پھر اس نے امام (ع) سے پوچھا : پس اس کے وجودکی دلیل کیا ھے ؟ ...
مسلک اجتہاد جو کہ وصيت و تعليمات نبوي کے مقابل کبھي بھي سرتسليم خم کرنے کے قائل نہيں تھا، اس کے مقابل ايک فرمانبردار گروہ وہ ہے جو اس بات کا قائل ہے کہ نبي اکرم کے تمام احکامات کا مطيع ہونا چاہئے وہ جس امر سے بھي متعلق ہو، چاہئے وہ احکامات شريعت ہوں يا ...
عقيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں اتارنے اور اس کے قلب وباطن ميں جاگزيں ...
اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟ایک مختصرنفس کے مفہوم اور اس کے بدن سے رابطہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری اسی سائٹ کے سوال ...
سجدہ اسلامی تعلیمات کے مطابق خشوع و خضوع کا اظہار کرتے ہوئے خدا کے سامنے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھنا ہے ۔اسلامی عبادات میں اسے خاضع ترین عمل کا درجہ حاصل ہے ۔شیعہ کی مذہبی عبادات کے مطابق زمین سے اگنے والی ایسی چیزیں جنہیں کھانے یا پینے میں استعمال ...