اردو
Saturday 20th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

رمضان المبارک کے آخری لمحات

رمضان المبارک کے آخری لمحات
رمضان المبارک کو بہت اچھی حالت  اور کیفیت میں الوداع کہنا چاہئے ۔ یہ محبوب مہینہ جب جا رہا ہو تو وہ ہمیں با وضو حالت میں تلاوت کرتے، استغفار کرتے یا دین کا کوئی کام کرتے ہوئے دیکھے اور ہم تشکر، ندامت اور محبت کے آنسوؤں کے ساتھ  بہت ہی پیارے رمضان ...

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی
 فدا حسین بالہامی   راقم الحروف کے ایک دوست جو پیشہ سے ڈاکٹر ہیں چند سال قبل کسی اہم کام کے سلسلے میں بیرون ِملک ہو کر جب  واپس لوٹے تو میں بھی ان کی خیر و خبر دریافت کرنے اور سفری حالات و کوائف سے آگاہی کے لئے بصد اشتیاق ان کے گھر گیا۔چنانچہ ...

اہل فارس کا شبہ

اہل فارس کا شبہ
يہ بات واضح و روشن ہے کہ بني اميہ کي حکومت خالص عربي تھي جس کي سياست يہ تھي کہ نو مسلم افراد کو دور سرحدوں کي جانب شہر بدر کرديں اور عربوں کو ان نو مسلموں پر ہر چيز ميں برتري ديں، اپنے دشمنوں پر عجم ہونے کا الزام لگاتي تھي وہ بھي نفسياتي جنگ کا ايک ايسا ...

خدا کی نظرمیں قدرو منزلت کا معیار

خدا کی نظرمیں قدرو منزلت کا معیار
ممکن ہے بعض افراد تقوی کے بارے میں غلط تصور رکھتے ہوں اور حقیقی تقوی اورظاہر و تصوراتی تقوی کے درمیا ن فرق نہ کرسکیں ، اس لئے اس بحث میں اعمال و رفتا ر کی قدر و قیمت کے معیارپر بحث کی جائے گی ۔ بہت سے لوگوں کی عادت ہے کہ وہ افراد کے متعلق ظاہری بنیاد پر ...

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(پہلا حصہ)

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(پہلا حصہ)
ھم اس کتاب میں وہ تمام چیزیں جو تاریخ تشیع سے مربوط ھیں ان پر تمام جوانب سے تحقیق وجستجو نھیں کریں گے بلکہ اھم ترین منابع و مآخذ کی طرف صرف اشارہ کریں گے، تاریخی کتابیں یاوہ کتابیں جو معصومین(علیہ السلام) کی زندگی کے بارے میں لکھی گئی ھیں نیز کتب ...

مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے

مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے
کیا امت مسلمہ میں اتحاد کی خاطر اس مطلب کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے ؟یہ وہ بحثیں ہیں جو استاد معظم حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کے فقہ اور اصول کے درس خارج کےاختتام پر مطرح ہوئیں تھیں ۔ہم یہاں پر ...

عرفان میں توحید افعالی،صفاتی اور ذاتی

عرفان میں توحید افعالی،صفاتی اور ذاتی
جیسا کہ بیان کیا گیا کہ خود پرستی سے نجات پانے اور معبود واقعی تک پہنچنے کے لیے کلی راستہ یہ ہے کہ انسان خدا کا "عبد" بن جائے۔ ہر چیز سے استقلال کی نفی کرے اور ہر چیز کو من جانب اللہ دیکھے۔انسان کے اندر اس چیز کے پیدا ہونے کے لیے سب سے پہلا کام جو اسے ...

مسلمانوں کی بے ا حترامی اور ان کی تکفیر سے متعلق اسلام کا صاف اور صریح موقف

مسلمانوں کی بے ا حترامی اور ان کی تکفیر سے متعلق اسلام کا صاف اور صریح موقف
مسلمانوں کی بے ا حترامی اور ان کی تکفیر سے متعلق اسلام کا صاف اور صریح موقف اب ھم قارئین کرام کی مزید معلومات کے لئے نیز موضوع کی اھمیت کا لحاظ کرتے  ھوئے مسلمانوں کو کافر بتانے کے متعلق ایک عمیق اور تفصیلی بحث پیش کرتے ھیں اور اس بحث میں فریقین کے ...

جبر و اختیار کی وضاحت

جبر و اختیار کی وضاحت
ھرانسان فطری طور پر اس بات كو سمجھتا ھے كہ وہ بہت سے كاموں پر قادر ھے اور وہ جن كاموں كا ارادہ كرے ان كو انجام دے سكتا ھے اور جن كاموں كو انجام نہ دینا چاھے ان كو چھوڑ سكتا ھے اور ھمارے لحاظ سے كوئی بھی ایسا انسان نھیں هوگا جو اس بات میں شك كرے، جو اس بات ...

خداشناسی (پہلا سبق)

خداشناسی (پہلا سبق)
مچھلی کیا آپ کے گھر میں مچھلی ہے ؟ کیا آپ مچھلی کو پسند کرتے ہیں ؟ مچھلی کہاں زندگی گزارتی ہے ؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھلی کس ذریعہ سے پانی میں تیرتی ہے ؟ اگر مچھلی کے پر نہ ہوں تو کیا وہ پانی میں تیر سکے گی ؟ کیا مچھلی نے اپنے لۓ پر خود بناۓ ہیں؟ نہیں ...

مبطلاتِ روزہ

مبطلاتِ روزہ
(۱۵۵۳)آٹھ چیزیں روزے کو باطل کر دیتی ہیں:۱)کھانا اور پینا۔(۲)جما ع کرنا۔(۳)استمناء ۔ یعنی مرد اپنے ساتھ یا کسی دوسرے سے جماع کے علاوہ کوئی ایسا فعل کرے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو۔ عورتوں میں اس کی کیفیت کا تذکرہ مسئلہ ۳۴۵ میں ہو چکا ہے۔۴)خدا تعالیٰ ، ...

علم ایک لازوال دولت ہے

علم ایک لازوال دولت ہے
علم کی عظمت سے کسی بھی طرح سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وہ لازوال دولت ہے جو ہماری حفاظت کرتا ہے ، لیکن مال کی ہم کو حفاظت کرنی پڑتی ہے ، علم حاکم ہے اور مال محکوم ہے ، مال و دولت کے خزانے جمع کرنے والے تو مرگئے لیکن علم کا خزانہ جمع کرنے والے باقی ...

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1
حدیث غدیر 110 صحابیوں سے منقولہ ایک متواتر حدیث کا نام ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکا ہے لیکن اس کی دلالت میں تأویل کرکے اس کے معنی و مقصود کی تحریف کی کوشش کی ہے۔ تحریر: خلیل حسین حسینی اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1 میں اس پرانی بات ...

حج کا سياسي پھلو

حج کا سياسي پھلو
اسلام کے عظيم فقھاء ميں سے ايک بزرگ فقيہ کے فرمان کے مطابق جيسا کہ حج کے مراسم اور اعمال عميق اور خالص ترين عبادت کو پيش کرتے ھيں وہ ايسے ھي حج اسلامي اھداف و اغراض و مقاصد کي پيش رفت کے لئے ايک مؤثر وسيلہ بھي ھے خدا کي طرق توجہ اور روح عبادت ھے اور خدا ...

دیدار کی نفی اور پروردگار کے لطف کامل کے درمیان تضاد

دیدار کی نفی اور پروردگار کے لطف کامل کے درمیان تضاد
چند نکات کی طرف توجہ ضروری ہے: (۱)۔ اگر انسان اپنے غلط اعمال اورکردار کی وجہ سے کسی نعمت کو کھودیتے ہیں تو وہ اپنی اس غلطی کے خود جوابدہ ہیں اور انہیں اس کا تاوان دیناچاہئے۔اللہ تعالی کی مہربان ذات اپنی نعمات اپنی مخلوقات کو دینے سے دریغ نہیں کرتی ہے ...

اللہ کو قرضِ حسنہ دیجے!

اللہ کو قرضِ حسنہ دیجے!
حضور نبی کریم صلی اللہ  علیہ و آلہ وسلم صحابہ کرام کی مجلس میں بیٹھے ہیں کہ یہ آیت نازل ہوتی ہی: واقرضواللہ قرضاحسنا وماتقدموا لانفسکم من خیر تجدوہ عنداللہ ھو خیرا واعظم اجرا (المزمل:20) ”اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو۔ جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے ...

شیعوں کے دوسرے نام

شیعوں کے دوسرے نام
حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کے بعد جب تشیع وسیع تر ہوئی تو شیعہ نام کے علاوہ آہستہ آہستہ اور دوسرے عناوین جیسے علوی ،امامی ،حسینی ،اثنا عشری ،خاصہ، جعفری ترابی ، رافضی، خاندان رسالت کے دوستوں کے لئے استعمال ہونے لگے اگر چہ عام طور پر اہل بیت کے ...

خدا کی نعمتوں سے صحیح فائدہ اٹھانے کی ضرورت

خدا کی نعمتوں سے صحیح فائدہ اٹھانے کی ضرورت
'' یَا اَباذر ! اِحْفظ مَا اُوصِیْکَ بِہِ تَکُنْ سَعِیداً فِی الدُّنیَا وَالآخِرَةِ ، یَا اَبَاذر ! نِعمَتَان مَغْبُون فِیھِمَا کَثِیر مِنَ النَاسِ : الصِّحَةُ وَ الفَرَاغُ ، یَا اَبَاذَر !، اِغْتَنِمْ خمساً قَبْلَ خمسٍ، شَباَبَکَ قَبْلَ ھَرَمِکَ ...

حضرت موسى عليہ السلام اور انذار و بشارت

حضرت موسى عليہ السلام اور انذار و بشارت
حضرت موسى عليہ السلام كو جو معجزات عطا كئے گئے ان ميں سے پہلا معجزہ خوف كى علامت پر مشتمل تھا اس كے بعد موسى كو حكم ديا گيا كہ اب ايك دوسرا معجزہ حاصل كرو جو نورواميد كى علامت ہوگا اور يہ دونوں معجزہ گويا ''انذار اوربشارت'' تھے_ موسى عليہ السلام كو حكم ...

مختصر شیعہ اثنا عشری عقائد

مختصر شیعہ اثنا عشری عقائد
فرقۂ امامیہ جعفریہ ١۔عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ہے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ہے . اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ہوتی ہیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ہوئی تھی: (اِنَّ ...