اردو
Monday 6th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات
 دلوں میں محبت:امام محمد باقر(ع) اپنی تمام تر عظمتِ علمی اور خدائی طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کی تھی، متواضع ترین انسان تھے۔ جس شخص کی عظمت اور مقام کی بلندی ظالم حکمرانوں کو بھی تعریف و تحسین پر مجبور کر دیتی ہو، وہ اپنی روزمرہ ...

خطبه غدیر سے حضرت علی علیه السلام کی امامت پر استدلال

خطبه غدیر سے حضرت علی علیه السلام کی امامت پر استدلال
حجة الوداع کے موقع پرغدیر خم میں پیغمبر اکرم (ص) نے جو خطبه اراشد فرمایا اُس میں  حدیث ائمہٴ اثنا عشر بهی هے٬ جس سے حضرت علی علیه السلام کی ولایت و امامت پر استدلال کیا جاسکتا هے۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے امت مسلمہ کی متفق علیہ حدیث ھے۔ اس حدیث میں ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
 بے شک قرآن میں مذہب، فلسفہ اور سائنس تینوں طرح کے علوم کا بیان ہے لیکن ان کا مقصد انسان کی ہدایت اور رہنمائی ہے ۔ دُنیا نے مذہب فلسفے اور سائنس کو اگرچہ الگ الگ خانوں میں اور وہ بھی ایک دوسرے کے متضاد بلکہ متحارب خانوں میں بانٹ رکھا ہے لیکن قرآن ...

محافظ کربلا امام سجاد عليہ السلام

محافظ کربلا امام سجاد عليہ السلام
تاريخ کے صفحات پر ايسے سرفروشوں کي کمي نہيں جن کے جسم کو تو وقت کے ظالموں اور جلادوں نے قيدي تو کرديا ليکن ان کي عظيم روح، ان کے ضميرکو وہ قيدي بنانے سے عاجز رہے، ايسے فولادي انسان جو زنجيروں ميں جکڑے ہوئے بھي اپني آزاد روح کي وجہ سے وقت کے فرعون و ...

خدا کا خالق کوں؟

خدا کا خالق کوں؟
علاوہ ازين کہ اگر فرض کريں کہ خداوند متعال ـ جو واجب الوجود ہے ـ پھر بھي ايک علت کا محتاج ہے جو اس کو وجود ميں لائي ہے، تو تسلسلِ باطل سے دوچار ہونگے؛ کيونکہ اگر ہم علت و معلولات اور خالق و مخلوقات کا ايک سلسلہ فرض کريں ـ جن ميں واجب الوجود بالذات ...

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ
قرآن كريم، خداوند عالم كي جانب سے انسانوں كے لئے عظيم ترين تحفہ ہے جو سعادت جاوداني كي طرف ان كي ہدايت كرتا ہے.قرآن مجيد، اسلام اور پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ وآلہ و سلّم كي رسالت كي حقانيت پر بہترين دليل ہے جو ہميشہ اپنے اعجاز آفرين بيان سے تمام ...

۹؍ربیع الاول

۹؍ربیع الاول
کربلا میں گزرے ہوئے واقعات کو سن کر سنگدل آدمی بھی موم ہو جاتا ہے۔کوئی انسان ان واقعات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔اور ہونا بھی یہی چاہئے۔اس لئے کہ ہر غم کی اہمیت مغموم انسان کے مرتبہ اور ہر ظلم کی شدت مظلوم آدمی کی شخصیت کے مطابق ہوتی ہے۔اسی ...

قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان

قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان
(”طبرانی اور بیہقی کی روایت میں ہے کہ ابن فضیل نے مطرف سے روایت کی اور انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس بچھو کو مار دینے کا ذکر نہیں کیا (صرف اتنا بیان کیا کہ) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی اور نمک منگوایا اور پھر ...

کیفیت حرکات

کیفیت حرکات
وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔اشباعحرف کے زیر یا پیش کو اتنا زور دے کر ادا کیا جائے کہ " ی"  اور " واؤ" کی آواز پیدا ھو جائے اور یہ اس وقت ھو گا جب پیش سے پھلے زیر یا پیش ھو اور اس کے بعد والے ...

عباس بن علی

عباس بن علی
تاریخ ولادت: 4 شعبان، 26 ہجریلقب :افضل الشہدا ء،باب الحوائج،قمرِ بنی ھاشم،شہنشاہِ وفا،،علمدار،غازی،سقائے سکینہکنیت :ابوالفضلوالد: علی ابن ابی طالبوالدہ: فاطمہ کلابیہ علیہا السلام بنت ام البنینتاریخ شہادت: 10 محرم، 61 ہجریحضرت عباس علیہ السلام امام ...

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم و تشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ و جدال، قتل و غارتگری اور ...

روزہ‏ داروں کو خوشخبری

روزہ‏ داروں کو خوشخبری
فلسفہ روزہقال الصادق علیه السلام: انما فرض الله الصیام لیستوی به الغنی و الفقیر.ترجمہ: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:خدا نے روزہ واجب کیا تا کہ اس وسیلے سے دولتمند اور غریب (غنی و فقیر) یکسان ہو جائیں.(من لا یحضرہ الفقیہ، ج 2 ص 43، ح 1 )آنکھ اور کان کا ...

فلسفہٴ روزہ

فلسفہٴ روزہ
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے ...

غدیر کا ھدف امام کا معین کرنا

غدیر کا ھدف امام کا معین کرنا
پھلی بحث : پھلے سے تعیین شدہ امامت دوسری بحث : لوگ اور انتخاب تیسری بحث : تحقق امامت کے مراحل واقعہٴ غدیر کے مقاصد کے اذھان سے پوشیدہ رھنے کی ایک اور افسوسناک وجہ یہ ھے کہ بعض لوگ اپنے قصیدوں یا تقاریر میں یہ کہتے ھیں کہ روز غدیر اسلامی امّت کے لیے ...

دیباچہ کربلا جناب مسلم بن عقیل(ع) کی شہادت کا دن

دیباچہ کربلا جناب مسلم بن عقیل(ع) کی شہادت کا دن
مسلم بن عقیل حضرت امام حسین علیہ السلام کے چچا زادہ بھائی، مردحق، جری اور اسلام میں امام کے حقیقی آشنا تھے۔ آپ اسلامی فتوحات اور جنگ صفین وغیرہ میں شریک رہ چکے تھے او رجب امام حسین علیہ السلام نے بیعت یزید کوٹھکرا کر مدینہ کو خدا حافظ کہا توآپ بھی ...

مفہوم تشيع

مفہوم تشيع
صاحبان کتب نے شيعہ اور تشيع کے بارے ميں متعدد لفظوں ميں تعريف کي ہے ان ميں سے اہم نظريات کو پيش کر رہے ہيں:1- ابو الحسن اشعري: جن لوگوں نے علي کا ساتھ ديا اور ان کو تمام اصحاب رسول پر برتر جانتے ہيں، وہ شيعہ ہيں-2- ابن حزم مفہوم تشيع کے بارے ميں کہتا ہے: ...

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا
گیارہ ہجری میں ایک بوسیدہ مکان سے پیوند لگی چادر زیب تن کئے ایک خاتون در بار خلافت کی طرف گامزن تھی وہ خاتون جس کی چادر کے پیوندوں کی ضوفشانی ماہ وانجم کی چمک دمک او رنورانیت کو شرمندہ کئے دے رہی تھی وہ خاتون کی جو سراپا نور تھی جس کی صداقت کا یہ عالم ...

قرآن مجید کی کس آیت میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی نماز شب کا حکم ذکر هوا هے؟

قرآن مجید کی کس آیت میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی نماز شب کا حکم ذکر هوا هے؟
قرآن مجید کی کس آیت میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی نماز شب کا حکم ذکر هوا هے؟ایک مختصرتفصیلی جواب...تفصیلی جواباتپیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کو نماز شب کے لئے اٹھنے کا حکم قرآن مجید کی چند جگهوں پر ذکر هوا هے- من جمله سوره مزمل میں ...

قرآني معارف كا ڈھانچہ اور نظام

قرآني معارف كا ڈھانچہ اور نظام
 خدا كي معرفت اس ميں خدا كي معرفت، توحيد، صفات الہي اور كليات افعال باري تعالي كي بحثيں شامل ہيں 2 كائنات كي معرفت اس ميں كائنات (زمين، آسمانوں اور ستاروں) ، فضائي موجودات (رعد و برق و بادو باراں و غيرہ) اور زميني مخلوقات (پہاڑ اور دريا وغيرہ) نيز ...

امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت پر جبرائیل کی فریاد

امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت پر جبرائیل کی فریاد
حضرت علی علیہ السّلام انیسویں رمضان المبارک کی شب اپنی بیٹی ام کلثوم سلام اللہ علیہا کے مہمان تھے؛ آپ (ع) کی حالت بہت عجیب تھی یہاں تک کہ ام کلثوم (س) بھی متعجب ہوئیں۔مروی ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام اس رات جاگتے رہے اور متعدد بار کمرے سے باہر ...