اردو
Friday 26th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

تفکّر

تفکّر
فرزند! ہمیشہ غور و فکر سے کام لو کہ یہ نفس کی بیداری اور قلب کی پاکیزگی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس سے کدورتیں دور ہوتی ہیں۔ خواہشات ٹوٹ جاتی ہیں اور انسان دنیا سے دوری اختیار کر کے آخرت کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے۔ تفکر راس و رئیس عبادات ہے۔ یہ روح و جانِ ...

عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ

عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ
بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم "‌اِنَّاجَعَلْنَافِي اَعْنَاقِھِمْ اَغْلاَلاً فَھِيَ اِلَي الاَذْقَانِ فَھُمْ مُقْمَحُوْنَ وَجَعَلْنَامِن بَيْنِ اَيْدِيْھِمْ سَدًّاوَ مِن خَلْفِھِمْ سَدًّافَاَغْشَيْنٰھُم فَھُم لَايُبْصِرُونَ"(سورہ ...

مغرب اور اسلامی بیداری

مغرب اور اسلامی بیداری
  عالم اسلام اور مغرب میں تعلقات کی ابتداء ، آغاز اسلام سے ہی ہوئی ، سورہٴ روم کی ابتدائی آیتوں کو دیکھتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ مسلمین اس زمانے کے ارتباطی ذرائع کی سست رفتاری کے باوجود پوری توجہ کے ساتھ دنیا کے حوادث پر نظر رکھتے تھے ۔ اس طرف مشرکین بھی ...

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ
قر آن مجید میں نسل آدم کے لئے دو اصطلاحین استعمال ہوئی ہیں ایک بشر کی اصطلاح اور دوسری انسان کی اصطلاح بشری طور پر اولاد آدم کا ہر فرد دیگر حیوانات کی طرح ہی حرکت کرتا ہے۔ سانس لیتا ہے۔خوراک ہضم کرتا ہے اور افزائش نسل کرتا ہے یعنی نوع اعتبار سے ایک ...

رمضان خودسازی کا مہینہ

رمضان خودسازی کا مہینہ
خود سازی، خود شناسی (معرفت نفس) سے آغاز ہوتی ہے۔ سب سے پہلے انسان کو اپنی معرفت حاصل کرنا چاہیے اور اپنے آپ کو پہچاننا چاہیے تاکہ اپنے آپ کو بنا  سکیں۔ اس لیے کہ خود شناسی اور معرفت نفس، خدا شناسی اور معرفت خدا کا سبب بنتی ہے۔ اور اگر خدا کو پہچان لیا ...

امام مھدي عجل اللہ فرجہ الشريف

امام مھدي عجل اللہ فرجہ الشريف
آسمان عصمت و ولايت کے آفتاب عالم تاب اور اقليم امامت کے آخري تاجدار حضرت امام مہدي عليہ السلام نے خانوادہ تطہير کي عظيم شخصيت حضرت امام حسن عسکري عليہ السلام کے گھر ميں آنکھ کھولي ، آپ کي والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِيں- پانچ سال کي عمر ميں امامت ...

حضرت معصومہ علیہا السلام سے منقول روایتیں

حضرت معصومہ علیہا السلام سے منقول روایتیں
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :انی تارک فیکم الثقلین کتاب اللہ و عترتی ما ان تمسکتم بہما لن تضلوا  (۱)پیغمبر اسلام اپنی زندگی کے آخری لمحات میں امت کے درمیان فتنہ و نفاق کی موجوں کو بخوبی دیکھ رہے تھے ، آپ اسلامی معاشر ے کے مستقبل کے لئے ...

مذھب شیعہ کی پیدائش ، آغاز اور اس کی کیفیت

مذھب شیعہ کی پیدائش ، آغاز اور اس کی کیفیت
تاریخی اعتبار سے مذھب شیعہ کے ماننے والے کو سب سے پھلے حضرت علی(ع) کا شیعہ یا پیرو کار کھا گیا ھے۔ مذھب شیعہ کی پیدائش یا آغاز کا زمانہ وہ زمانہ ھے جب پیغمبر اکرم (ص)اس دنیا میں موجود تھے ۔ پیغمبر اکرم کی ولادت سے لے کر۲۳ سالہ زمانۂ بعثت تک اور تحریک ...

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہا کي مختصر ليکن برکتوں سے سرشار عمر

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہا کي مختصر ليکن برکتوں سے سرشار عمر
جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کا ایک ممتاز پہلو یہ ہے کہ آپ کا سن مبارک اکثر مورخین نے صرف اٹھارہ سال لکھا ہے۔ اٹھارہ سال کی مختصر لیکن برکتوں اور سعادتوں سے سرشار عمر، اس قدر زیبا، پر شکوہ اور فعال و پیغام آفریں ہے کہ اب تک آپ کی ذات مبارک ...

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس ...

امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب

امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب
آپ کے القاب اچھا ئیوں کی حکایت کرتے ہیں،آپ اچھے صفات ،مکارم اخلاق ،عظیم طاعت اور اللہ کی عبادت جیسے اچھے اوصاف سے متصف تھے، آپ کے بعض القاب یہ ہیں :١۔زین العابدین یہ لقب آپ کو آپ کے جد رسول اللہ ۖ نے دیا تھا(جیسا کہ پہلے بھی بیان ہو چکا ہے ) کثرت عبادت ...

حج کا سياسي پھلو

حج کا سياسي پھلو
اسلام کے عظيم فقھاء ميں سے ايک بزرگ فقيہ کے فرمان کے مطابق جيسا کہ حج کے مراسم اور اعمال عميق اور خالص ترين عبادت کو پيش کرتے ھيں وہ ايسے ھي حج اسلامي اھداف و اغراض و مقاصد کي پيش رفت کے لئے ايک مؤثر وسيلہ بھي ھے خدا کي طرق توجہ اور روح عبادت ھے اور خدا ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھپھو ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ھجری قمری میں مدینہ ...

نہج البلاغہ اورانبیاء کرام(ع) کا انتخاب

نہج البلاغہ اورانبیاء کرام(ع) کا انتخاب
خدا وند متعال نے حضرت آدم (ع)  کی اولاد میں سے ان انبیاء کا انتخاب کیا جن سے وحی کی حفاظت اور پیغام کی تبلیغ کی امانت کا عہد لیا اس لئے کہ آخری مخلوقات نے عہد الٰہی کو تبدیل کر دیا تھا۔اس کے حق سے نا واقف ہوگئے تھے۔اس کے ساتھ دوسرے خدا بنالئے تھے اور ...

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟
ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ: 1) تقلید ایک ایسی ضرورت ہے کہ انسان چاہے تو اس مسئلے میں خود معلومات کرے اور کسی سے تقلید کے سلسلے میں سہارا نہ ...

اجتہاد کيا ہے؟ (حصہ اول)

اجتہاد کيا ہے؟ (حصہ اول)
آج کل اجتہاد و تقلید کا مسئلہ موضوع سخن بنا ہوا ہے‘ آج بہت سے افراد یہ پوچھتے نظر آتے ہیں یا اپنے ذہن میں سوچتے ہیں کہ اسلام میں اجتہاد کی کیا حیثیت ہے؟ اسلام میں اس کا مآخذ کیا ہے؟ تقلید کیوں کی جاء؟ اجتہاد کے شرائط کیا ہیں؟ مجتہد کی ذمہ داریاں کیا ...

عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ

عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ
سْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمانّ هذا القرآن یهدی للتی هی اقومطٰہ فاونڈیشن کی طرف سے اسلامی موضوعات پرمنعقد ھونے والے لکچرز کے اس سلسلے میں اس سے قبل ، عالمی پیمانے پر اسلام کی تبلیغ (Universal Invitation of Islam )کے موضوع پر کچھ معروضات آپ کی خدمت میں ...

امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت

امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت
ہر انسان کو اس دنيا ميں آزادي کے ساتھ زندگي بسر کرنے کا پورا حق ہے اور کسي کو بھي يہ حق حاصل نہيں کہ کسي دوسرے انسان پر  جبر کرے اور اس کي مرضي کے خلاف اس سے کوئي کام کرواۓ يا بات منواۓ -  حريت اور آزادي ہر نظام کي بقاء کے ليے ايک بنيادي اصل اور ...

مہدویت

مہدویت
 چونکہ موضوع امام مہدی ایک اھم موضوع ھے لہٰذا اس سلسلہ میں ایک مستقل باب میں بحث کرتے ھیں اور اس باب میں تین مرحلوں میں بحث کریں گے:۱۔ نظریہ ”مہدویت“ اوراس کا اسلام سے رابطہ۔۲۔مسلمانوں کے درمیان متفقہ احادیث نبوی میں امام مہدی کی شناخت ...

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومین(ع) کی نظر میں

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومین(ع) کی نظر میں
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کی نظر میں: روی عن القاضی نور الله عن الصادق علیه السلام :ان الله حرما و هو مکه الا ان رسول اللہ حرما و هو المدینة اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیه السلام حرما و هو الکوفه الا و ان قم الکوفة الصغیرة اٴلا ان للجنة ثمانیه ابواب ...