اردو
Thursday 2nd of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

قرآن کریم،خدا وند عالم کی زبان میں

قرآن کریم،خدا وند عالم کی زبان میں
  . الم- ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ- الْبَقَرَة ، 2 : 1، 2 “الف لام میم -حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں- - -یہ- وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، -یہ- پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ...

ضرورت وجود امام

ضرورت وجود امام
 موضوع امامت اپني اھميت اور خصوصيت کي بنا پر ھميشہ شيعہ اور اھل سنت کے درميان بحث و گفتگو کا موضوع رھا ھے. شيعہ علماء اور دانشمندوں نے اپنے مخصوص عقائد کے اثبات کے لئے بے شمار کتابيں تاليف کي ھيں جن ميں ھزارھا دلائل و براھين کا ذکرکيا گيا ھے کہ اگر ...

ايك نيك عمل نے موسى (ع) پر بھلائيوں كے دروازے كھول ديئے

ايك نيك عمل نے موسى (ع) پر بھلائيوں كے دروازے كھول ديئے
اس مقام پر ہم اس سرگزشت كے پانچوں حصے پر پہنچ گئے ہيں اور وہ موقع يہ ہے كہ حضرت موسى عليہ السلام شہرمدين ميں پہنچ گئے ہيں _  يہ جوان پاكباز انسان كئي روز تك تنہا چلتا رہا يہ راستہ وہ تھا جو نہ كبھى اس نے ديكھا تھا نہ اسے طے كيا تھا بعض لوگوں كے قول كے ...

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد
اب امام محمد باقر علیہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ میں بھی ہم اسی طریقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہیں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہیں۔ اب حالات نسبتاً کچھ بہتر ہوچکے ہیں چنانچہ امام محمد باقر ٴ بھی معارف اسلامی اور تعلیمات دینی پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ ...

اسلام میں جھادکے اسباب

اسلام میں جھادکے اسباب
اسلام میں جھاد نہ تو کسی مادی غرض مثلا ًوسعت ارضی و وسعت طلبی کے لئے ھے اور نہ ھی کسی استعماری مقصد مثلاً منابع اقتصادی پر تسلّط کے پیش نظر ھے ۔ اس سلسلے میں اسلام کا نظریہ تمام مکاتیب فکر سے جدا ھے ۔اسلام نے چونکہ ابتداء ھی سے بھت معقول طریقے سے ...

فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت

فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت
مدینہ ظلمت شب کی نذر ہوچکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سورہی ہے رات کا وحشت انگیز سناٹا داماد رسول(ص) کے لبوں کی جنبش پر کان لگائے ہوئے ہے وہ کہ جن کو ان کے گھر میں اکیلا کردیا گیا ہے جو شہر میں بھی تنہا ہیں اور گھر میں ...

فلسفہ تیمم کیا ہے؟

فلسفہ تیمم کیا ہے؟
بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ مٹی پر ہاتھ مارنے اور ان کو پیشانی اور ہاتھوں پر ملنے سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے؟ خصوصاً جبکہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اکثر مٹی گندی ہوتی ہے اور اس سے  جراثیم منتقل ہوتے ہیں۔اس سوال کے جواب میں دو نکات کی طرف توجہ ضروری ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا ۔لیکن اس بی بی کا عزم محکم حق و حقیقت ...

قبور او لیاء الہی اور وہابیت کے مظا لم

قبور او لیاء الہی اور وہابیت کے مظا لم
الحمد لله رب العالمين و الصلا ة والسلام علی ٰ رسول الله و علی ٰ اھلبيته الطيبين الطاھرين و لعنة الله علی ٰ اعدائهم اجمعين اما بعد۔۔۔وہابیوں کے مظالم اور ویرانی قبور اولیا ء و صالحین کے بارے میں اگر قلم فرسائی کی جائے تو ہزاروں صفحات پر مشتمل کتاب ...

نبی (ص) کی وفات کے بعد آپ کی پیاری بیٹی پر مصائب

نبی (ص) کی وفات  کے بعد آپ کی پیاری بیٹی پر مصائب
پيامبر اسلام (ص) كے فراق ميں حضرت زہرا (ص) كا رنج و غم اتنا زيادہ تھا كہ جب بھي پيغمبر اسلام (ص) كي كوئي نشاني ديكھتي گريہ كرنےلگتي تھيں اور بے حال ہوجاتي تھيں . پيغمبر اسلام حضرت محمد (ص) كي رحلت كے بعد مصيبتوں نے حضرت زھرا (ص) كے دل كو سخت رنجيدہ ، ان كي ...

امت مسلمہ کے مہربان باپ کی فرقت کے ایام

امت مسلمہ کے مہربان باپ کی فرقت کے ایام
غم و اندوہ سے بھرے یہ ایام علی علیہ السلام سے جدائی کے ایام ہیں، ان دنوں امت اسلامیہ کے مہربان باپ کے فراق میں زمین و آسمان گریہ کناں ہیں، ایسا باپ جو یتیم بچوں کی آہ و بکا اور غموں میں شریک رہا ہے، لیکن کوئی علی علیہ السلام کی تنہائی اور ان کے اندرونی ...

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات
 دلوں میں محبت:امام محمد باقر(ع) اپنی تمام تر عظمتِ علمی اور خدائی طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کی تھی، متواضع ترین انسان تھے۔ جس شخص کی عظمت اور مقام کی بلندی ظالم حکمرانوں کو بھی تعریف و تحسین پر مجبور کر دیتی ہو، وہ اپنی روزمرہ ...

خطبه غدیر سے حضرت علی علیه السلام کی امامت پر استدلال

خطبه غدیر سے حضرت علی علیه السلام کی امامت پر استدلال
حجة الوداع کے موقع پرغدیر خم میں پیغمبر اکرم (ص) نے جو خطبه اراشد فرمایا اُس میں  حدیث ائمہٴ اثنا عشر بهی هے٬ جس سے حضرت علی علیه السلام کی ولایت و امامت پر استدلال کیا جاسکتا هے۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے امت مسلمہ کی متفق علیہ حدیث ھے۔ اس حدیث میں ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
 بے شک قرآن میں مذہب، فلسفہ اور سائنس تینوں طرح کے علوم کا بیان ہے لیکن ان کا مقصد انسان کی ہدایت اور رہنمائی ہے ۔ دُنیا نے مذہب فلسفے اور سائنس کو اگرچہ الگ الگ خانوں میں اور وہ بھی ایک دوسرے کے متضاد بلکہ متحارب خانوں میں بانٹ رکھا ہے لیکن قرآن ...

محافظ کربلا امام سجاد عليہ السلام

محافظ کربلا امام سجاد عليہ السلام
تاريخ کے صفحات پر ايسے سرفروشوں کي کمي نہيں جن کے جسم کو تو وقت کے ظالموں اور جلادوں نے قيدي تو کرديا ليکن ان کي عظيم روح، ان کے ضميرکو وہ قيدي بنانے سے عاجز رہے، ايسے فولادي انسان جو زنجيروں ميں جکڑے ہوئے بھي اپني آزاد روح کي وجہ سے وقت کے فرعون و ...

خدا کا خالق کوں؟

خدا کا خالق کوں؟
علاوہ ازين کہ اگر فرض کريں کہ خداوند متعال ـ جو واجب الوجود ہے ـ پھر بھي ايک علت کا محتاج ہے جو اس کو وجود ميں لائي ہے، تو تسلسلِ باطل سے دوچار ہونگے؛ کيونکہ اگر ہم علت و معلولات اور خالق و مخلوقات کا ايک سلسلہ فرض کريں ـ جن ميں واجب الوجود بالذات ...

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ
قرآن كريم، خداوند عالم كي جانب سے انسانوں كے لئے عظيم ترين تحفہ ہے جو سعادت جاوداني كي طرف ان كي ہدايت كرتا ہے.قرآن مجيد، اسلام اور پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ وآلہ و سلّم كي رسالت كي حقانيت پر بہترين دليل ہے جو ہميشہ اپنے اعجاز آفرين بيان سے تمام ...

۹؍ربیع الاول

۹؍ربیع الاول
کربلا میں گزرے ہوئے واقعات کو سن کر سنگدل آدمی بھی موم ہو جاتا ہے۔کوئی انسان ان واقعات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔اور ہونا بھی یہی چاہئے۔اس لئے کہ ہر غم کی اہمیت مغموم انسان کے مرتبہ اور ہر ظلم کی شدت مظلوم آدمی کی شخصیت کے مطابق ہوتی ہے۔اسی ...

قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان

قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان
(”طبرانی اور بیہقی کی روایت میں ہے کہ ابن فضیل نے مطرف سے روایت کی اور انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس بچھو کو مار دینے کا ذکر نہیں کیا (صرف اتنا بیان کیا کہ) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی اور نمک منگوایا اور پھر ...

کیفیت حرکات

کیفیت حرکات
وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔اشباعحرف کے زیر یا پیش کو اتنا زور دے کر ادا کیا جائے کہ " ی"  اور " واؤ" کی آواز پیدا ھو جائے اور یہ اس وقت ھو گا جب پیش سے پھلے زیر یا پیش ھو اور اس کے بعد والے ...