اردو
Saturday 27th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف
نام : محمد بن علینام پدر : علی بن موسی الرضانام مادر : سبیکہ ( پیامبر اسلام کی بیوی ماریہ قبطیہ کے خاندان سے )(1)کنیت : ابو جعفر ثانیالقاب : تقی ، جوادتاریخ ولادت : ماہ رمضان 195 ھ مدینہ منورہ (2)تاریخ شھادت : ۲۲۰ ھ بغداد ھمعصر خلفاء امام جواد علیہ السلام ...

ذکر مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب

ذکر  مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب
امام حسين عليہ السلام اور خاندان عصمت و طھارت کے مصائب پر گريہ کرنا اور آنسوں بھانا بھت عظيم ثواب رکھتا ھے، جيسا کہ متعدد احاديث ميں اس مسئلہ کي طرف اشارہ هوا ، لہٰذا ھميں چاہئے کہ امام حسين اور اھل بيت عليھم السلام کے مصائب پر روئيں اور آنسوں ...

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات
 قال رسول الله‏ صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَعبانُ شَهري، و شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ(1)؛ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔- قال رسول الله صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ، و شَهرُ شَعبانَ شَهري؛ ...

شادي کي پيشکش کرتے وقت اہم نکات کا خيال رکھيں

شادي کي پيشکش کرتے وقت  اہم نکات کا خيال رکھيں
جيون ساتھي کا انتخاب بےشک  کسي بھي شخص کي زندگي کا اہم موڑ ہوتا ہے -  يہ وہ موقع ہوتا ہے جب متعلقہ شخص اپني زندگي کا ايک اہم فيصلہ کرنے جا رہا ہوتا ہے - ايسا فيصلہ جس کے اثرات اس کي آنے والي زندگي پر لامحدود ہوتے ہيں -  يہ قدم اٹھاتے وقت انسان کو نہايت ...

اولیاء اللہ کووسیلہ قراردینا٬ توحید الهی کے مخالف نهیں

اولیاء اللہ کووسیلہ قراردینا٬ توحید الهی کے مخالف نهیں
  توسل سے مراد یہ نھیں ھے کہ انسان پیامبر اکرم (ص)یا ائمہ علیھم السلام سے مستقل طور پر کوئی چیز طلب کرے بلکہ توسل سے مراد یہ ھے کہ اعمال صالحہ یا پیغمبر اور امام کی اطاعت و پیروی کے ذریعہ یا ان حضرات کی شفاعت یا خداوندعالم کو ان حضرات کے عظیم مرتبہ کی ...

پردہ کا فلسفہ

پردہ کا فلسفہ
بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے لوگ پردہ کی باتوں کو سن کر منہ بناتے ہیں اور پردہ کو گزشتہ زمانہ کا ایک افسانہ شمار کرتے ...

امام ہادی (ع) کے زندگی کا مختصر تعارف

امام ہادی (ع) کے زندگی کا مختصر تعارف
 نام: علی بن محمدنام پدر: محمد بن علینام مادر: بی بی سمانہتاریخ ولادت: ۱۵ ذیحجہ ۲۱۲ ھ (1)، ایک اور روایت کے مطابق ۲ رجب ۲۱۲ ھ کو واقع ہوئی ہے۔ لقب: تقی، ہادیکنیت: ابوالحسن ثالثمدت امامت: ۳۳ سالتاریخ شہادت: ۳ رجب ۲۵۴ ھ (2) (۸۶۸ میلادی ) شہر سامراہم عصر ...

امام علی معلم عدالت

امام علی معلم عدالت
امام  کے خطبوں، خطوط ا وراپنے عمال نیزمددگاروں کو دئے گئے فرامین میں ہمیشہ رعایا کی ایک ایک فرد کیساتھ عدل سے پیش آنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ مالک اشترکے عہد نامے میں آیا ہے ۔(تمہاری نظرمیں سب سے پسندیدہ کام وہ ہونا چاہئے جو زیادہ ترحق کی شاہراہ پرہو ...

حسيني تحريک کا خلاصہ

حسيني تحريک کا خلاصہ
انساني جہالت اور پستي کے خلاف جنگ!امام حسين (ع) کي زيارت اربعين ميں ايک جملہ ذکر کيا گيا ہے جو مختلف زيارتوں اور دعاوں کے جملوں کي مانند قابل تآمّل اور معني خيزجملہ ہے اور وہ جملہ يہ ہے ’’وَ بَذَلَ مَھجَتَہُ فِيکَ‘‘ ، يعني زيارت پڑھنے والا ...

روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں

روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں
اس دنیا میں ہر وجود ایک مقصد کے تحت خلق ہو اہے اور اس وجود کی غرض خلقت اور کمال اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب اس تخلیق کا مقصد پورا ہوجائے ۔ قدرت بھی موجودات کو کمال تک پہنچانے کے لئے ہر وہ وسیلہ اس کے حوالے کرتی ہے جو اسے کمال تک پہنچانے میں موٴثر ہوتا ہے ۔ ...

اھل بيت (ع) کي شان ميں کتب

اھل بيت (ع) کي  شان ميں کتب
دنيا كا كونسا باشعور مسلمان ہے جو لفظ اہلبيت (ع) يا اس كے مصاديق كى عظمت سے باخبر نہ ہو، قرآن مجيد نے اس لفظ كو متعدد بار استعمال كيا ہے اور ہر مرتبہ كسى نہ كسى عظمت و جلالت كے اظہار ہى كے لئے استعمال كيا ہے-جناب ابراہيم (ع) كے تذكرہ ميں يہ لفظ آيا ہے تو ...

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف
نام : محمد بن علینام پدر : علی بن موسی الرضانام مادر : سبیکہ ( پیامبر اسلام کی بیوی ماریہ قبطیہ کے خاندان سے )(1)کنیت : ابو جعفر ثانیالقاب : تقی ، جوادتاریخ ولادت : ماہ رمضان 195 ھ مدینہ منورہ (2)تاریخ شھادت : ۲۲۰ ھ بغداد ھمعصر خلفاء امام جواد علیہ ...

"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " صنائعنا" کا تحقیقی جائزہ(دوسرا حصہ)

"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " صنائعنا" کا تحقیقی جائزہ(دوسرا حصہ)
صنائع اللہ اور صنائعنا کی بحث میں ایک ضمنی  مطلب(15)کلمہ" صنائع" کے معنی میں بعض نے لفظ "عبد " کے ذریعے جو تفسیر وتوضیح دی ہے جبکہ ہم نے اپنی پہلی پوسٹ میں اس معنی کو امام رضا علیہ السلام کی ایک روایت جو اباصلت رضی اللہ عنہ نے نقل کی اس کے ذریعے رد کیا تھا ...

روزہ اور مخلوقِ خداوندی

روزہ اور مخلوقِ خداوندی
 طاہرعبداللہروزہ رکھنے کاحکم ربِ دوجہاں نے قرانِ مجید کی سورہ بقرہ کی آیت نمبر۱۸۳(یاایھالذین امنواکتب علیکم الصیام کماکتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون) میں اِس طرح دیا ہے کہ اے ایمان والو! آپ پرروزے فرض کردیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے والوں ...

علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں

علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں
زینب بوٹلر ولندیزی نو مسلم خاتون ہیں جو مذہب شیعہ اختیار کرنے کے بعد دینی و ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئی ہیں. اکیڈمک تعلیم بھی انہوں نے علوم انسانی (Humanities) کے مضمون میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے. وہ شادی شدہ ہیں اور دو فرزندوں کی ماں ہیں اور پرمشغلہ ...

سیرت امام حضرت محمد تقی (ع)

سیرت امام حضرت محمد تقی (ع)
آپ پانچویں برس میں تھے جب آپ کے والد بزرگوار امام رضا(ع) سلطنت عباسیہ کے ولی عہد ہو گئے اس کے معنی یہ ہیں کہ سن تمیز پر پہنچنے کے بعد ہی آپ نے آنکھ کھول کر وہ ماحول دیکھا جس میں اگر چاہا جاتا تو عیش و آرام میں کوئی کمی نہ رہتی مال و دولت قدموں سے لگا ہوا ...

ظرف علم الہی

ظرف علم الہی
   امام زین العابدین (ع) ! ہم خدا کے ابواب ہیں اور ہمیں صراط مستقیم ہیں، ہمیں اس کے علم کے ظرف ہیں اور ہمیں اس کی وحی کے ترجمان ، ہمیں توحید کے ارکان ہیں اور ہمیں اس کے اسرار کے مرکز (معانی الاخبار 35 / 5 ، ینابیع المودة 3 ص359 /1 روایت ثابت ثمالی)۔ اما م صادق ...

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مختصر حالات

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مختصر حالات
  دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...

کس طرح القاعدہ اور داعش اسلام اور مسلمانوں کے لیے وبال جان بنے ؟

کس طرح القاعدہ اور داعش اسلام اور مسلمانوں کے لیے وبال جان بنے ؟
کس طرح القاعدہ اور داعش اسلام اور مسلمانوں کے لیے وبال جان بنے ؟ ایسے حالات میں کافی ہے کہ آپ تل ابیب اور واشنگٹن کے ایکشن روم کا تصور کریں کہ وہاں بیٹھے لوگ کس قدر خوشحال اور شادمان ہیں کہ جو اس قدر سادگی اور حماقت کا مشاہدہ کر رہے ہیں اہل بیت(ع) ...

محترمہ والٹرور کے خيالات اسلام کےبارے ميں

محترمہ والٹرور کے خيالات اسلام کےبارے ميں
محترمہ والٹرور کي اس رفت و آمد اور سفر کا نتيجہ ان کے اسلام لانے کي صورت ميں ظاہر ہوا- عصر حاضر کي تاريخ کا ايک بڑا واقعہ محترمہ والٹرور کو ايک اور حقيقت سے آشنا کراتا ہے- وہ زالٹس برگ يونيورسٹي ميں ايران کے اسلامي انقلاب کے بارے ميں ايک فلم ديکھتي ...