آپ (ع) کی ولی عہدیعباسی دور میں سب سے اہم واقعہ یہ رونما ہوا کہ مامون نے امام رضا(ع) کو اپنا ولی عہد بنا دیا یعنی وہ عباسی خلافت جو علوی سادات سے دشمنی رکھتی تھی اس میں تبدیلی واقع ہو گئی اور اس بڑے واقعہ کا خاص وعام دونوں میں گفتگو و چرچا ہوا اور سب ...
امام حسین ہمیشہ لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے تھے جیسا کہ آپ سے پہلے آپ کے پدربزرگوار لوگوں کو وعظ و نصیحت فر ماتے تھے ،جس سے ان کا ہدف لوگوں کے دلوں میں اچھا ئی کی رشد و نمو کر نا ،ان کو حق اور خیر کی طرف متوجہ کرنا اور ان سے شر ،غرور اورغصہ وغیرہ کو دور ...
ايک اہم سبق سے ايک اہم سبق "صبر" کا ليتے اور سيکھتے ہيں- امام حسين (ع) نے مصائب اور دشواريوں ميں رہتے ہوئے بھي عاشورا کي صبح کے خطبات ميں اللہ کا شکر اور اس کي حمد و ثناء بجا لاتے رہے- يہ وہ سبق ہے جو ہميں اپنے بچوں کو بھي سکھانا چاہئے يقيناً يہ بہت مۆثر ...
وہ گناہِ کبیرہ جس کے لیے جہنم کا وعدہ کیا گیا ہے مکر اور غدر یعنی وعدہ خلافی اور دھوکا دینا ہے۔ چنانچہ روایات میں ان تینوں کی سزا آتشِ دوزخ بتائی گئی ہے۔ اصول کافی کی کتاب ایمان وکفر کے باب مکرو غدروخدیعہ میں اس مضمون سے متعلق چھ حدیثیں بیان کی گئی ...
تقریر کا موضوع ” امام جعفر صادق علیہ السلام اور فکری جمود سے مقابلہ“ھے یعنی ھماری گفتگو کا موضوع یہ قرار دیا گیا ھے کہ امام صادق علیہ السلا م اپنے دور میں فکری جمود سے کس طرح نبر د آزما ھوئے ۔
عصر امام صادق علیہ السلام
امام صادق علیہ السلام کے ...
راوی اس واقعہ کو نقل کرتے ہوئے کہتا ہے : خدا کی قسم ! حضرت زینب کی اس آواز سے وہ تمام لوگ رونے لگے جو یزید کے دربار میں بیٹھے ہوئے تھے اور یزید اس طرح خاموش بیٹھا ہوا تھا جس طرح اس کو سانپ سونگھ گیا ہو !!...۔
یزید نے خیزران کی لکڑی لانے کا حکم دیا ، پھر یزید ...
روزے کے کئی جہات سے گوناگوں مادی، روحانی، طبی اور معاشرتی آثار ہیں، جو اس کی ذریعے وجود انسانی میں پیدا ہوتے ہیں، روزہ رکھنا اگرچہ ظاہراً سختی و پابندی ہے لیکن انجام کار انسان کے لئے راحت و آسائش اور آرام و سلامتی کا باعث ہے، یہ بات طے ہے کہ اللہ ...
روزہ بھی اسلام کے دیگر احکام کی طرح کسی حکمت اور مصلحت کے تحت واجب کیا گیا ہے۔ متعدد روایات کے اندر مختلف تعبیرات میں روزہ کی حکمت اور مصلحت کو بیان کیا گیا ہے۔ ذیل میں چار موارد کی طرف اشارہ کرتے ہیں:
الف: اخلاص اور خود سازی
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا ...
اللہ تعاليٰ نے پہلے بني اسرائيل کا انتخاب کيا - جب تک بني اسرائيل اس کے احکام پر چلتے رہے وہ دنيا کي سب سے بڑي قوت بن کر رہے- تمام اقوام ان کے زير نگيں رہيں- جب انہوں نے برائي کي راہ اختيار کي ان کو دنيا ميں بھرپور سزا ملي- ان پر ايسے حملہ آور مسلط ...
ھم نے گزشتہ تقریر میں عرض کیا ھے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے دور امامت میں مسئلہ خلافت بھر پور طریقے سے سامنے آیا اس کی وجہ یہ ھے کہ آپ کے دور میں حالات نے کچھ اس طرح کروٹ لی کہ طالبان حکومت داعیان خلافت ایک بار پھر پورے جوش وخروش کے ساتھ میدان عمل ...
عبد الرحمن بن سلیمان کہتے ھیں: حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام نے ایک کوفی شخص کو زکوٰة لینے کے لئے کوفہ کے جنگلوں میں روانہ کیا اور اس سے فرمایا: اے خدا کے بندے! خدا سے ڈر اور اپنی دنیا کو اپنی آخرت پر ترجیح نہ ...
مصر کے کہنہ مشق تاریخ دان، تجزیہ نگار ، روز نامہ نگار اور مصر کے مشہور تجزیہ نگار محمد حسنین ھیکل نے لبنان کے عربی روز نامہ "السفیر "کے ساتھ تفصیلی انٹرویو میں ایران اور پانچ جمع ایک کے ملکوں کے درمیان جوہری مذاکرات کے سلسلے کے اختتام پر ان کے اسباب ...
حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں، آنحضرت کا نام محمد اور کنیت ابوجعفر الثانی اور القاب تقی ،جواد، مرتضی، مختار ،منتجب،قانع اور عالم ہیں، البتہ تقی اور جواد الائمہ کا لقب زیادہ مشہورہے،آنحضرت (ع) کےوالد گرامی کا نام حضرت ...
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ
حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا مسجد نبوی میں تاریخ ساز خطبہ شیعہ وسنی دونوں فریقوں نے متعدد طریقوں سے نقل کیا ھے کہ جس کی سند کا سلسلہ زید بن علی تک پهونچتا ھے ، اس طرح کہ انھوں نے اپنے پدر بزرگوار او ...
قدمہ-
بچہ جب جوانی اور نو جوانی کے راستہ میں قدم رکھتا ہے اس میں عاقلانہ تجزیہ و تحلیل اور سمجھنے و برداشت کرنے کی سوچ اور فکر پیدا ہوتی ہے وہ بھی اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کی کسی بات کو بھی دلیل کے بغیر قبول نہیں کرتا ،ماں اپنے بچوں کی سر نوشت اور ...
مقدمہشعبان المبارک کے مہینے کے آخری دنوں میں پیغمبر خدا ۖ نے صحابہ کے اجتماع سے خطاب فرمایا اور اس خطبے میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کی عظمت اور اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے اس مہینے کی خصوصیات و برکات اور دن رات میں مسلمانوں کے وظیفے کو بیان فرمایا یہ ...
عاشورا حسيني حق و باطل کے درميان ٹکراۆ کا مظہر تھا جس ميں ايماني لشکر، کافروں کے لشکر کے روبرو تھا - کربلا ميں پيش آنے والا يہ واقعہ کوئي معمولي واقعہ نہيں جو وقت کے ساتھ کم اہميت ہو جاۓ يا جسے لوگ بھول جائيں بلکہ يہ ايک قيام الہي تھا کہ ...
ابتدائیہ:تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا ...
لڑائی ، جھگڑا ، فتنہ و فساد کے زمانے میں بہت سے لوگ کشمکش کا شکار ہو جاتے ہیں.
لڑائی ، جھگڑا ، فتنہ و فساد کے زمانے میں بہت سے لوگ کشمکش کا شکار ہو جاتے ہیں ان کے ذہن میں سب سے پہلا سوال جو اٹھتا ہے وہ یہ کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر ؟ یہ سوال صرف ...