اردو
Thursday 9th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

سچّائي انبياء (ع) كے مقاصد ميں سے ايك ہے :

سچّائي انبياء (ع) كے مقاصد ميں سے ايك ہے :
لوگوں كو سچّائي اور امانت دارى كے راستوں پر ہدايت كرنا، اور جھوٹ اور خيانت سے ان كو باز ركھنا تمام انبياء (ع) الہى كى بعثت كے مقاصد ميں سے ايك مقصد رہا ہے _ جيسا كہ حضرت امام جعفر صاد ق(ع) فرماتے ہيں : '' ان اللہ لم يبعث نبيا الا بصدق الحد يث وَاَدَائ ...

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام
حدیث (۱)قال علی علیہ السلام :وا علم ان الخلائقییی لم یوکدوا بشئی اعظم من التقویٰ فانہ وصیتنا اھل البیت (۱)ترجمہ:حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھیںکی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھل بیت کی وصیت ھے ۔حدیث (۲)قال علی علیہ ...

محرم ۔ ۔پیغمبر اسلام (ص) اور ان کے اصحاب (ص) کے درمیان اہلبیت (ع) کا مقام

محرم ۔ ۔پیغمبر اسلام (ص) اور ان کے اصحاب (ص) کے درمیان اہلبیت (ع) کا مقام
پیغمبر اسلام (ص) کے بعد ان کے اہلبیت (علیہم السلام) ہمیشہ ہدایت و آگہی کے علمبردار رہے ہیں اور کفر و نفاق کے گھٹائوپ اندھیروں میں بھی مرسل اعظم (ص) کے اہلبیت (ع) نے اسلام و ایمان کی مشعلیں روشن و منور رکھی ہیں دیں خواہی اور دنیا طلبی کے طوفانی دھاروں میں ...

علوم قرآن پر پہلي کتاب

علوم قرآن پر پہلي کتاب
علوم قرآن پر صدر اسلام سے ہي مستقل طور پر کتابيں تدوين ہوئي ہيں فہرست نويس علماء انہيں ضبط تحرير ميں لائے ہيںابن نديم نے ”‌ الفہرست” ميں تفصيل کے ساتھ مولفين کے اسماء کا ذ کر کيا ہے- ہم يہاں پر ”‌ الفہرست” سے صرف عناوين کو نقل کرنے پر اکتفا کرتے ...

کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟

کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟

کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟ اس سلسله میں قرآن مجید کے کسی سوره یا آیت سے استناد کیا جا سکتا هے؟

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف
فرقہٴ امامیہ جعفریہشیعت کا آغاز اورتعد اد ۱۔عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط)
اے امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب وصی رسول خدا آپ پر سلام ہو۔اے فاطمہ اے سیده خواتین عالمین، آپ پر سلام ہو۔ اے علی بن حسین ای عبادت گزاروں کے سید و سردار اور اے دیکھنے والوں کی آنکه کی ٹھنڈک، آپ پر سلام ہو۔ اے محمد بن علی اے بعد از نبی علم نبی صلی الله ...

اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں

اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
بحث وتحقیق کے بارے میںپیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اورقدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے اور یہ ایسے آثار و نتائج کے تابع ہوتے ہیں جو عمل و نفاذ کے ...

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل
اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا ھے کہ ان مسلمانوں کا درخشاں دور ختم ھوگیا۔ کل یورپ کے گھٹتے ھوئے ماحول میں علم و حکمت کے چراغ روشن کرنے والے آج اپنے گھروں سے تاریکی کو دور کرنے کے لئے دیئے کے محتاج ھیں۔ کل جنھوں نے اپنے کرشماتی ذھنوں کو بروئے کار ...

حقيقي اور خيالي حق

حقيقي اور خيالي حق
مرد و عورت کے لئے بيان کئے جانے والے حقوق کو ان کي فطري تخليق، طبيعت و مزاج اور ان کي طبيعي ساخت کے بالکل عين مطابق ہونا چاہيے۔ آج کي دنيا کے فيمنسٹ يا حقوق نسواں کے ادارے کہ جو ہر قسم کے اہلِ مغرب، حقوقِ نسواں کے نام پر کتنا شور و غوغا اور جنجال برپا ...

اسلام کي مخالفت اور ترويج

اسلام کي مخالفت اور ترويج
آج اسلام  کا سورج اپني پوري آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے اور اسکي روشني سے شکست خوردہ مغرب کي آنکھيں چندھيا رہي ہيں، جس کي وجہ سے يہ اندھيرے کے چمگادڑ اللہ کے پيارے نبي (ص) کي شان ميں گستاخي کے مرتکب ہو رہے ہيں، ليکن ايمان کے متوالوں کي شان بھي بڑھتي ...

حضرت امام رضا علیہ السلام ایک عظیم شخصیت

حضرت امام رضا علیہ السلام  ایک عظیم شخصیت
آپ (ع) کو تمام زبانوں کا علمامام (ع) تمام زبانیں جانتے تھے، ابو اسماعیل سندی سے روایت ہے : میں نے ہندوستان میں یہ سنا کہ عرب میں ایک اللہ کی حجت ہے، تو اُس کی تلاش میں نکلا لوگوں نے مجھ سے کہا کہ وہ امام رضا (ع) ہیں میں اُ ن کی بارگاہ میں حاضر ہوا جب آپ کی ...

حجاب کا مناسب اور صحیح استعمال

حجاب کا مناسب اور صحیح استعمال
پہلے تو یہ ہے کہ مردوں پر یہ فرض ہوتا کہ وہ عورتوں کی عزّت واحترام میں پہل کریں وہ کوئی ایسا فعل نہ کریں یا کسی ایسے عمل کی اجازت نہ دیں جس سے عورت کی  عزّتِ نفس یا اس کی ناموس پر اثر ہو اور اس کی عزّت کسی طرح سے بھی کم ہو۔ان کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ اپنی ...

قرآن مجيد اور خواتين

قرآن مجيد اور خواتين
اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کيا ہے جب باپ اپنى بيٹى کو زندہ دفن کرديتاتھا اوراس جلاديت کو اپنے ليے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنياکے ہرسماج ميں انتہائى بے ...

حضرت مسيح عليہ السلام كى گہوارے ميں باتيں

حضرت مسيح عليہ السلام كى گہوارے ميں باتيں
''اخر كار حضرت مريم (ع) اپنے بچے كو گود ميں لئے ہوئے بيابان سے ابادى كى طرف لوٹيں اور اپنى قوم اور رشتہ داروں كے پاس ائيں ''_ جو نہى انھوں نے ايك نو مولود بچہ ان كى گود ميں ديكھا تعجب كے مارے ان كا منہ كھلا كا كھلا رہ گيا ،وہ لوگ كہ جو مريم (ع) كى پاكدامنى ...

امام علي (ع) کي نگاہ ميں عدل کي اساسي بنياد

امام  علي (ع) کي نگاہ ميں عدل کي اساسي بنياد
اس میں شک نہیں کہ ہرشخص خاص طورسے اگر وہ اقتدارکی کرسی پربیٹھا ہوعدل کا مدعی ہے لیکن ان میں سے سچا کون ہے اسکا معیار کیا ہے ؟کون عدالت پسندی کا دعوی کرسکتا ہے کہ جس کی بات حجت ہو؟عدل کا سرچشمہ کہاں سے حاصل ہوتا ہے اس کی نمود انسان کے باطن سے ہے یا اس کے ...

تنزيل قرآن کے برکات

تنزيل قرآن کے برکات
يوں تو ہرآسمانى صحيفہ جو  رب العالمين کى طرف سے نازل ہوتاہے اپنے ساتھ ہدايات وبرکات لے کرآتاہے ليکن اس کے باوجودقرآن کريم کامطالعہ اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ کسى صحےفہ کے برکات کامقابلہ تنزيل قرآن کے برکات سے نہيںکياجاسکتاہے۔ تنزيل قرآن کى سب سے ...

عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد

عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد
قرآن مجید کی بھت سی آیتوں سے واضح ھوتا ھے کہ قرآن کریم کے زمانہٴ نزول میں اصل ھستی خدا اوراس کائنات کے خالق کا وجود اس زمانے کے تمام افراد کے لئے قابل قبول تھا حتی بت پرست اور مشرکین بھی وجود خالق کائنات پر اعتقاد رکھتے تھے: (ولئن ساٴلتھم من نزل من ...

جناب فاطمہ كى معنوى شخصيت

جناب فاطمہ كى معنوى شخصيت
تمام عورتوں كى سردار، حضرت فاطمہ كى معنوى شخصيت ہمارے ادراك اور ہمارى توصيف سے بالاتر ہیں۔ يہ عظيم خاتون كہ جو معصومين (ع) كے زمرہ ميں آتى ہيں ان كى اور ان كے خاندان كى محبت و ولايت دينى فريضہ ہے ۔ اور ان كاغصہ اور ناراضگى خدا كا غضب اور اسكى ناراضگى ...

امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر

امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر
محمد بن طلحہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت امام ھادی علیہ السلام ایک اہم کام کے لیۓ سامرہ سے ایک گاؤں میں گۓ ،ایک عرب شخص آپ کے دروازہ پر آیا جو آپ سے ملنا چاہتا تھا ، اس سے کہا گیا : کہ فلاں جگہ گۓ ہیں ، چنانچہ وہ شخص وہاں پہنچ گیا ۔جب حضرت امام ھادی علیہ ...