اردو
Friday 26th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے
...

قرآن كی تلاوت

قرآن كی تلاوت
قرآن مجید میں آیا ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔ "ان الذین یتلون كتاب اللہ و اقاموا الصلٰوة و انفقوا مما رزقناھم سرّ اً و علانیۃ یرجون تجارة لن تبور لیوفّیھم اجورھم و یزیدھم من فضلہ انّہ غفور شكور" اس آیت كے علاوہ ...

قرآن اور عقل

قرآن اور عقل
لوگوں کا خیال ہے کہ دین میں عقل کا کوئی دخل نہیں ہے، ہم عقل کے ذریعہ دین کو نہیں سمجھ سکتے ، یا دین کا عقلانی دفاع نہیں ہوسکتا ، دین کچھ کہتا ہے تو عقل کچھ کہتی ہے، دین کو سمجھنا ہے تو قرآن اور حدیث سے سمجھا جا سکتا ہے عقل سے نہیں!نصوص (1)اور عقل میں ...

تلاوت کی ذمہ داری

تلاوت کی ذمہ داری
تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی آیت ۴۵ میں بیان کی گئی ہے ارشاد ھوتا ہے: <یاٴمرون الناس بالبرو تنسون انفسکم وانتم تتلون الکتاب افلا تعقلون>تم کس طرح لوگوں کو نیکو ...

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

سورهٔ بقره ، آیت نمبر 228میں مر د کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کی عدالت کے خلاف نهیں هے ؟

سورهٔ بقره ، آیت نمبر 228میں مر د کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کی عدالت کے خلاف نهیں هے ؟
سوره بقره آیت نمبر 228 میں مرد کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کے عادل هونے کے خلاف نهیں هے ؟ ایک مختصر یه آیت مطلَّقه ( طلاق شده) عورت کے بارے میں هے اور طلاق رجعی کے احکام کے بارے میں هے که ان کے شوهرعده کی مدت میں رجوع ...

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
بےشک انسان کے پاس سب سے نفیس ترین اور سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ۔  ہم اپنے عمل اور کوشش سے جو بھی حاصل کرنا چاہیں  اس کی کامیابی کا راز  وقت کے  درست استعمال میں ہی پوشیدہ ہے ۔ یہ وقت افراد اور جامعہ دونوں کے لیۓ ایک حقیقی سرمایہ ہے ۔وقت کی ...

اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟

اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد صاحب کتاب هونے کے باوجود اولو العزم نهیں هیں؟ایک مختصر لفظ [اولو العزم سوره احقاف کی ۳۵ ویں آیت میں آیا هے۔ عزم در حقیقت حکم اور شریعت کے معنی میں ...

سورہ بقرہ میں دعا

سورہ بقرہ میں دعا
عربی : ربّنا تقبّل منّا انّک انت السمیع العلیم ( سورہ بقرہ آیة نمبر 15 ) اردو : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔ تشریح: جب حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
 پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔• قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔• قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔• قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔• قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔• قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔• ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 47 تا 50)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 47 تا 50)
یٰبَنِیْ اِسْرآءِیْلَ اذْکُرُوْانِعْمَتِیَ  الَتِیْ اَنْعَمْتُ عَلَیْکُمْ وَ اَنِیْ  فَضَلْتُکمْ عَلَی الْعٰلَمِیْنَ (47)اے بنی اسرائیل! میری نعمت  یادکروجس وقت میں نےتمہیں نوازا اور یہ کہ میں نے تمہیں تمام خلائق سےزیادہ عطا کیا"؛؛؛قرآن ...

قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟

قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟
ہم سورہ آل عمران میں پڑھتے ہیں: < ہُوَ الَّذِی اٴَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتَابَ مِنْہُ آیَاتٌ مُحْکَمَاتٌ ہُنَّ اٴُمُّ الْکِتَابِ وَاٴُخَرُ مُتَشَابِہَاتٌ> (1) "اس نے آپ پر وہ کتاب نازل کی ہے جس میں سے کچھ آیتیں محکم ہیں جو اصل کتاب ہیں اور کچھ متشابہ ...

نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ

نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ
قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ ، ایک ایسا نکتہ ہے جس پر قرآن اور اہلبیت نے بہت تاکید کی ہے ۔ جب ہم اس موضوع سے متعلق احادیث پر ایک نگاہ ڈالیں تو بہت سے اہم تربیتی نکات ہمارے سامنے آئیں گے ۔ قرآن اور نماز کا رابطہ ، قرآن کو دل میں اس کی شان کے مطابق جگہ دینے ...

قرآن مجيد اور اخلاقي تربيت ( حصّہ سوّم )

قرآن مجيد اور اخلاقي تربيت ( حصّہ سوّم )
يت کريمہ کے ہر لفظ ميں ايک نئي اخلاقي تربيت پائي جاتي ہے اور اس سے مسلمان کے دل ميں ارادي اخلاق اور قوت برداشت پيدا کرنے کي تلقين کي گئي ہے- دشمن کي طرف سے بے خوف ہوجانا شجاعت کا کمال ہے ليکن حسبنا اللہ کہہ کر بےخوفي کا اعلان کرنا ايمان کا کمال ہے- بے ...

دوسرے ادیان کے پیروں کے ساتھـ مسلمانوں کے صلح آمیز سلوک کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟

دوسرے ادیان کے پیروں کے ساتھـ مسلمانوں کے صلح آمیز سلوک کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟
دوسرے ادیان کے پیروں کے ساتھـ مسلمانوں کے صلح آمیز سلوک کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟ ایک مختصر "پرامن مذهبى بقائے باهمى" اسلام کا ایک بنیادى نظریه هے اور قرآان مجید کى متعدد آیات نے اس نظریه کى گوناگون صورتوں میں اور صراحت کے ساتھـ تاکید ...

قرآن کي آفاقيت اور مستشرقين و مفکرين کے نظريات

قرآن کي آفاقيت اور مستشرقين و مفکرين کے نظريات
يوں تو ہر قوم اپنے علمي سرمايہ اور ملي تشخص کو بيان کرنے والي کتاب پر افتخار کرتے ہوئے سر دھنتے نہيں تھکتي اور اسکي ثنا خواني کرتي نظر آتي ہے ليکن قرآن کا طرہ امتياز يہ ہے کہ اپنے تو کيا غيروں نے  بھي اس سے استفادہ کيا اور ديگر مکاتب فکر سے متعلقہ ...

قرآن فہمی

قرآن فہمی
بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِپہلی تقریرسُوْرۃ اَنْزَلْنَا ها وَفَرَضْنَا ها وَاَنْزَلْنَا فِیْهآ اٰیَاتٍمبِیّنَاتٍ لَّعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ۔اَلزَّانِیَة فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْ همَا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَّلاَ ...

تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول

تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول
تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصولتحریر: محسن قرائتیترجمہ: احسان علی دانش                ذرائع:  امام حسین فاونڈیشن     خدائے متعال کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ بندہ کو کئی سالوں سے قرآن کی خدمت کرنے اور ...

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ سوم)

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ سوم)
قرآن کی امتیازی خصوصیات(بحیثیت اسناد واعتبار)جتنی کتابیں اس وقت الہامی سمجہتی جاتی ہیں اور وحئ آسمانی کی طرف منسوب کی جاتی ہیں انکےمتعلق اگرخود انکےماننے والوں کی تحریرات کی روشنی میں نظرڈالی جائےتو انکی تاریخ زندگی ایسےحوادث وانقلابات کامجموعہ ...

قرآن مجید ذریعہ نجات

قرآن مجید ذریعہ نجات
 جب کوئی قوم قرآن مجید کی عزت و تعریف و تمجید کرتی ہے تو در حقیقت وہ خود اپنی تعریف و تمجید کرتی ہے ایسی قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کی مدح و ثنا کرتا ہے، کیونکہ قرآن کتاب ہدایت ہے، قرآن انسان کے لئے قیمتی الٰہی یتوں کا مجموعہ ہے۔ ...