اردو
Saturday 27th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآن مجید اور خواتین

قرآن مجید اور خواتین
اسلام میں  خواتین کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپیش نظررکھنا ضروری ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کیا ہے جب باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کردیتاتھا اوراس جلادیت کو اپنے لیے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنیاکے ہرسماج میں  ...

قرآن مجيد کي جمع آوري

قرآن مجيد کي جمع آوري
اللہ تعالي نے آخري الہامي کتاب کو نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پر نازل کيا  اور اس کي حفاظت کا ذمہ بھي خود ہي اٹھايا - يہ کتاب آج بھي لاتعداد انسانوں کے دلوں ميں محفوظ ہے اور قيامت تک يہ اسي طرح  محفوظ رہے گي - کبھي مختلف آيات قرآن اور قرآني ...

آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟

آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟
آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟ ایک مختصر             یہ لفظ اور اس کے مشتقات قراں کی دوسری آیتوں میں بھی استعمال ہوئے ہیں [1] ۔ صف کے معنی ایک لائن اور ایک صف میں چیزوں کو قرار دینا ہے مثلاً ...

سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى‏ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء..." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام‏..." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه‏..." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟

سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى‏ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء..." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام‏..." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه‏..." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟
سورہ بقرہ کی آیات:"قَدْ نَرى‏ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضاها فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ وَ حَيْثُ ما كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ وَ إِنَّ الَّذينَ أُوتُوا الْكِتابَ ...

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(دوم)

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(دوم)
موسیٰ علیہ السلام کا عصا اور ید بیضااس میں شک نھیں کہ انبیاء علیھم السلام کو اپنے خدا کے ساتھ ربط ثابت کرنے کے لئے معجزے کی ضرورت ھے ، ورنہ ھر شخص پیغمبر ی کا دعویٰ کرسکتا ھے اس بناء پر سچے انبیاء علیھم السلام کا جھوٹوں سے امتیاز معجزے کے علاوہ نھیں ...

ڈایناسوروں کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟

ڈایناسوروں کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟
قرآن ھدایت کی کتاب ھے۔ اور جو بھی ھدایت کے بارے میں ھماری ضروریات ھیں اس کتاب میں موجود ھیں۔ قرآن نے مطالب کو بیان کرنے میں اصل اور کلیات کی جانب اشاره کرنے کی روش اپنائی ھے۔ اور وه بھت کم جزئیات اور فروعی مسائل بیان کرتا ھے۔[1] شاید اس کی دلیل حد سے ...

تاريخ کي اھميت قرآن کي نظر ميں

تاريخ کي اھميت قرآن کي نظر ميں
قرآن کي نظر ميں تاريخ حصول علم و دانش اور انسانوں کے لئے غور و فکر کے ديگر ذرائع ميں سے ايک ذريعہ ھے قرآن نے انسانوں کو غور و فکر کرنے کي دعوت دي ھے اس کے ساتھ ھي اس نے غور و فکر کے منابع بھي ان کے سامنے پيش کئے ھيں۔قرآن نے مختلف آيات ميں انسانوں کو ...

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
خودی اور اپنائیت کا اظھار منافقین کو اپنی تخریبی اقدامات جاری رکھنے کے لئے تاکہ صاحب ایمان حضرات کی اعتقادی اور ثقافتی اعتبار سے تخریب کاری کرسکیں، انھیں ھر چیز سے اشد ضرورت مسلمانوں کے اعتماد و اعتبار کی ھے تاکہ مسلمان منافقین کو اپنوں میں سے تصور ...

پیغمبر نے خدا سے اپنی امت کے کونسے گناہ کی شکایت کی؟

پیغمبر نے خدا سے اپنی امت کے کونسے گناہ کی شکایت کی؟
ہمارے دینی منابع میں تسلسل کے ساتھ قرآن کی جاری و ساری تلاوت کی ترغیب دلائی گئی ہے کیونکہ یہ عمل قرآن کے ساتھ انسیت کا سبب ہے اور مسلسل تلاوت اور قرآن کے ساتھ مؤانست آیات الہیہ میں غور و تدبر کے اسباب فراہم کرتی ہےاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رسول ...

علم تجوید اور اس کی اھمیت و ضرورت

علم تجوید اور اس کی اھمیت و ضرورت
تجوید کے معنی : بھتر اور خوبصورت بنانا۔تجوید کی تعریف: تجوید اس علم کا نام ھے جس سے قرآن کے الفاظ اور حروف کی بھتر سے بھتر ادائیگی اور آیات و کلمات پر وقف کے حالات معلوم ھوتے ھیں ۔اس علم کی سب سے زیادہ اھمیت یہ ھے کہ دنیا کی ھر زبان اپنی خصوصیات ...

تفخیم و ترقیق

تفخیم و ترقیق
تفخیم کے معنی ھیں حرف کو موٹا بنا کر ادا کرنا ۔ترقیق کے معنی ھیں حرف کو ھلکا بنا کر ادا کرنا ۔ایسا صرف دو حرف میں ھوتا ھے ۔ل۔ ر" ر"  میں تفخیم کی چند صورتیںر۔ پر زبر ھو جیسے " رحمن "ر۔ پر پیش ھو جیسے"  نصر اللہ "ر ۔ ساکن ھو لیکن اس کے ماقبل حرف پر زبر ھو ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔ • قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔ • قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔ • قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔ • قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔ • قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔ • قرآن میں کل”۴۸۰۸“ضمہ (پیش ) ہیں ۔ ...

قرآنی لفظِ "سمآء"کے مفاہیم

قرآنی لفظِ "سمآء"کے مفاہیم
قرآنِ مجید میں لفظ ’سمآئ‘ مروّجہ سات آسمانوں کے علاوہ اِن معانی کے لئے بھی اِستعمال ہوا ہے:1۔ بادل 4۔کرۂ ہوائی2 ۔بادلوں کی فضا 5 ۔گھر کی چھت3 ۔بارش 6۔ سماوِی کائنات1۔ بادلقرآنِ مجید میں بہت سے مواقع پر لفظ سمآء بادلوں کے معنی میں اِستعمال ہوا ہے۔ ...

مفسرین کرام نے کلمھ"واضربوھن"(عورتوں کو مارو)کو آیھ نشوز میں کس طرح تفسیر کرتے ھیں اور اسکی کیا وجھ بتاتے ھیں؟

مفسرین کرام نے کلمھ
اسلامی تعلیمات کے مطابق ، عورتیں ایک اھم مقام کی حامل ھیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم اور ائمھ اطھار علیھم السلام کی روایات میں ان کی تعریف اور تمجید کی گئی ھے، ھماری روایات میں صالح عورتیں خیر اور برکت کے سرچشمے اور کسی بھی دنیاوی گوھر سے ...

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

آسمانی کتابوں کے نزول کا فلسفہ

آسمانی کتابوں کے نزول کا فلسفہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے عالم انسانیت کی ہدایت کے لئے بہت سی آسمانی کتابیں بھیجیں جیسے صحف ابراہیم ، صحف نوح، توریت، انجیل اور ان میں سب سے جامع قرآن کریم ہے ۔ اگر یہ کتابیں نازل نہ ہوتیں تو انسان الله کی معرفت اور عبادت میں بہت سے غلطیوں کا شکار ہو ...

ماں کے پیٹ کے تین تاریک پردے

ماں کے پیٹ کے تین تاریک پردے
ہ تعالیٰ سورة الزمر میں ارشاد فرماتا ہے: (خَلَقَکُمْ مِنْ نِّفْسٍ وِّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْ ھَا زَوْجَھَا وَاَنْزَلَ لَکُمْ مِّن الْاَنْعَامِ ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاج ٍ ط یَخْلُقُکُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّھٰتِکُمْ خَلْقًا مِّنْ م بَعْدِ خَلْقٍ ...

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں
دینی معاشرہ کیسا ہونا چاہے اس مضمون میں قرآن و سنت کی روشنی میں اس امرکا جائزہ لیا گیآ ہے۔بسم الله الرحمن الرحیم.بے شک انسان پاک الھی فطرت)روم31) اور اجتماعی زندگی کا حامل ہے اور قرآن مجید کی تعبیر میں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت ...

سوره توبه کی آخری دو آیتوں کی سند اور اس کا واقعه کیا هے؟

سوره توبه کی آخری دو آیتوں کی سند اور اس کا واقعه کیا هے؟
سوره توبه کی آخری دو آیتوں کی سند اور اس کا واقعه کیا هے؟ایک مختصر سطحی طور سے مذکوره سوال میں "سند" سے کیا مراد هے یه اچھی طرح روشن و مشخص نهیں هے ظاهر هے اس طرح کے سوال کا کوئی خاص جواب نهیں هوگا ، لیکن ممکن هے سند سے مراد آیت کی شأن نزول یا مذکوره ...

قرآنِ کریم اور نورِ الہی

قرآنِ کریم اور نورِ الہی
الله نور السماوات و الأرض مثل نوره كمشكواة فيها مصباح المصباح في زجاجة الزجاجة كأنها كوكب دري يوقد من شجرة مباركة زيتونة لا شرقية و لا غربية یکاد زيتها يضيئ و لو لم تمسسه نار نور على نور يهدي الله لنوره من يشاء و يضرب الله الأمثال للناس و الله بكل ...