اردو
Saturday 27th of April 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

دعاء مانگنے کے طریقے

 دعاء مانگنے کے طریقے
  ہم میں سے ہر کوئی دعا ضرور مانگتا ہے۔ اکثر کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دعا کی تعریف کیا یہ کب اور کس جگہ مانگنے سے زیادہ قبول ہوتی ہے؟ دعا کے حوالے سے ذہن میں ابھرنے والے متعدد اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے جاوید احمد غامدی سے مکالمہ کیا گیا تو ...

اسلام کیا ہے؟

اسلام کیا ہے؟
اسلام ، آخری آسمانی دین بلکہ دیگر ادیان کے مقابلہ میں کامل ترین دین ہے ، دینِ اسلام کے ماننے والوں کو مُسلم یا مسلمان کہا جاتا ہے اس وقت دنیا کی کل آبادی میں سے ایک ارب سے زیادہ مسلمان ہیں ۔  دین اسلام کی رو سے پروردگارِ عالم نے حضرت محمد بن عبد اللہ ...

قرآن کا نزول دفعتا ہوا یا تدریجا ؟

قرآن کا نزول دفعتا ہوا یا تدریجا ؟
"شهر رمضان الذى انزل فيه القرآن " ماہ رمضان قمری اور عربی سال کا نواں مہینہ ہے جو ماہ شعبان اور ماہ شوال کے درمیان واقع ہے۔ قرآن کریم میں رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ کا نام نہیں آیا ہے۔ آیت کا بیان ہے کہ ماہ رمضان میں قرآن کریم نازل ہوا ہے۔ نازل کا ...

مستضعفین اورمستکبرین کون ہیں؟

مستضعفین اورمستکبرین کون ہیں؟
لفظ مستضعف باب استفعال میں مادہ ضعف سے ہے لہذا مستضعفین کا معنی یہ ہے کہ ان کو ضعیف بنا دیا گیا ہے اورقید وبند میں رکھا گیا ہے یہاں مستضعف ساے یہ ہرگز مراد نہیں ہے کہ وہ ضعیف کمزور اورناتوان بنادیے گئے ہیں بلکہ مستضعف سے مراد یہ ہے کہ ان میں قدرت ...

عقیقہ کا کیا طریقہ ہے اور اس کا گوشت کون کون کھا سکتا ہے؟

عقیقہ کا کیا طریقہ ہے اور اس کا گوشت کون کون کھا سکتا ہے؟
علیکم السلامعقیقہ یہ ہے کہ انسان اپنے بچے کی ولادت کے بعد ساتویں دن ایسے جانور کی قربانی کرے جو قربانی کے تمام شرائط رکھتا ہو۔ یعنی اس میں کوئی عیب نہ ہو، کمزور نہ ہو اور بہتر یہ ہے کہ وہ جانور گوسفند ہو۔عقیقہ کا مقصد یہ ہے کہ اس کے واسطے بچہ بلاوں سے ...

اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟

 اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟
۱۔ اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟ ۲۔کیا یہ ایک طرح کا امتیاز نھیں ھے ؟ اسلام رسول کی اولاد اور قرابت داروں کے لئے مخصوص سھم کاقائل ھے جبکہ اسلام کے قوانین میں کسی طرح کا امتیاز نھیں پایا جاتا ۔ یہ ایک بڑا اقتصادی امتیاز ھے اوراس سے قطع نظر سادات کا ...

قرآن میں کیا ہے؟ (۲)

قرآن میں کیا ہے؟ (۲)
ہم نے پچھلے اشو میں کہا تھا کہ اس سوال کو سمجھنے کے لئے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ قرآن کس لئے نازل ہوا ہے اور اس نے کیا پیغام دیا ہے۔ اگر ہم یہ جان گئے تو پھر ہم ہر چیز کو قرآن میں شامل کرنے کی کوشش نہیں کریں گےاور یہ بھی نہیں سوچیں گے کہ قرآن خدا کا کلام ہے ...

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟
: علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس میں یہ ہو کہ یہ لقب حضرت علی کا ہے اور کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ بلکہ ...

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟
اس میں کوئی شک نھیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نھیں ہے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ھے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نھیں گئے تھے، احکام و قوانین، گزشتہ ...

قرآن شب قدر میں کیوں نازل ہوا؟

قرآن شب قدر میں کیوں نازل ہوا؟
کیونکہ شب قدر میں ایک سال کے لیے انسانوں کی سر نوشت ان کی قابلیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق مقدر کی جاتی ہے ۔ لہٰذا ضروری ہے کہ انسان اس رات بیدار رہے ۔ اور توبہ اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرے اور خدا کی بار گاہ میں حاضر ہوکر خود میں اس کی رحمت کے ...

حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟

حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟ایک مختصر ایسا لگتا ہے کہ مذکورہ حدیث کے بارے میں بعض مترجمین نے مغالطہ کیا ہے اور آپ نے وہی ترجمے دیکھے ہیں، کیونکہ اس حدیث کے عربی متن "صَلَاحُ ذَاتِ ...

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتے ہیں کہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا ) کے شہید ہونے سے پہلے ابوبکر اور عمر آپ کی عیادت کو آئے اور ان پر کئے ہو ...

کیا عورتیں مردوں کے لئے کھیتی کے مانند هیں ؟

کیا عورتیں مردوں کے لئے کھیتی کے مانند هیں ؟
قرآن مجید کے اس جمله : " عورتیں آپ کى کھیتى هیں " کا مراد کیا هے ؟ ایک مختصر تفصیلی جواب... تفصیلی جوابات "عورتیں آپ کى کھیتى هیں " والے جمله کے معنى یه هیں که عورتوں کى انسانى معاشره سے نسبت کى ویسى هى حیثیت هے جیسى کھیتى کى انسانى معاشروں کے ساتھـ هوتى ...

نبی کون ھوتا ھے اور وحی کیا ھے؟

نبی کون ھوتا ھے اور وحی کیا ھے؟
نبی کون ھوتا ھے لغت میں لفظ ”نبی“ کے دو معنی پائے جاتے ھیں: اھم خبر لانے والا، یہ اس صورت میں ھے جب لفظ ”نبی“ کو مادہٴ ”نباٴ“سے فرض کیا جائے کیونکہ نباٴ کے معنی اھم خبر دینے کے ھیں۔ بلند مقام ومنزلت والا، یہ اس صورت میں ھے جب اس کے مادہ کو ”نبوة“ ...

اسلام میں بچہ گود لینے کا کیا حکم ہے؟

اسلام میں بچہ گود لینے کا کیا حکم ہے؟
علیکم السلامبچہ گود لینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال نہیں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کیا یہ بچہ جب بالغ ہو گا تو اپنے نئے ماں باپ کے لیے محرم ہو گا یا نہیں؟ اسلام کی نظر میں صرف بچہ گود لینے اور اس کی پرورش کرنے سے وہ محرم نہیں ہو جاتا بلکہ اسے محرم بنانے کے ...

کيوں حضرت علي (ع) ہي پيغمبر (ص) کے وصي اور جانشين ہيں ؟

کيوں حضرت علي (ع) ہي پيغمبر (ص)  کے وصي اور جانشين ہيں ؟
شيعوں کا راسخ عقيدہ يہ ہے کہ منصب خلافت، خدا عطا فرماتا ہے اسي طرح ان کا يہ بھي عقيدہ ہے کہ پيغمبراکرم (ص)  کے بعد شروع ہونے والي امامت چند اعتبار سے نبوت کي طرح ہے جس طرح يہ ضروري ہے کہ پيغمبر  (ص) کو خدا معين فرمائے اسي طرح يہ بھي ضروري ہے کہ پيغمبر (ص) ...

ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟

ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟ مہربانی کر کے اس کا منبع بھی بیان کیجئیے۔ایک مختصر لفظ "فرج" {"ف" اور "ر" پر زبر کے ساتھ} لغت میں، غم و اندوہ سے رہائی اور آرام و آسائش کے معنی میں ہے[1]، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور ...

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟
خداوند عالم کا وجود ہر لحاظ سے لامتناہی ہے، اس کی ذات ،اس کے علم و قدرت اور دوسرے صفات کی طرح نامحدود اورختم نہ ہونے والا ہے. دوسری طرف ہم اور جو چیزیں ہم سے متعلق ہیں چاہے علم ہو یا قدرت، زندگی ہو یا ہمارے اختیار میں موجود دوسرے امور سب کے سب محدود ...

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟
سورہ بنی اسرائیل نمبر ۷۱، آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ"(اے رسول) سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نماز (ظہر و عصر اور مغرب و عشاء) پڑھا کرو اور نماز صبح (بھی) کیوں کہ صبح کی نماز پر (دن اور رات کے فرشتوں کی) گواہی ہوتی ہے۔"(قرآن الحکیم ...

حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟

حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟
دو لفظ" واقعیت "اور" حقیقت"، بہت سے مواقع پر ہم معنی و مترادف ہیں اور ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید اصطلاح میں عام طور پر خود واقعیت اور نفس الامر " واقعیت" اطلاق ہوتا ہے۔ لیکن " حقیقت" اس ادراک کو کہتے ہیں جو واقع کے ساتھ ...