لغت میں وحی کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں مثلاً اشارہ ،کتابت، نوشتہ، رسالہ، پیغام، مخفی کلام یا گفتگو اور مخفی اعلان۔
لیکن قرآن مجید نے وحی کے چار معانی بیان فرمائے ھیں۔
خفیہ اشارہ،
جیسے(فخرج علیٰ قومہ من المحراب فاوحی الیھم ان سبحوا بکرةً ...
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...
اگر غسل جنابت کے بعد عورت میں ایک رطوبت منی کے مانند خارج ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اگر غسل جنابت کے بعد عورت سے مرد کی منی خارج ہو جائے٬ تو اس پر غسل واجب نہیں ہے[1] اور اسی طرح اگر شک کرے کہ خارج ہوئی منی٬ اس کی اپنی ہے یا مرد کی تو بھی اس کا حکم یہی ہے ...
حدیث سفینہ میں اہل بیت سے مراد پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) کے معصوم اہل بیت ہیں، اور اس بات کو مختلف طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ہے:
۱۔ حکم و موضوع میں تناسب کی وجہ سے کشف ہوتا ہے کہ حدیث سفینہ میں اہل بیت سے مراد معصوم ہیں، کیونکہ اس حدیث شریف میں ...
وہ کام جو روزہ دار پر مکروہ ہیں
۱۔ ہر وہ کام جو ضعف وسستی کا سبب بنے،جیسے خون دینا وغیرہ۔
۲۔ معطرنباتات کو سونگھنا (عطر لگانا مکروہ نہیں ہے)
۳۔ بدن کے لباس کو ترکرنا۔
۴۔ تر لکڑی سے مسواک کرنا[1]۔
روزہ کی قضا اور اس کا کفارہ
قضا روزہ:اگر کوئی شخص روزہ ...
حضرت آدم(علیہ السلام) سے لے کر پیغمبر اسلام تک انبیاء کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ ہر نبی کا وصی یا اوصیاء خود اس نبی کی ذریت سے ہوتے تھے۔
یہاںپر اختصار سے کام لیتے ہوئے چندانبیاء کا تذکرہ کرتے ہیں:
۱۔ حضرت آدم(علیہ السلام)کے وصی شیث
الف : ...
سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-ایک مختصر
"تمثل" کا لغوی واصطلاحی مفهوم: تمثل، یعنی کسی کے سامنے کھڑاهو نا، کسی کے بارے میں کسی چیز کا تصور ...
قرآن كريم ميں بلا تفصيل اور بغير نام كے چھ مقام پر'' شجرہ ممنوعہ'' كا ذكر ہوا ہے ليكن كتب اسلامى ميں اس كى تفسير دوقسم كى ملتى ہے ايك تو اس كى تفسير مادى ہے جوحسب روايات '' گندم '' ہے _
اس بات كى طرف توجہ رہنا چاہئے كہ عرب لفظ '' شجرہ ''كا اطلاق صرف درخت پر ...
علیکم السلاموہ تمام شرعی احکام جو انسان کی مرضی کے خلاف ہوں ان پر عمل سے انسان ہمیشہ سے کتراتا آیا ہے اور یہ مسئلہ چونکہ ایک زمانے تک ہمارے درمیان رائج رہا ہے اور ہمارے ذہنوں میں یہ چیز رچ بس گئی ہے کہ بغیر خون کے ماتم کے امام حسین (ع) کا غم نہیں منایا ...
ایسا کہ ہم قرآن مجید کے سورہ اسراء ، آیت نمبر۸۵ میں پڑھتے ہیں: < وَیَسْاٴَلُونَکَ عَنْ الرُّوحِ قُلْ الرُّوحُ مِنْ اٴَمْرِ رَبِّی > ”اور پیغمبر یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجیئے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے “۔
گزشتہ اور ...
جواب:جو کچھ مشہور و معروف يہ ہے کہ :۱۔ حضرت عليہ السلام کي پہلي زوجہ رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کي دختر حضرت فاطمہ عليھا السلام ہيں کہ جن سے حسن ، حسين ، زينب کبرٰي ، زينب صغرٰي (ام کلثوم) اور محسن شہيد کے نام سے اولاد تھي ۔ جب تک حضرت فاطمہ ...
صطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیقت میں تقلید ان لوگوں کے لئے ہے، جو کسی امر کے بارے میں ...
قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟
ایک مختصر
کسی اچھے یا برے کام کے لیئے چاره جوئی یا تدبیر کو "حیله" کهتے هیں ۔اسی لیئے قرآن میں بھی حیله دوهرے معنی میں استعمال هوا هے ۔
بهت سے آیتوں میں "مکر" (حیله) کی نسبت خدا کی طرف دی گئی هے جس ...
جواب:اولا: انبیاء و اولیاء (علیہم السلام ) کی قبروں کی تعظیم کرناشعایر الہی کی تعظیم ہے جس کے متعلق خدا وند عالم، قرآن مجید میں فرماتا ہے: ” ومن یعظم شعائر اللہ فانھا من تقوی القلوب” (۱) جوبھی اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کرے گا یہ تعظیم اس کے دل کے تقوی ...
علیکم السلامہم مانتے ہیں کہ مجتہدین کے درمیان اختلاف رائے ہے لیکن یہ اختلاف رائے جزئی اور فرعی مسائل میں ہے دین کے بنیادی اور ضروری مسائل مسلمہ حقائق ہیں ان میں کوئی مجتہد اپنی رائے نہیں دے سکتا۔ فرعی، جزئی اور ان مسائل میں جو عصر وحی میں موجود نہیں ...
داڑھی مونڈھنا حرام اس لئے ہے کہ امام سجاد علیہ السلام نے امیرالمؤمنین علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا: حلق اللحية من المثلة و من مثل فعليه لعنة اللَّه(مستدرك، ج 1، ص 59، از كتاب جعفريات)۔ترجمہ: داڑھی مونڈھنا مُثلہ (یعنی ...
شہر ''افسوس'' کے طولانی مدت تک سونے والوں (یعنی اصحاب کہف) کی نیند کے بارے میں بعض لوگ شک و تردید کرسکتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ اس کو سائنس کے علمی اصول سے موافق نہ سمجھےں، لہٰذا اس کو ''قصہ اور کہانیوں'' کی صف میں قرار دے دیں، کیونکہ: ۱۔ بیدارر ہنے والوں ...
جواب: شفاعت کا ذکر قرآن کریم اور روایات میں بطور آشکار ہوا ہے۔ یعنی قیامت کے دن اولیاء الہی کی شفاعت کا ہونا ایک امر یقینی ہے جس کا اعتراف تمام مسلمانوں نے کیا ہے۔بعض علماء اہل سنت نے شفاعت کے سلسلہ میں مفصل گفتگو کی ہے اور اس پر تاٴکید بھی کی ...
علیکم السلامکوکب دری کے مصنف محمد صالح كشفی ترمذی، اہلسنت کے علماء میں سے ہیں اور حنفی مذہب سے ان کا تعلق تھا۔ انہوں نے امیر المومنین علی (ع) علیہ السلام کے فضائل و مناقب کے سلسلے میں یہ کتاب لکھی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر دوسرے مولا کی کسی فضیلت کا اقرار ...
علیکم السلاماخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں ...