اردو
Monday 20th of May 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟
اس سوال کا منصفانہ جواب یقیناً مسلمانوں کے درمیان وحدت اور یکجہتی کا محور بن سکتا ہے اور اس دور زمانہ میں جبکہ دنیا ،اسلام اور اسلامی تمدن و اقتدار کے دوبارہ زندہ ہونے اور مسلمانوں کی بیداری کا مشاہدہ کر رہی ہے مسئلہ زیارت رسول خدا صلی اللہ علیہ و ...

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
  امام زمانه کی امامت اور اپ کا وجود امامت خاصه کی مباحث میں ھے۔ امامت خاصه سب کع براه راست دلیل عقلی سے نھیں سمجھا جاسکتا۔[1] بلکه دلیل عقلی هر زمانه میں صرف امامت عامه اور وجود امام کے لزوم کو ثابت کرتی هے۔ امامت عامه میں برھان عقلی اس بات پر هوتا هے ...

عبدا لله بن ابی سرح کے تغییر قرآن کی داستان کے باوجود قرآن مجید کی عدم تحریف کیسے ساز گار هو سکتی هے؟

عبدا لله بن ابی سرح کے تغییر قرآن کی داستان کے باوجود قرآن مجید کی عدم تحریف کیسے ساز گار هو سکتی هے؟
اگر قرآن مجید میں تحریف نهیں هوئی هے تو تاریخ میں کیوں آیا هے که پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم قرآن مجید پڑھتے وقت بعض اوقات کلمات کو بدلتے تھے؟ حتی تاریخ میں یه بھی آیا هے که کاتبان وحی میں سے ایک شخص اس سلسله میں مرتد هوا اور پیغمبر اکرم صلی ...

امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات میں تبدیلی کیوں اور کس طرح؟

امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات میں تبدیلی کیوں اور کس طرح؟
تاریخ اسلام پر نظر رکھنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ حسینی انقلاب کے اتمام و اکمال کی ذمہ داری سید سجاد (ع) اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے مخدرات کربلا کی معیت میں انجام دی ہے اگر اسیروں نے اپنی ہدایت و آگہی کا فریضہ بخوبی انجام نہ دیا ہوتا تو شہدائے ...

کیا اسلام کی نگاہ میں دین سیاست سے جدا ہے؟

کیا اسلام کی نگاہ میں دین سیاست سے جدا ہے؟
اس سوال کے جواب سے قبل بہتر یہ ہے کہ پہلے سیاست کے معنی کو واضح کردیا جائے تاکہ دین اور سیاست کا رابطہ سمجھ میں آسکے یہاں سیاست کے دو معنی بیان کئے جاتے ہیں. ۱۔سیاست کے یہ معنی مراد لئے جائیں کہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئے ہر قسم کے وسیلے کو اختیار کیا ...

شیعھ مذھب کیوں سسب سے بھتر مذھب ھے۔

شیعھ مذھب کیوں سسب سے بھتر مذھب ھے۔
مذھب شیعھ کیوں سب سے بھتر مذھب ھے؟ میں خود شیعھ ھوں لیکن یھ نھیں جانتا ھوں کھ شیعھ مذھب، وھابیت ، کی بھ نسبت کس لئے برتر ھے۔۔۔؟ایسا نھ ھو کھ ھم ان ۷۲ فرقوں میں سے ایک ھوں جو گمراه ھوئے ھیں؟ اس سلسلھ میں ھم کیسے اطمینان حاصل کرسکتے ھیں؟ ایک ...

قرآن مجید، خداوند متعال کے آخری نبی کا معجزه هے، اس کے اعجاز کی صورتیں کیا هیں؟

قرآن مجید، خداوند متعال کے آخری نبی کا معجزه هے، اس کے اعجاز کی صورتیں کیا هیں؟
قرآن مجید، خداوند متعال کے آخری نبی کا معجزه هے، اس کے اعجاز کی صورتیں کیا هیں؟ ایک مختصر قرآن مجید کے معجزه کے بارے میں تین صورتیں بیان کی گئی هیں: لفظی معجزه، مفهومی معجزه اور اس کو لانے والے کے لحاظ سے معجزه- ۱۔ قرآن مجید کا لفظی معجزه دو حصوں پر ...

خداوندعالم کی طرف سے ہدایت و گمراہی کے کیا معنی ہیں؟

خداوندعالم کی طرف سے ہدایت و گمراہی کے کیا معنی ہیں؟
۱۳۔ خداوندعالم کی طرف سے ہدایت و گمراہی کے کیا معنی ہیں؟ لغت میں ہدایت کے معنی دلالت اور رہنمائی کے ہیں(1) اور اس کی دو قسمیں ہیں ۱)”ارائة  الطریق“ (راستہ دکھانا) ۲) ”إیصالٌ إلیٰ المطلوبِ“ (منزل مقصود تک پہنچانا) دوسرے الفاظ میں یوں کہئے: ”تشریعی ...

محشر کی زمین کیسی ہے؟

محشر کی زمین کیسی ہے؟
آیہ کریمہ :" یوم نبدل الارض غیر الارض والسماوات- - -"{جس دن یہ زمین اس زمین و آسمان کے علاوہ دوسری زمین میں تبدیل ھوگی- - } کے مطابق قیامت کی زمین، دنیا کی زمین سے مختلف ہے- علامہ طباطبائی {رح} آیہ شریفہ:" " يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبارَها بِأَنَّ رَبَّكَ ...

روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟

روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟
روزہ کے مختلف پہلو ہیں اور انسان کے اندر مادی و معنوی لحاظ سے بہت زیادہ تاثیر رکھتا ہے، جن میں سے سب سے اہم ”اخلاقی پہلو“ اور ”تربیتی فلسفہ“ ہے۔ روزہ کاسب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ روزہ کے ذریعہ انسان کی روح ”لطیف“،اور اس کی ”قوّت ارادی“ مضبوط ہوتی ...

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟
  کتاب ”امام حسین (ع) انبیاء کے وارث“ کے مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے ایک مقالہ میں عزاداری سے متعلق آٹھ بنیادی سوالوں کا جواب دیا ہے ۔ حوزہ علمیہ کے کامیاب مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے اب تک تقریبا ۳۵ کتابیں لکھی ہیں، آپ ...

کیا انبیاء میں بھول چوک کا امکان ان کی عصمت سے ہم آہنگ ہے؟

کیا انبیاء میں بھول چوک کا امکان ان کی عصمت سے ہم آہنگ ہے؟
سورہ ٔکہف کی مختلف آیات میں یہ بیان ہوا ہے کہ جناب موسیٰ علیہ السلام بھول گئے، ایک جگہ پر ارشاد ہوتا ہے کہ جس وقت وہ دونوں (جناب موسیٰ اور ان کے ہم سفر دوست ) دو دریا کے سنگم پر پہنچے تواپنی مچھلی بھول گئے، اور وہ مچھلی عجیب طرح سے دریا میںچلنے لگی!۔ ( ...

صہیونی جارحیت؛ عرب حکمران حماس کے دشمن کیوں؟

صہیونی جارحیت؛  عرب حکمران حماس کے دشمن کیوں؟
164۔ ام سلمہ ! رسول اکرم نے علی (ع) کو اپنے گھر میں بٹھاکر ایک بکری کی کھال طلب کی اور علی (ع) نے اس پر اول سے آخر تک لکھ لیا۔( الامامة والتبصرہ 174 /28 مدینتہ المعاجز 2 ص 248 / 529 ، بصائر الدرجات 163 / 4)۔ 165۔ ام سلمہ ! رسول اکرم نے ایک کھال طلب کرکے علی (ع) بن ابی طالب ...

اسلام کس طرح سائنس اور دین کے تضاد کو حل کرتا ھے؟

اسلام کس طرح سائنس اور دین کے تضاد کو حل کرتا ھے؟
قرون وسطی اور یورپ کی نشاۃ ثانیھ کے بعد، نئے علوم کی پیدائش  کے ضمن میں ، چرچ کے عمومی اور انجیل کی عیسائی تفسیر سے سائنسی مفاهیم سے ٹکراٶ کے نتیجه میں سائنس اور دین کے در میان تعارض کا مسئلھ پیدا ھوا۔ مروجھ علوم کی رونق اور ان کی ترقی کے سبب سے عیسائی ...

کیا عالم مادہ ، حادث ہے؟

کیا عالم مادہ ، حادث ہے؟
ازلی اور ابدی خداوند عالم کی ذات پاک ہے ،اس کے علاوہ جو کچھ بھی ہے وہ حادث ہے اور اللہ تعالی کی مخلوق ہے اوراسی سے وابستہ ہے ۔ کیا عالم مادہ حادث ہے یا قدیم اورازلی؟ اس متعلق دانشوروں اور فلاسفہ کے درمیان اختلاف ہے ، بعض اس کو قدیم اورازلی جانتے ہیں ...

کیا شہادت کے بعد تمام شہدا کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟

کیا شہادت کے بعد تمام شہدا کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟
علیکم السلامجو مومنین دین اور خدا کی راہ میں شہید ہوتے ہیں ان کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں اس میں کوئی دورائے نہیں ہے لیکن جو بغیر کسی مقصد کے شہید ہوتے ہیں مثلا کہیں بلاسٹ ہو گیا کہیں فائرنگ سے شہید کر دیا گیا کہیں کسی کو ذبح کر دیا گیا یہاں شہادت تو ...

کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟

کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟

علیکم السلامموسیقی کے آلات کا اگر عزاداری میں اس طریقے سے استعمال کیا جائے کہ ان سے غم و اندوہ میں اضافہ ہو اور غم انگیز ساز بجایا جائے تو حرام نہیں ہے۔ حرام صرف وہ موسیقی ہے جو مطرب اور انسان کو مست کرنے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲

کعبہ کب سے قبلہ بناہے؟

کعبہ کب سے قبلہ بناہے؟
کیا اسلام کے آغازہی سے پیغمبراکرم (صلی الله علیه و آله)اورتمام مسلمان خانہ کعبہ کی طرف نمازپڑھتے آرہے ہیں اورکیاخانہ کعبہ اول اسلام سے مسلمانوں کاقبلہ ہے یاکعبہ سے پہلے کوئی دوسرابھی قبلہ تھااوراس طرف نمازپڑھی جاتی تھی اوربعدمیں قبلہ تبدیل ...

کیوں شیعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہیں ؟

کیوں شیعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہیں ؟
بےگمان تمام مسلمان جس مذہب کےبھی وہ ہوں ،مثلاً جعفری ،حنفی ،مالکی ،شافعی اورحنبلی ،رات ودن میں پانچ مرتبہ نماز پڑھتےہیں صبح ، ظہر ،عصر ،مغرب اورعشاءاورہر ایک کےوقت کےاعلان کےلئی، ایک خاص علامت ہےمیں نہیں سوچتاہوں یہ علامتیں شیعوں او رسنیوں ...

کیا خدا کے علاوه کسی اور (جیسے پیغمبرصل الله علیه و آله وسلم اور ائمه معصومین علیهم السلام) سے حاجت طلب کرنا شرک نهیں هے جب که حاجت روا(قاضی الحاجات) صرف خداوند عالم هے ؟

کیا خدا کے علاوه کسی اور (جیسے پیغمبرصل الله علیه و آله وسلم اور ائمه معصومین علیهم السلام) سے حاجت طلب کرنا شرک نهیں هے جب که حاجت روا(قاضی الحاجات) صرف خداوند عالم هے ؟
ان بزرگوں (پیغمبر اور امام) کا احترام کرنا ، انهیں وسیله بنانا ان سے رجوع کرنا اور حاجتیں طلب کرنا ،اگر اس قصد سے هو که یه حضرت هماری حاجتیں پوری کرنے میں خدا کے ساﺗﻬ ساﺗﻬ یا اس کی ذات سے الگ مستقل اور بے نیاز هیں یه قصد اور سوچ شرک اور توحید افعالی ...