اردو
Wednesday 8th of May 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

مسجد اقصیٰ اسرائیلی نرغے میں

مسجد اقصیٰ اسرائیلی نرغے میں
تقریباً روزانہ ہی بیت المقدس کی مظلومیت کی خبر مسلمان ضرورپڑھتے ہونگے۔مسجد اقصیٰ کیمسلسل بے حرمتی کی خبریں بھی آتی رہتی ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتاہے کہ اس قسم کی سانحاتی خبریں سنتے سنتے مسلمان تھک سے گئے ہیں ان کے تعلق سے اب ان کے دلوں میں اضطراب ...

ولایت فقیہ آسان زبان میں

ولایت فقیہ  آسان زبان میں
پیچیدہ  فکری و علمی مسائل ومطالب کواگر آسان زبان میں پیش کیا جائے اور مسائل کے مقدمات اور تنائج کو آسان قالب میں ڈھال دیا جائے تو مسائل سمجھنے اور ہضم کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے ۔ولایت فقیہ بھی ایسے ہی موضوعات میں سے ہے جس کو آسان زبان میں پیش کرنے کی ...

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ  ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے ” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “ ”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ  اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “ مذھبی رھنماؤں نے جس طرح شرک و ...

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام
نام : علی (ع)نقب : سجاد ، زین العابدینکنیت : ابو محمدوالد کا نام : حضرت امام حسین علیہ السلامولادت : 38 ہجریمدت امامت : 35 سالعمر : 57 سالشہادت : 95 ہجری میں ہشام بن عبد الملک کے حکم پر زہر کے ذریعہ شہید کۓ گۓ ۔مدفن : قبرستان جنت البقیعولادت :خلیفہ دوم کے زمانے ...

قرآن نہج اللاغہ کے آئينے ميں

قرآن نہج اللاغہ کے آئينے ميں
مؤلف محمدفولادي (يہ مقالہ حضرت آية اللہ مصباح يزدي کي کتاب ”قرآن اورآئينہ نہج البلاغہ“ سے ايک انتخاب ہے)  الف : قرآن کريم کي اہميت وموقعيت :  ۱۔ اس وقت فقط قرآن کريم ہي ايک آسماني کتاب ہے جوانسان کي دسترس ميں ہے۔ نہج البلاغہ ميں بيس سے زيادہ خطبات ...

حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ اول)

حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ اول)
شرائط امامت اے اللہ ! میں پھلا شخص ہوں جس نے تیری طرف رجوع کیا اور تیرے حکم کو سن کر لبیک کھی ، رسول اکرم(ص) کے علاوہ کسی نے بھی نماز پڑھنے میں مجھ پر سبقت نھیں کی ،اے لوگو! تمھیں یہ معلوم ھے کہ ناموس ، خون ، مال غنیمت ، نفاذِ احکام اور مسلمانوں کی ...

من سعادة الرجل ان یکون لہ ولد یستعین بھم

من سعادة الرجل ان یکون لہ ولد یستعین بھم
      امیرالمومنین فرماتے ہیں : الولد احد العددین [49]۔       ”بیٹا دوعددوں میں سے ایک ہے“۔       اورضرورت کے وقت اس سے مددلی جاتی ہے امام زین العابدین فرماتے ہیں :       من سعادة الرجل ان یکون لہ ولد یستعین بھم       ”مردکی سعادت یہ ہےکہ اس کی ...

بیت المقدس کی حمایت میں وسیع عالمی کوششیں

بیت المقدس کی حمایت میں وسیع عالمی کوششیں
امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے آج دوحہ میں بیت المقدس کے دفاع سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیت المقدس میں صہیونی ریاست کی جاری تسلط پسندانہ پالیسیوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا۔ امیر قطر نے کہا ...

امام خمینی(رہ)اور اسلامی بیداری

امام خمینی(رہ)اور اسلامی بیداری

امتوں کی بیداری کا نقطہ آغاز

امتوں کی بیداری کا نقطہ آغاز
   اس گفتگوکا آغازرہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی  کے ایک اہم پیغام سے جس میں وہ فرماتے ہیں :''آج حق و باطل ،فقر وغنا ،استضعاف واستکبار اور پابرہنہ ودولت کے نشے میں مست بے درد لوگوں کے درمیان جنگ شروع ہو چکی ہے ۔میں دنیا میں ان لوگوں کے ہاتھ ...

تربيت عمل سے نہ كہ زبان سے

تربيت  عمل سے نہ كہ زبان سے
بہت سے ماں باپ ايسے ہيں جو تربيت كے ليے وعظ و نصيت اور زبانى امر و نہى كافى سمجھتے ہيں _ وہ يہ گمان كرتے ہيں كہ جب وہ بچے كو امر و نہى كررہے ہوتے ہيں ، اسے زبانى سمجھا بجھارے ہوتے ہيں تو گويا وہ تربيت ميں مشغول ہيں اور باقى امور حيات ميں وہ تربيت سے دست ...

امت محمدی پہ عجب وقت پڑا ہے

امت محمدی پہ عجب وقت پڑا ہے
  یہ وقت ہے اپنی صفوں میں اسلام کا لبادہ اوڑھے دشمن کو پہنچاننے کا ۔۔۔۔۔ یہ وقت ہے دشمن کی صفوں میں اپنے اتحاد و وحدت سے دراڑ ڈالنے کا ۔۔۔۔۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی کے خلاف کی جانیوالی گستاخی کا جواب اگر متحد ہو کر دیا جائے ...

اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار

 اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار
اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار انسان بعض دوسرے جانداروں کی طرح اجتماعی طبیعت پر پیدا کیا گیا ہے۔ فرد اکیلا اپنی ضرورتیں پوری نہیں کر سکتا۔ زندگی ایک کمپنی یا سوسائٹی کی صورت میں ہونی چاہئے جس میں حقوق و فرائض کے اعتبار سے ہر ایک حصہ دار ...

يورپي معاشرے ميں عورت کے متعلق راۓ

يورپي معاشرے ميں عورت کے متعلق راۓ
يورپي معاشرے ميں عورت کے متعلق راۓعورت کی معاشرے میں اہمیت يورپي دانشوروں نے بھي عورت کے بارے ميں مختلف طرح کي آراء قائم کيں اور مختلف مقامات پر عورت کو اپنا موضوع بحث بنايا - مونٹسکو کہتا ہے کہ فطرت نے مرد کو طاقت دي ہے اور عقل و خرد سے نوازا ہے، ...

اسلامی اتحاد کے بنیادی ارکان اور محور

اسلامی اتحاد کے بنیادی ارکان اور محور
اس حقیقت کی وضاحت کےبعد کہ اسلامی اتحاد عالم اسلام اور مسلمانوں کا سب سے اہم اور حیاتی مسئلہ ہے اور اسکی ضرورت ہردور اور ہرزمانے میں محسوس ہوتی ہے آئیے اب قرآن اورروایات کی روشنی میں اسلامی اتحاد کے ایسے محور اور ارکان کو بیان کرتےہیں جنہیں اسلام کے ...

اسلام کی نگاہ میں خواتین کی آزادی

اسلام کی نگاہ میں خواتین کی آزادی
جب عورت قبیلہ کے سردار ،باپ،بھائی یا دوسرے لوگوں کی ظالمانہ ارادہ کے ما تحت ہوتی تھی اور ہر قسم کے حقوق سے بھی محروم تھی، اسلام نے اسے آزادی جیسی نعمت عطا کی ۔ اس طرح ہمسر کا انتخاب کرنے ، اپنے مال ودولت خرچ کرنے ، اور اظہار خیال کرنے میں استقلال اور ...

یہودیوں کے مظالم

یہودیوں کے مظالم
خدا کی قسم اگر کوئی اس سانحہ کو سننے کے بعد مر جائے تو میں اس پر ملامت نہیں کرونگا: حضرت علی علیہ السلام  الف۔ جعفری ہودیوں کی دو عیدیں ہیں جن میں خون پینا ضروری ہے: ۱: مارچ میں عید پوریم ۲: اپریل میں عید فصح ہر سال متعدد افراد ان دو مقدس عیدیوں کی ...

اتحاد مسلمین اور ملکی سالمیت پر تاکید

اتحاد مسلمین اور ملکی سالمیت پر تاکید
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والوں کا اجتماع جو کل رات تک جاری رہا، اس لحاظ خاصی اہمیت رکھتا ہے کہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور حکومتی اداروں کی جانب سے بے حسی اور مسلسل لا تعلقی کے باوجود، لوگوں کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت ...

شخصیت علی (ع) پر امت اسلامی کا بے مثال اجماع

شخصیت علی (ع) پر امت اسلامی کا بے مثال اجماع
مرجع تقلید شیعیان و انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ‌ای نے امیر المؤمنین علی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے خطاب میں حضرت امیر (ع) کے بارے میں نہایت اہم نکات بیان کئے. رہبر معظم عرصہ دراز سے اتحاد بین المسلمین کے سنجیدہ تریان ...

اللہ کی نشانیوں کو مسمار کرنے والے مسلمان نہیں

 اللہ کی نشانیوں کو مسمار کرنے والے مسلمان نہیں
 اللہ کے مقرب بندوں کی قبور شعائر اللہ ہیں اور شعائر اللہ، اللہ کی نشانیاں ہیں اور اللہ کی نشانیوںکو مسمارکرنے والے مسلمان نہیں بلکہ امریکی وصہیونی ایجنٹ ہیں۔ اٹھ 8شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے سینکڑوں مرد ...