اردو
Sunday 19th of May 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

شادي کي برکتيں اور فوائد

شادي کي برکتيں اور فوائد
رشتہ ازدواج ميں منسلک ہو کر ايک دوسرے کا شريک حيات اور جيون ساتھي بننا اور ’’خوشحال گھرانے‘‘ کي ٹھنڈي فضا ميں سانس لينا دراصل زندگي کے اہم ترين امور سے تعلق رکھتا ہے۔ شادي، مرد اور عورت دونوں کے روحاني آرام و سکون اور مل جل کر زندگي کي گاڑي کو ...

اتحاد بین المسلین سے بہتر مسلمانوں کے لئے کوئی سوغات نہیں

اتحاد بین المسلین سے بہتر مسلمانوں کے لئے کوئی سوغات نہیں
آج کے دور میں مسلمانوں کو اگر کسی چیز کی سخت ضرورت ہے تو بلا شبہ باہمی اتحاد ہے ۔ اتحاد بین المسلمین سے بڑھ کر دور جدید میں مسلمانوں کے لئے کوئی سوگات نہیں ۔ کانپور کی بڑی عید گاہ میں نماز جمعہ کے اہتمام اور حلیم کالج میں قرأت کے پروگرام کے کامیاب ...

امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سامنے سر تسلیم خم کر کے یوگنڈا کے ایک شہری نے اسلام قبول کر لیا ہے

امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سامنے سر تسلیم خم کر کے یوگنڈا کے ایک شہری نے اسلام قبول کر لیا ہے
بین الاقوامی: یوگنڈا کے ایک شہر نے اسلام اور مذہب شیعہ سے متاثر ہو کر حرم امام حسین(ع) میں اسلام قبول کر دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان شبستان کی رپورٹ کے مطابق "روز" نامی یوگنڈا کے شہر "کہ جو بغداد میں ایک گھرانے میں کام کاج کرتا تھا) مسلمان ہو گیا ...

عاشورا اور عصر حاضر میں اسلامی معاشرہ کی ترقی میں قیادت کا کردار

عاشورا اور عصر حاضر میں اسلامی معاشرہ کی ترقی میں قیادت کا کردار
 ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای دام ظلہ عاشورا کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوتے فرماتے ہیں : " حسین ابن علی علیہما السلام کی زندگي اور میدان کربلا میں آپ کا چند روزہ واقعہ ہماری تاریخ کا ایک عظیم باب ہے اس کی ضخامت کم لیکن مطالب و مفاہیم کی ...

بیوی ، بچوں اور والدین کے ساتھ حسن معاشرت۔

بیوی ، بچوں اور والدین کے ساتھ حسن معاشرت۔
  اپنے اھل و عیال او رما ں باپ کے ساتھ حسن سلو ک کرناایک انسان کے بااخلاق ہو نے پہ دلالت کر تی ہے اور یہ ایک ایسی اخلاقی صفت ہے جس میں انسان کے دین و مذہب کو دیکھا نہیں جاتا مکتب نہج البلاغہ یعنی مکتب اسلام اس پہ کا فی زور دے رہا ہے. الف ۔''لا تجعلن ...

حضرت آیة اللہ العظمی سیدعلی حسینی سیستانی

حضرت آیة اللہ العظمی سیدعلی حسینی سیستانی
ولادت حضرت آیة اللہ العظمی سیستانی ۱/ ربیع الاول سن ۱۳۴۹ ہجری قمری میں مقدس شہرمشہدمیں پیداہوئے ۔ آپ کے والدنے اپنے جدکے نام پر آپ کانام علی رکھاآپ کے والدمحترم کانام سیدمحمدباقراورداداکانام سیدعلی ہے، وہ ایک  بہت بڑے عالم اورزاہد انسان تھے ان کے ...

دہشت گردی کے خلاف اسلامی آواز کا مطلب

دہشت گردی کے خلاف اسلامی آواز کا مطلب
دہشت گردی کے شک میںزندگی گذارنے والے مسلمانوںکے درمیان سے دہشت گردی کے خلاف آوازآئی ہے۔دنیااسلام میںاپنی الگ شناخت رکھنے والا دارالعلوم دیوبند نے دہشت گردی کے خلاف اجلاس منعقدکیا اوراجلاس میںدہشت گردی کوپوری طرح غیراسلامی قراردے دیا ۔اجلاس ...

اسلام کی تعلیمی اور تربیتی روش

اسلام کی تعلیمی اور تربیتی روش
دین اسلام بھی دیگر آسمانی مذاھب کی طرح انسان کو آلودگیوں اور انحراف سے بچاکر اسے الھی راستے یعنی عالم خلقت کے فطری اصولوں پر چلانے کے سوا کوئی اور ھدف نہیں رکھتا بہ الفاظ دیگر اسلام کی ذمہ داری بھی انسان کی تعلیم و تربیت ہے اسلام کی تعلیمی اور ...

ہفتہ وحدت

ہفتہ وحدت
اتحاد کا معنی و مفہوم بہت آسان اور واضح ہے، اس سے مراد ہے مسلمان فرقوں کا باہمی تعاون اور آپس میں ٹکراؤ اور تنازعے سے گریز۔ اتحاد بین المسلمین سے مراد یہ ہے کہ ایک دوسرے کی نفی نہ کریں، ایک دوسرے کے خلاف دشمن کی مدد نہ کریں      اور نہ آپس میں ایک ...

شہید حسینی (رہ)، مشعل راہ

 شہید حسینی (رہ)، مشعل راہ
ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرنا اور محاذ آرائی چھوڑ دو۔۔۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اہل بیت (ع) اور قلب حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہم سے خوش ہوں تو ہمیں ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ نہیں اچھالنا چاہیئے۔ اگر ہمیں ...

دو بري عادتيں

دو بري عادتيں
  حضرت رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے  کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل  بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔ جو الله کے حکم پر عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے اور زیادہ کھانا کانوں کو بہرہ  بنا دیتا ہے جس کی وجہ سے انسان نصیحت کو نہیں ...

فرق اسلامی کے مشترکه اصول اوراتحاد ووحدت میں اس کاکردار

فرق اسلامی کے مشترکه اصول  اوراتحاد ووحدت میں  اس کاکردار
  دین اسلام کاایک نهایت هی اهم مقصد،مسلمانو ں کے درمیان اتحادویکجهتی قائم کرنا ہے. قرآن وسنت کے رو سے جیسااتحادووحدت قائم کرناواجب ہے،ویساهی اختلاف وتفرقه سے بچناضروری امر ہے.ائمه اطهار(علیهم السلام)اورمعتبراسلامی شخصیات کی زندگی بھی،امت مسلمه ...

پردہ کا فلسفہ

پردہ کا فلسفہ
پردہ کا فلسفہ خلاصہ :     بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے لوگ پردہ کی باتوں کو سن کر منہ بناتے ہیں اور پردہ کو ...

قدس سے متعلق عالمی تحریک میں امام خمینی کا کردار

قدس سے متعلق عالمی تحریک میں امام خمینی کا کردار
اس سلسلے میں لبنان کے شیعہ رہنما شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا سب سے پہلا کارنامہ قدس سے متعلق مزاحمت و استقامت کو شروع کرنا تھا۔  ادھر جہاد اسلامی فلسطین کے رکن ابو عماد الرفاعی ...

یوم قدس منانے کی ضرورت

یوم قدس منانے کی ضرورت
عالمی یوم قدس نزدیک آ کر دنیا کے غیور مسلمانوں کو مظلوم فلسطینی قوم کے دفاع و حمایت کی سنگین ذمہ داری کی، پہلے سے زیادہ تاکید کے ساتھ، یاد دہانی کراتا ہے۔ امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے اس دن کا اعلان کرکے انسانی ضمیروں کی سطح پر مسئلہ فلسطین کو زندہ ...

اسلامی شعائرکی توہین کے واقعات

اسلامی شعائرکی توہین کے واقعات
فرانس میں اسلامی شعائر کی توہین کے واقعات میں اضافہ امریکہ میں بعض انتہاپسندوں کے ہاتھوں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے گھناؤنے اقدام کے بعد صہیونی ریاست کی ایماء پر مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں مسجد الانبیاء کو نذرآتش کرکے وہاں موجود قرآن ...

جب شیطان نے اپنا سازو سامان نیلام کردیا

جب شیطان نے اپنا سازو سامان نیلام کردیا
ناامیدی کی مذمت؛ اخبار کی ناقلین اور آثار کے راویوں، شکرشکن و شیرین گفتار طوطوں نے افسانوں کے بیچوں بیچ نقل کیا ہے کہ: ایک دن شیطان نے منادی کرادی کہ سب اپنا کام کاج چھوڑ دیں اور سب حاضر ہوں اور اس کے ساز و سامان کی نیلامی میں شرکت کریں کیوں کہ ولایت ...

غيبت صغرى اور شيعوں كا ارتباط

غيبت صغرى اور شيعوں كا ارتباط
پھراعتراض کرتے ہیں كہ توقيعات كو خود امام تحرير فرما تے تھے يا كوئي اور ؟ جواب میں ہم كہہ چكے ہيں كہ توقيعات كے كاتب خود امام ہيں _ يہاں تك خواص او رعلمائے وقت كے در ميان آپ كا خط ( تحرير ) مشہور تھا چنانچہ وہ اسے اچھى طرح پہچا نتے تھے _ اس كے ثبوت بھى ...

ازدواجى زندگى كے اصول يا خاندان كا اخلاق

ازدواجى زندگى كے اصول يا خاندان كا اخلاق
مہمانداري ايك چيز جس كا ہر خاندا كو كم يا زيادہ سامنا كرنا پرتا ہے وہ مہماندارى ہے بلكہ يوں كہنا چاہئے كہ مہماندارى زندگى كے لوازمات ميں سے ہے _ مہمان نوازى ايك اچھى رسم ہے اس كے ذريعہ دلوں ميں باہمى تعلق و ارتباط پيدا ہوتا ہے _ محبت و الفت ميں اضافہ ...

اسلام انسانی فطرت سے سازگار ہے

اسلام انسانی فطرت سے سازگار ہے
خدا وندسبحان سورۂ روم میں فرماتا ہے : (فاقم وجھک للدین حنیفا فطرة اللہ التی فطر الناس علیہا لا تبدیل لخلق اللہ ذلک الدین القیم ولکن اکثر الناس لا یعلمون) پھر اپنے چہرہ کو پروردگار کے خالص آئین کی جانب موڑلو یہ وہ فطرت ہے جس پر خدا وند عالم نے انسانوں ...