اردو
Wednesday 8th of May 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد

عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد
قرآن مجید کی بھت سی آیتوں سے واضح ھوتا ھے کہ قرآن کریم کے زمانہٴ نزول میں اصل ھستی خدا اوراس کائنات کے خالق کا وجود اس زمانے کے تمام افراد کے لئے قابل قبول تھا حتی بت پرست اور مشرکین بھی وجود خالق کائنات پر اعتقاد رکھتے تھے: (ولئن ساٴلتھم من خلق ...

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق
یعنی جب وہ چاھے گاڑی کودائیں بائیں موڑدے یا ایکسیلیٹر یا بریگ کو دبا سکے، اسی طرح انسان اپنی زندگی کے کمال کو حاصل کرنے وترقی یافتہ بنانے میں بھی آزاد، اختیار،صاحب قدرت ا ورانتحاب کرنے والاھے، ورنہ اس کمال کے راستہ پر گامزن نھیں رہ سکتا، اسی وجہ خدا ...

عقيدہ توحيد اور شرک

عقيدہ توحيد اور شرک
بلاشبہ کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالي نے کسي نہ کسي مقصد سے ہي پيدا کيا ہے،بلا مقصد کي تخليق سے اللہ کي شان بالا تر ہے ،تخليق انسان کا مقصد حقيقي اللہ تعالي نے يوں بيان فرمايا ہے : ”‌اور ميں نے جنات اور انسانوں کو محض اس ليے پيدا کيا ہے کہ وہ صرف ...

شيطان کي تيسري غلطي

شيطان کي تيسري غلطي
بالآخر ابليس اپنے اس بڑے گناہ اور عظيم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور خدا کي جوار رحمت سے باہر نکال ديا گيا اور اس برے فعل کي وجہ سے دنيا کي مردود ترين مخلوق بن گيا ليکن يہ لعنت بھي اس کي بيداري کا باعث نہ بني اور شيطان اب بھي غرور اور نخوت کا مرکب ...

کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟

کيا توبہ  کے ليۓ شرائط  ہيں ؟
اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي طرف سے توبہ کي قبوليّت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے ...

عدل

عدل
خدا کے تمام افعال حکمت اور مصلحت کے ساتھ ھوتے ھيں ۔ وہ کوئي بُرا کام نھيں کرتا اور نہ کسي ضروري کام کو ترک کرتا ھے ۔ اُس ميں حسب ذيل نکات داخل ھيں :  (۱) دنيا کے تمام افعال بجائے خود يا اچھے ھيں يا برے ۔ يہ اور بات ھے کہ کسي بات کي اچھائي ، برائي ...

ہندہ کا عجیب خواب

ہندہ کا عجیب خواب
ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟ امام حسین علیہ السلام کا سب سے بڑا دشمن تھا یزید مگر آخر میں مجبو رہوکر اسے بھی دربار میں کہنا پڑا: خدا لعنت کرے ابن زیاد پر، اُس نے حسین ...

ایك دوسرا واقعہ

ایك دوسرا واقعہ
ایك دوسرا واقعہ صاحب تاریخ مكہ كھتے ھیں كہ شریف محمد بن عبداللہ كے زمانہ1143ھ میں شیعوں پر ایك اور مصیبت آپڑی، جوھماری نظر میں مسلمانوں كی ان مصیبتوں میں سے ھیں جن كی وجہ سے مسلمان آگ میںجل رھے ھیں اور جس كی بناپر مسلمانوں میں اختلاف اور تفرقہ هو رھا ...

آخرت میں ثواب اور عذاب

آخرت میں ثواب اور عذاب
عنوان مقالہ: آخرت میں جزاء وسزاءمقالہ نگار : ڈاکٹرسید خلیل طباطبائی حفظہ اللہمترجم: یوسف حسین عاقلی پارویتصحیح: حجۃ الاسلام شیخ غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین(ع) فاؤنڈیشن قارئین  محترم:1-مقالہ حاضر ایک عربی مقالے کا ترجمہ ہے جسے قابل احترم جناب ...

صفات خدا

صفات خدا
صفات ذاتی صفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے الفاظ میں، ان صفات کو خدا سے متصف یا مرتبط کرنے کے لئے صرف خدا کی ذات ھی کافی ھے یعنی کسی خارجی امر کو مدنظر رکھنے یا ذات خدا کا ان ...

جبر و اختیار کا خلاصہ بحث

جبر و اختیار کا خلاصہ بحث
عقلی اور قرآنی دلائل كے پیش نظر انسان اپنے فعل میں صاحب اختیار ھے اور اپنے تصرفات میں مكمل آزاد ھے اور كوئی جبر اكراہ نھیں ھے، اور جو باتیں جبر كو ثابت كرنے كے لئے لوگوں نے بیان كی ھیں وہ ھماری بیان كردہ محكم نصوص و دلائل كے سامنے بے كار ھیں۔(لہٰذا ...

موت کی ماہیت

موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی، نابودی، فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟یہ سوال شروع سے بشر کے سامنے تھا اور ہے، ہر شخص اس کا براہ راست جواب جاننا چاہتا ہے یا دیئے ...

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک
لامحدود کو تحریر میں محدود نہیں کیا جا سکتا  مگر اسکے ذکر کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔ ہر قلب میں ا س کا احساس اور ہر روح میں اس کی تڑپ ہونا ہی اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔ہر دل میں اس کی یاد بسی سبحان اللّہ! سبحان اللّہ!ہر روح میں اس کا جلوہ تھا ...

تجسم اعمال

تجسم اعمال
اعمال کے مجسم ہونے اور اس کی حقیقت کے سلسلے میں وضاحت کریں؟قیامت کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ عمل، افکار، اوصاف اور کردار کا مجسم ہونا ہے یہ بات اس وقت سمجھ میں آئے گی جب اس مقدمہ پر غور کریں گے ۔ اور وہ ہے "عوالم وجود کا تطابق "عوالم ہستی خدائے سبحان ...

معاد زندگی کو معنی بخشتی ہے

معاد زندگی کو معنی بخشتی ہے
اگر ہم اس دنیا کی زندگی کو دوسری دنیا (آخرت)کی زندگی سے قطع نظر تصور کریں تو یہ بالکل بے معنی اور فضول ہو گی۔ اس صورت میں ہماری اس دنیا کی زندگی بالکل اس کے مانند ہو گی کہ ہم جنین کے دوران بچے کی زندگی اس دنیا کی زندگی سے قطع نظر تصور کریں۔ ماں کے شکم ...

سيرت پيغمبر(ص) اور سجدہ

سيرت پيغمبر(ص)  اور سجدہ
متعدّد روايات سے استفادہ ہوتا ہے كہ پيغمبر اكرم(ص) بھى زمين پر سجدہ كرتے تھے، كپڑے يا قالين و غيرہ پر سجدہ نہيں كرتے تھے- ابوہريرہ كى ايك حديث ميں يوں نقل ہوا ہے وہ كہتا ہے '' سجد رسول الله (ص) فى يوم مطير حتى أنّى لانظر الى أثر ذلك فى جبہتہ و ارنبتہ'' ميں ...

نماز جمعہ میں ملکی اور علاقائی حالات پر بصیرت افروز خطاب

 نماز جمعہ میں ملکی اور علاقائی حالات پر بصیرت افروز خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں مؤمن و انقلابی عوام کے عظیم الشان اجتماع میں امسال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کو گذشتہ برسوں سے مختلف قرار دیا اور اسلامی انقلاب کے نتیجے میں انجام پانے والی بنیادی ...

برزخ

برزخ
قرآنی آیات اور متواتر روایات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے کہ انسان موت کے بعد یکبارگی عالم قیامت کبریٰ میں منتقل نھیں ھوجاتا ھے بلکہ اس کو دنیا وآخرت کے درمیان ایک مرحلے سے گزرنا پڑتا ھے جس کا نام ”برزخ “ ھے۔لغت میں بزرخ دو اشیاء کے درمیان فاصلے کو کہا ...

دین کے قوانین :۔

دین کے قوانین :۔
ہمارا عقیدہ ہے کہ خدا نے واجب اور حرام وغیرہ کے تمام دینی احکام اور قوانین بندوں کے لیے ان بھلائیوں کے مطابق جو ان اعمال کے اندر ہیں ، مقرر کردیئے ہیں جس عمل میں پوری بھلائی ہے خدا نے اسے واجب کردیا ہے اور جس عمل میں خرابی زیادہ ہے اس سے منع کر دیا ہے ...

کل قيامت کو ہماري پوچھ گچھ ہو گي !

کل قيامت کو ہماري پوچھ گچھ ہو گي !
اس ميں شک نہيں کہ کل قيامت کو ہر کسي سے اس کو سونپي گئي ذمہ داريوں کے لحاظ سے پوچھ گچھ ہو گي - ليکن اگر ميرے ماتحت دو افراد کام کر رہے ہيں تو مجھ پر لازم ہے کہ انہي دو افراد کے ساتھ اچھا سلوک کروں اور جو ڈائريکٹر جنرل ہے اس کي ذمہ دارياں دوسري نوعيت کي ...