اردو
Sunday 19th of May 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علماء اور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن ...

فروع دین

فروع دین
فروع دین اس مقدمے میں فروع دین کے اسرار اور حکمتوں کو بیان کرنے کی گنجائش نھیں، اس لئے کہ فروع دین، انسان کے ذاتی اور اجتماعی احوال سے مربوط قوانین اور خالق و مخلوق کے ساتھ، اس کے رابطے کا نام ھے، کہ اس سے متعلق فقہ کا ایک حصہ اڑتالیس ابواب پر مشتمل ...

انسان کے ليۓ خدا کي شناخت

انسان کے ليۓ خدا کي شناخت
دنيا پر موجود انسانوں کو اپنے حقوق و فرائض سے آگاہي حاصل کرني چاہيۓ اور عام طور پر ہر انسان کو اپنے حقوق کا ادراک بھي ہوتا ہے- اور وہ اپنے حقوق کے حصول کيلئے سرگرداں بھي رہتا ہے ايک سليم العقل انسان کو جيسے اپنے حقوق کا تحفظ پسند ہوتا ہے ايسے ہي اس پر ...

دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟

دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟
دین اسلام ،دین خدا ھے ، نہ کسی خطّے سے مخصوص ھے نہ کسی فرد سے ۔ کراچی میں جھاں میں عشرہ پڑھتا ھوں وھاں کثرت سے اھلنست برادران بھی آتے ھیں ۔ وھاں کی انتظامیہ کمیٹی نے آخر میں شکریہ ادا کرنے کے لئے مجھ سے دو تین منٹ کی تقریر کرنے کے لئے کھا ۔ میں نے وھاں ...

کس چيز پر سجدہ کريں ؟

کس چيز پر سجدہ کريں ؟
آپ(ع) نے فرمايا:''لانّ السّجُودَ ہُو الخضوع للّہ عزّوجل فلا ينبغى أن يكونَ على ما يُۆكَلُ و يُلبس لانّ أَبناء الدُّنيا عَبيد ما يا كلون و يلبسون و الساجدُ فى سُجودہ فى عبادة الله فلا ينبغى أن يَضَعَ جَبہَتَہُ فى سُجودہ على معبود أبناء الدُّنيا الذين ...

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں
خدا کو ماننے والے اس کے وحد و لاشريک ہونے پر يقين رکھتے ہيں اور کہتے ہيں کہ اللہ تعاليٰ کي ذات يکتا و يگانہ ہے اُس کے ساتھ کوئي شريک نہيں، کوئي شے اُس کي مثل نہيں اور کوئي چيز اللہ تعاليٰ کو کمزور اور عاجز نہيں کر سکتي، اُس کے سواء کوئي لائقِ عبادت ...

شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت

شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت
شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت۱۔ شیعوں کا عقیدہ ھے کہ چونکہ - رسول اکرم (ص) کے بعد-امام کی ذمہ داری وھی ھے جو نبی کی ھوتی ھے جیسے امت کی قیادت و ھدایت ، تعلیم و تربیت ، احکام کی وضاحت اوران کی سخت فکری مشکلات کا حل کرنا، نیز سماجی اھم امور کا حل کرنا، لہٰذا ...

کيا خدا کا بھي کوئي خالق ہے؟

کيا خدا کا بھي کوئي خالق ہے؟
پہلے يہ ديکھنا چاہئے کہ يہ جو کہا گيا ہے کہ "ہر چيز اور ہر شخص کا خالق اور علت و سبب ہے" کيا يہ اس قاعدے کا کوئي ملاک و معيار ہے يا نہيں؟ دوسري طرف سے کيا خداوند متعال کے لئے يہي معيار ہے کہ ـ خدا بھي اس قاعدے ميں شامل ہوجائے ـ يا نہيں؟ يکم: يہ قاعدہ کہ: "ہر ...

الله کي ہستي تو بہت بلند ہے

الله کي ہستي تو بہت بلند ہے
اس کے برعکس الله کے بہت سے بندوں کو اس حال ميں بھي ديکھا جاتا ہے ، کہ وہ بيچارے بڑي پرہيز گاري اورپارسائي کي زندگي گزارتے ہيں ، کسي پر ظلم نہيں کرتے ، کسي کے ساتھ دغا اور دھوکا نہيں کرتے، کسي کا حق نہيں مارتے ، الله کي عبادت بھي کرتے ہيں اس کي مخلوق کي ...

علم آ ثا ر قدیم

علم آ ثا ر قدیم
علم آ ثا ر قدیم پس ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو تو کہ ( انبیا ء کو ) جھٹلا نے والو ں کا انجام کیا ھو ا ۔ “ ( العمر ان:۱۳۷ ) ” ( اے رسول ) تم کھہ دو کہ ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو کہ جو گ اس سے قبل گزر چکے ھیں۔ ان کا انجام کیا ھوا ۔۔ الخ (یو نس:۹۶ ٌ ) ...

عدم عصمت انبیا پر وہابیت کی دلیل

عدم عصمت انبیا پر وہابیت کی دلیل
اہل سنت کے بعض فرقے{ جیسے:حشویہ[1] ، سلفی اور بعض اہل حدیث} اعتقاد رکھتے ہیں کہ انبیاء صرف وحی کو حاصل کرنے اور اسے پہچانے میں معصوم ہیں اور باقی حالات میں گناہ گار اور خطا کار ہیں- او اس سلسلہ میں قرآن مجید کی بعض آیات جیسے: سورہ طہ آیہ ۱۲۱ اور سورہ یوسف ...

کمال کے حصول کے لئے انسان اپنی نفسانی خواہشات کو منظم کرے

کمال کے حصول کے لئے انسان اپنی نفسانی خواہشات کو منظم کرے
انہوں نے انسان کی خواہشات کے مراتب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : انسان کی زندگی میں غریزہ کی شکل میں پست ترین رتبہ پایا جاتا ہے یہ وہی کشش ہے کہ جو انسان کے اندر حیوان کی طرح مشترک پایا جاتا ہے جیسے غذا کھانا حذب کرتا ہے لیکن خواہش سے بھی کہیں زیادہ ...

تقیہ کا مقصد

تقیہ کا مقصد
اگر ائمہ اطھار (ع) کا مقصد اور فریضہ اسلام کا تحفظ کرتا تھا تو کیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ کیا ھے؟اس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کہ ائمہ اطھار (ع) اپنے زمانے کے بلند مرتبہ اور بھترین افراد رھے ھیں اس طرح کہ تمام لوگوں نے بلکہ سارے علماء نے ان کی طرف رجوع ...

شيعوں کے صفات

شيعوں کے صفات
بحار الانوار کی ۶۵ ویں جلد کا ایک حصہ” شیعوں کے صفات “کے بارے میں ہے۔ کتنا اچھا ہو کہ ہم سب اس حصہ کو پڑھیں اور سمجھیں کہ اس مقدس  نام  (شیعہ اہلبیت) کے تحت کتنی ذمہ داری ہیں۔ صرف دعویٰ کرنے سے کوئی شیعہ نہیں ہو سکتا۔صرف اس بات سے کہ میرے ماں ...

حسینی خزانہ كے بارے میں

حسینی خزانہ كے بارے میں
حسینی خزانہ كے بارے میں حاج زین العابدین شیروانی صاحب جو تقریباً محمد بن عبد الوھاب كے ھم عصر تھے اور ایك طولانی مدت سے كربلا میں مقیم تھے اور كربلا پر وھابیوں كا حملہ ا نھیں كے زمانہ میں رونما هوا ھے، موصوف اپنی كتاب ” حدائق السیاحہ“ میں وھابیوں ...

اسی لئے نظامِ تکوین اورقوانین دین کی تفسیر<بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ> ھے۔

اسی لئے نظامِ تکوین اورقوانین دین کی تفسیر<بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ> ھے۔
اسی لئے نظامِ تکوین اورقوانین دین کی تفسیر ھے۔ اس تعلیم و تربیت کے ساتھ خدا کے بندوں کے لئے ھر مسلمان کو رحمت کا پیام آور هونا چاھیے۔ خدا کے نام سے شروع کرنے کے بعد نماز گذار کے جملے کی طرف متوجہ هوتا ھے کہ تمام تعریفیں خدا کے لئے ھیں، اس لئے کہ وہ ...

روز قیامت کیا ہوگا؟

روز قیامت کیا ہوگا؟
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...

توحید ذاتی

توحید ذاتی
توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔ جب تک کوئی توحید کے ان مراحل و مراتب کو طے نہیں کر لیتا وہ حقیقی معنوں میں موحد نہیں ہو سکتا۔ توحید ذاتیتوحید ذاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی وحدانیت و ...

گریہ اور میڈیکل سائنس

گریہ اور میڈیکل سائنس
عقل و جذباتاللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ کچھ تو ہوگا ایسا جس کی وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازی لے گیا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حیوانات سے افضل کیوں ہے؟ جواب آتا ہے کہ ’’عقل‘‘ کی بنیاد پر اور جب پوچھا جائے کہ جمادات سے ...

دین اور سکیولریزم ۔

دین اور سکیولریزم ۔
مقدمہ اول :سکیولریزم آج کی دنیا میں بحث کا ایک نہایت اھم موضوع بنا ہوا ہے مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس مادی مکتب فکر کی حمایت میں عالمی سطح پر پروپگینڈا کیا جارہا ہے اور ديگر قوموں سمیت مسلمانوں کو بھی اس کی طرف متوجہ کیا جارہا ہے جبکہ یہ ایک اسلام ...