اردو
Saturday 27th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

تاریخ اسلام

تاریخ اسلام
اریخ کی تعریف لغت کی کتابوں میں تاریخ کے معنی تعیین وقت کے ہیں ۔ ارخ الکتب وارخہ اس نے کتاب لکھنے کی تاریخ لکھی۔ (ملاحظہ فرمائیں القاموس المحیط ۲۔ تاریخ سیاسی معاصر ایران، ج۱ ص ۷،۳۔ جامعہ تاریخ) تاریخ کے اصطلاحی معانی بیان کرتے ہوئے لوگوں نے اس کی ...

اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی سیاسی حالت

اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی سیاسی حالت
 سیاسی حالتعہد جاہلیت میں سیاسی اعتبار سے کسی خاص طاقت کے مطیع اور فرمانبردار نہ تھے۔ وہ صرف اپنے ہی قبیلے کی طاقت کے بارے میں سوچتے تھے۔ دوسروں کے ساتھ ان کا وہی سلوک تھا جو شدت پسند وطن دوست اور نسل پرست روا رکھتے ہیں۔جغرافیائی اور سیاسی اعتبار ...

امام زين العابدين کا خطبہ

امام زين العابدين کا خطبہ
سید الساجدینلوگ ابھي گريہ و بکا کر رہے تھے کہ امام زين العابدين(ع) نے انہيں خاموش ہونے کا حکم ديا-چنانچہ جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد عليہ السلام نے خدا کي حمد و ثنا اور پيغمبر اسلام (ص) پر درود و سلام بھيجنے کے بعد فرمايا:اے لوگو ! جو شخص مجھے ...

پیغمبر اکرم(ص)، اہل بیت(ع) اور صحابہ کے مسمار شدہ مقامات کی سو سالہ پرانی اسناد

پیغمبر اکرم(ص)، اہل بیت(ع) اور صحابہ کے مسمار شدہ مقامات کی سو سالہ پرانی اسناد
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے اخباروں میں حالیہ دنوں میں قدیمی اسناد کے ساتھ ایسی تصاویر شائع ہوئی ہیں جن سے یہ واضح ہوتا ہے کہ آل سعود نے مکہ اور مدینہ میں پائے جانے والے تمام تاریخی اور اسلامی آثار کو منہدم کر دیا ہے حتیٰ پیغمبر اکرم(ص) اور ...

صحاح ستہ میں اہل بیت(ع) کی مخالفت کا ظہور ہے

صحاح ستہ میں اہل بیت(ع) کی مخالفت کا ظہور ہے
اصول ستہ میں اہل بیت اطہار(ع) کے خلاف بہت سی روایتیں ہیں بلکہ اصول ستہ کا رجحان فکر اہل بیت(ع) کی مخالفت کی طرف ہے.۱. اس حقیقت کا پہلا ثبوت یہ ہے کہ ان کتابوں میں اہل بیت اطہار(ع) سے روایتیں نہیں لی گئی ہیں حالانکہ افراد اہل بیت اپنی صداقت اور اپنے تقدس ...

اسلام اور مغربی زندگی میں فرق

اسلام اور مغربی زندگی میں فرق
مغربی معاشرہ دین سے دوری اختیار کر چکا ہے اور صرف مادی تصورات کو اہمیت دے رہا ہے ۔ مغربی معاشرے میں خدا کے وجود کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔ سیکولرزم کی تحریک روس اور یوروپی ممالک میں سیاست کو،چرچ کے تسلط سے آزاد کرانے کے لئے شروع کی گئی تھی۔ ان ممالک ...

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر  میں اہلِ سنت  والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔جب انھوں نے اس حدیث کے صحیح ہونے کا اعتراف کر لیا تو حتمی طور پر اپنے گمراہ ہونے کا بھی ...

قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر

قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر
ھم يھاں پر امر بالمعروف اور نھي عن المنکر کي اھميت کے سلسلہ ميں معصومين عليھم السلام سے منقول چند احاديث کو بيان کرتے ھيں، تاکہ اس کي اھميت کا اندازہ لگايا جاسکے، کيونکہ ھمارے معاشرہ کے بعض ذمہ دار حضرات بھي اس فريضہ الٰھي کي نسبت کم توجہ ديتے ھيں، ...

حجاج بن یوسف

حجاج بن یوسف
امام زین العابدین (ع) اوربنیادکعبہ محترمہ ونصب حجراسود  71 ھ میں عبدالملک بن مروان نے عراق پرلشکرکشی کرکے مصعب بن زبیرکوقتل کیا بھر 72 ھ میں حجاج بن یوسف کوایک عظیم لشکرکے ساتھ عبداللہ بن زبیرکو قتل کرنے کے لیے مکہ معظمہ روانہ کیا۔(ابوالفداء)۔ وہاں ...

اسلامی معاشرے پر یلغار

اسلامی معاشرے پر یلغار
اسلام معاشرہ ایک مدّت کے لیے زوال کا شکار رہا ہے اور اس چیز کا فائدہ مغرب نے اٹھایا اور اسلامی معاشرے پر مغربی اقدار کی یلغار کر دی ۔ گذشتہ دوصدیوں سے زیادہ عرصے کے دوران مغربی سامراجی طاقتوں نے اسلامی ملکوں پر تسلط پر جما کر اپنی زندگي کی روش کو بہت ...

حجلہ خون

حجلہ خون
25 سالہ جوان ''حنظلہ ''، جنگ احد كى آگ بھڑكانيوالوں ميں سے ايك شخص ابوعامر فاسق كے بيٹے تھے، جس وقت رسول خدا (ص) كى طرف سے جہاد كے لئے عام تيارى كا اعلان ہوا، اس وقت جناب حنظلہ، عبداللہ بن اُبيّ كى لڑكى سے شادى كرنے كى تيارياں كررہے تھے_ يہ دو لہا اوردلہن ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم الله الرحمٰن الرحیملقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں  مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...

حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات

   حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات
7 پہلا سبق:   حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات   (پہلا حصہ)   9 ائمہ طاہرين اور ان كى تعداد پيغمبر اكرم(ص) كى رحلت كے بعد ، آپ(ص) كے جانشينوں اور لوگوں كے دين و دنيا كے پيشواؤں كى تعداد بارہ ہے اور اس سلسلہ ميں عامہ اور خاصہ دونوں ہى نے پيغمبر ...

بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا

بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا
137 بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا جب رسول خدا(ص) نے مال غنيمت اور اسارى كو مسلمانوں كے درميان تقسيم كيا اس وقت بنى مصطلق كے رئيس '' حارث بن ابى ضرار'' كى بيٹي''جوُيرْيہّ'' ايك مسلمان كے حصّے ميں آئيں انہوں نے اپنے مالك سے طے كيا كہ ميں كچھ ...

صاحبان فضيلت كا اكرام

صاحبان فضيلت كا اكرام
بعثت پيغمبر اسلام (ص) كا ايك مقصد انسانى فضائل اور اخلاق كى قدروں كو زندہ كرناہے ، آپ (ص) نے اس سلسلہ ميں فرمايا:بعثت پيغمبر اسلام (ص) كا ايك مقصد انسانى فضائل اور اخلاق كى قدروں كو زندہ كرناہے ، آپ (ص) نے اس سلسلہ ميں فرمايا:''انما بعثت لاتمم مكارم ...

کیا جنگ نہروان میں خوارج گمراہ ھوئے تھے؟ کیا حضرت علی {ع} کو معاویہ کے فتنہ کی آگ بجھانے میں شک و تذبذب تھا؟

کیا جنگ نہروان میں خوارج گمراہ ھوئے تھے؟ کیا حضرت علی {ع} کو معاویہ کے فتنہ کی آگ بجھانے میں شک و تذبذب تھا؟
میری نظر میں جنگ نہروان کے بارے میں خوارج میں سے کوئی فرد گمراہ نہیں ھوا تھا، کیونکہ حضرت علی {ع} کو معاویہ کے فتنہ کی آگ کو بجھانے کے سلسلہ میں شک اور تذبذب تھا اور انھیں معاویہ کے منافق ھونے پر یقین نہیں تھا، کہ اسے قتل کیا جاتا-ایک مختصر خوارج، حضرت ...

امام زين العابدين (ع) كي سوانح عمري

امام زين العابدين (ع) كي  سوانح عمري
125 ولادت آسمان ولايت كے چوتھے درخشاں ستارے امام على بن الحسين _كى پيدائشے پانچ شعبان 38 ھ كو شہر مدينہ ميں ہوئي_ 1 سيد الشہداء حضرت امام حسين _آپ كے والد اور ايران كے بادشاہ يزدگرد كى بيٹى آپ كى مادر گرامى ہيں_ 2 آپ كى ولادت اميرالمؤمنين (ع) كى شہادت سے ...

حضرت علی علیہ السّلام کی 25 برس تک خانہ نشینی اور شہادت

حضرت علی علیہ السّلام کی 25 برس تک خانہ نشینی اور شہادت
پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی،  35 ھ میں مسلمانوں نے خلافت اسلامی کامنصب حضرت علی علیہ السّلام کے سامنے پیش کیا . آپ نے پہلے ...

لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي

لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي
97 لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي مختلف قبيلوں اور گروہوں كى طرف سے اس جنگى معاہدے كے نتيجہ ميں اكٹھے ہونے والے افراد كى مجموعى تعداد دس 10 ہزار سے زيادہ (10) اور لشكر كى كمان ابوسفيان كے ہاتھوں ميں تھي_لشكر احزاب كے جنگجو افراد اسلحہ سے ليس روانگى ...

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں
مذہب تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر قائم ہے:ایک حدیث ثقلین [1] کہ جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوے دن کے اندر چہار مقام پر بیان فرمائی۔ دوسری حدیث غدیر کہ جسے در واقع پہلی حدیث کو مکمل کرنے والی کہا جا سکتا ہے جو پیغمبر اسلام نے غدیر خم کے ...