اردو
Friday 19th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

سفياني کے جرائم

سفياني کے جرائم
رسول اللہ(ص): "سفياني فرات سے گذرنے کے بعد "عاقرقَوْفا" (1) کے مقام پر پہنچےگا خداوند متعال ايمان اس کے دل سے اٹھائےگا، دريائے دجيل کے کنارے ستر ہزار جنگي مردوں اور اس تعداد سے زائد عام لوگوں کو قتل کرےگا- خزانے پر قابض ہوگا، فوجيوں کو قتل کرےگا، خواتين ...

انقلاب حسيني کي پيغام رساني

انقلاب حسيني کي پيغام رساني
انقلاب حسيني کے دو باب ہيں : ايک جنگ وجہاد اور شہادت - دوسرا ان شہادتوں کا پيغام لوگوں تک پہنچانا- اب قيام امام حسين (ع) کے پيغامات طبيعي طورپر مختلف ملکوں تک پہچانے کيلئے کئي سا ل لگ جاتا؛ جس کي دليل يہ ہے کہ مدينہ والوں کو اہلبيت (ع) کے وارد ہونے سے ...

اسارائے اہل بيت کي دمشق ميں آمد

اسارائے اہل بيت کي دمشق ميں آمد
صبر و استقلال اور عزم و ہمت کي تاريخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ لشکر يزيدي کے بے حد و انتہا ظلم و جور کو آزمائش خداوندي تسليم کرتے ہوئے يہ کاروان حسيني، جو کہ اب کرب و بلا کي شير دل خاتون کي قيادت ميں آکر کاروان زينبي کي شکل اختيارکرچکا تھا ، شہر شام ميں ...

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملیجزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و ...

جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات

جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات
قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے ، اس سعی میں کبھی ورثا ء کو ظلم کا نشانہ ...

پیغمبر اکرم (ص) نے قمری مہینوں میں سے کس دن باغ فدک، حضرت زہراء (ع) کو، بخش دیا ہے؟

پیغمبر اکرم (ص) نے قمری مہینوں میں سے کس دن باغ فدک، حضرت زہراء (ع) کو، بخش دیا ہے؟
 تاریخی اور حدیثی منابع میں جستجو کرنے کے بعد جمعرات کے دن رسول اکرم (ص) کے توسط سے فدک، حضرت زہراء (س) کو بخش دیا جانا ثابت نہ ہوسکا، اسی طرح دوسرے تاریخی حوادث کے واقع ہونے کا دقیق دن، تاریخ میں درج نہیں ہوا ہے اور اس کے یہ معنی نہیں ہیں کہ یہ واقعات ...

عزاداری سید الشہداء تاریخ کے آئینے میں

عزاداری سید الشہداء تاریخ کے آئینے میں
عزا ، صبرو تحمل ، سوگ او رمصیبت کے لئے استعمال ہوتا ہے (فرھنگ عمید ، کلمہ عزا)عزّی باب تفعیل سے ہے عزّیہ الرجل تسلی دینے اور صبرو تحمل وصیت کرنے کے لئے استعمال ہوا ہے اور احسن اللہ عزاک یعنی خدا تمہیں صبرو نیکی عنایت فرمائے (مصباح المنیر، فیومی ، ص ...

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد
اب امام محمد باقر علیہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ میں بھی ہم اسی طریقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہیں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہیں۔ اب حالات نسبتاً کچھ بہتر ہوچکے ہیں چنانچہ امام محمد باقر ٴ بھی معارف اسلامی اور تعلیمات دینی پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ ...

مدينہ ميں امام رضا عليہ السلام کي والدہ ماجدہ کا گھر

مدينہ ميں امام رضا عليہ السلام کي والدہ ماجدہ کا گھر
جب آپ مدينہ منورہ زيارہ کے لئے مشرف ہوتے ہيں، ايک مقام کا مشاہدہ کرتے ہيں جو کنکريٹ کي ديواروں کے ذريعے محصور ہوچکا ہے اور اس کے دروازے پر تالا لگا ديا گيا ہے- يہ "مشرب ام ابراہيم" ہے جو اہل بيت عليہم السلام کا گھر ہے اور امام رضا عليہ السلام کي دادي ...

غزوہ بدر كا عظیم معركہ

غزوہ بدر كا عظیم معركہ
    كفار قریش نے عبداللہ ابن ابى بن سلول اور اوس و خزرج كے بت پرستوں كو ایك دھمكى آمیز خط لكھا جس میں تحریر تھا : ' مدینہ والوں نے ہمارے ایك مطلوبہ آدمى كو پناہ دے ركھى ہے، حالانكہ مدینہ والوں میں تمہارى تعداد بہت زیادہ ہے یا تو تم لوگ اسے قتل كر ...

غدیر کا واقعہ لافانی و جاودانی ھے

غدیر کا واقعہ لافانی و جاودانی ھے
خدائے تعالیٰ کا حکیمانہ ارادہ یہی تھا کہ غدیر کا تاریخی واقعہ تمام زمانوں اور صدیوں میں ایک زندہ تاریخ کی صورت میں باقی رھے تاکہ ھر زمانے کے لوگ اس کی طرف جذب ھوں اور ھر زمانے میں اسلام کے اھل قلم تفسیر ، حدیث ، کلام اور تاریخ پر قلم اٹھاتے وقت اس ...

مسلمان ميں عقيدہ توحيد سے محبت اور پختگي

مسلمان ميں عقيدہ توحيد  سے محبت اور پختگي
 ايک سچا مسلمان خدا کي محبت ميں اپني جان قربان کرنے سے کھبي بھي نہيں گـھبراتا ہے - اسے  خدا کے ايک ہونے پر يقين ہوتا ہے - يہ امت توحيد ہے کہ قرون اولي کے مسلمان تو اپني جگہ رہ گئے آج چودہ سو تيس سال گذر جانے کے باوجود حالانکہ آج کے امتي نے رسول اللہ ...