اردو
Sunday 19th of May 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

پانچواں سبق

پانچواں سبق
91 غزوہ ذات الرقاع غزوہ دومةُ الجندَل غزوہ خندق (احزاب) لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي لشكر كى روانگى سے متعلق رسول خدا (ص) كا آگاہ ہونا بجلى كى چمك ميں آنحضرت(ص) نے كيا ديكھا؟ مدينہ لشكر كفار كے محاصرے ميں بنى قريظہ كى عہد شكني خطرناك ...

تيسرا سبق

تيسرا سبق
  53 تيسرا سبق شہيدوں كے پاكيزہ جسم كے ساتھ كيا سلوك ہوا؟ طرفين كے نقصانات مفہوم شہادت نفسياتى جنگ كہاں جارہے ہيں؟ احد ميں مسلمانوں كى شكست كے اسباب كا جائزہ شہداء كى لاشيں ان كو يہيں دفن كروانيكى دعا مستجاب ہوگئي مدينہ كى طرف نماز مغرب كا ...

صاحب بهشت رضوان هونا ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هو سکتا هے؟

صاحب بهشت رضوان هونا ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هو سکتا هے؟
خداوند متعال کن لوگوں سے راضی هے؟ کیا جس سے خدا راضی هو، وه صاحب بهشت رضوان هوتا هے؟ اگر ایسا هے تو کیا سوره مبارکه انبیاء کی آیت نمبر 28، که جس میں ارشاد هوتا هے: "فرشتے کسی کی شفاعت نهیں کرتے، مگر یه که خدا اس سے راضی هوـ" کے منافی نهیں هے؟ به الفاظ ...

حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟

حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟
حضرت خضر وحضرت موسی علیهما السلام کے در میان گفتگو کے سلسله میں(که سوره کهف کی آیت نمبر ٧٤ میں بیان هے)حضرت خضر علیه السلام کے هاتھوں ایک بچه کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟کیا اس حادثه کو ایک خاص اتفاقیه شمار ...

دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي

دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي
116 دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي مختلف احزاب كے سرداروں كے درميان جو اختلاف ہوگيا تھا اس كى اطلاع ملنے كے بعد اسى سردى اور طوفان كے عالم ميں رسول خدا (ص) نے جناب حُذَيفہ بن يَمان كو معين فرمايا كہ وہ دشمن كے درميان جا كر ان كے حالات كى اطلاع ...

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)
دوسرا مرحلہ: استاد عماد الدّین باقی کی تحقیق پر اشکالات و اعتراضاتاس مختصر خطاب کے دوسرے مرحلے میں ہم اس نظریے کا جواب دیں گے کہ جس کا بعض نے دفاع کرنے اور اس کی ترویج کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے اپنا نظریہ بنا لیا ہے۔ ابتدا میں اس پوری بحث پر ایک عمومی ...

علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی

علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی
( ممتاز شیعہ عالم) جناب علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی علیہ الرحمہ کاظمین( عراق) میں سنہ۱۲۹۰ھ مطابق سنہ۱۸۷۲ء میں پیدا ہوئے۔ کاظمین اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی اور اس زمانے کے انتہائی بلند مرتبہ عالم دین جناب آقائے شیخ کاظم الخراسانی ( صاحب  ...

قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟

قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟
قرآن مجید کی آیات سے معلوم هو تا هے که قابیل کے هاتھوں هابیل کے قتل هو نے کی علت حسد کی بری صفت تھی جو قابیل کے وجود میں شعله ور تھی جس کا نتیجه هابیل کا مظلو مانه طور پر قتل هو نا نکلا- تفصیلی جوابات قرآن مجید نے حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کی ...

اندازِ خطبہ فدک

اندازِ خطبہ فدک
درحقیقت جناب زہراٴ اور حضرت علیٴ کو دنیاوی مال و متاع سے تہی دستکرنا تھا تاکہ وہ بے دست و پا ہوجائیں اور نئی حکومت کے لئے کسی قسم کاخطرہ نہ بن سکیں اور ان کی حکومت اطمینانِ خاطر کے ساتھ اپنی جڑوں کومضبوط کرسکے۔ عوام کو بھی لوگوں کے باطن کا علم نہیں ...

کربلا کے متعلق تحقيقي مواد اور مدارس کي ذمہ داري

کربلا کے متعلق تحقيقي مواد اور مدارس کي ذمہ داري
تاريخ اسلام و مسلمين کا ايک اہم واقعہ، کربلا کا دردناک حادثہ ہے جس نے مسلمانوں کي تاريخ پر گہرے اثرات چھوڑے ہيں اور اسلامي معارف کا ايک نيا باب رقم کيا ہے- 61 ھ ميں يہ واقعہ رونما ہو نے کے بعد سے اب تک مسلمانوں کي ايک بڑي تعداد اس واقعہ عظميٰ کي ياد منا ...

غصب فدک کي داستان

غصب فدک کي داستان
سيدہ نے فرمايا: خدا کي قسم! ميں تم پر ہر نماز ميں جو ميں ادا کرتي ہوں، نفرين کروں گي ابن قتيبہ: خليفہ سيدہ (س) کے گھر سے نکلے تو کہنے لگے: اے لوگو! تم سب راتوں کو اپني بيويوں کے ساتھ اپني خوشيوں ميں مصروف ہو اور مجھے اس مصيبت سے دوچار کرچکے ہو؛ مجھے ...

اسلامی تاریخ میں اصلاحی تحریکیں

اسلامی تاریخ میں اصلاحی تحریکیں
شھید مرتضی مطھری خلاصہ :     آئمہ ہدیٰ۱(ع)کی زندگیاں تعلیمات‘ رہبری اور اجتماعی اصلاح کی غمازی کرتی ہیں‘ ان کے علاوہ ہم اسلامی تاریخ میں اور بھی کئی اصلاحی تحریکیں دیکھتے ہیں‘ لیکن چونکہ ان تحریکوں کا مفصل مطالعہ نہیں کیا گیا‘ اس سے یہ ظاہر ...

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں
زیر نظرتحقیقاتی مقالہ میں اہل سنت کی کتب میں حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی شخصیت اور منزلت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اختصار سے آپ کے فضائل کی طرف اشارہ کیاگیا ہے اس مضمون کا مطالعہ کرنے والا اس حقیقت سے آشنا ہوجاتاہے کہ حضرت امام حسین علیہ ...

مدينہ ميں ہنگامى حالت

مدينہ ميں ہنگامى حالت
27 مدينہ ميں ہنگامى حالت شب جمعہ 6 شوال 3 ھ ق، بمطابق 25 مارچ 625ئ _ اوس و خزرج كے برجستہ افراد سعد بن معاذ ، اُسَيد بن حُضَير اور سعد بن عُبَادة چند مسلح افراد كے ہمراہ مسجد اور پيغمبر(ص) خدا كے گھر كے دروازہ پر حفاظت كے لئے كھڑے ہوگئے_ مشركين كے شب خون ...

بنی نجار میں ایک عورت

بنی نجار میں ایک عورت
تاریخ اسلام میں کبهی ایسے افراد بهی ملتے ہیں کہ جن کے نام رقم نہیں ہوئے ہیں لیکن عظمت و بزرگی کے لحاظ سے کم نظیر ہیں۔ انهیں میں سے وه عورت بهی ہے جس کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے ہے۔ اس عورت کے بارے میں لکها ہے کہ جنگ احد میں اس نے اپنے والد، شوہر اور بیٹے ...

جعفر صادق نے شعيوں اور دوسرے مسلمانوں کي رھبانيت کي شديد مخالفت کي

جعفر صادق نے شعيوں اور دوسرے مسلمانوں کي رھبانيت کي شديد مخالفت کي
کہا جاتا ہے کہ جس وقت سلطان محمد دوم ملقب بہ فاتح ‘ نے قسطنطنيہ کا محاصرہ کيا تو اس شہر کے راہب بجائے اس کے کہ شہر کے دفاع کيلئے اقدامات عمل ميں لاتے ‘ عيسي کي ناسوتي اور لاہوتي ماہيت کے بارے ميں بحث کر رہے تھے بعض لوگوں نے اس روايت کو مذاق قرار ديا ہے ...

پيغمبر اسلام (ص) كے عالمى پيغام كا اعلان

 پيغمبر اسلام (ص) كے عالمى پيغام كا اعلان
157 پيغمبر اسلام (ص) كے عالمى پيغام كا اعلان محرم 7 (1) بمطابق اپريل 628 صلح حديبيہ كے معاہدے نے رسول خدا(ص) كو جنوب (مكّہ) كى طرف سے مطمئن كر ديا اور پر امن فضا كے سبب عرب كے سر برآوردہ افراد كا ايك گروہ، اسلام كا گرويدہ ہو گيا _ اس موقع پر اسلام كے عظيم ...

خليفہ دوم کي سيرت(تاريخ اسلام کا تعجب خيز مسئلہ)

خليفہ دوم کي سيرت(تاريخ اسلام کا تعجب خيز مسئلہ)
  محققين اور حقيقت کي تلاش کرنے والے جوانوں کے ذہنوں کو جس چيز نے زيادہ مشغول کررکھا ہے وہ خليفہ دوم کي تندخوئي اور سخت کلامي ہے ، اس بحث کي دو لحاظ سے زيادہ اہميت ہے  اول : قرآن کريم نے رسول اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) کي جس برجستہ ترين صفت کو بيان ...

تاریخ اسلام

تاریخ اسلام
تاریخ کی تعریفلغت کی کتابوں میں تاریخ کے معنی تعیین وقت کے ہیں ۔ ارخ الکتب وارخہ اس نے کتاب لکھنے کی تاریخ لکھی۔(ملاحظہ فرمائیں القاموس المحیط ۲۔ تاریخ سیاسی معاصر ایران، ج۱ ص ۷،۳۔ جامعہ تاریخ)تاریخ کے اصطلاحی معانی بیان کرتے ہوئے لوگوں نے اس کی ...

اگر قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کامیاب هوتے اور حکومت تشکیل دے پاتے، تو دنیا کی آج کیسی حالت هوتی؟ اور کیا اس صورت میں کوئی شخص دین اسلام کے بارے میں شک و شبهه کرسکتا تھا؟

اگر قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کامیاب هوتے اور حکومت تشکیل دے پاتے، تو دنیا کی آج کیسی حالت هوتی؟ اور کیا اس صورت میں کوئی شخص دین اسلام کے بارے میں شک و شبهه کرسکتا تھا؟
اگر قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کامیاب هوتے اور کفر پر غلبه پاتے اور حکومت کو اپنے هاتھـ میں لیتے، تو آج اسلام کا چهره کیسا هوتا؟ کیا اس صورت میں کوئی شخص دین اسلام کے بارے میں شک و شبهه کرسکتا تھا؟ایک مختصر امام حسین علیه السلام کی تحریک اور قیام ...