اردو
Tuesday 14th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

شہادت امام جواد علیہ السلام کی تفصیلی روایات

شہادت امام جواد علیہ السلام کی تفصیلی روایات
احمد بن داؤد کا قریبی دوست "زرقان" کہتا ہے: ... جب معتصم کے زمانے میں چور کی شرعی حد کے بارے میں امام(ع) کی رائے پر عمل کیا گیا اور ابن داؤد کی رائے مسترد کی گئی تو ابن داؤد نے میرے لئے بیان کیا کہ: ابو جعفر (امام جواد ع) سے شکست کھانے کے بعد میں نے معتصم سے ...

نمازِ وتر کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا

نمازِ وتر کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
نمازِ وتر کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا اے اللہ! محمد وآلِ محمد پر درود بھیج۔ اے خدا! مجھے اُن کے ساتھ ہدایت دے جن کو تو نے ہدایت عطا فرمائی ہے۔ اُن کے ساتھ عافیت عطافرما جن کو تو نے عافیت عطا فرمائی ہے۔ جن کی تونے سرپرستی کی ہے، اُن کے ہمراہ ...

علمي اور ديني حوزات کي ترويج ميں امام رضا (ع) کا کردار

علمي اور ديني حوزات کي ترويج ميں امام رضا (ع) کا کردار
علم و دين کي قدامت اور ان کے درميان ربط و تعلق اتنا ہي پرانا ہے جتني کہ اس کے منابع اور مبادي پرانے ہيں اور ان کے درميان تناسب يا عدم تناسب کي بحث بھي بہت ہي پراني ہے- اس سلسلے ميں مختلف مکاتب نے مختلف نظريات بھي پيش کئے ہيں اور مغربي دنيا ميں اس سلسلے ...

امام رضا(ع) کی ولادت با سعادت، مشھد سمیت پورے ایران میں خوشی کا سماء

امام رضا(ع) کی ولادت با سعادت، مشھد سمیت پورے ایران میں خوشی کا سماء
فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیھم السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد الرضا میں جشن و سرور کا سماء ہے، لاکھوں زائرین ایران اور دنیا بھر سے مشہدالمقدس جمع ہو کر جشن منا رہے ہیں۔ مشہد الرضا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق گیارہ ذیعقدہ ...

حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے

حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے
قَالَ النَّبِیُّ صَلَّیٰ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ اَوْحَی اللّٰہُ تَعَالٰی اِلیَّ اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَکَ، لاَ تَدْخُلُوا بَیْتاً مِّنْ بُیْوتِیْ وَلاَ حَدٍ مِّنْ عِبَادِیْ عِنْدَ اَحَدٍ مِّنْکُمُ مَظّلَمَةٌ فَاِنِی اَلْعَنُہُ ...

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات
آپ کے خطبہ کا ایک حصہ (جس میں آسمان کی خلقت کی ابتدا اور خلقت آدم ۔ کے تذکرہ کے ساتھ حج بیت اللہ کی عظمت کا بھی ذکر کیا گیا ہے) یہ خطبہ حمد و ثنائے پرودگار۔ خلقت عالم۔ تخلیق ملائکہ انتخاب انبیا بعثت سرکا ر دوعالم، عظمت قرآن اور مختلف احکام شرعیہ ...

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟
اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟ اور دنيا کے اکثر مسلمانوں نے ان کو کيوں نہيں ماناہے؟ کبھي بھي حق اور باطل کي شناخت ماننے والوں کي تعداد ميں کمي يا زيادتي کے ذريعہ نہيں ہوتي.آج اس دنيا ميں مسلمانوں کي تعداد اسلام قبول نہ کرنے والوں کي بہ ...

شب قدر میں کون سے امور مقدر ہوتے ہیں ؟

شب قدر میں کون سے امور مقدر ہوتے ہیں ؟
اس سوال کے جواب میں کہ اس رات ' شب قدر ،، کا نام کیوں دیا ہے بہت کچھ کہا گیا ہے من جملہ یہ کہ :١۔ شب قدر کو شب قدر کا نام اس لئے دیا گیا ہے کہ بندوں کے تمام سال کے سارے مقدّرات اسی رات میں معین ہوتے ہیں اس معنی کی گواہ سورہ دخان کی آیت ہے جس میں آیا ہے کہ:' ...

ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں ؟

ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں ؟
ائمہ معصومین سے متعدد روایات وارد ہوئی ہیں جن میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ شب قدر میں قرآن سر پر رکھیں اور قرآن و ائمہ سے متوسل ہوکے خداوند معتال سے اپنی حاجات طلب کریں شب قدر ایسی مبارک شب ہے کہ جس میں قرآن نازل ہوا ہے اور ایسی شب ہے کہ جس میں ہماری ...

شب قدر کے بہترین اعمال کیا ہیں ؟

شب قدر کے بہترین اعمال کیا ہیں ؟
شب قدر کے بہترین اعمال الف : شب قدر کی فرصت کو غنیمت سمجھنا ۔خداوند معتال نے قرآن کریم میں حضرت رسول اکرم ۖسے مخاطب ہو کر فرمایا :' انّاانزلناہ فی لیلة القدر، وما ادراک ما لیلة القدر' 'ہم نے قرآن کو شب قدر نازل میں کیا ہے مگر آپ کیا جانتے ہیں کہ شب قدر ...

روزہ اور خود اعتمادی

روزہ اور خود اعتمادی
خارجی تحّمل:۔ روزہ کے لاتعداد جسمانی ،نفسیاتی اور روحانی فوائد میں سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ روزہ دار کی خود اعتمادی کو تقویت بخشتا ہے۔ اسکے باطن میں چھپے روحانی طاقت کے خزانے کو آشکار کردیتا ہے۔ چنانچہ جب ایک مسلمان ماہِ رمضان کے دوران مختلف ...

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام
قال الامام المھدی علیہ السلام: انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱)   ترجمہ ۔ حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔ (۲) قال الامام المھدی علیہ ...

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیده

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیده
تمهید : دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں ۔ یہ عقیدہ ...

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
ولادت باسعادت علماء کابیان ہے کہ امام المتقین حضرت امام محمدتقی علیہ السلام بتاریخ ۱۰/رجب المرجب ۱۹۵ھ بمطابق ۸۱۱ء یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے تھے (روضة الصفاجلد۳ ص۱۶،شواہدالنبوت ص۲۰۴، انورالنعمانیہ ص۱۲۷)۔ علامہ یگانہ جناب شیخ مفیدعلیہ ...

حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام

حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیداہوئے (اعلام الوری ص۱۵۵،جلاء العیون ص۲۶۰،جنات الخلود ص۲۵)۔ علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے توآباؤ اجدادکی طرح آپ ...

حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای

حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای سن ۱۳۱8ہجری شمسی میں شہر مشہد کے ایک روحانی خاندان میں پیداہوئے ان کے والدآیة اللہ آقای سیدجوادمشہدکے محترم علماء ومجتہدوں میں گنے جاتے تھے اوران کے دادآیة اللہ سیدحسین خامنہ ای آذربایجان کے رہنے والے تھے اورنجف اشرف ...

حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام

 حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت آپ بتاریخ ۱۷/ربیع الاول ۸۳ھ مطابق ۲۰۷ءیوم دوشنبہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے (ارشادمفیدفارسی ص۴۱۳،اعلام الوری ص۱۵۹،جامع عباسی ص۶۰ وغیرہ)۔ آپ کی ولادت کی تاریخ کوخداوندعالم نے بڑی عزت دے رکھی ہے احادیث میں ہے کہ اس تاریخ کوروزہ ...

حضرت امام حسن علیہ السلام

حضرت امام حسن علیہ السلام
حضرت امام حسن علیہ السلامآپ کی ولادت آپ ۱۵/رمضان۳ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھاکہ رسول اکرم کے جسم مبارک کاایک ٹکڑامیرے گھرمیں آپہنچاہے خواب رسول کریم سے بیان کیاآپ نے فرمایااس کی تعبیریہ ہے کہ میری ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی جاوداں شخصیت کے تاریخی پہلو

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی جاوداں شخصیت کے تاریخی پہلو
دين اسلام کي پاکيزہ تعليمات کی تحفظ وپاسداريجناب زینب نے اپنی زندگی کے مختلف مرحلوں میں اسلامی معاشرہ میں رونما ہونے والے طرح طرح کے تغیرات بہت قریب سے دیکھے تھے خاص طور پر دیکھ کر کہ امویوں نے کس طرح دور جاہلیت کی قومی عصبیت اور نسلی افتخارات کو ...

ماہ رجب کے مشترکہ اعمال

ماہ رجب کے مشترکہ اعمال
بسم الله الرحمن الرحیم یہ ماہ رجب کے اعمال میں پہلی قسم ہے یہ وہ اعمال ہیں جومشترکہ ہیں اورکسی خاص دن کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں اور یہ چند اعمال ہیں۔ ﴿۱﴾ رجب کے پورے مہینے میں یہ دعا پڑھتا رہے اور روایت ہے کہ یہ دعا امام زین العابدین -نے ماہ رجب میں حجر ...