اردو
Monday 29th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

علوم قرآن سے کيا مراد ہے؟

علوم قرآن سے کيا مراد ہے؟
علوم قرآن کو دو حصّوں ميں تقسيم کياجاتا ہے: اولاً- وہ علوم جو قرآن سے ماخوذ ہيں اور جنہيں آياتِ قرآن ميں تحقيق اور جستجوسے حاصل کيا جاتا ہے انہيں ”‌علوم في القرآن" کہتے ہيں- ثانياً-  وہ علوم جنہيں فہم القرآن کے لئے مقدمہ کے طور پر سيکھا جاتا ہے ...

شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ

شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔ انھوں نے کہا: چھ ہفتے قبل جب میں ایران آئی اور قم میں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ ...

حاکميت قرآن

حاکميت قرآن
کتاب انزلناہ اليک لتخرج الناس من الظلمات الي النور باذن ربہم الي صراط العزيز الحميد ( سورہ ابراہيم1)يہ کتاب ہے جسے ہم نے پ کي طرف نازل کيا ہے، تاکہ پ لوگوں کو حکم خدا سے تاريکيوں سے نکال کر نور کي طرف لیئيں اور خدائے عزيز و حميد کے راستے پر لگاديں-رسول ...

قیامت اورمعارف و تعلیمات اسلامی میں اس کا مقام

قیامت اورمعارف و تعلیمات اسلامی میں اس کا مقام
سلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی رو سے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آ کر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔ یہ تمام کے تمام افراد ایک دوسرے جھان میں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھی میں حاضر ھوں گے جہاں انھیں ان کے نیک و بد ...

تمام مخلوق پاک و شفاف ہے

 تمام مخلوق پاک و شفاف ہے
چھارم -  اللہ تعالي کي پاک ذات نے کسي کو بھي جہنم کي لکڑي يا سنگ چخماق کي مانند  کہ جن کے اندر آگ ہو ، پيدا نہيں فرمايا ہے - اس نے سب کو پاک و شفاف تخليق کيا ہے  - ہر غذا کے کھانے ميں بے احتياطي ، ہر چيز پر نگاہ ڈالنے ، ہر جگہ پر جانے ، ہر طرح کے حروف ...

غصّے پر قابو پانا سيکھيں

غصّے پر قابو پانا سيکھيں
ممکنہ راستوں پر غور کريں - اس بات پر غور نہ کريں کہ کس بات نے آپ کو غصہ دلايا ہے بلکہ اس بات پر غور کريں کہ کونسا راستہ اختيار کريں کہ آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو جاۓ - کيا آپ کو آپ کے بيٹے کے نامرتب کمرے نے  غصہ دلايا ہے؟  اسے فوري طور پر بند کر ديں - کيا آپ کا ...

قيام عاشورا سے درس

قيام  عاشورا  سے درس
عاشورا حسيني حق و باطل کے درميان  ٹکراۆ کا مظہر تھا جس ميں ايماني لشکر،   کافروں کے لشکر کے روبرو تھا - کربلا ميں پيش آنے والا يہ واقعہ کوئي معمولي واقعہ نہيں جو وقت کے ساتھ کم اہميت ہو جاۓ يا جسے لوگ بھول جائيں  بلکہ يہ ايک قيام الہي تھا کہ ...

قرآن مجید کی بے احترامی کرنا

قرآن مجید کی بے احترامی کرنا
فیما کان عظیما فی انفس اھل الشرع یعنی گناہ کبیرہ معین کرنے کا (چوتھا) طریقہ یہ ہے کہ جو گناہ اہل شرع کی نظر میں بڑا ہو اور جناب رسولِ خدا اور آئمہ اطہار (علیہم السلام) کے زمانے سے لے کر اب تک ہر دین دار کے نزدیک اس کا بڑا ہونا ثابت ہو وہ گناہ کبیرہ کہلائے ...

امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت پر جبرائیل کی فریاد

امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت پر جبرائیل کی فریاد
مروی ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام اس رات جاگتے رہے اور متعدد بار کمرے سے باہر نکلتے اور فرمایا کرتے تھے کہ: بہر صورت امیرالمؤمنین علیہ السلام نماز فجر کے لئے کوفہ کی مسجد اعظم میں داخل ہوئے اور سوئے ہوئے افراد کو نماز کے لئے جگایا؛ ان ہی میں سے اس ...

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ  ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “ مذھبی رھنماؤں نے جس ...

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت
زل سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء (ع) کی جانب سے حضرت حجت کے بارے میں نہایت اونچے درجے کی تعبیرات وارد ہوئی ہیں اور تقریباً الہی اور ابراہیمی ادیان میں سب سے زیادہ سماجی موضوع، موعود کی بشارت اور نجات دہندہ کا وعدہ ہے۔ اور سارے انبیاء عظام نے کہا ہے کہ ...

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک
مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب “کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔ یھاں اس نکتے کا اضافہ ضروری ھے کہ قرون وسطیٰ میں غالب نظریہ یہ تھا کہ دوسرے عوامل و اسباب کے شانہ بشانہ خدا بھی اس جھان کے نظم و نسق ...

حضرت زينب س کي پيدائش

حضرت زينب س کي  پيدائش
اس شجاعت کے پيکر کي ولادت باسعادت کے موقع پر جب اسم مبارک کي بات آئي تو تاريخ گواہ هے کہ سيدہ زينب کي ولادت ہجرت کے پانچويں سال ميں جمادي الا وليٰ کي پانچ تاريخ کو هوئي اور آپ اپنے بھائي حسين عليہ السلام کے ايک سال بعد متولد هوئيں جس وقت فاطمہ زہرا ...

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد
آپ (ع) کی عمر ابھی چھ سال پانچ مہینے تھی کہ ستمگر عباسی ملوکیت نے آپ کے والد کو ایام شباب میں ہی شہید کردیا اور آپ (ع) نے بھی اپنے والد حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی طرح چھوٹی عمر میں امامت کا عہدہ سنبھالا اور آپ کی مدت امامت 33 سال ہے۔ امام علی ...

میں خطبہ حضرت زھرا(س) کو پڑھ کر شیعہ ہوا/ قیام امام خمینی(رہ) نے یمن میں دس لاکھ افراد کو شیعہ کیا

میں خطبہ حضرت زھرا(س) کو پڑھ کر شیعہ ہوا/ قیام امام خمینی(رہ) نے یمن میں دس لاکھ افراد کو شیعہ کیا
ڈاکٹر عصام العماد جو پہلے ایک وہابی عالم دین تھے نے اپنے ملک کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسلامی بیداری اور عربی ملکوں میں انقلابی تحریک سے پہلے تک، یمن وہابیوں کا ایک مستحکم مرکز تھا۔جامعۃ المصطفیٰ (ص) العالمیہ کے اس استاد نے مزید ...

ابو البشر حضرت آدم علیھ السلام کے زمانے سے کتنی مدت گزر چکی ھے؟

ابو البشر حضرت آدم علیھ السلام کے زمانے سے کتنی مدت گزر چکی ھے؟
اس سلسلے میں قرآن مجید میں کوئی واضح بات بیان نھیں ھوئی ھے لیکن تاریخ کی کتابوں میں آیا ھے کھ حضرت آدم علیھ السلام کی خلقت چھه یا سات ھزار سال پھلے ھوئی ھے۔ البتھ یھ بات قطعا سائنسدانوں کے اس نظریھ کے ساتھه متناقض نھیں جس میں وه کھتے ھیں کھ زمین پر ...

حضرت علی (ع) کا جناب فاطمہ(س) کے ساتھ عقد

حضرت علی (ع) کا جناب فاطمہ(س) کے ساتھ عقد

امام محمد تقی(ع) اور مکارم اخلاق

امام محمد تقی(ع) اور مکارم اخلاق
امام محمد تقی ؑ نے مکارم اخلاق اور محاسن صفات پر مشتمل دعا میں فرمایا ہے :''انسان کے بہترین اخلاق کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ کسی کو اذیت نہیں پہنچاتا ،اس کے کرم کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے محب کے ساتھ اچھا برتاؤ کر تا ہے ،اس کے صبر کا نمونہ یہ ہے کہ وہ شکایت ...

یوم شہادت امام محمد تقی الجواد

یوم شہادت امام محمد تقی الجواد
امام محمد تقی الجواد (ع) کی نظربندی قید اور شہادتآپ کی شہادت کے متعلق ملامبین کہتے ہیں کہ معتصم عباسی نے آپ کو زہرسے شہید کیا (وسیلة النجات ص ۲۹۷) علامہ ابن حجرمکی لکھتے ہیں کہ آپ کو امام رضا کی طرح زہر سے شہید کیا گیا (صواعق محرقہ ص ۱۲۳) علامہ حسین واعظ ...

شہادت امام جواد علیہ السلام کی تفصیلی روایات

شہادت امام جواد علیہ السلام کی تفصیلی روایات
احمد بن داؤد کا قریبی دوست "زرقان" کہتا ہے: ... جب معتصم کے زمانے میں چور کی شرعی حد کے بارے میں امام(ع) کی رائے پر عمل کیا گیا اور ابن داؤد کی رائے مسترد کی گئی تو ابن داؤد نے میرے لئے بیان کیا کہ: ابو جعفر (امام جواد ع) سے شکست کھانے کے بعد میں نے معتصم سے ...