اردو
Friday 26th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

ماہ مبارک رمضان کی فضیلت اور وظائف

ماہ مبارک رمضان کی فضیلت اور وظائف
شیخ صدوق[1](رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا(ع)[2]-سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنین علیہ السلام -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ[ص] نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں ...

اطاعتِ قرآن

اطاعتِ قرآن
بسم الله الرحمن الرحیم اللهم صلی محمدوآل محمد وعجل فرجهم حضرت جبیر بن مطعم (رض) بدر کے اسیرانِ جنگ کے بارے میں گفتگو کےلیے مدینہ طیبہ حاضر ھوئے مغرب کی نماز پڑھی جارھی تھی.رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم امامت فرمارھے تھے اور سورہ طور کی ...

”فطرت“ قرآن ميں

”فطرت“ قرآن ميں
قرآن مجيد ميں ”فطر“ کے مشتقات مختلف طريقے سے استعمال ھوئے ھيں۔ مثلاً ”فطرالسموات والارض“ ،”فطرکم اول مرة“،فطرنا ، فطرني ،  فاطر السموات والارض  يھاں قرآن کي مراد پيدا کرنے اور خلق کرنے سے ھے۔ لفظ ”فطور“ آيت ”فارجع ...

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(دوسرا حصہ)

شیعہ منابع پر ایک سرسری نظر(دوسرا حصہ)
عمومی منابع :-تاریخ تشیع کے بارے میں بعض خصوصی کتابوں کی مختصر تحقیق کے بعد تاریخ کے عمومی منابع سے متعلق ھم تحقیق کریں گے، موضوع کی حیثیت سے عمومی منابع اس طرح ھیں۔(۱) تاریخ عمومی(۲) ائمہ(علیہ السلام) کی زندگانی(۳) کتب فتن وحروب(۴)کتب رجال وطبقات(۵)کتب ...

معصوم دوم(حضرت علی علیہ السلام)

معصوم دوم(حضرت علی علیہ السلام)
نام و نسبحضرت علی (ع) : شیعوں کے پھلے اماماسم گرامی : علی (ع)لقب : امیر المومنینکنیت : ابو الحسنوالد کا نام : عمران ( ابو طالب )والدہ کا نام : فاطمہ بنت اسدتاریخ ولادت : ۱۳/ رجب ۳۰ ء عام الفیلجائے ولادت : مکّہ معظمہ خدا کے گھر میں ( خانہ کعبہ کے اندر )مدّت ...

علی(ع) اور عرفان حقیقی

علی(ع) اور عرفان حقیقی
ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی(1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و) علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر !اے بھر وسہ کر نے وا لو ں کی ڈھا رس ! تو ان کو اندھیر وں میں بھی دیکہ ...

حضرت علی (ع) جناب زہراء (ع) کی قبر پر

حضرت علی (ع) جناب زہراء (ع) کی قبر پر
  جناب زہراء (ع) کے دفن کو مخفی اور بہت سرعت سے انجام دیا گیا تا کہ دشمنوں کو اطلاع نہ ہو اور وہ  آپ کے دفن میں مانع نہ ہوں لیکن جب حضرت علی (ع) جناب زہراء (ع) کے دفن سے فارغ ہوئے آپ پر بہت زیادہ غم و اندوہ نے غلبہ کیا آپ نے فرمایا اے خدا کس طرح میں نے ...

امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط

امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط
بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:مجھے معلوم ہوا ہے کہ ...

بعثت کا دن

بعثت کا دن
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطہ آغاز کہی جا سکتی ہے اور صحیح معنی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش ...

منجي عالم کا ظہور

منجي عالم کا ظہور
اسلام کي اعلي اورمستغني ثقافت  پر مبني حضرت امام مہدي (عج) کي حکومت  اس صلاحيت کي حامل ہوگي کہ واحد ثقافتي اصول ، انسانوں کي ضروريات کے مطابق دنيا پر حکم فرما ہوں گے   اور اس مستغني ثقافت کےسائے ميں انسانوں کو ، عقلي و روحاني کمالات کي اعلي منزل تک ...

امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر

امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر
محمد بن طلحہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت امام ھادی علیہ السلام ایک اہم کام کے لیۓ سامرہ سے ایک گاؤں میں گۓ ،ایک عرب شخص آپ کے دروازہ پر آیا جو آپ سے ملنا چاہتا تھا ، اس سے کہا گیا : کہ فلاں جگہ گۓ ہیں ، چنانچہ وہ شخص وہاں پہنچ گیا ۔جب حضرت امام ھادی علیہ ...

مکہ پر محاصرہ کرنے والے داعش سے وابستہ دھشتگرد گروہ کا قلع قمع کرنے میں کامیابی

مکہ پر محاصرہ کرنے والے داعش سے وابستہ دھشتگرد گروہ کا قلع قمع کرنے میں کامیابی
سعودی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ ایک گروہ نے مکہ کے ایک علاقت کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی جسے سعودی فوج نے ناکام بنا دیا۔اس رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ ...

گروہ قاسطین (منکرین حق)

گروہ قاسطین (منکرین حق)
ویح عمّار تقتلک الفئة الباغیة تدعوهم الی الله ویدعونک الی النار"(فرمان رسول اکرم ص)عمّار ! تجھ کو پر افسوس ہے ۔تجھے باغی گروہ قتل کرے گا ۔تو انہیں اللہ کی طرف دعوت دے گا اور وہ تجھے دوزخ کی طرف بلائیں گے ۔انزلنی الدّهر ثمّ انزلنیحتی قیل علیّ ...

کیا عید نوروز کے بارے میں کوئی شرعی دلیل پائی جاتی ہے؟

کیا عید نوروز کے بارے میں کوئی شرعی دلیل پائی جاتی ہے؟
۔ عید نوروز، ان عیدوں میں سے ایک عید ہے کہ ایران اور اس کے ہمسایہ ملکوں کے فارسی زبان لوگ اور ایران، عراق اور ترکیہ  کے ترک زبان لوگ اس کا احترام کرتے ہیں اور اسے عید کے طور پر مناتے ہیں-یہ عید، ایران کی قدیم قومی عیدوں میں سے ایک عید ہے جو اسلام سے ...

مشکلات زندگي ميں قرآن کي رہنمائي

مشکلات زندگي ميں قرآن کي رہنمائي
م اس بات کے معتقد ہيں کہ قرآن اللہ کي آخري کتاب ہے جو جامع ، کامل اور ھمہ گير  ہے اور اس کتاب ميں انسان کي زندگي کي مشکلات کو دور کرنے کے ليۓ پوري طرح سے رہنمائي کي گئي ہے -  جب بھي انسان کو ھدايت کي ضرورت تھي اس کو بيان فرمايا ھے اور انسان کي مشکلات ...

گريہ شب

 گريہ شب
رسول اکرم (ص) اپنے بے نظير مرتبہ و مقام اور عظمت و شان کے باوجود عبادت سے غافل نہ تھے ، نصف شب ميں گريہ و زاري و دعا و استغفار ميں مشغول رہتے تھے- ايک شب حضرت ام سلمہ نے حضور (ع)  کو اپني جگہ پر نہ پايا، تلاش کرتي ہوئي حضور (ع)  تک پہنچيں تو ديکھا ...

قرآن کا تبلیغی انداز

قرآن کا تبلیغی انداز
اس وقت ھمارے سامنے بھت بڑے بڑے چیلنج ھیں۔ طرح طرح کے فراعین سے مقابلہ ھے جو زمین خدا پر طغیان و سرکشی کر رھے اور گمراھی پھیلا رھے ھیں اور قرآن کا حکم وھی ھے جو موسیٰ و ھارون کے لئے تھا یعنی ” اذھب الی فرعون انہ طغیٰ “ یعنی اے موسیٰ و ھارون !تم ...

بي بي معصومہ س اھل بيت عليم السلام کي نظر ميں

بي بي معصومہ س  اھل بيت عليم السلام کي نظر ميں
حضرت معصومہ سلام اللہ عليہا کو خود ان کے رۆف بھائي حضرت امام رضا عليہ السلام نے معصومہ کہہ کر پکارا اور ان کي زيارت کي فضيلت اس طرح سے بيان فرمائي: قال الامام الرضا عليہ السلام‘‘مَن زارا المعصومہ بقم کمن زارني'' يعني جو شخص بھي قم ميں حضرت معصومہ کي ...

اعمال ام داود

اعمال ام داود
عمل ام داؤد کہ یھی اس دن کا خاص عمل ہے جو حاجت بر آوری ، مصیبت کی دوری اور ظالموں کے ظلم سے بچاو کیلئے بھت مؤثر ہے ،شیخ نے مصباح میں اس عمل کی کیفیت یوں لکھی ہے کہ عمل ام داؤد کرنے کیلئے 13، 14، 15 رجب کو روزہ رکھے اور 15 رجب کو زوال کے وقت غسل کرے زوال کے ...

اصلاح نفس کے لیے خلوت

اصلاح نفس کے لیے خلوت
کبھی کبھی انسان تنہائی کے عالم میں آینہ اٹھاتا ہے اور اپنے چہرے پر نگا ہ کرتا ہے تاکہ اس کی اچھائی اور برائی یا خوبصورتی اور بدصورتی کو دیکھے۔ خلوت اور تنہائی اپنے باطن کی اچھائی اور برائی کو دیکھنے کے لیے بہت ضروری ہے اس لیے کہ جلوت اور لوگوں کے ...