اردو
Sunday 5th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت
حضرت علی علیہ السلام تیرہ رجب (599 – 661) کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد ہے۔حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں اور انہوں نے اسی سایہ نبوت میں ...

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...

عظمت نہج البلاغہ

عظمت نہج البلاغہ
سم الله الرحمن ا لرحیم الحمد لله رب العالمین والصلوة والسلام علی سید الا نبیاء والمرسلین واٰله الطیبین الطاهریننہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوة والسلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضی برادر شریف مرتضیٰ ...

حضرت امام باقر عليہ السلام کے فرامين کي روشني ميں

 حضرت امام باقر عليہ السلام کے فرامين کي روشني ميں
امام محمّد باقر عليہ السلام ہميشہ اپنے پيروۆں کو اس بات سے خبردار کرتے تھے کہ کہيں وہ راہ حق کي سختيوں کي بنا پر اس سے دست بردار نہ ہوجائيں -آپ فرماتے تھے : حق اور حقيقت کے بيان کي راہ ميں استوار اور ثابت قدم رہئے کيونکہ اگر کسي نے " مشکلات کي بنا پر " حق ...

نبی(ص) کو اہل سنت والجماعت کی تشریع قبول نہیں

نبی(ص) کو اہل سنت والجماعت کی تشریع قبول نہیں
گذشتہ بحثوں سے ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ شیعہ ائمہ اہل بیت(ع) کی اقتداء کرتے ہیں۔ اور رائے و قیاس پر عمل نہیں کرتے بلکہ ان دونوں کو حرام جانتے ہیں کیوں کہ ان کے نزدیک رائے و قیاس نصِ نبوی(ص) سے حرام ہیں اور یہی فکر ان میں نسلا بعد چلی آرہی ہے۔ جیسا کہ ...

تقیہ

تقیہ
تقیہ كیا ہے ؟ كیا اسلام میں تقیہ نام كا كو ئی حكم پایا جاتا ہے؟ كیا تقیہ باعث كذب و نفاق نہیں ہوتا؟ كیا تقیہ حقیقی عقائد كو پوشیدہ كرنے كا ایك وسیلہ نہیں ؟ تقیہ؛ كا مادہ وقایہ ہے جس كے معنی كسی ضرر اور خطرے سے حفاظت كرنا، لفظ تقوی بھی اسی مادہ سے آیا ...

واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ / مکہ اور منی کے واقعات کے اسباب کی ایک تحلیل

واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ / مکہ اور منی کے واقعات کے اسباب کی ایک تحلیل
اس سال حج میں جو سلسل وار واقعات  پیش آئے ہیں اور خاص کر منی کا واقعہ ،یہ واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ کی نشاندہی کرتے ہیں کہ جس کی وجہ سے امریکہ اور آل سعود ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے ہیں امریکہ اور سعودیہ کی اس ڈبلینگ میں سے محمد بن نایف ...

سنن النبی (ص)

سنن النبی (ص)
  دوسروں کے ساتھ آنحضرت(ص) کی معاشرت کے آداب وسنن بھترین اخلاق: کافی میں مر وی ھے کہ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے”بحرسقا“سے فرمایا:بحر!خوش خلقی، باعثِ خوشی ھو تی ھے پھر امام (علیہ السلام)نے ایک حدیث کو ذکر کیا جس کے معنی یہ ھیں:آنحضرت(ص)خوش ...

قرآن کے بارے میں ایک ضروری یاد دہانی

قرآن کے بارے میں  ایک ضروری یاد دہانی
جو شخص معرفت الہٰی سے زیادہ فیضیاب ہو اور پروردگار کی عظمت جلال کا ادراک کسی قدر نصیب ہو اہو ایسے سعادت مند کی نگاہ میں کلام الہی قرآن مجید بے حد عظیم ہے اس لئے جس قدر ممکن ہو اس کے ادب و احترام اور تعظیم بجا لانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گا۔ پھر ...

قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟

قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟
ہم سورہ آل عمران میں پڑھتے ہیں: < ہُوَ الَّذِی اٴَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتَابَ مِنْہُ آیَاتٌ مُحْکَمَاتٌ ہُنَّ اٴُمُّ الْکِتَابِ وَاٴُخَرُ مُتَشَابِہَاتٌ> (1)”اس نے آپ پر وہ کتاب نازل کی ہے جس میں سے کچھ آیتیں محکم ہیں جو اصل کتاب ہیں اور کچھ ...

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق
محرم الحرامامامت و سلطنت کا بنيادي فرقامامت يعني وہ نظام کہ جو خدا کي عطا کي ہوئي عزت کو لوگوں کيلئے لے کر آتا ہے،  لوگوں کو علم و معرفت عطا کرتا ہے،  اُن کے درميان پيا ر محبت کو رائج کرتا ہے اور دشمنوں کے مقابلے ميں اسلام اور مسلمانوں کي عظمت و ...

کس جوان نے مسجد امام حسین(ع) کے نمازیوں کی جانیں بچائیں؟

کس جوان نے مسجد امام حسین(ع) کے نمازیوں کی جانیں بچائیں؟
سعودی عرب کے شہر دمام میں گزشتہ روز ایک جوان ڈاکٹر نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے مسجد امام حسین(ع) کے نمازیوں کی جانیں ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن عمل نہ ہوتوعلم بیکار۔ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ ’’علم عمل سے وابستہ ہے جسے علم ہو گا وہ ...

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
پانچويں امام کي امامت کا دور شيعوں کي مظلوميت کا عروج تھا ۔ خود امامِ باقر (ع) ان ايام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہيں:’’ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آ گئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر ...

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟
شیعہ اور اہل سنت والجماعت میں سے طرفین کے عقیدہ کی بحث و تحقیق کے بعد ہم نے  یہ محسوس کیا ہے کہ ششیعہ اپنے تمام فقہی امور میں کتاب ِ خدا اور سنت نبوی(ص) کی طرف رجوع کرتے ہیں اور کسی چیز سے سروکار نہیں رکھتے۔وہ قرآن کو پہلا رتبہ دیتے ہیں اور حدیث کو ...

عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج

عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج
صیہونی روزنامہ یدیعوت احرنوت نے انتقاضہ قدس کو روکنے میں صیہونی سیکورٹی اداروں کی نااہلی کا اقرارکرتے ہوئے کہاہےکہ اسرائیل کے خلاف عالمی عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی موجودہ وقت میں تل ابیب کیلئے ایک اہم بین الاقوامی چلینج ہے ۔روزنامہ کے مطابق ...

علما کی ذمے داریوں کا بیان

علما کی ذمے داریوں کا بیان
  امام نے فرمایا: ثُمَّ اَنْتُمْ أیَّتُھا الْعِصٰابَةُ عِصٰابَةٌ بِالْعِلْمِ مَشْھُوْرَةٌ وَ بِالْخَیْرِ مَذْکُوْرَةٌ وَ بِالنَّصِیْحَةِ مَعْرُوْفَةٌ وَ بِاللَّہِ فی اَنْفُسِ النّٰاسِ مَھٰابَةٌ یَھٰابُکُمُ الشَّرِیفُ وَ یُکْرِمُکُمُ ...

''میرا حجاب۔ میرا انتخاب''

 ''میرا حجاب۔ میرا انتخاب''
سچ پوچھئے توموجودہ حالات میں سوال یہ کیا جاناچاہئے تھا کہ ''خواتین کے لئے حجاب کیوںنہیں؟''مگرتہذیب کے ٹھیکیداروہی سوال لے کربیٹھ گئے کہ ''اسلامی حجاب کیوں؟'' اب ان کی عقل پرماتم نہ کریں توکیا کریں ؟ کیا انہیں سماج میں بڑھتی ہوئی جنسی اباحیّت اورفحاشی ...

بہترین ثواب

 بہترین ثواب
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں قیامت کے دن قرآن کہے گا پرودگار تیرے کچھ بندوں نے میری حرمت کا مکمل خیال رکھا میری حفاظت کی اور میری کسی چیز کو ضائع ہونے نہ دیا لیکن کچھ دوسرے بندوں نے ...

انتظار احادیث كی روشنی میں

انتظار احادیث كی روشنی میں
.انتظارِ فَرَج (گشایش ). قال رسول اللّه (ص): انتظارالفَرَج بالصبرعبادة (الدعوات للراوندى: 41 / 101). صبر و استقامت كے ساتھ فَرَج و فراخی كا انتظار، عبادت ہے. قال الامام علي (ع): انتظروا الفَرَج ولا تياسوا من روح اللّه، فان احب الاعمال الى اللّه عزوجل ...