اردو
Saturday 27th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر
آغوش پنجتن پاک سیدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم صلوٰۃ اللہ و سلامہ علیہا سیدہ فاطمہ بنت اسدنے علمی و روحانی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ آپ کے دادا سیدنا ہاشم بن عبدمناف سردار قریش اور کعبۃ اللہ کے متولی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با صلاحیت اور سخی انسان تھے۔ انہوں ...

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
زندہ وفا کا نام ہے زینب کے نام سے آگاہ اب بھی شام ہے زینب کے نام سے مجلس کا اہتمام ہے زینب کے نام سے یہ کربلا دوام ہے زینب کے نام سے زینب کا ہر بیان ہے تفسیر کربل زینب کا امیتاز ہے تشہیرِ کربل مختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ ...

جلتے ہوئے خيموں سے امام سجاد (ع) کي حفاظت

جلتے ہوئے خيموں سے امام سجاد (ع) کي حفاظت
تاريخ کا ايک وحشيانہ ترين واقعہ عمر سعد کا اھل بيت امام حسين (ع) کے خيموں کي طرف حملہ کر کے مال واسباب کا لوٹنا اور خيموں کو آگ لگانا تھا - اس وقت اپنے وقت کے امام سيد الساجدين (ع) سے حکم شرعي پوچھتي ہيں: اے کے وارث اور بازماندگان کے پناہ گاہ ! ہمارے خيموں ...

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ
مقدمہخانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی اور پتھروں کی ایک سیدھی ...

روزہ کیا ہے اور یہ کسی کے لئے ہے ؟

روزہ کیا ہے اور یہ کسی کے لئے ہے ؟
اَيهاالنّٰاسُ اِنَّه قَدْاَقْبَلَ اِلَيکُمْ شَهرُاللّٰه بِالْبَرَکَةِ وَالرَّحْمَةِ وَالْمَغْفِرَةِ،شَهر هوَعِنْدَاللّٰه اَفْضَلُ الشُّهورِ،وَاَيامُه اَفْضَلُ الاَيامِ وَ لَياليه اَفْضَلُ اللَّیٰالیِ وَسَاعٰاتُه اَفْضَلُ ...

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف
فرقہٴ امامیہ جعفریہشیعت کا آغاز اورتعد اد ۱۔عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت ...

ربیع الاول کا مہینہ، محبتِ رسول اور اِصلاحِ اَعمال کا پیغام

ربیع الاول کا مہینہ، محبتِ رسول اور اِصلاحِ اَعمال کا پیغام
  ماہِ ربیع الاوّل کو ایسے منایا جائے کہ دیکھنے والا ہمارے وجود اور کردار میں خوشی محسوس کرے ۔ کائنات ہست وبود میں خدا تعالیٰ نے بے حد وحساب عنایات واحسانات فرمائے ہیں ۔ انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانیاں فرمائی ہیں اور اسی طرح ہمیشہ فرماتا رہے ...

امام محمد تقی علیہ السلام اورطی الارض

امام محمد تقی علیہ السلام اورطی الارض
aامام محمد تقی علیہ السلام اگرچہ مدینہ میں قیام فرما تھے لیکن فرائض کی وسعت نے آپ کومدینہ ہی کے لے محدود نہیں رکھا تھا آپ مدینہ میں رہ کراطراف عالم کے عقیدت مندوں کی خبرگیری فرمایا کرتے تھے یہ ضروری نہیں کہ جس کے ساتھ کرم گستری کی جائے وہ آپ کے کوائف ...

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
پانچويں امام کي امامت کا دور شيعوں کي مظلوميت کا عروج تھا ۔ خود امامِ باقر (ع) ان ايام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہيں: ’’ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آ گئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر ...

شیطان کی قید، ماہِ رمضان المبارک کیا حقیقت ہے؟-

شیطان کی قید، ماہِ رمضان المبارک کیا حقیقت ہے؟-
برکتوں سے مالا مال مہینہ، یا ربی یا ربی کی گونج کا مہینہ، رحمتوں، بخششوں اور آگ سے رہائی کا مہینہ ہمارے رو برو ہے۔ لفظ ”رمضان “کااصلی منبع (ریشہ) ”رَمَضَ“ ہے بمعنی خزاں میں برسنے والی وہ بارش جو فضا کو گرمیوں کی خاک اور غبار سے پاک کرتی ہے [عرب ...

حديث نبوي ميں بشارت مہدي

حديث نبوي ميں بشارت مہدي
رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ) نے 107 حديثوں ميں امام مہدي صاحب الزمان (عجلَ اللهُ فَرَجَهُ الشّريف) کي ولادت يا ظہور کي بشارت دي ہے جن ميں سے يہاں صرف ايک حديث کا حوالہ ديا جارہا ہے جس ميں آپ (ص) نے اجمالي طور پر اپنا اور اپنے جانشينوں کا تعارف کرايا ہے؛ ...

اپنے تشخص سے بے خبر نسل

اپنے تشخص سے بے خبر نسل
آج کل مغربي ممالک ميں جس چيز کا مشاہدہ کيا جا رہا ہے وہ اپنے تشخص سے بے خبر نسل کي حيراني و سرگرداني سے عبارت ہے کہ جہاں ايک ہي شہر ميں رہنے والے ماں باپ سالہا سال اپني اولاد سے بے خبر ہيں تو دوسرے شہروں کي بات چھوڑ ديجئے ! ايسا ماحول کہ جہاں خاندانوں کا ...

اسوہ سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

اسوہ سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
امام زین العابدین ؑ  کی ولادت باسعادت:   آپ بتاریخ ۱۵/جمادی الثانی ۳۸ ھ ق،یوم جمعہ ( ایک قول کے مطابق ) ۱۵/ جمادی الاول ۳۸ ھ جمعرات کو بمقام مدینہ منورہ پیداہوئے  ۔(1) علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب جناب شہربانوایران سے مدینہ کے لیے روانہ ہورہی ...

امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت

امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت
امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ سیدہ حکیمہ فرماتی ہیں: جب امام محمد بن علی (ع) کی ولادت کا وقت آن پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے مجھے بلواکر فرمایا: بہن حکیمہ! بی‏بی خیزران اور دایہ کے ہمراہ ایک کمرے میں چلی ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات
ولادتآپ کی ولادت باسعادت ،بیت نبوت وامامت،مرکز طہارت،شہر عزت وسخاوت مدینہ منورہ میں ۵جمادی الاول۶ ہجری میں ہوئی آپ نےطاہر ترین آغوش میں آنکھیں کھولیں آپ گلشن علی و زہرا سلام اللہ علیہم کی تیسری کلی تھیںباپ کی زینتزینب یعنی باپ کی زینت یہ نام ...

قیامت کے دن پیروان قرآن کی کامیابی

قیامت کے دن پیروان قرآن کی کامیابی
جیسا کہ اس کے قبل اشارہ کیا گیا جو بات انسان کے لئے سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور عقل لازم قرار دیتی ہے کہ تن من دھن سے بہتر سے بہتر طور پر اس کو حاصل کرے، وہ اخروی سعادت و کامیابی ہے، اس لئے کہ اس دنیا کی زندگی، آخرت کی ابدی زندگی کا مقدمہ ہے۔ انسان ...

امام صادق ؑ کی علمی عظمت

امام صادق ؑ کی علمی عظمت
اسلامی قوانین اور احکام الٰہی کی روح اور بقا کا اصلی راز فکری آزادی ہے۔ بحث و مباحثہ اور احکام الٰہی پر تحقیقات سے افکار اور کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں اور محققین کے لئے مزید علمی دریچیت روشن ہو جاتے ہیں۔ علم و دانش اور دانشمندوں کے افکار سے صحیح ...

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت
حضرت علی علیہ السلام تیرہ رجب (599 – 661) کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد ہے۔حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں اور انہوں نے اسی سایہ نبوت میں ...

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...

عظمت نہج البلاغہ

عظمت نہج البلاغہ
سم الله الرحمن ا لرحیم الحمد لله رب العالمین والصلوة والسلام علی سید الا نبیاء والمرسلین واٰله الطیبین الطاهریننہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوة والسلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضی برادر شریف مرتضیٰ ...