اردو
Friday 10th of May 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے

مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے
بين الاقوامی گروپ:برطانیہ، آسٹريليا، نيوزی لينڈ، جنوبی كوريا اور سنگاپور سميت بہت سے مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی بينك لندن (گیٹ ہاؤس) كے ...

غزہ اسلامك يونيورسٹی میں يونسكو چيئر كا افتتاح

غزہ اسلامك يونيورسٹی میں يونسكو چيئر كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ : اقوام متحدہ كی تعليمی ۔ ثقافتی آرگنائزيشن (يونسكو) كی چيئر كا غزہ اسلامك يونيورسٹی میں افتتاح ہوا ہے ۔ یہ چيئر فلكيات اور خلائی سائنس كے شعبوں میں دی گئی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے tempsreel نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ...

کویت:سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے پر شیعہ گرفتار

کویت:سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے پر شیعہ گرفتار
کویت میں پولیس نے شیعہ نوجوان کو سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی آراء کی اشاعت پر گرفتار کر لیا ہے ،کویت کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہو اہے کہ کسی نوجوان کو سوشل ویب سائٹ کے استعمال پر گرفتار کیا گیا ہے۔شیعت نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کویتی شیعہ ...

سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ کپواڑہ میں ۳ دھشتگرد ہلاک

سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ کپواڑہ میں ۳ دھشتگرد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپپں ہوئی ہیں یہ جھڑپیں حریت رہنماوں کی نظر بندی کے خلاف احتجاج کے دوران ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں حریت رہنماؤں کی ںظر بندی کے خلاف عوام نے شدید ...

زرہ پوش گاڑيوں نے سعودی عرب كے شيعہ اكثريتی علاقوں كا محاصرہ كر ليا

زرہ پوش گاڑيوں نے سعودی عرب كے شيعہ اكثريتی علاقوں كا محاصرہ كر ليا
بين الاقوامی گروپ : كل ۱۰ اكتوبر سوموار كو سعودی فوجيوں نے زرہ پوش گاڑيوں كے ذريعے مشرقی علاقے قطيف كا مكمل محاصرہ كر ليا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۹ اكتوبر كو كچھ زرہ ...

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
 کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے ادارہ جمہوریت اور حقوق بی آئی آر ڈی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت کے کارندوں نے خاتون سیاسی کارکن زینب مرہون کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔مذکورہ ادارے کے سربراہ نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی ...

مسجد اقصی کی شہادت کا خطر

مسجد اقصی کی شہادت کا خطر
  مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کے نیچے اور قرب و جوار میں کھدائی کی کارروائیوں سے مسجد اقصیٰ کی شمالی دیوار میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں ہیں۔ مڈل ایسٹ اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات کی تعمیر و مرمت کے ادارے اقصیٰ ...

دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
ایران کے دارالحکومت تہران ، مشہد مقدس قم اور ایران کے سبھی شہروں اور خاص طور پرعراق کے مقدس شہروں کربلائے معلی اور نجف اشرف میں شب تین شعبان سے شروع ہونے والے جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو ایران،عراق، پاکستان، ہندوستان، ...

ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے

ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے
ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ایکنا نیوز- شفقنا-شام کے حکام کے مطابق عراق اور شام کے خلاف ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ...

ایک ماہ میں عراق کے اندر سات سو انسٹھ افراد جانبحق: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ایک ماہ میں عراق کے اندر سات سو انسٹھ افراد جانبحق: اقوام متحدہ کی رپورٹ
سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں اقوام متحدہ کی امدادی کمیٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ عراق میں جولائی کے مہینے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں کم سے کم سات سو انسٹھ افراد جاں بحق اور ایک ہزار دو سو سات افراد زخمی ہوئے ہیں- مرنے ...

امریکا میں قران کی بیحرمتی کے اعلان کے بعد180افراد کا قبول اسلام

امریکا میں قران کی بیحرمتی کے اعلان کے بعد180افراد کا قبول اسلام
اب تک صرف واشنگٹن میں 180 امریکیوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے اسلامک سینٹر کے ڈائریکٹر محمد ناصرنے بتایا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے پادری کی طرف سے قران کریم کی بے حرمتی کی دھمکیوں اور گراؤنڈ زیرو ...

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے تبریک و تسلیت پیش کی ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛بسم اللہ الرحمن الرحیمسرخرو شہید جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کو ان کے اہل ...

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی
  بين الاقوامی گروپ : انتہا پسند یہوديوں نے قدس كے "مامن اللہ" نامی قبرستان پر حملے كے بعد قبروں پر اسلام اور مسلمانوں كے خلاف توہين آميز عبارتیں تحرير كی ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "لوفيگارو" كے حوالے سے ...

دھشتگردوں نے حلب کے بزرگ سنی عالم دین کی قبر اکھاڑ دی

دھشتگردوں نے حلب کے بزرگ سنی عالم دین کی قبر اکھاڑ دی
شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولہ جبہۃ النصرۃ نے اس ملک کے شہر حلب میں مسجد الکتاویہ میں واقع ایک بزرگ عالم دین کی قبر کھود ڈالی۔تکفیری دھشتگردوں نے اس مسجد پر حملہ کر کے نمازیوں کو ایک کمرے میں بند کر دیا جس کے بعد حلب کے بزرگ عالم دین شیخ محمد النبھان کی ...

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گزشتہ روز اس ملک کے علاقے ’’مارب‘‘ میں سعودی اہلکاروں پر حملہ کر کے ان کی دو بکتر بند گاڑوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ ۱۵ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ یمنی رضاکاروں نے یہ حملہ ...

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی
مساجد: مساجد مراکز تہران کے مسئول نے دگنی ہمت اور دگنا کام کے سال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تہران کی ۴۰ مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔             خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مساجد مراکز تہران کے مسئول حجۃ ...

وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ...

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا
روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکام ان عمارات میں بغیر اجازت داخل ہو رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے تاہم نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ ان عمارات کا معائنہ کیا گیا ہے، تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ...

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمی

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمی
    طالبان نے اس دھماکے میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔Seek% buffered00:00Current time00:36Volumeاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں غیرملکی سفارتخانے اور ایرانی نیوز ایجنسی کی عمارت کے قریب ہونے ...

عراق، کربلا میں سکیورٹی کا خصوصی منصوبہ

عراق، کربلا میں سکیورٹی کا خصوصی منصوبہ
عراق کے صوبہ کربلا میں محرم کے ایام میں سکیورٹی کے خصوصی منصوبے پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ العراقیہ ٹی وی چینل کے مطابق برات الاوسط خصوصی کاروائی کے کمانڈر عثمان الغانمی نے آج اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال نویں اور دسویں محرم کو کربلائے ...