اردو
Saturday 27th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان

بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
بلجیئم میں اسلام کی طرف عوام رجحان میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔  اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بلجيئم میں اسلام کی طرف بڑھتے ہوئے رجحانات میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ابنا کی رپورٹ کے ...

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا
نائیجیریا کے شیعہ رہنما علامہ شیخ زکزکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پریس ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ علامہ شیخ زکزکی کو جیل سے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔نائجیریا کے حکام نے اسلامی تحریک پر ...

داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: عراق کے وزیر خارجہ کا خطاب

داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: عراق کے وزیر خارجہ کا خطاب
عراق کے وزیر خارجہ جناب ابراہیم جعفری نے قم میں منعقدہ '' علمائے اسلام کی نقطہ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس‘‘ میں اہم خطاب کیا۔ابراہیم جعفری کے خطاب کا خلاصہ کچھ یوں ہے:تکفیری عناصر نے اسلام کے نام پر ہر طرح کے جرائم کا ...

انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے مذاکرات کا خیر مقدم

انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے مذاکرات کا خیر مقدم
۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما ضیف اللہ الشامی نے جمعرات کے دن العالم ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران یمن کے عوام اور سیاسی جماعتیں جنگ کے خاتمے پر منتج ہونے والے ہر طرح کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہیں لیکن یمنی عوام اپنے حقوق سے ہر گز دستبردار ...

مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ میں عمرہ پر جانے والے ايرانی طلباء كے درميان قرائت قرآن كا مقابلہ منعقد ہوا۔ مكہ مكرمہ رہبر انقلاب اسلامی كے دفتر میں ثقافتی امور كے انچارج حجت الاسلام "مسعود حاجی ابراہيمی" نے خبررساں ايجنسی ايكنا صوبہ خراسان رضوی ...

ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت اور حقیقی اعلی اسلامی تعلیمات پر عمل

ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت اور حقیقی اعلی اسلامی تعلیمات پر عمل
دسویں بیداری اسلامی اعلی مشاورتی اجلاس کے شرکاء نے اختتامی بیان میں عدم مساوات اور ظلم و جارحیت سے چھٹکارے کے لئے واحد معقول اور منطقی راہ حل، پیغمبر عظیم الشان (ص) کی سیرت و روش اور حقیقی اعلی اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا قرار دیا۔ اس بیان میں اسلامی ...

نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی نگرانی

نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی نگرانی
سعودی حکومت جو پہلے سے ہی نجران اور جیزان کے علاقوں کو ہاتھ سے چلے جانے پر تشویشناک تھی اب ان علاقوں کی سرحدوں سے سعودی فوج کے فرار کر جانے سے آل سعود کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں۔العربیہ ٹی چینل نے چند روز قبل سرحدی علاقوں سے سعودی سکیورٹی فورس کے فرار ...

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
۔ کی رپورٹ کے مطابق پیر کو منعقد ہونے والے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ نون نے چوبیس نشستوں کے ایوان میں چودہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔غیرسرکاری نتائج کے مطابق مجلس وحدت المسلمین نے دو نشستیں، جبکہ پاکستان تحریک انصاف، ...

سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے سے پرھیز کریں

سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے سے پرھیز کریں
انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ سوشل میڈیا پر بعض نا عافیت اندیش مفکر نمائوں کی طرف سے اس جنگ کے حوالے سے بیانات غیر محققانہ اور غیر دانشمندانہ ہیں کہا: یمن و سعودی عرب کی جنگ کو حضرت امام زمان(عج) کے ساتھ جوڑنے سے اجتناب کیا جائے ۔ انہوں نے اس بات کی تاکید ...

ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح

ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ یزد کی رپور ٹ کے مطابق رمضان المبارک کی مناسبت سے یزد شہر میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح ہوا ہے جس میں قرآنی علوم ادعیہ خاندان بچوں اور نوجوانوں کے موضوعات پر مشتمل تقریبا دو ہزار جلد کتابیں رکھی گئی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ...

یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا اجتماع، سعودیہ کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کا اعلان

یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا اجتماع، سعودیہ کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کا اعلان
مظاہرین نے امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا کر یمن کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی مذمت ...

افغان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

افغان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
افغان پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نعمت اللہ غفاری نے کہا کہ افغان صدر کو چاہیے کہ وہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں ایوان میں آ کر ارکان کو آگاہ کریں۔اس موقع پر بعض ارکان پارلیمنٹ نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لیے عام لام بندی کا اعلان کرنے کا ...

سعودی الفیصل: مصر میں اسلام پسندوں کو برسراقتدار نہ آنے دیا جائے

سعودی الفیصل: مصر میں اسلام پسندوں کو برسراقتدار نہ آنے دیا جائے
العالم نیوز نیٹ ورک نے قاہرہ میں مقیم سعودی سفیر کے نام سعودی وزیر خارجہ کے ایک خفیہ خط کا انکشاف کیا ہے جس میں سعود الفیصل نے اپنے سفیر سے کہا ہے کہ مصر کے صدارتی انتخابات میں اسلام پسند امیدواروں کو کامیاب نہ ہونے دے اور ان کی کامیابی کا راستہ روک ...

اسلام کے خلاف مغرب کی نفرت ،حجاب میں خاتون کے ساتھ انتہائی برا سلوک

اسلام کے خلاف مغرب کی نفرت ،حجاب میں خاتون کے ساتھ انتہائی برا سلوک
فرانس کے دارلحکومت میں فائرنگ آرٹ کے ایک شو میں نقاب اوڑھنے والی عرب خاتون کو شو کے عین درمیان اٹھا کر باہر نکال دیا گیا ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق انسانی حقوق کا دعویدار یورپ کے تقریباً ہر ملک میں اسلامی لباس کے خلاف مہم زوروں پر ہے اور تازہ ...

نائجيريا میں پہلے اسلامی ریڈيو كا افتتاح

نائجيريا میں پہلے اسلامی ریڈيو كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ: نائجيريا میں پہلے اسلامی ریڈيو كا افتتاح ہوگيا ہے اس كا مقصد اسلام كے بارے میں لوگوں كو دين اسلام كے بارے صحيح شناخت كرانا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "On Islam" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے جمعيت تعاون مسلمين نائجيريا كے ...

ڈنمارک کو توہین اسلام پر گھٹنے ٹیکنے پڑرہے ہیں

 ڈنمارک کو توہین اسلام پر گھٹنے ٹیکنے پڑرہے ہیں
گذشتہ مہینے ڈنمارک نے ایک بار پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کی تو مسلمانوں نے اس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جس سے اب تک اس کو 40 ارب یورو کا نقصان ہوا ہے اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق اگر یہی سلسلہ 7 مہینے مزید جاری رہے تو ...

شام کے شہر درعا میں جامع مسجد شیخ خلیل کے مینار کو منہدم کر دیا گیا

شام کے شہر درعا میں جامع مسجد شیخ خلیل کے مینار کو منہدم کر دیا گیا
بین الاقوامی: شام میں النصرہ نامی دہشتگرد محاذ نے اپنے غیر انسانی مظالم کو جاری رکھتے ہوئے اس مرتبہ درعا کی جامع مسجد شیخ الخلیل پر حملہ کر کے اس کے مینار کو منہدم کر دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے براثا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں النصرہ ...

اسلامی بيداری كے مكہ منتقل ہونے سے سعودی عرب وحشت زدہ

اسلامی بيداری كے مكہ منتقل ہونے سے سعودی عرب وحشت زدہ
  بين الاقوامی گروپ : سعودی وزير داخلہ اور جديد ولی عہد نے حجاج كرام كا امن و امان بحال ركھنے كے لیے فوج كو الرٹ كرنے كی خبر ديتے ہوئے خبردار كيا : ديگر ممالك میں وقوع پذير تحريكوں كی حاجيوں كے ذريعے مكہ منتقلی كی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ۔ ايران كی ...

لبنان کی سلامتی فوج، قوم اور تحریک مزاحمت کے مشترکہ فارمولے کا نتیجہ ہے

لبنان کی سلامتی فوج، قوم اور تحریک مزاحمت کے مشترکہ فارمولے کا نتیجہ ہے
کی رپورٹ کے مطابق، سید حسن نصر اللہ نے منگل 2 مئی کو بوقت شام یوم جانباز و میلاد حضرت عباس علمدار(ع) کے سلسلے میں مسلمانان عالم کو ہدیۂ تبریک پیش کیا اور کہا: اسلام اور امت مسلمہ کے دفاع میں زخمی ہونے والوں (جانبازوں) کا خون ضائع نہیں ہوا بلکہ اس خون کی ...

سعودی عرب کے نئے بادشاہ کا پیغام اور ملک میں تبدیلیاں

سعودی عرب کے نئے بادشاہ کا پیغام اور ملک میں تبدیلیاں
کی رپورٹ کے مطابق سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کے دن شاہ عبداللہ کی موت کے بعد اپنے پہلے خطاب میں تاکید کی ہے کہ وہ عالم اسلام اور دنیائے عرب سے متعلق مسائل کی حمایت کرتے ہیں- سلمان بن عبدالعزیزنے کہا کہ سعودی عرب، شاہ عبدالعزیز کے زمانے سے جس روش پر ...