اردو
Friday 26th of April 2024
حدیث و اخلاق
ارسال پرسش جدید

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم
ہمارے پورے معاشرہ اور اس کے ایک ایک فرد پر لازم ہے کہ وہ خود کو اس اصل سے روز بروز نزدیک کرے جس کے لئے حضرت رسول اعظم (ص) نے اپنی کمر ہمت کَسی اور بے پناہ سعی و کوشش کی۔حضور اکرم (ص) کے اعلی مقاصد کو ایک جملہ میں نہیں سمویا جا سکتا تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان ...

اخلاق اہلبيت (ع)

اخلاق اہلبيت (ع)
ایثار﴿و یطعمون الطعام علیٰ حبہ مسکینا و یتیما و اسیرا ، انما نطعمکم لوجہ اللہ لا نرید منکم جزاءً اولا شکورا﴾ ( سورہ دہر 8 ، 9)۔﴿و یوثرون علیٰ انفسہم و لو کان بھم خصاصہ و من یوق شح نفسہ فاولئک ہم المفلحون ﴾( سورہ حشر 9)273۔ ابن عباس ! حسن (ع) وحسین (ع) بیمار ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔ • قرآن میں کل" ۱۱۴" سورے ہیں۔ • قرآن میں "۶۲۳۶"آیتیں ہیں۔ • قرآن میں کل" ۱۰۱۵۰۳۰"نقطے ہیں۔ • قرآن میں کل"۹۳۲۴۳"فتحہ(زبر )ہیں۔ • قرآن میں کل"۳۹۵۸۶" کسرہ (زیر ) ہیں ۔ • قرآن میں کل"۴۸۰۸"ضمہ (پیش ) ہیں ۔ • قرآن ...

قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟

قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟
قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے :ابو العلاء معرّی (جس پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے) کہتا ہے: اس بات پر سبھی لو گ متفق ہیں ...

آداب نشست

آداب نشست
حضور نبى اكرم (ص) خدا كے مخلص بندے تھے حق تعالى كى بندگى كى رعايت ہر حال ميں كرتے تھے ۔ امام محمد باقر (ع) سے روايت ہے : '' رسول خدا (ص) غلاموں كى طرح كھانا كھاتے تھے غلاموں كى طرح زمين پر بيٹھتے اور زمين ہى پر سوتے تھے''۔ (1)امير المؤمنين (ع) فرماتے ہيں : رسول ...

حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)

حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)
ابلاغ عام کہ جس پر تاکید ھوئی ھے۔حدیث ثقلین کو قطعی اور یقینی طور پر رسول اکرم (ص) نے متعدد مقامات پر مختلف اوقات میں ارشاد فرمایا ھے کہ اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ھے کہ اس کا مقصد عام لوگوں تک اس کو پنچانا اور امت مسلہ پرا تمام حجت کرنا ھے جن مواقع پر ...

حجاب فطری امر ہے

حجاب فطری امر ہے
حجاب اور پردہ تمام ادیان اور مذاھب میں ایک خاص مقام کا حامل ہے ۔جس پر دلیل یہ ہے کہ حجاب اورعفاف ایک امر فطری ہے ۔   حضرت آدم اور حواکی داستان نیزحجاب کے فطری ھونے کا منہ بولتا ثبوت ہے تورات { یھودیوں کی مقدس کتاب ہے جو مسیحیوں کے لیۓ نیز مقدس ہے} میں ...

کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟

کيا توبہ  کے ليۓ شرائط  ہيں ؟
کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟کیا توبہ کے لیۓ شرائط ہیں ؟اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي ...

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ  ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “ مذھبی رھنماؤں نے جس ...

مرد و عورت کي کثير المقدار مشکلات کا علاج

مرد و عورت کي کثير المقدار مشکلات کا علاج
اس مسئلے کي مشکلات ، زيادہ اور مسائل فراوان ہيں ليکن سوال يہ ہے کہ ان سب کا علاج کيسے ممکن ہے؟ اِن سب کا راہ حل يہ ہے کہ ہم خداوند عالم کے بنائے ہوئے راستے پر چليں۔ دراصل مرد وعوت کے مسائل کے حل کيلئے پيغام الٰہي ميں بہت ہي اہم مطالب بيان کئے گئے ہيں ...

حدیث ثقلین کی تحقیق(اول)

حدیث ثقلین کی تحقیق(اول)
یقیناحدیث ثقلین (جو کہ فریقین کے درمیان مورد ارفاق ھے) نے واضح بیان کے ساتھ یہ بات روشن کردیا ھے کہ نبی گرامی نے اپنی رحلت کے بعد امت اسلامی کو بے سر پرست نھیں چھوڑا اور اسلام و مسلمین کو اپنے حال پر نھیں چھوڑا ھے بلکہ قرآن وعترت کے مقام ومنزلت کو بیان ...

دين کى نظر ميں جھوٹ

دين کى نظر ميں جھوٹ
رآن مجيد صريحى طور سے جھوٹ بولنے والے کو دين سے خارج سمجھتا ہے چنانچہ ارشاد ہے: ”انما يفترى الکذب الذين لا يومنون باٰ ياٰت اللہ “(۱) جھوٹ وبھتان تو بس وھى لوگ باندھا کرتے ھيں جو خدا کى آيتوں پر ايمان نھيں رکھتے۔آيت کا مفھوم يہ ھوا کہ ايمان ...

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے
اسلامی قوانین چاھے جتنے بھی روشن و واضح ھوں پھر بھی ان کی توضیح و تفسیر ضروری ھے بالکل یوں ھی جیسے آج ملکوں کے قوانین چاھے جس قدر روز مرہ کی زبان میں تنظیم کئے جائیں پھر بھی ان کی وضاحت کے لئے زبر دست قسم کے ماھروں کی ضرورت ھوتی ھے جو ان کے اھم پھلوؤں ...

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
مغربی ممالک کے حکمران خواہ کوئی جواز پیش کریں،لیکن ان پابندیوں کا اصل سبب یہ ہے کہ انہیں اسلام کے تصور حیا اور حجاب سے خوف لاحق ہے،جو دنیا بھر کے اندر خواتین میں اسلام کے فروغ کا سبب بن رہا ہے۔حجاب کی اس قوت کا راز یہ ہے کہ حجاب محض کسی عورت کا انفرادی ...

وہ انسان جو زيادہ باتيں کرتے ہيں ان کي عقل کم ہوتي ہے

وہ انسان جو زيادہ باتيں کرتے ہيں ان کي عقل کم ہوتي ہے
دين اسلام کے احکام  اپنے تمام جزيات کے ساتھ ايسے احکامات ہيں کہ جنہيں اللہ تعالي نے اپنے مومن بندوں کے ليۓ مقرر کيا ہے - اس لحاظ سے ان احکامات کي انجام دھي  قطعي طور پرمسلمانوں کے ذمہ ہے اور ايک مومن مسلمان وہي ہے جو اللہ تعالي کي طرف سے واجب کيۓ ...