اردو
Friday 26th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

گروہ قاسطین (منکرین حق)

گروہ قاسطین (منکرین حق)
"ویح عمّار تقتلک الفئة الباغیة تدعوهم الی الله ویدعونک الی النار"(فرمان رسول اکرم ص)عمّار ! تجھ کو پر افسوس ہے ۔تجھے باغی گروہ قتل کرے گا ۔تو انہیں اللہ کی طرف دعوت دے گا اور وہ تجھے دوزخ کی طرف بلائیں گے ۔انزلنی الدّهر ثمّ انزلنیحتی قیل علیّ ...

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال
ارباب حل و عقد کے انتخاب سے وجود میں آنے والی امامت کے بارے میں علماء کئی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ان کے درمیان اختلاف ہے۔ ارباب حل و عقد کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ ایک گروہ کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت ہر علاقے کے اہل حل و عقد کی اکثریت کے بغیر حاصل نہیں ...

شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں

شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں
محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔وہ ...

غدیر اور اخوت اسلامی

غدیر اور اخوت اسلامی
حجۃ الاسلام والمسلمین سید اعجاز حسین موسوی   کیا غدیر کے ساتھ اتحاد اسلامی ممکن ہے ؟   غدیر یا اس سے متعلق حدیث یا واقعات پر تبصرہ یا تذکرہ بعض حضرات کو منافی اتحاد نظر آتا ہے ، بہت سے ذہنوں میں یہ بات بھی آتی ہو گی کہ غدیر کے ذکر کے ساتھ یہ اتحاد ...

سيکولر طرز زندگي کا عام ہونا

سيکولر طرز زندگي  کا عام ہونا
گافسوس کا مقام ہے کہ گذشتہ دوصديوں سے زيادہ عرصے کے دوران مغربي سامراجي طاقتوں نے اسلامي ملکوں پر تسلط پر جما کر اپني زندگي کي روش کو بہت زيادہ رواج ديا اور يہ مسئلہ ان ملکوں ميں بہت سي برائيوں کے وجود ميں آنے کا سبب بنا - ايراني مفکر استاد رحيم  ...

جہالت و پستي، انسان کے دو بڑے دشمن

جہالت و پستي،  انسان کے دو بڑے دشمن
آج انسان نے دنيا ميں جہاں کہيں بھي چوٹ کھائي ہے خواہ وہ سياسي لحاظ سے ہو يا فوجي و اقتصادي لحاظ سے،  اگر آپ اُس کي جڑوں تک پہنچيں تو آپ کو يا جہالت نظر آئے گي يا پستي -يعني اِس انساني معاشرے کے افراد يا آگاہ وواقف نہيں ہيں اوراُنہيں جس چيز کي لازمي ...

کیا اصحاب کہف کا واقعہ سائنس سے مطابقت رکھتا ہے؟

کیا اصحاب کہف کا واقعہ سائنس سے مطابقت رکھتا ہے؟
شہر ''افسوس'' کے طولانی مدت تک سونے والوں (یعنی اصحاب کہف) کی نیند کے بارے میں بعض لوگ شک و تردید کرسکتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ اس کو سائنس کے علمی اصول سے موافق نہ سمجھےں، لہٰذا اس کو ''قصہ اور کہانیوں'' کی صف میں قرار دے دیں، کیونکہ:۱۔ بیدارر ہنے والوں کے لئے ...

کیوں عاشور کے بارے میں صرف گفتگو پر ہی اکتفا نہیں کیا جاتا؟

کیوں عاشور کے بارے میں صرف گفتگو پر ہی اکتفا نہیں کیا جاتا؟
س: کیوں عاشور کے بارے میں صرف گفتگو پر ہی اکتفا نہیں کیا جاتا؟عاشور کی یاد کو زندہ رکھنا صرف اس بات پر منحصر نہیں ہے کہ انسان سر و سینہ پیٹے گریہ و زاری کرے سارے شہر کو سیاہ پوش کرے اسے عزادار بنا دے۔لوگ آدھی آدھی رات تک جاگ کر عزاداری کریں یہاں تک کہ ...

مغربي زندگي کي خامياں

مغربي زندگي  کي خامياں
 سيکولر اور لاديني افکار ميں انسان کا ہدف اور مقصد زندگي سے صرف زيادہ سے زيادہ مادي لذتيں حاصل کرنا ہے - ايسے انسان کا آخري مقصد ، معاشي زندگي ہے - ماديات ميں الجھے ہوئے انسانوں کا اعلي ترين مقصد زيادہ سے زيادہ منفعت اور سود حاصل کرنا ہے اور نتيجے ...

سید احمد بن موسی الطاووس

سید احمد بن موسی الطاووس
عالم اسلام میں حدیث کا منکر کوئی بھی نہیں،اسلامی شریعت کے مآخذ میں سےقرآن کے بعد دوسرے درجے پر آنے والی چیز حدیث اور سنت رسول اکرم ہےحدیث کے معتبر ہونے پر خود قرآن گواہی دے رہا ہے۔ وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ ...

اہل سنت کو اہل بیتؑ کے ممتاز بالعلم ہونے کا اعتراف ہے

اہل سنت کو اہل بیتؑ کے ممتاز بالعلم ہونے کا اعتراف ہے
بات یہ ہے کہ صرف شیعہ ہی اس بات کے قائل نہیں ہیں کہ ائمہ اہل بیتؑ علم میں امتیازی شان رکھتے ہیں،بلکہ اکثر اہل سنت بھی اس کے قائل ہیں۔ ۱۔پیغمبر کی مشہور حدیث ہے کہ علیؑ مسلمانوں میں اعلم یا صحابہ میں اعلم ہیں اور ان سب سے افضل ہیں))(۱)اور سب سے بڑے قاضی ...

حضرت ابراہيم (ع)

حضرت ابراہيم (ع)
حضرت ابراہيم (ع) آج سے تقريباً چار ہزار سال پہلے بابل كے ايك شہر"اور" ميں پيدا ہوئے تھے- بابل كي سرزمين پر "نمرودبن كنعان" نام كا بادشاہ حاكم تھا وہ ظالم و خود خواہ تھا اور خود كو لوگوں كا خدا سمجھتا تھا- وہ لوگوں سے چاہتا تھا كہ اس كے فرمانبردار اور بندہ ...

ابتداء اسلام ميں کاتبان وحي

ابتداء اسلام ميں کاتبان وحي
زيد بن ثابت مدينہ ميں پيغمبر(ص) کے پڑوس ميں رہتے تھے اور لکھنا جانتے تھے لہٰذا پيغمبر(ص)نے انہيں بھي کتابت وحي کي دعوت دي اور ان کي کتابت بھي ہلکے ہلکے مشہور ہوگئي،حتي انھوں نے پيغمبر(ص) کے حکم سے عبراني زبان پڑھنا لکھنا سيکھ لي تھي اور عبراني زبان ميں ...

حضرت ابوطالب(ع) كى قربانياں

حضرت ابوطالب(ع) كى قربانياں
شيخ الابطح حضرت ابوطالب (ع) آنحضور (ص) کی حمایت اور حفاظت کے لئے ہر لحاظ سےآمادہ تھے كہ:1) اپنى قوم كے درميان حاصل مقام و مرتبے كو خيرباد كہہ كر اہل مكہ بلكہ پورى دنيا كى دشمنى مول ليں، يہاں تك كہ انہوں نے اپنے حاميوں كے ہمراہ معاشرتى بائيكاٹ كو برداشت ...

واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ

واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ
غدیر کاعمیق مطالعہ کرنے کے لئے اس عظیم  واقعہ کے وقوع پذیر هونے کے وقت معاشرہ کے سماجی،اعتقادی اور اخلاقی حالات سے آگاہ هونا ضروری ھے ،تا کہ معلوم هو کہ غدیر خم میں رسول(ص) کے ساتھ کون لوگ تھے؟ اور وہ کیسے مسلمان تھے؟ان کا عقیدہ کیسا تھا ؟اور وہ ...

ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد

ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد
ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمکما اخی لامی من ...

بعثت نبوي اور اس کے لئے ماحول سازي

بعثت نبوي اور اس کے لئے ماحول سازي
قرآني نصوص ايسي قديم تاريخي نصوص ہيں جو نہايت صحيح اور دقيق ہيں نيز عہد رسالت کے زمانے سے تعلق رکھتي ہيں اور علمي طريقہء کار کي رو سے ہمارے لئے يہ ضروري ہے کہ ہم عصر نبي کے واقعات کے بارے ميں صرف قرآني آيات و نصوص پر ہي بھروسہ کريں اور ان سے آگے نہ ...

خدا اور پیغمبر یہودیت کی نگاہ میں

خدا اور پیغمبر یہودیت کی نگاہ میں
ہم نے تمہارے حدود اور سرحدیں بحر فلسطین اور صحراء سے نہر فرات تک قرار دی ہیں اس لیے کہ اس سر زمین کے باشندوں کو ان کی سرزمین سے شہر بدر کر دو گے ان کے لوگوں اور ان کے خداوں کے ساتھ عہد نہ کرو۔ الف۔ جعفری خدا اور پیغمبر یہودیت کی نگاہ میں بسم اللہ ...

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق
امامت و سلطنت کا بنيادي فرق امامت و سلطنت کا بنيادي فرق امامت يعني وہ نظام کہ جو خدا کي عطا کي ہوئي عزت کو لوگوں کيلئے لے کر آتا ہے، لوگوں کو علم و معرفت عطا کرتا ہے، اُن کے درميان پيا ر محبت کو رائج کرتا ہے اور دشمنوں کے مقابلے ميں اسلام اور ...

خلاصہ خطبہ غدیر

خلاصہ خطبہ غدیر
حجۃ الاسلام والمسلمین فیروز علی بنارسیخدا کے رسول ﷺ غدیر خم میں سوا لاکھ حاجیوں کے مجمع میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولایت و امامت کے اعلان سے پہلے ایک نہایت عظیم الشان فصیح و بلیغ ، طولانی وتاریخی خطبہ ارشاد فرمایا۔آپ نے اس خطبہ میں ...