اردو
Monday 29th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

مخدراتِ عصمت کی اسیری

مخدراتِ عصمت کی اسیری
معصوم بچوں کا ماوٴں کی گودوں سے گر کر شہید ہونا اورکربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک گلشن آلِ محمد سے پھول گرتے چلے گئے اور شام آگئی۔تمام دنیا، حتیٰ کہ انبیاء بھی، ذرا تورات اُٹھا کر دیکھئے، ان کے واقعات ، تاریخیں اُٹھا کر دیکھئے تو انبیاء روتے ہی ...

پیغمبر کے آخری ایام میں شورشوں کا آغاز

پیغمبر کے آخری ایام میں شورشوں کا آغاز
حجة الوداع سے واپسی کے بعد تکان کی شدت کی بنا پر رسول اللہ چند دنوں تک بیمار رہے۔ اس ہنگامہ میں آپ کی خستگی اور طبیعت کی ناسازی کی خبر چاروں طرف پھیل گئی۔ کچھ موقع کی تلاش اور فائدہ کی جستجو میں رہنے والے افراد نے پیغمبری کا دعویٰ کیا۔مسیلمہٴ کذاب نے ...

گروہ مارقین(تحکیم)

گروہ مارقین(تحکیم)
حضرت علی نے جنگ سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن معاویہ جنگ کے شعلے کا خواہش مند تھا ۔ آخر کار فریقین میں جنگ چھڑ گئی ۔ جب معاویہ نے محسوس کیا کہ اس کا لشکر شکست کھانے والا ہے تو اس نے عمرو بن العاص سے کہا کہ : تمہارے ذہن میں کوئی ایسی ترکیب موجود ہے جس سے ...

ایمان ابوطالب

ایمان ابوطالب
ہم يہاں پر ان بہت سے دلائل ميں سے جو واضح طور پر ايمان ابوطالب كى گواہى ديتے ہيں كچھ دلائل مختصر طور پر فہرست وار بيان كرتے ہيں تفصيلات كے لئے ان كتابوں كى طرف رجوع كريں جو اسى موضوع پر لكھى گئي ہيں_  ۱ : حضرت ابوطالب پيغمبر اكرم (ص) كى بعثت سے پہلے خوب ...

ابوطالب علیہ السلام کا فلمنامہ کتاب کی صورت میں شائع ہوا

ابوطالب علیہ السلام کا فلمنامہ کتاب کی صورت میں شائع ہوا
احمد رضا گرشاسبی کا لکھا ہوا ابوطالب علیہ السلام کا فلمنامہ کتاب کی صورت میں شائع ہوگیا ہے۔ ابوطالب علیہ السلام کا فلمنامہ کتاب کی صورت میں شائع ہوا اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نیستان پبلکیشنز نے ابوطالب علیہ السلام کی ...

انقلاب اسلامي کے اندروني مسائل

انقلاب اسلامي کے اندروني مسائل
ہمارے انقلاب کو بھي ابتدا سے ایسے طاغوت کا سامنا رہا ہے البتہ دین ،روح دین،دیني تحرکات اور دیني توانائي ان طاغوتیوں کے مقابلے کیلئے ایک بہت بڑي طاقت ہے یعني تنہا وہ چیزجو واقعاً ان طاقتوں کي کمرتوڑنے اور ان کو نابود کرنے اور صفحہ ہستي سے مٹانے کي ...

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ
امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ہے: ...

سقیفہ کے نتائج

سقیفہ کے نتائج
واقعہٴ سقیفہ میں تین قسم کے مخالف سامنے آئے: ۱-انصار: جنھوں نے سقیفہ میں خلیفہ اور ان کے دونوں ھمنواوٴں کی جم کر مخالفت کی یھاں تک کہ ان کے درمیان زبانی تکرار کے ساتھ لڑائی کی نوبت تک آگئی اور بالآخر عربوں کی دینی وراثت والی ذھنیت اور انصار کے دو دھڑوں ...

دہشت پسند اور غارتگر گروہ

دہشت پسند اور غارتگر گروہ
337 دہشت پسند اور غارتگر گروہ معاويہ كو اس اقتدار كے باوجود جو اس نے حاصل كيا تھا اور اس اثر و رسوخ كے بعد بھى جو س كا شام كے لوگوں پر ہوگيا تھا نيزہ سپاہ عراق ميں ہر طرح سے انتشار و پراگندگى پيدا كر كے بھى يہ اطمينان نہ تھا كہ اگر اميرالمومنين حضرت على ...

اسلام کی حیات کا روشن باب جو رزم گاہ کربلا میں مکمل ہوا

اسلام کی حیات کا روشن باب جو رزم گاہ کربلا میں مکمل ہوا
اسلام کی صداقت و سچائی کے مقابل باطل ہمیشہ سے سرگرم کار رہا ہے۔ اس نے حق کی راہ سے انحراف کے لیے فکر و نظر کو اسیر بنانے کی اَن تھک کوششیں کی ہیں ۔ ایک عرصہ تک باطل قوتوں کی سازشیں ناکام رہیں ۔ اسلامی تعلیمات نے ذہنوں کو حق کی طرف مائل رکھا۔ سید کونین ...

مامون اور تشیع

مامون اور تشیع
مامون ایک ایسا حکمران ہے کہ جس کو ہم خلفاء سے بڑھ کر بلکہ پوری دنیا کے حکمرانوں سے بڑھ کر عالم، دانشور مانتے ہیں۔ وہ اپنے دور کا نابغہ انسان تھا۔ یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ وہ فکری و نظریاتی لحاظ سے مذہب شیعہ سے زیادہ متاثر تھا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ امام ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیملقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میںجھاں مقام علم وعالم ...

دربارِ یزید میں بنتِ زہرا کا انقلاب آفریں خطبہ

دربارِ یزید میں بنتِ زہرا کا انقلاب آفریں خطبہ
جنابِ زینب کا شہیدانِ کربلا کے مقصد شہادت، اپنی مظلومیت اور اسیری کو بیان کرنا اور ہندہ کا دربارِ یزید میں آکر یزید پر نفرین کرنا۔میرے بھائیو!یہ کربلا میں جو گھر لٹا، یہ کس کا گھر تھا؟ یہ حسین کا گھر تھا۔ یہ خود رسول اللہ کا گھر تھا۔ یہ بیبیاں جو قید ...

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
خودی اور اپنائیت کا اظھار منافقین کو اپنی تخریبی اقدامات جاری رکھنے کے لئے تاکہ صاحب ایمان حضرات کی اعتقادی اور ثقافتی اعتبار سے تخریب کاری کرسکیں، انھیں ھر چیز سے اشد ضرورت مسلمانوں کے اعتماد و اعتبار کی ھے تاکہ مسلمان منافقین کو اپنوں میں سے تصور ...

باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟

باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟
باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟ایک مختصر اگر چه محترم سوال کر نے والے نے قطعی اور فیصله کن انداز میں بیان کیا هے که زید بن علی (رح) نے ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کی شهادت دی ...

گروہ مارقین(تحکیم)

گروہ مارقین(تحکیم)
حضرت علی نے جنگ سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن معاویہ جنگ کے شعلے کا خواہش مند تھا ۔ آخر کار فریقین میں جنگ چھڑ گئی ۔ جب معاویہ نے محسوس کیا کہ اس کا لشکر شکست کھانے والا ہے تو اس نے عمرو بن العاص سے کہا کہ : تمہارے ذہن میں کوئی ایسی ترکیب موجود ہے جس سے ...

قوم موسي عليہ السلام اور توحيد

قوم موسي عليہ السلام اور توحيد
 خدا نے حضرت موسي عليہ السلام  کي امت کو دو انعامات سے نوازا - جب حضرت موسي عليہ السلام نے اپني قوم کو فرعون کي غلامي سے نجات دلائي اور انہيں لے کر نکل  پڑے تو صبح ہوتے ہي فرعون کا لشکر انہيں پکڑنے کے ليۓ ان کے تعاقت ميں آ  گيا - قرآن اس واقعہ ...

پردہ کا فلسفہ

پردہ کا فلسفہ
بے شک عصر حاضر میں جس کو بعض لوگوں نے عریانی اور جنسی آزادی کا زمانہ قرار دیا ہے، اور مغرب نواز لوگوں نے اس کو عورتوں کی آزادی کا ایک حصہ قرار دیا ہے، لہٰذا ایسے لوگ پردہ کی باتوں کو سن کر منہ بناتے ہیں اور پردہ کو گزشتہ زمانہ کا ایک افسانہ شمار کرتے ...

حضرت مسلم اور فقاہت

حضرت مسلم اور فقاہت
جب کھبی کسی شخصیت کے تعارف کی بات آتی ھے تو سب سے پھلے یہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کیا نام ھے والدہ کون ھیں اور آپ کی نشو ونما کس ماحول میں ھوئی آپ کی تربیت کس نے کی اور کس سے تعلیم حاصل کی تو جب حضرت مسلم کے تعارف کی بات آتی تھے ...

نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟

نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟
مندرجه ذیل اقوال میں سے کونسا قول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے ارشادات کے موافق هے:نیک لوگوں کی نیکوں کے ساتھـ دوستی نیکوں کے لئے ثواب هے-برے لوگوں کی نیک لوگوں سے دوستی، نیکوں کے لیے بزرگواری هے-بروں کی نیکوں کے ساتھـ دشمنی، نیکوں کے لئے ایک زینت ...