اردو
Wednesday 1st of May 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد

ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد
ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے:لا تخذلا و انصرا ابن عمکمااخی لامی من بینهم ...

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار
حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام ...

آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی

آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی
محرم کی دس تاریخ (عاشورہ) کہ جب کربلا کی تپتی زمین پر خانوادہء رسول نے اسلام کی حیات کے لئے اپنی زندگیوں کے چراغ ایسے گل کئے کہ انکی روشنی ہر اندھیرے میں حق کی تلاش کرنے والوں کو آج بھی رستہ دکھاتی ہے، ضرورت اگر ہے تو صرف نیک نیتی اور یقینِ کامل کی۔آج ...

شہ ملک وفا حضرت عباس (ع) کے مصائب

شہ ملک وفا حضرت عباس (ع) کے مصائب
عباس علمدار کی والدہ " فاطمہ ام البنین" کے قبیلے سے تعلق رکھتاتھا۔ درحقیقت عباس (ع) اور ان کے سگے بھائیوں کا دور کا رشتہ دار سمجھا جاتا تھا۔ چنانچہ اس نے حضرت عباس (ع) اور ان کے بھائیوں کے لئے یزیدی گورنر ابن زیاد لعین سے امان نامہ حاصل کیا تا کہ بزعم ...

انقلاب حسيني کي پيغام رساني

انقلاب حسيني کي پيغام رساني
انقلاب حسيني کے دو باب ہيں : ايک جنگ وجہاد اور شہادت - دوسرا ان شہادتوں کا پيغام لوگوں تک پہنچانا- اب قيام امام حسين (ع) کے پيغامات طبيعي طورپر مختلف ملکوں تک پہچانے کيلئے کئي سا ل لگ جاتا؛ جس کي دليل يہ ہے کہ مدينہ والوں کو اہلبيت (ع) کے وارد ہونے سے ...

حضرت عباس کا عِلم

حضرت عباس کا عِلم
الہي علماء اور وادي اسرار و رموز کے دانشمند کا نظريہ اور عقيدہ يہ ہے کہ حضرت عباس اہل عِلم وفضل وبصيرت کے بزرگوں ميں سے اور خاندان عصمت وطہارت کے اسرار سے باخبر تھے - جناب عباس ايسے دانشمند تھے کہ جنوں نے کسي دنياوي استاد کے سامنے زانوئے ادب تہہ نہيں ...

حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال

حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال
- بری عادت پر غالب آنا کمال فضیلت ہے ۔   - اول عمر میں جو وقت ضائع کیا گیا ہے ۔ آخر عمر میں اس کا تدارک کر تاکہ انجام بخیر ہو۔   - جب تو کسی سے احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر ۔   - جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ...

وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟

وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
وحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار، امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابیطالب ﴿ع﴾ ہیں، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ھوئے، اپنا سب کھ اسلام کے لئے قربان کیا اور ...

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابوذر غفاری رحمت اللہ علیہ اسلام کی ایسی عظیم شخصیت ہیں جنھوں نے اسلام نظریات کی ہر قدم پر جان جوکھوں میں ڈال کرحفاظت ونصرت فرمائی ۔آپ دین حق کے نڈر سپائی ،بے باک مبلغ ،عزم واستقلال کے پیکر مظلوم صحابی رسول(ص) تھے۔ آپ کبھی لذت غم وشدائد کو عارضی ...

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)
امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)مقالہ از: عبد الکریم پاک نیاترجمہ: اسدرضاچانڈیوتصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن قممقدمہ:اللہ تعالی کی حمد، ثنا،عبادت اور عشق, انسان کی فطرت میں موجود ہے۔ جب ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا ۔لیکن اس بی بی کا عزم محکم حق و حقیقت ...

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت
شیخ کی جائے ولادتمحمدبن علی بن بابویہ 1 جو شیخ صدوق کے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔ شھر قم قلب ایران میں طھران کے جنوب میں ۱۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے یہ جانا پھچانا شھر ھے اور قدیم الایام سے ھی شھر علم و اجتھاد کے ...

کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں

کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں
خاندانِ رسالت میں ایک نسوانی بچے کی پیدائش غم آمیز مسرت پر مبنی ایک عجیب و غریب کیفیت کا باعث بنی۔ولادت کی خبر سے جن کے دل شادان و فرحان تھے ان کی آنکھیں اسی خبر سے منسلک ایک اور اندوہناک خبر سے اشک آلود ہوئیں۔ بیٹی کی ولادت سے اہلِ عرب اسے قبل بھی ...

امام سجاد (ع) کا خطبہ اور یزید کی پشیمانی کا افسانہ

امام سجاد (ع) کا خطبہ اور یزید کی پشیمانی کا افسانہ
امام سجاد علیہ السلام نے اپنا تعارف کرایا اور امامت و رسالت کا شجرہ نامہ بیان کیا اور اس قدر اپنا تعارف کرانے میں بلاغت کے جوہر جگادیئے کہ حاضرین بآواز بلند رونے لگے۔ یزید خوفزدہ ہوا کہ کہيں عوام اس کے خلاف انقلاب نہ کردیں چنانچہ اس نے مؤذن کو اذان ...

رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ

رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ
وہب اپنی شریک حیات کے پاس گۓ اور کہا : ''آج عبدالمطلب کے سجیلے بیٹے عبداللہ نے ایسے کارنامے انجام دیۓ کہ ان کو دیکھ کر میں انگشت بدندان رہ گیا ۔ یہودیوں کےایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا تھا ۔ وہ انہیں قتل کرنا چاہتے تھے ، لیکن عبداللہ نے ان کے بزدلانہ ...

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات
ابن عبد البرنے کتاب میں آپ کا ذکر کیا ہے اور سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرہ الخواص میں حضرت فاطمہ کی اولاد کا ذکر ترتیب کے ساتھ کیا ہے۔ علامہ سید محسن عاملی مرحوم نے اپنی کتاب اعیان الشیعہ میں ذکر کیا ہے کہ آپ کی شادی جناب عون ابن جعفر طیار کے ساتھ ...

کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں

کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں
کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں   روایت ہے ''کہ ایک روز ثانیٔ زہرا قرآن کی تلاوت کر رہی تھیں اور اپنے پدرِ بزرگوار سے چند آیات کی تفسیر دریافت کی دورانِ تفسیر حضرت علی نے اشارتاً کربلا کا تذکرہ فرمایا تو جناب زینب نے جواب میں عرض کیا ۔بابا !میں ...

خدا تعالي کے ساتھ رابطہ پيدا کرنے کے 20 سادہ اور عملي راستے

خدا تعالي کے ساتھ رابطہ پيدا کرنے کے 20 سادہ اور عملي راستے
مذھبي کتب ، اخلاقي دروس ، مذھبي علماء کي تقارير ، ديني محفلوں اور مذھبي حلقوں ميں خدا کے نزديک جانے کے ليۓ نماز ، روزے ، حج ، امر باالمعروف اور نہي المنکر ، خمس ، زکواۃ، ذکر خدا ، مذھي محافل ميں شرکت ، والدين کي خدمت ، زيارات کے سفر ------ وغيرہ وغيرہ پر ...

عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام

عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے غم میں عزاداری کی ایک طویل تاریخ اور بلند مقام ہے۔ جب حضرت آدمٴ کو زمین پر بھیجا گیا تو وہ کچھ عرصہ تلاش میں تھے کہ کس طرح اپنے ماضی کی تلافی کریں اور بارگاہِ الہی میں دوبارہ حضور کی سعادت حاصل کریں۔ چنانچہ جناب ...

میثاقِ مدینہ

میثاقِ مدینہ
 مد ینہ شریف میں ہجرت کے بعد یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر جو اہم مسائل تھے اُن کے بارے میں مختلف تفا سیر کی روشنی اور احادیث کی کتا بو ں کے مطا لعہ سے حاصل رہنمائی کے بعد عرض کرتا چلو ں کہ آقا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ان مسائل کے حل کے لیے حکمت ...