اردو
Friday 3rd of May 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟

امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟
بعض اذہان میں یہ سوال بھی گردش کرتا ہے کہ امام مہدی جب اس طرح غائب اورنظروں سے اوجھل ہیں توامت مسلمہ کو ان سے فائدہ کیا ہے؟ جواب:۔ جوشخص اس مسئلے میں دقت اورتحقیق کرتا ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ ان صحیح روایات کومدنظر رکھے جو کہتی ہیں امام مہدی بہت ...

انتظار كے اثرات

انتظار كے اثرات
گذشتہ بیانات سے یہ بات روشن ھوگئی كہ عظیم مصلح كا انتظار ایك فطری تقاضہ ھے اور انسان دیرینہ آرزو كی تكمیل ھے۔ یہ عقیدہ ایك خالص اسلامی عقیدہ ھے یہ عقیدہ صرف فرقہ شیعہ سے مخصوص نہیں ھے بلكہ اسلام كے تمام فرقے اس میں برابر كے شریك ھیں۔ اس سلسلے میں جو ...

فتح كا انداز

فتح كا انداز
جب حضرت مھدی سلام اللہ علیہ ظھور فرمائیں گے تو حضرت كی فتح كا انداز كیا ھوگا؟ اور كس طرح سے حضرت ساری دنیا كو عدل و انصاف سے بھر دیں گے؟ كیا حضرت تلوار كے ذریعہ جنگ كریں گے اور جدید اسلحوں پر كامیابی حاصل كریں گے۔؟ان باتوں  كے دو جواب دیے جا سكتے ...

مہدی موعود کا عقیدہ

مہدی موعود کا عقیدہ
اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے متواتر احادیث نقل ہوئی ہیں. مہدی موعود (عج) کے بارے میں کم ہی ایسی حدیث نقل ہوچکی ہوگی جس کی سطح حد تواتر سے نیچے ہو. اور متواتر حدیث شیعہ اور سنی مکاتب میں ناقابل انکار ہے. ابن خلدون نے ان احادیث کی ...

امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار

امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار
خدا کی طرف سے آنے والے رہبروں کی سیرت کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کی ہر الٰہی نمائندے نے دنیا سے جانے سے پہلے اپنے بعد آنے والے الٰہی نمائندہ کا تعارف امت کو کرایا تاکہ ا سکے جانے کے بعدہدایت کا سلسلہ منقطع نہ ہو جاے . امت اپنے رہبر سے نا آشنائی کے سبب ...

اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟

اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟
کہتے ہیں حضرت مہدی کی عمر کے اس حد تک طولانی ہونے پر اتنا زور کیوں دیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سے قوانین توڑنا پڑیں یا معجزہ کی ضرورت ہو ؟کیوں اس بات کو قبول نہیں کرلیتے کہ آخری زمانے میں امت بشریہ کی قیادت کے لیے اسی زمانے میں ایک شخص پیدا ہوگا اورطبیعی ...

حديث نبوي ميں بشارت مہدي

حديث نبوي ميں بشارت مہدي
رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ) نے 107 حديثوں ميں امام مہدي صاحب الزمان (عجلَ اللهُ فَرَجَهُ الشّريف) کي ولادت يا ظہور کي بشارت دي ہے جن ميں سے يہاں صرف ايک حديث کا حوالہ ديا جارہا ہے جس ميں آپ (ص) نے اجمالي طور پر اپنا اور اپنے جانشينوں کا تعارف کرايا ہے؛ ...

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ
قر آن مجید میں نسل آدم کے لئے دو اصطلاحین استعمال ہوئی ہیں ایک بشر کی اصطلاح اور دوسری انسان کی اصطلاح بشری طور پر اولاد آدم کا ہر فرد دیگر حیوانات کی طرح ہی حرکت کرتا ہے۔ سانس لیتا ہے۔خوراک ہضم کرتا ہے اور افزائش نسل کرتا ہے یعنی نوع اعتبار سے ایک ...

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت

عالمگیریت، تاریخ کا خاتمہ اور مہدویت
ازل سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء (ع) کی جانب سے حضرت حجت کے بارے میں نہایت اونچے درجے کی تعبیرات وارد ہوئی ہیں اور تقریباً الہی اور ابراہیمی ادیان میں سب سے زیادہ سماجی موضوع، موعود کی بشارت اور نجات دہندہ کا وعدہ ہے۔ اور سارے انبیاء عظام نے کہا ہے کہ ...

اذا قام القائم حکم بالعد ل

اذا قام القائم حکم بالعد ل
مرحوم علامہ مجلسی نے امام مہدی (عج) کے بارے میں ایک حدیث نقل کی ہےمتن حدیث :اذا قام القائم حکم بالعد ل و ارتفع فی ایامه ا لجور و امنت به السبل و اخرجت الارض برکاتها و ردکل حق الی اهله و لم یبق اهل دین حتی یظهر الاسلام و یعترفوا بالایمان [1]ترجمہ : جب حضرت ...

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ
تمہید :دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں ۔ یہ عقیدہ محض ...

امام مہدي (ع) کے والد کا نام

امام مہدي (ع) کے والد کا نام
اہل سنت کے منابع ميں امام مہدي (ع) کے سلسلے ميں رسول اللہ (ص) سے منقولہ بہت سي حديثوں ميں کہا گيا ہے کہ امام (ع) کا نام رسول اللہ (ص) کا نام اور ان کے والد کا نام رسول اللہ (ص) کے والد کا نام ہے؛ مثال کے طور طبراني نے روايت کي ہے:"ابن مسعود اپني مرفوعہ حديث ...

وحی کا ظھور

وحی کا ظھور
وحی کے بارے میں گفتگو اس لحاظ سے اھمیت رکھتی ھے کہ یہ کلام الٰھی کی شناخت کا ذریعہ ھے بلکہ شاید ابحاثِ قرآنی میں سب سے مھم ترین بحث وحی کے بارے میں ھی ھو یعنی وحی کی پہچان اور آسمان سے زمین کے درمیان ارتباط کی پہچان ان سوالات کے جوابات مط الب قرآنی ...

امام مہدی (عج) قرآن مجید میں

امام مہدی (عج) قرآن مجید میں
احا دیث کے مطابق بہت سی قرانی آیات امام مہدی(عج) اور انکے ظہور کے متعلق بشارت دے رہی ہیں کیونکہ مسلم سی بات ہے کہ آخر الزمان میں الہی حکومت کی تشکیل جو کہ ایک بہت بڑا موضوع ہے اور تمام انبیاء کی زحمتوں اور قربانیوں کا ثمرہ ہے کیسے قران مجید میں اسے ...

امام زمانہ علیہ السلام کے فرامین

امام زمانہ علیہ السلام کے فرامین
- جس کا کوئی فائدہ نہ ہو اس کی پرستش نہ کرو(بت پرستی سے پرہیز کرو).2- خدا کی تقدیر مغلوب نہیں ہوتی، اس کا ارادہ سرکوب نہیں ہوتا اور اس کی توفیق پر کوئی چیزسبقت حاصل نہیں کرتی.3- میں ہوں مہدی؛ زمانی کا قائم4- ہرگاہ میرا کوئی محب اور دوست میری معرفت کی ساتھ ...

تيسري حتمي علامت آسماني چيخ

تيسري حتمي علامت آسماني چيخ
آسماني چيخ، آسماني ندا يا صيحہ، تيسري حتمي علامت ہے جس کے بعد ہي ظہور ہوگا-حضرت مہدي (عج) نے اپنے آخري نائب خاص "السمري" (رح) کے نام اپنے مراسلے ميں تحرير فرمايا: جو بھي آسماني چيخ يا ندا اور سفياني کے خروج سے قبل مشاہدے کا دعوي کرے وہ جھوٹا ہے"- اس سے ...

امام زمان (عج) میں شہود غیبت کی تجلی

امام زمان (عج) میں شہود غیبت کی تجلی
دنیا کے تمام تر کلمات یا دائرہ شہود یا دائرہ غیب میں ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن مجید میں متعدد بار شہود و غیب کے عنوان کا ذکر آیا ہے اور اللہ تعالی کو عالم الغیب والشھادۃ کے عنوان سے پکارا گیا ہے ۔شہود سے مراد وہ اشیاء ہیں کہ جنہیں حواس ظاھریہ سے درک کیا ...

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت
روايات کے مطابق يماني کے بعد سفياني دوسري حتمي علامت ہے جو ظہور سے (چھ يا نو مہينے) قبل رونما ہوگي اور وہ خروج کرے گا-امام صادق(ع) سے روايت کرتے ہيں کہ "ظہور سے قبل پانچ حتمي نشانياں نمودار ہونگي يماني، سفياني، سماني چيخ يا ندا، نفس زکيّہ کا قتل اور ...

مادر امام زمان (عج)

مادر امام زمان (عج)
بشر کا تعلق رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے صحابی حضرت ابوایوب انصاری (رہ) کی نسل سے ھے ھے بشر حضرت امام ھادی علیہ السلام اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابیوں میںسے تھے پیشہ کے اعتبار سے بشر بن سلیمان غلام اور کنیز وغیرہ کی خریدوفروش ...

امام زمان (عج) اپنے ظہور کے وقت کیوں گزشتہ ابنیاء (ع) کی کتابوں کو ساتھ لے آئیں گے؟

امام زمان (عج) اپنے ظہور کے وقت کیوں گزشتہ ابنیاء (ع) کی کتابوں کو ساتھ لے آئیں گے؟
 آسمانی کتابیں، صحیح اور تحریف نہ شدہ صورت میں ائمہ اطہار (ع) کے پاس موجود ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت بھی امام زمانہ (عج) کے پاس ہیں۔ اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل روایت میں آیا ہے:حسین بن ابی العلاء کہتے ہیں: امام صادق (ع) نے فرمایا:" بیشک میرے پاس جفر ابیض ہے" ...