اردو
Tuesday 14th of May 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام حسین (ع) عرش زین سے فرش زمین پر

امام حسین (ع) عرش زین سے فرش زمین پر
آپ پرمسلسل وارہوتے رہے تہے کہ ناگاہ ایک پتھرپیشانی اقدس پرلگا اس کے فورابعدابوالحتوف جعفی ملعون نے جبین مبارک پرتیرماراآپ نے اسے نکال کرپھینک دیااورپوچھنے کے لیے آپ اپنادامن اٹھاناہی چاہتے تہے کہ سینہ اقدس پرایک تیرسہ شعبہ پیوست ہوگیا،جوزہرمیں ...

انبیاء کا امام حسین پر گریہ کرنا

انبیاء کا امام حسین پر گریہ کرنا
  امام صادق علیہ السّلام فرماتے ہیں : انبیاء ، صدیقین ، شہداء اور ملائکہ کا امام حسین علیہ السّلام پر گریہ کرنا طولانی ہو چکا ہے[43] ۔ ذیل میں ہم امام حسین علیہ السّلام پر انبیاء علیہم السّلام کے گریہ کے چند نمونے پیش کر رہے ہیں :   ١۔حضرت آدم کا گریہ ...

امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک هو

امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک هو
اکثر روایات کے مطابق آپ کی ولادت ٣ شعبان المعظم 4 هجری کو ہوئی ، جب آپ علیہ السلام پیدا ہوئے تو جبرئیل ایک ہزار فرشتوں کی معیت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مبارکباد پیش کرنے کے لئے شرفیاب ہوئے ،فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے ...

کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام

کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام
علامہ عبدالرحمن ملا جامی رحمت اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب " شواہد النبوت " میں آئمہ طاہرین علیہما السلام کی اکثر کرامات کا ذکر کیا ہیملا جامی ایسے عاشق رسول اور حب دار آل رسول تھے کہ مروی ہے کہ آپ جب بارگاہ رسالت میں حاضر ہونے کیلئے آئے تو حضور اکرم ...

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
اٴولکم واردا عليَّ الحوض، اٴولکم اسلاماً، علی بن ابی طالب۔ تم میں سے سب سے پھلے میرے پاس حوض کوثر پر وہ پھنچے گا جو تم میں سب سے پھلے اسلام لایا ھو اور وہ حضرت علی ابن ابی طالب ھیں۔[1] سعد بن ابی وقاص ایک گروہ کے پاس کھڑے تھے ان میں سے ایک شخص حضرت علی ...

اگر مہدویت نہ ہو تو انبیاء (ع) کی تمامتر کوششیں رائگاں جائیں گی!

اگر مہدویت نہ ہو تو انبیاء (ع) کی تمامتر کوششیں رائگاں جائیں گی!
  رہبر مع‍ظم نے فرمایا: اگر مہدویت نہ ہو تو اس کا مفہوم یہ ہے کہ انبیاء (ع) کی تمام کوششیں، تمام دعوتیں، تمام بعثتیں، جان و روح کو تھکادینے والی زحمتیں، یہ سب بے سود ہوں اور رائگاں جائیں، اور بے اثر رہیں۔ چنانچہ مہدویت کا مسئلہ ایک اصلی اور بنیادی ...

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات
وہ منفردصفات کمالات جن سے ابو الاحرارامام حسین کی شخصیت کو متصف کیا گیا درج ذیل ہیں : ١۔قوت ارادہ ابو الشہدا کی ذات میں قوت ارادہ ،عزم محکم و مصمم تھا،یہ مظہر آپ کو اپنے جد محترم رسول اسلام سے میراث میں ملا تھا جنھوں نے تاریخ بدل دی ،زندگی کے مفہوم ...

امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظم علیہ السلام
آنحضرت نے اپنے دور امامت میں چار بنی عباسی خلیفوں(منصور دوانقي، مھدي، ھادي و ھارون الرشيد) کے ہمعصر تھے،امام (ع) ہر خلیفہ کے طرف سے عتاب اور رنج کا شکار رہے اور کئ‏ مرتبہ انکی طرف سے گرفتار کرکے قیدی بناۓ گۓ، ھارون رشید کے زمانے میں شوال سن 179 ھ سے ...

بعثت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)

بعثت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
ستائیس رجب کو چالیس سال کی عمر میں کوہ حرا ء میں سید کائنات حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ) مبعوث بہ رسالت ہوئے ۔ جبرئیل نازل ہوئے اور عرض کیا: اقرا باسم ربک الذی خلق، خلق الانسان من علق، سورہ اقراء کی پانچ آیتوں تک۔ پھر وحی الہی پہنچائی۔ پیغمبر ...

امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب

امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب
آپ کے القاب اچھا ئیوں کی حکایت کرتے ہیں،آپ اچھے صفات ،مکارم اخلاق ،عظیم طاعت اور اللہ کی عبادت جیسے اچھے اوصاف سے متصف تھے، آپ کے بعض القاب یہ ہیں : ١۔زین العابدین یہ لقب آپ کو آپ کے جد رسول اللہ ۖ نے دیا تھا(جیسا کہ پہلے بھی بیان ہو چکا ہے ) کثرت عبادت ...

معراج انسانیت امام موسیٰ کاظم(ع)

معراج انسانیت امام موسیٰ کاظم(ع)
آپ کے زمانہ میں سیاست کا شکنجہ پھر سخت ہو گیا۔ ا اب نہ تعلیم و تدریس کی وہ آزادی رہی نہ تبلیغ و اشاعت کے مواقع باقی رہ گئے۔ حکومت وقت برابر آپ سے برسر پرخاش رہی یہاں تک کہ آخر عمر کے کئی سال تمام اوکمال قید خانہ میں گزر گئے مگر آپ کی بلند سیرت کی روشنی ...

۱۳ رجب المرجب حضرت علی (س) کی ولادت با سعادت کا مبارک دن

۱۳ رجب المرجب حضرت علی (س) کی ولادت با سعادت کا مبارک دن
  ولادت 13 رجب سن تیس عام الفیل کو رسول اکرم (ص) کے چچازاد بھائی داماد اور جانشین حضرت علی (ع) کی خانۂ کعبہ میں ولادت باسعادت ہوئی ۔ آپ کے والد ابو طالب علیہ السّلام اور ماں فاطمہ بنتِ اسد علیھا السلام کو جو خوشی ھونی چاھیے تھی وہ تو ھوئی ھی مگر سب سے ...

حضرت امام مہدی (عج)کی معرفت کی ضرورت

حضرت امام مہدی (عج)کی معرفت کی ضرورت
تمام مسلمانوں کے وظائف و تکالیف میں ایک وظیفہ و تکلیف یہ ہے کہ ان کو چاہئے پہلے اپنے زمانے کے امام کو پہچانیں اس کے بعد ان کی اطاعت و پیروی کریں ۔ اس وظیفہ و تکلیف کے اہم ترین نقلی دلائل میں سے ایک مشہور و متواتر روایت : ” مَنْ مَاتَ وَ لَمْ یَعْرِفْ ...

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے کلمات قصار

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے  کلمات قصار
امام رضا (ع) کے حکمت آمیز کلمات قصارچمکتے ہوئے ستاروں کی طرح حکمتوں سے پُر ہیں : ١۔ امام (ع) نے فرمایا ہے :''اگر کو ئی ظالم و جابر بادشاہ کے پاس جائے اور وہ بادشاہ ان کو اذیت و تکلیف دے تو اس کو اس کوئی اجر نہیں ملے گا اور نہ ہی اِس پر صبر کرنے سے اس کو رزق ...

تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب

تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب
پچیس شوال المکرم فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "پرچم عزا" تہران میں گورنر ہاؤس کی عمارت پر لہرا دیا گیا۔ ایک ہزار دوسو میٹر کے اس پرچم کو عالمی شہرت یافتہ خطاط " استاد علی اکبر رضوانی " نے "نستعلیق شکستہ" سے مزین کیا ...

حضرت فاطمہ (س) انتہائي صاحب عصمت و طہارت تھيں

حضرت فاطمہ (س) انتہائي صاحب عصمت و طہارت تھيں
ايک مرتبہ پيغمبر اسلام (ص) خانہ کعبہ کے نزديک نماز ميں مشغول تھے- ابوجہل اور اس کے کچھ ساتھيوں نے ديکھ ليا- ابوجہل نے اونٹ کي اوجھڑي منگوائي- پيغمبر (ص) جب سجدے ميں گئے تو ان لوگوں نے اوجھڑي کو آنحضرت (ص) کے سر پر ڈال ديا- اس ميں اتنا وزن تھا کہ آنحضرت (ص) ...

نعت رسول پاک

نعت رسول پاک
چلے نہ ايمان اک قدم بھي اگر تيرا ہمسفر نہ ٹھہرے ترا حوالہ ديا نہ جائے تو زندگي معتبر نہ ٹھہرے تُو سايۂ حق پہن کے آيا، ہر اک زمانے پہ تيرا سايہ نظر تري ہر کسي پہ ليکن کسي کي تجھ پر نظر نہ ٹھہرے لبوں پہ اِياکَ نستعيں ہے اور ...

اطاعت رسولۖ ہی محبت رسول ۖہے

اطاعت رسولۖ ہی محبت رسول ۖہے
اس بات پرامت مسلمہ میں کامل اتفاق پایاجاتا ہے کہ جس مسلمان کے دل میں  رسول اللہۖ کی محبت نہیں  ہے وہ اہل ایمان نہیں  ہو سکتا ہے۔اور محبت بھی ایسی ویسی نہیں ،ایسی اعلیٰ درجہ کی جو اس کو اپنا غلام بنا لے اوراس محبت پر کوئی دوسری محبت غالب نہ آ سکے۔کسی ...

عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد

عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد
اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم رکن انبیاء کے معصوم ہونے کا عقیدہ ہے۔ طول تاریخ میں ہمیشہ اس موضوع پر گفتگو وبحث ہو تی رہی ہے ۔اور انسانیت کے ان روشن میناروںاور بشریت کے ان عملی نمونوں میں لوگوں نے ہمیشہ عیب جوئی کی کوشش کی ہے جن لوگوں میں ان ...

امام حُسین علیہ السلام کا کلام موت اور اس کی سختیوں سے متعلق

امام حُسین علیہ السلام کا کلام  موت اور اس کی سختیوں سے متعلق
اے لو گو! میںتمہیں تقوائے الٰہی کی و صیت کر تا ہو ںا و ر اس کے (جانکنی کے سخت) ایام سے ڈراتا ہو ں ، ان دنوں کی نشا نیا ں تم کو بتلائے دیتا ہوں، موت نے گویا ا پنی مہیب و خو فنا ک صو رت اور تلخ و ناگوار ذائقے کے ساتھ تمہا رے وجود میں پنجے گاڑ کر تمہیں اپنی ...