اردو
Monday 29th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں

ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں
ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، فضائل و کمالات سے آراستہ ہونے اور رب کریم سے قرب کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔لیکن اس فرصت اور موقع سے صحیح اور مکمل استفادہ کرنا اسی وقت میسر ہے جب انسان اس مہینہ کی عظمت و فضیلت ، اس کے ...

دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع)

 دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع)
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں جو حسین کا دوست ہے وہ میرا دوست اور جو حسین کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے یہی وجہ ہے خواجہ اجمیری نے دین محمد (ص) کو حضرت امام حسین (ع) کے نام سے ...

شیعوں کاعلمی تفکر

شیعوں کاعلمی تفکر
مذھبی تفکر اس بحث و جستجو اور تلاش میں غور و خوض کرنے کو کھتے ھیں کہ جس کے ذریعے مذھب کے اصولوں اور مذھبی مواد میں سے ایک اصل یا مادہ کے بارے میں مذھبی تعلیم سے نتیجہ اخذ کیا جا سکے جیسا کہ علم ریاضی میں تفکر ، اس سوچ اور غور کو کھتے ھیں جس کے ذریعے ...

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام
ابوبصیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکاون رکعت نماز ادا کرنے والے‘ ...

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات
تاریخ رسالت میں سوائے حکم ولایت کے کوئی ایک بھی ایسا حکم یا الہی دستور نہیں ملتا جو اتنے تفصیلی مقدمات اور اہتمام کے ساتھ بیان کیا گیا ہو۔ تپتے صحراء میں دھوپ کی شدید طمازت کے باوجود حاجیوں کے سوا لاکھ کے مجمع کو یکجا جمع کرنا اور رسول اسلام (ص) کا ایک ...

دو سوالوں کے جواب اکیسویں فصل

دو سوالوں کے جواب          اکیسویں فصل
دو سوالپیغمبر اکرم (صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے حضرت علی ںکی بلا فصل خلافت کا اعلان غدیر خم میں کر دیا اور ان کی اطاعت و پیروی تمام مسلمانوں پر لازم و واجب قرار دے دی ۔یھاں دو سوال سامنے آتے ھیں۔1۔ جب حضرت علی ںکی جانشینی کا اعلان ایسے مخصوص دن کر دیا ...

حج کی مادی اور دنیاوی برکتیں

حج کی مادی اور دنیاوی برکتیں
حج کے آثار و برکات اپنے پہلوئوں، دنیی، سیاسی، اجتماعی،اقتصادی ،ثقافتی اعتبار سے غور طلب ہیں ۔ان آثار و برکات کو دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتاہے: ۱۔مادی ۲۔معنوی. حج کی عظمت و برکت کے لئے یہی کافی ہے کہ ماہ رمضان ماہ قبولیت دعامیں ائمہ معصومین - کی ...

عزاداری امام حسین علیہ السلام

عزاداری امام حسین علیہ السلام
دریچہعزاداری سید الشہداء پر قرآن، سنت اہلبیتؑ و صحابہ کے علاوہ  تاریخی شواہد و دلائل بھی موجود ہیں جنہیں یہاں پر نہایت ہی اختصار کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے ۔قرآن کریم میں گریہ و زاری کا ذکر :۱۔ ارشاد رب العزت ہے : ﴿فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ ...

فلسفہ شہادت اور واقعہ کربلا

فلسفہ شہادت اور واقعہ کربلا
1435 ھ کا سال ہر سال کي مانند محرم الحرام کي سرخي لئے وقت کے افق پر نمودار ہو چکا ہے- وقت کا وہ سفر جو کبھي رکا نہيں، ابھي تک جاري ہے اور تا وقت نامعلوم جاري رہے گا- دنيا ميں رائج ديگر کيلنڈروں ميں نئے سال کا آغاز ايک نئي زندگي کي علامت کے طور پر ليا جاتا ...

عید قربان اور جمعہ کی دعا

عید قربان اور جمعہ کی دعا
اللهم هذا يوم مبارك ميمون ، و المسلمون فيه مجتمعون في اقطار ارضك ، يشهد السائل منهم و الطالب و الراغب و الراهب و أنت الناظر في حوائجهم ، فأسالك بجودك و كرمك و هوان ما سألتك عليك أن تصلي علي محمد و آله .و أسالك اللهم ربنا بأن لك الملك ، و لك الحمد لا إله ...

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ  پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ  نبی اکرم نور مجسم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ پر نظر ڈالنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بوڑھے آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت راہ میں بڑی رکاوٹ تھے۔ نوجوان ان کے اشاروں پر آپ صلّی اللہ ...

پوری دنیا میں محرم کا آغاز، عزاداری کا سلسلہ شروع

پوری دنیا میں محرم کا آغاز، عزاداری کا سلسلہ شروع
کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہي ايران اسلامي کے تمام شہروں اور قريوں ميں جگہ جگہ سياہ پرچم اور بينر نصب کرديئے گئے ہيں جن پر سيد الشہدا حضرت امام حسين، اور حضرت اباالفضل العباس (ع) کے اسمائے گرامي درج ہيں۔ ملک کے تمام چھوٹے اور بڑے ...

بعثت کی حقیقت

بعثت کی حقیقت
بسم الله الرحمن الرحیم الحمدلله رب ّالعالمین والعاقبه للمتقین والصّلوه والسّلام علی خیر خلقه محمد وآله اجمعین۔امّا بعد: فقدقال الله تبارک وتعالی فی القرآن المجید۔ بسم الله الرّحمن الرّحیم۔  ولقد بعثنا فی کلّ امه رسولاً ان اعبدوا الله واجتنبو ...

انسان کے مقام ومرتبہ کی عظمت

انسان کے مقام ومرتبہ کی عظمت
  وہ دلائل جو نشاندہی کرتے ہیں کہ کائنات کی تمام مخلوق میں، پروردگار عالم کی سب سے اشرف اور افضل مخلوق اور خلقت کا سرسبز وشاداب پھول، انسان ہے، اُن دلائل میں وہ آیات شامل ہیں جو ۱۔ انسان کے مقام ومرتبہ کی عظمت وہ دلائل جو نشاندہی کرتے ہیں کہ کائنات ...

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومين(ع) کي نظر ميں

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومين(ع) کي نظر ميں
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کي نظر ميں: روی عن القاضی نور اللہ عن الصادق علیہ السلام :  ان اللہ حرما و ہو مکہ الا ان رسول اللہ حرما و ہو المدینۃ اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیہ السلام حرما و ہو الکوفہ الا و ان قم الکوفۃ الصغیرۃ اٴلا ان للجنۃ ثمانیہ ...

امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظم علیہ السلام
آنحضرت نے اپنے دور امامت میں چار بنی عباسی خلیفوں(منصور دوانقي، مھدي، ھادي و ھارون الرشيد) کے ہمعصر تھے،امام (ع) ہر خلیفہ کے طرف سے عتاب اور رنج کا شکار رہے اور کئ‏ مرتبہ انکی طرف سے گرفتار کرکے قیدی بناۓ گۓ، ھارون رشید کے زمانے میں شوال سن 179 ھ سے ...

نوروز کی اسلام میں حیثیت پر سیر حاصل گفتگو

نوروز کی اسلام میں حیثیت پر سیر حاصل گفتگو
ایران میں عید نوروز کو قومی تہوار اور زمین کا سورج کے گرد چکر مکمل ہونے پر بہار کے آغاز کے طور پر منایا جاتا ہے، اور عید طبیعت سمجھا جاتا ہے جن میں تمام مکاتب فکر شامل نظر آتے ہیں،  طبیعت میں آنے والی تبدیلی کو اگر دیکھا جائے تو بہار انسان کے مزاج ...

حجة الاسلام دلیر: لقمہ حلال رجبیون کے طرززندگی کی بنیاد ہے

حجة الاسلام دلیر: لقمہ حلال رجبیون کے طرززندگی کی بنیاد ہے
انہوں نے مزید کہا ہےکہ البتہ اس سے مراد اخلاقی رذائل پرتوجہ دینا ہے اوراگراخلاقی فضائل اور رذائل کی مراعات نہ کی جائے تو اس مہینے میں رجبیون کے دائرے میں شامل ہونا شک وتردید سے دوچارہوجائے گا۔حوزہ کے اس استاد نےکہا ہے بنابریں رجبیون کے زمرے میں ...

دو بری عادتیں

دو بری عادتیں
حدیث کی شرح : اوپر کی حدیث میں زیادہ کھانے اور ادھر ادھر فضول نگاہ کرنے سے منع کیاگیا ہے ۔ الف:جسمانی پہلو یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ انسان کی اکثر بیماریاں زیادہ کھانے کی وجہ سے ہے اسکے لئے کچھ طبیب یہ استدلال کرتے ہیں کہ: جراثیم ہمیشہ چارمشہور طریقوں ...

ہفت سین کا رواج

ہفت سین کا رواج
ایرانی نوروز کے رواج سوفرے ہفت سین یا سین سے شروع ہونے والے سات کھانوں کی میز کو ایک تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ یہ بھینٹ یا نذرانہ مختلف علامتی اشیاء سے سجی سات سینیوں پر مشتمل ہوتی تھی۔ یہ اشیاء زندگی میں سچ، انصاف، مثبت سوچ، اچھے عمل، خوش قسمتی، ...